ہم شرمندہ ہیں پاکستان

یہ میری زندگی کا پہلا یوم آزادی ہو گا جب دل انتہائی تکلیف میں ہے اور بے بسی کا عالم ہے کوئی امید بھی نظر نہیں آتی۔ غالب ٹھیک کہتے تھے۔ کوئی امید بر نہیں آتی، کوئی صورت نظر نہیں آتی، پہلے آتی تھی حال دل پر ہنسی، اب کسی بات پر نہیں آتی۔ جب بھی یوم آزادی یا داستان جدوجہد آزادی پاکستان سامنے آئے تو دل ڈوب سا جاتا ہے آج ایسا محسوس ہوتا ہے اقبال کا خواب، چوہدری

Read more

پی ٹی آئی اور انتخابی نشان

میں یقین کے ساتھ یہ بات تحریر کر رہی ہوں مستقبل میں تحریک انصاف کے ساتھ کی جانے والے تمام نا انصافیاں کتابی شکل میں میسر ہوں گی۔ مجاہد لاہوری کی کتاب ”بھٹو کے عدالتی قتل“ کی طرح۔ میرا خیال سے ہمارے ہاں یہ رسم بن گئی ہے۔ انتہا کی نا انصافیوں کے بعد تحریر یا کسی دستاویزی فلم کی شکل میں محفوظ کر دیں۔ کیوں کہ جس تحریک کا نام بذات خود انصاف ہو وہ محروم رہیں انصاف سے

Read more

میں نے عورت کو دیکھا

پچھلے دنوں کی بات ہے میں نے عورت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور محسوس کیا۔ لکھنے کا خیال اس وقت آیا جب پشاور سے کوئی ایک عورت محض ڈھائی لاکھ میں خرید لایا۔ اس وقت بھی خیال آیا جب باپ نے بیٹی کا وراثت کا حق چھینا اور اس وقت بھی جب اس عورت کو لانے والی اس کی اپنی بیوی تھی۔ اس وقت بھی خیال آیا جب عورت نے صبر کی جگہ شکر کیا۔ اس وقت بھی خیال

Read more

رب کا بلاوا

میرے ابا کہا کرتے تھے پتر اللہ کے گھر کا بلاوا ہوتا ہے۔ وہ جب چاہتا ہے کن فرماتا ہے اور ہوجاتا ہے۔ لیکن میں نے ہمیشہ ضد ہی کی ہے۔ میرے ابا کہتے تھے پتر اللہ سے مانگا کرو ہم اپنے رب کے بڑے لاڈلے ہوتے ہیں۔ وہ جیٹھ کا مہینہ تھا جب ابو دفتر سے واپسی پر ایک سکون دہ مسکراہٹ کے ساتھ گھر داخل ہوئے۔ میں نے دروازے سے ان کے ہاتھ سے تمام دفتری سامان پکڑا

Read more

زندگی والے لمحے

کچھ لمحے مکمل زیست لے کر آتے ہیں۔ ان لمحوں میں بھی میں نے زندگی کو مسکراتے دیکھا جس وقت محبوب من میرے قریب تھے۔ یہ شام بہت خاص تھی کیوں کہ یہ رواں سال کی آخری شام تھی۔ سورج جو سر پر چمک رہا تھا آہستہ آہستہ آنکھوں سے اوجھل ہونے لگا تھا اور آسمان پر قوس قزح کے رنگوں کا مجموعہ رنگ چھوڑتا جا رہا تھا۔ آسمان پر ڈھیروں رنگ تھے وہ کائنات کے خوبصورت ہونے کی گواہی

Read more

نجف سے کربلا (اربعین تاظہور )

اچھی نہیں مریض کو دوری مسیح سے، حسرت یہ ہے روؤں لپٹ کر ضریح سے ”اے امام حسینٔ کے زائر سلام ہو آپ پر۔“ اس میں کوئی شک نہیں توقیر کا شمار خوش نصیب مومنین میں ہوتا ہے۔ جس کو مولا حسینٔ کے روزے کی زیارت نصیب ہوئی۔ اور اس کے بعد کتاب لکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ بیشک یہ اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس کو امام چن لیتے ہیں۔ توقیر نے کتاب دل کے قلم سے لکھی ہے۔

Read more

تبصرہ کتاب: وینٹی لیٹر پر پڑی یادیں

رات کے تقریباً دو بجے تھے۔ نیند کا میرے قریب آنے کا ذرا بھی ارادہ نہیں تھا۔ میرے کمرے میں بیڈ اور میرے بک شیلف کے درمیان کوئی خاص فاصلہ نہیں ہے۔ میں نے بک ریک پر نظر دوڑائی اور کتاب ہاتھوں میں تھام کر دیوان لے کر بیٹھ گئی۔ یہ کتاب میرے دل کے انتہائی قریب ہے اس کی خاص وجہ یہ ہے یہ میرے دل کے قریب میری بہترین دوست فاطمہ شیروانی نے لکھی ہے۔ فاطمہ وہ ہے

Read more

بھاگوں والی بیٹیاں

اشفاق صاحب نے لفظ بابا سے متعارف کروایا۔ ان کی بڑی مہربانی وگرنہ ہم تو آج شاید بیٹیوں کو سمجھ ہی نا پاتے۔ آپ کو یہ پڑھ کر حیرت ہوئی ہوگی کہ بیٹی کے لفظ کا بابا سے کیا تعلق۔ ایک قصہ بتاتی چلوں۔ اشفاق صاحب سے کسی نے پوچھا ”بابا کی تعریف کیا ہے“ انہوں نے جواب میں کہا میری پوتی بابا ہے۔ وہ حیران ہونے لگے۔ چھوٹی سی بچی بابا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزرے دن کی

Read more

اسکی آنکھوں کا کاجل

ان دنوں اس کی اداسی میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔ شاید وہ اپنے اندر کے درد کو سمیٹ نہیں پا رہی تھی۔ اس کی مسکراہٹ میں اس کی اداسی چھلکتی تھی۔ جس کو وہ اب مصنوعی قہقہوں میں بھی چھپا کر کامیاب نہیں ہوتی تھی یا شاید اب وہ اچھی اداکارہ نہیں رہی تھی۔ مجھے اس روز پہلی بار معلوم ہوا لڑکیاں آنکھوں میں کاجل صرف خوشی کے وقت نہیں لگاتیں وہ تکلیف کے آخر مراحل میں بھی لگاتی

Read more

گیسٹ ان ٹاؤن

استاد اور شاگرد کا رشتہ آپ کی کامیابیوں پر بہت اثر کرتا ہے۔ 2014 کی بات ہے جب بی ایس سی میں مطالعہ پاکستان کا سبجیکٹ لازمی تھا اور اس زمانے میں طالب علم ہونے کے کی حیثیت سے میرے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوتا تھا۔ میں انتہائی پریشان ہوتی تھی مطالعہ پاکستان کا مطالعہ کرتے ہوئے۔ پھر ایسا ہوتا ہے۔ کلاس کے کونے میں بیٹھی سہمی سی طالب علما پنجاب کالج کیمپس 8 کے سیکنڈ فلور پر مقیم کلاس

Read more

خوبصورت لمحے

یہ بھی سچ ہے خوبصورت لمحے انسان کے ہاتھوں سے ریت کی طرح پھسل جاتے ہیں اور ان لمحوں کا انتظار انسان سخت گرمی میں ہونے والی برسات کی طرح کرتا ہے۔ اس روز سردیوں کی دھوپ بھی آنکھ مچولی کھیل رہی تھی اور کرن اپنی بلیوں کو گھاس پر کھیلتے ہوئے دیکھ کر خوشی محسوس کرنے کی ناکام کوشش کر رہی تھی۔ یہ لمحہ بھی انتہائی کٹھن ہوتا ہے جب ہر خوشی آپ کی دہلیز پر ہو اور اس

Read more

زندگی سے ریزائن

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ہم۔ زندگی سے ریزائن کب کرتے ہیں؟ اگر آپ عام طور پر سوچیں تو آپ کو ایسا ہی لگے گا جس وقت ہم دم توڑ دیتے ہیں یا پھر ہمارے بدن سے سانسوں کا تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور ہم زندگی کو الوداع کہ کر موت کے ساتھ لپٹ جاتے ہیں۔ ہماری روح خالق حقیقی سے جا ملتی ہے اور ہمارا وجود مٹی میں دفن کر دیا جاتا ہے ہمیشہ کے لیے اور ہمارے

Read more

ادھورے اعترافات

ہماری زندگی میں کچھ داستان کچھ عمل کچھ تعلقات کچھ رشتے کچھ وعدے کچھ محبتیں اور کچھ یادیں ایسی ضرور ہوتی ہیں جن کا اعتراف کرنے سے ہم انکار کر دیتے ہیں جب کہ حقیقتاً ہر داستان کا اعتراف ہر عمل کا اعتراف ہر تعلق کا اعتراف ہر رشتے کا اعتراف ہر وعدے کا اعتراف ہر محبت کا اعتراف اور ہر یاد کا اعتراف جائز بھی ہوتا ہے ۔ ہمارے اعتراف نہ کرنے کا مقصد صرف اپنے آپ کو الجھانا

Read more

خوابوں کی تعبیر

یہ سردیوں کی پہلی بارش تھی اور ہر طرف بوندوں  کی ٹپ ٹپ کی آواز خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی ۔ ماہ جنوری کا سرد موسم سے بہت گہرا تعلق ہے یہ ہر سال اس ہی طرح مہربان ہوتا ہے یا تو دھند عاشق ہو جاتی ہے  اس ماہ میں یا پھر بارشیں برسنے لگتی ہیں اور اس ماہ کی بارش انتہائی محصور کن ہوتی ہے یہ نئے سال کا پہلا ماہ ہوتا ہے اور اس میں ہر انسان

Read more

میرا شریک حیات میرا ہوا

پانی کی لہریں اس طرح لہرا رہی تھی جیسے ان میں کسی نے محبت کے پتھر پھینکے ہوں۔ یہ سال نو کا پہلا دن تھا۔ موسم سرد تھا اس کے ساتھ سورج بھی مہربان تھا۔ پانی ٹھنڈا ترین اور قدیمی عمارت کے پہلو میں تھا یہ پانی یہاں صدیوں سے ایسے ہی درد بھرے گیت گنگناتا تھا۔ لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں اور یہ پانی یونہی لوگوں کے غم اور خوشیاں سمیٹتا رہتا ہے میں نے بھی یہاں بہت

Read more

لاہور محبت ہے

کتنا ہی اچھا ہو اگر سال کے اختتام کے ساتھ ہی ہمارا بھی اختتام ہو جائے۔ کبھی کبھی مجھے زندگی سے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے اور خاص طور پر اس وقت جب زندگی کی مہربانیاں خاموش ہو جائیں۔ ایسے لمحات میں۔ زندگی مجھے بادشاہی کے تخت سے اتار کر غلامی کی ڈور تھما دیتی ہے اور پھر میں حسرت بھری نگاہوں سے بادشاہی پر رشک کرتی ہوں اور پھر اس فقیری کا درد میری زندگی میں لہو کی مانند رقص

Read more

لاہور محبت ہے

کتنا ہی اچھا ہو اگر سال کے اختتام کے ساتھ ہی ہمارا بھی اختتام ہو جائے۔ کبھی کبھی مجھے زندگی سے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے اور خاص طور پر اس وقت جب زندگی کی مہربانیاں خاموش ہو جائیں۔ ایسے لمحات میں۔ زندگی مجھے بادشاہی کے تخت سے اتار کر غلامی کی ڈور تھما دیتی ہے اور پھر میں حسرت بھری نگاہوں سے بادشاہی پر رشک کرتی ہوں اور پھر اس فقیری کا درد میری زندگی میں لہو کی مانند رقص

Read more

عین موت

تمہیں چھوڑنے کے لیے ہزار باتیں تمہارے ساتھ رہنے کے لیے ایک بات منال کی آنکھوں میں بے بسی کے آنسو تھے وہ احسن سے محبت کی بھیک مانگ رہی تھی وہ محبت جس کے لیے وہ ساری دنیا سے لڑ کر احسن کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک تھی۔ درد آپ کے سینے سے زبان تلک آ جائے تو سمجھ جائیں آپ ہار چکے ہیں انتظار موت سے بھی برا ہوتا ہے اور محبت کا انتظار آدھی موت کے

Read more

غزہ کے آنسو

امن کے شہر کی شہزادی محبت کے سٹیشن پر اپنے شہزادے کی منتظر تھی۔

حال ہی میں ملائکہ اپنے من چاہے شخص کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئی تھی اس کے محبت کا ہر اسٹاپ پہلے اسٹاپ جیسا تھا اور کیوں نہ ہوتا آخر اس کی پہچان اب اس کا من چاہا شخص تھا۔

Read more

ہم بھی کسی کا خواب تھے

مگر وہ کون تھا جو ان کے درمیان آ گیا۔ دوشیزہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ دوشیزہ کی اپنی فیملی میں ایک ہی بہن سے دل لگی تھی ۔ اس کے علاوہ اس کے دل کے قریب کوئی بھی نہیں تھا۔ ضمیمہ نے ابان کو کس طرح بدظن کیا تھا یہ ہنر صرف ضمیمہ کا ہی تھا ۔ دوشیزہ ضمیمہ سے خوب واقف تھی مگر محبت کی بنا پر ہر چیز سے در گزر کر دیتی تھی۔ ایسا کیا تھا جو ضمیمہ نے ابان کو کہا۔ دوشیزہ آج تک نہیں جان سکی۔

Read more

دوسری بیوی

میرا بھی ضبط ہے میں آپ کے ساتھ پہلے دن سے کیسے رہ رہی ہوں۔ بہت کچھ برداشت کر کے میں نے آج تک آپ کی فیملی پر کچھ نہیں بولا ہمیشہ انتظار کیا ہے کیوں کہ میں جانتی ہوں میں دوسری بیوی ہوں میرا مقام بعد میں ہے اور میری مجبوری صرف محبت ہے ورنہ اس میں کوئی شک نہیں کمی آپ کو بھی نہیں تھی مجھے بھی نہیں میں نے بھی بہت سی قربانیاں دی ہیں آپ کو

Read more

آج تمہاری سالگرہ ہے

آج تمہاری سالگرہ ہے اور تمہارا عکس میرے تخیل میں مسکرا رہا ہے۔ تمہاری خوشبو مجھ سے ہم کلام ہے اور میرا ہاتھ تھام کر سرگوشیوں کی زبان میں مجھ سے کہہ رہی ہے کہ ضروری نہیں سالگرہ پر سرخ گلاب ہوں اور چمکیلے ریپر، میں پیک گفٹ ہی محبت ثابت کریں۔ دل کے قریب کچھ لوگوں سے محبت تو لفظوں میں ہی بیان ہو جاتی ہے اور کچھ کی قربت محض محسوس کی جاتی ہے۔

Read more

آخری چیخ

” یاد ہے، تم اکثر میرا ہاتھ تھام کر اسلام آباد کی سب سے اونچی پہاڑی پر جایا کرتے تھے؟ مجھ سے اظہار وفا کرتے تھے؟ تم مجھے بتاتے تھے، یہ نیچے جو دنیا بس رہی ہے، میں اس سے بہت جدا سا ہوں۔ تم مجھے دنیا والوں جیسا نہیں پاؤ گی۔ یہ لوگ صرف تماشائی ہیں، لوگ کبھی ہم درد نہیں ہو سکتے، لوگ ہمیشہ آپ کے ٹوٹ کر بکھر جانے کا انتظار کرتے ہیں۔ لوگ آپ کا استعمال کرتے ہیں اور وقت گزاری کے بعد آپ کو بہت بری طرح دھکا دیتے ہیں۔ جس کے بعد آپ پھر سے کھڑے ہونے کی طاقت بھی کھو دیتے ہیں۔ تم یہ بھی کہتے تھے، میں ہی تمہارا ہم درد ہوں۔ مجھے بھی اس پہاڑی پر رشک آتا تھا، جسے ہم جیسے خوش قسمت ترین محبت کرنے والوں کی قربت نصیب ہوئی تھی۔

یاد ہے، اکثر ہم نیلم جہلم دریا کے پانی سے باتیں کرتے تھے؟ کتنی دیر تک پانی میں پاؤں رکھ کر پانی سے سکون حاصل کرتے تھے اور پھر اس سکون کو خود میں اتارتے تھے۔ تم اس وقت بھی محبت کے دعوے کرتے تھے۔ کشمیر کے پہاڑ اور دریا کا پانی بھی میری محبت پر مسکراتا رہتا تھا۔ کتنے قیمتی تھے وہ پہاڑ بھی، وہ دریا کا پانی بھی جنہیں ہماری قربت نصیب تھی۔

Read more

داستان فیض احمد فیض

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ایک کچھ کر گزرنے کا جنوں رکھنے والے، دوسرے وقت کے سیل رواں پر بہنے والے جنہیں وقت جہاں لے جائے، چلے جاتے ہیں۔ فیض کا شمار پہلی قسم کے انسانوں میں ہوتا تھا۔ وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا قبرستان کے قریب سے گزرتے ہوئے خیال آتا ہے کہ

Read more

جدید دنیا کے سات عجائبات

ویسے تو قدرت کی بنی ہر چیز اپنی مثال آپ ہے۔ اللہ‎ کی قدرت میں کسی چیز کی کمی نہیں رہی اس ذات نے سب سے پہلے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا تاکہ وہ اچھے اور برے کی پہچان کر سکے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ انسان اچھے برے بہتر سے بہتر کی پہچان تو کرتا گیا ساتھ ہی ساتھ نئی ایجادات سے بھی واقف ہوتا گیا۔ کہا جاتا ہے دنیا گول ہے مگر میں کہتی ہوں دنیا انمول ہے

Read more

وبا کے ہاتھوں بچھڑ گئے ہم

”تمہیں کیا خبر کہ مجھ پر کیا گزر رہی ہے تم سے بچھڑ کر جینا کسی اذیت سے کم نہیں ہر نیا دن قیامت سا ہے تمہاری یاد عذاب بنتی جا رہی ہے۔ زندگی کا کوئی موڑ ایسا نہیں جہاں تم نہیں۔ ۔ ۔ تم ٹھیک کہا کرتی تھی خوشیوں کو نظر لگتے ذرا سی دیر لگتی ہے۔ میں کتنے آرام سے مسکرا دیتا تھا۔ میں ہجر کے درد سے کتنا ناواقف تھا۔ میں اوپر والے کی کن سے کیوں

Read more