امریکہ سے کشیدگی اور بہتر ہوتے چینی جاپانی تعلقات
جاپان اور چین ایشیاء کی دو ایسی طاقتیں ہیں جن کے باہمی تعلقات میں تلخی کی ایک طویل داستان ہے۔ حالانکہ وہ اس سال دونوں ممالک کے مابین ہوئے معاہدہ امن کی چالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ عرصے قبل تک دونوں کے تعلقات میں سرد مہری، کشیدگی اور اندیشوں کی ایک پوری فصل موجود تھی۔ مگر بوجوہ اب معاملات بظاہر بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ جاپان انڈین پیسفک میں فری اینڈ اوپن سٹریٹجی
Read more

