Author: وجاہت مسعود
آصف زرداری یا نواز شریف۔۔۔ کون بڑا بدعنوان؟
چالیس برس پہلے اردو صحافت ذوالفقار علی بھٹو کی کردار کشی سے عبارت تھی۔ ملک آج کی طرح تب بھی دو دھڑوں میں منقسم تھا۔ ایک دھڑا بھٹو صاحب کو مجسم خیر سمجھتا تھا اور دوسرے دھڑے کا خیال تھا کہ پاکستان میں ہر خرابی ذوالفقار علی بھٹو کی تین لفظی ترکیب میں پوشیدہ ہے۔ ووٹ کے ڈبے سے بھٹو صاحب کی پرچیاں زیادہ تعداد میں برآمد ہوئی تھیں لیکن ہم نے ووٹوں کی گنتی ماننے سے انکار کر دیا۔ ہمارے
Read moreای میگزین اور نیا سماج
20 جولائی، 2017 کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ” ای میگیزین اور نیا سماج” کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔ اس ضمن میں خورشید ندیم صاحب کا کالم شایع ہو چکا ہے۔ وجاہت مسعود نے اس موقع پر جن خیالات کا اظہار کیا تھا، وہ درج ذیل ہیں۔
Read moreنواز حکومت اور میثاق جمہوریت کا وقت ابھی ختم نہیں ہوا
معروف ماہر معیشت غلام کبریا نے2001 میں ایک دلچسپ ، مدلل اور چشم کشا کتاب لکھی۔ اصل کتاب انگریزی میں تھی ( Pre-Indepedence Indian Muslim Mindset) حسن عابدی نے ترجمہ کیا، "آزادی سے پہلے مسلمانان ہند کا ذہنی رویہ”۔ بحث کو فکری تناظر دینے کے لیے اس کتاب کے بنیادی نکات عرض ہیں۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو صدیوں سے یہ غلط فہمی تھی کہ وہ حکومت کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔ پیدائشی برتری کا یہ احساس کسی بھی گروہ
Read moreایک بستی بٹالہ نام کی
دریائے راوی کے اس پار،زمین کے اس ٹکڑے پر جو اب بھارت کا حصہ ہے، تھی۔ مردم خیز خطہ تھا۔ یہاں کے ایک بزرگ غلام اکبر خان بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں لاہور کے کوتوال رہے پھر ان کے بڑے صاحبزادے ذوالقرنین خان لاہور پولیس میں تعینات رہے۔ ایک صاحبزادے آغا بابر کو پاکستان میں تھیٹر کے ابتدائی صورتگروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ غلام اکبر خان کے سب سے چھوٹے بیٹے اعجاز بٹالوی تھے جنہوں نے ریڈیو آزاد کشمیر،بی
Read moreسی آر اسلم۔۔۔ یہ شہر تمام اندوہ میں ہے
15 جنوری سی آر اسلم کا جنم دن ہے۔ پاکستان میں مزدوروں اور کسانوں کے یہ عظیم رہنما 15 جنوری 1913 کو پیدا ہوئے تھے۔ 10 جولائی 2007ء کو وفات پائی۔ محترم سی آر اسلم کے انتقال پر درویش کی تحریر کردہ تعزیتی سطور پڑھنے والوں کے لئے حاضر ہیں۔۔۔۔ یہ تحریر بی بی سی اردو آن لائن پر 12 جولائی 2007 کو شائع ہوئی۔
Read more

















