تحریک انصاف کے یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا

یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محو جرس نالہء کارواں رہے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم مکمل ہو چکی ہے اور گریباں چاک دیوانے گلی، گلی، کوچہ کوچہ، ماتم کناں پھرتے ہیں کہ تبدیلی کا دلفریب منظر دھندلا گیا ہے اور یہ بھی کہ نظریہء ضرورت نے سہانے خوابوں کا بلاتکار کردیا…

Read more

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا ضروری ہے 

1988 کی ایک شام تھی پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ تھا میں ایک جوان اور پر جوش سیاسی کارکن، بطور امیدوار صوبائی اسمبلی، سردار عارف نکئی کا مقابلہ کر رہا تھا۔ جوش خطابت میں مخالفین کو غدار قرار دے دیا۔ صدارت ملک معراج خالد صاحب فرما رہے تھے۔ فوری طور پر مائیک سنبھالا اور فرمایا…

Read more

عمران خان کے نام کھلا خط

محترم عمران خان صاحب میں کچھ تلخ باتیں آپ کی نذر کرنا چاہتا ہوں جو بخدا میرے ذاتی مفادات سے کسی طور بھی منسلک نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر چکی ہے۔  کس و ناکس آپ کے سایہ عاطفت میں آنے کے لئیے…

Read more