سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ اور تبلیغی جماعت پر پابندی، سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرے

سعودی عرب اب بالی وڈ اور ہالی وڈ سٹارز کے ایونٹ منعقد کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ روشن خیالی کی جانب بڑھ رہا ہے اور حال ہی میں وہاں متعدد بین الاقوامی تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوا ہے۔

Read more

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان: 'ٹیم کی تیاری متاثر ہو گی لیکن دورہ جاری رہے گا'

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جونی گریو کے مطابق سکواڈ سے تین کھلاڑیوں کا اچانک باہر ہونا ایک غیر معمولی نقصان ہے جس سے ٹیم کی کارکردگی اور تیاری تو یقینا متاثر ہو گی لیکن دورہ جاری رہے گا۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس اور پاکستان کے جنگی قیدی: کچھ فرار ہونے میں کامیاب، کچھ کے لیے ’جنگ کبھی ختم نہ ہوئی‘

سنہ 1971 میں انڈین فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بعد ہزاروں پاکستانی فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا گیا تھا اور اس کے بعد انھیں انڈیا میں مختلف فوجی کیمپوں میں اگلے چند سالوں کے لیے قید رکھا گیا تھا۔ کئی قیدیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ماسوائے پانچ فوجیوں کے اور کوئی کامیاب نہ ہوا۔ دوسری طرف وہ فوجی جو انڈین جیلوں رہائی پانے کے بعد جب وطن لوٹے تو ان کی زندگی نہ صرف ان کے لیے مکمل طور پر بدل گئی بلکہ ان کے گھر والوں کے لیے بھی تبدیل ہو گئی تھی۔

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، سوشل میڈیا پر تبصروں اور میمز کا ہنگامہ برپا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ٹوئٹر پر کیے گئے ایک اعلان نے انڈیا کے سوشل میڈیا صارفین کی نیندیں اڑا دی بلکہ شاید چند اداروں کی رات گئے دوڑیں بھی لگوا دی ہوں گی۔ مگر یہ اعلان کیا تھا اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

طالبان کی طرف سے افغانستان میں سکولوں پر پابندی کی تصدیق، ’میں کبھی یہ نہیں چاہتی تھی کہ گھر بیٹھی رہوں‘

افغانستان میں نوجوان لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جب سے طالبان نے حکومت اپنے ہاتھ میں لی ہے ان پر سکولوں کے دروازے بند ہیں اور ان طالبات کی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ اس بات کو تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔

Read more

روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'

امریکہ اور نیٹو اتحادیوں کی جانب سے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں سنگین اقتصادی نتائج کی دھمکی کے باوجود روس کی جانب سے حالیہ دنوں میں عسکری تیاریوں کے شواہد مل رہے ہیں۔ مغربی انٹیلیجنس حکام کے مطابق ٹینکوں اور توپوں سے مسلح روس کی ایک لاکھ فوج اس وقت یوکرین کی سرحدوں پر موجود ہے اور اندازوں کے مطابق یہ تعداد جنوری تک 175000 تک پہنچ سکتی ہے۔

Read more

ڈبلیو ٹی او معاہدہ جس نے چین اور دنیا کی معاشی تقدیر بدل دی

11 دسمبر 2001 کو پیش آنے والا یہ واقعہ اور اس کی تاریخ بھلائے جا چکے ہیں جس کے تحت چین کو عالمی تجارتی تنظیم (ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن) میں شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اس معاہدے نے امریکہ، یورپ اور ایشیا سمیت تیل اوردھاتوں جیسے قیمتی وسائل سے مالا مال کسی بھی ملک کی معاشی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا۔

Read more

کشمیر میں ’جعلی انکاؤنٹرز‘ اور ان کی تحقیقات: ’یہ محض فریب ہے، عوام کے دباؤ پر تحقیقات کا حکم دیا جاتا ہے لیکن تفتیش کبھی مکمل نہیں ہوتی‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے مقابلوں کے بارے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کا الزام ہے کہ یہ جعلی مقابلے ہیں اور لوگوں کو انسانی ڈھال بنایا جا رہا ہے تاہم حکام اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

نوبیل انعام یافتہ ماریہ ریسا: ’انٹرنیٹ کمپنیاں تقسیم کا بیج بونے کے لیے اپنی ’خدائی طاقت‘ کا استعمال کرتی ہیں

اس برس نوبل امن انعام پانے والی صحافی ماریہ ریسا نے امریکہ کی انٹرنیٹ کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں سوشل میڈیا پر ’زہریلے کیچڑ کا سیلاب‘ کہا ہے۔

Read more

مریم نواز: پہلے گانا، اور اب پہناوا سوشل میڈیا پر زیر بحث

خواتین کی عمر اور خوش لباسی کی اس بحث نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے اس تقریب کو نجی معاملہ قرار دینے کے باوجود سوشل میڈیا پر پہلے ان کے گانے اور اب ان کے پہناوے زیر بحث ہیں۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو گالی: ’بی بی نے اچھا نہیں کیا‘

ایک وقت تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ اور بن یامین نیتن یاہو میں بہت گاڑھی چھنتی تھی۔ لیکن پھر ٹرمپ سابق صدر ہو گئے اور اب انہیں اس بات کا اتنا غصہ ہے کہ ان کو عظیم دوست قرار دینے والے نیتن یاہو نے موجودہ صدر جو بائیڈن کو مبارک باد دینے میں جلدی کیوں کی کہ ٹرمپ نے انہیں گالی ہی دے ڈالی۔

Read more

نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد: ’ہمارے لیے تھوڑی سی جگہ تھی وہ بھی ختم ہو جائے گی‘

اکتوبر میں پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد منظور کی۔ واضح رہے کہ ابھی اس قرارداد نے قانون کی شکل اختیار نہیں کی لیکن احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ذہب کے نام پر جو بڑھتی ہوئی قانون سازی ہے اس سے معاشرے کا ایج خاص رخ متعین کیا جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں بدترین انسانی بحران: عالمی ڈونرز کا صحت اور غذا کے بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز کی مدد سے امداد کا فیصلہ

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے منجمند فنڈ سے اقوام متحدہ کی خوراک اور صحت کی سروسز کو 280 ملین ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Read more

گرین لائن کراچی:’سفر ایسا تو ہو کہ ہراسانی کا ڈر نہ ہو‘، گرین لائن کراچی کے شہریوں کی زندگی میں کتنی آسانی پیدا کرے گی؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی ہب میں عوام کے لیے ٹرانسپورٹ کا نظام گذشتہ کئی دہائیوں سے دگرگوں حالت میں ہے۔ کراچی کی ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت نے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز کیا جس کو کراچی بریز کا نام دیا گیا ہے۔ لیکن کیا گرین لائن بس سروس کراچی کے شہریوں کی زندگی میں آسانی لائے گی؟

Read more

دلیپ کمار کی سالگرہ: پہلی 11 دسمبر جو سائرہ بانو اپنے ’صاحب‘ کے بغیر گزاریں گی

گزرے ہوئے وقتوں میں 11 دسمبر کا دن بالی ووڈ میں ایک تہوار کی حیثیت رکھتا تھا۔ اِس دن پر عموماً بالی وڈ کی کہکشاں کا عجب سماں ہوتا لیکن سائرہ بانو کی زندگی میں یہ پہلا 11 دسمبر ہے جب وہ غمزدہ اور اُداس ہیں۔

Read more

1971 کی پاکستان انڈیا جنگ: جب کراچی کی بندرگاہ انڈین میزائل بوٹس کے حملوں کا نشانہ بنی

انڈین نیوی نے سوویت یونین سے جو میزائل بوٹس خریدیں ان کا بنیادی مقصد انڈین بندرگاہوں کا دفاع تھا لیکن جب انڈین بحریہ کے اہلکار سوویت یونین میں ٹریننگ کر رہے تھے تو انڈین نیوی کے کیپٹن نیّر نے اپنی ٹیم سے پوچھا کہ کیا یہ میزائل بوٹس دفاع کے بجائے حملے میں استعمال ہو سکتی ہیں؟

Read more

جمہوریت پر امریکہ کے ورچوئل سمٹ کے جواب میں چین اپنے ’متبادل‘ نظام کے فروغ میں سرگرم

امریکہ کے ’سمٹ فار ڈیموکریسی‘ کے جواب میں چین کی جانب سے مغربی جہموری نظام پر تنقید کی جا رہی ہے اور اسے اکثر ترقی پذیر ممالک کے لیے غیر موزوں قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

گوادر میں دھرنا: مولانا ہدایت کے خلاف مقدمے کے بعد مظاہرین کی ریلی

گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کی ’ریاست مخالف‘ تقریر پر مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔

Read more

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سکینڈل ’انتہائی افسوسناک ہے جس نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان خواتین کو جھانسہ دے کر ان کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے تھے اور ان کے ذریعے ان کو بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو جنرل بپن راوت پر اتنا اعتماد کیوں تھا؟

مودی حکومت نے جب سینیارٹی کو ترجیح دینے کے بجائے ان دونوں سے جونیئر جنرل راوت کو ترجیح دی تو اس وقت کئی ماہرین نے کہا تھا کہ جنرل راوت انڈیا کی سلامتی سے متعلق موجودہ مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Read more

ورچوئل سمٹ میں عدم شرکت: پاکستان نے امریکہ سے تعلقات میں بہتری کا موقع گنوا دیا؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 110 ممالک کو اس ورچوئل سمِٹ میں مدعو کیا گیا تھا جن میں انڈیا اور پاکستان بھی شامل تھے جب کہ چین، روس اور بنگلہ دیش سمیت چند دیگر ممالک کو اس سمِٹ میں نہیں بلایا گیا۔ ماہرین کے مطابق، پاکستان کے لیے اس سمِٹ میں جانا چین سے تعلقات بگاڑنے کے مترادف ہوتا جو پاکستان نہیں چاہتا تھا۔

Read more

شاہ فیصل: وہ کیا حالات تھے جن میں سعودی عرب کے شاہ کو اُن کے بھتیجے فیصل بن مساعد نے قتل کیا؟

18 جون 1975 کو سعودی فرمانروا شاہ فیصل کے قاتل کا سرِ عام سر قلم کر دیا گیا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ قاتل کون تھا اور اس نے قتل کیوں کیا۔

Read more

گواسکر سے لے کر ویرات کوہلی تک، انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی تبدیلی پر تنازع کیوں

ویرات کوہلی نے 95 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں انڈین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ہے جس میں سے انھوں نے 65 میچ جیتے، 27 ہارے، ایک میچ ٹائی ہوا اور دو منسوخ ہوئے۔ اتنے مضبوط ریکارڈ کے باوجود وہ اس فارمیٹ میں کپتانی سے کیوں محروم ہوئے؟

Read more

زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟

زیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی ایشیائی اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر بن گئے ہیں۔

Read more

پاکستانی کمپنیوں پر جوہری، میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام پر امریکی پابندیاں، بیشتر لاعلم

امریکی انتظامیہ نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے کے الزام میں 13 پاکستانی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ تاہم ان پابندیوں کا نشانہ بننے والی ان تمام کمپنیوں نے خود پر لگائی جانے والی امریکی پابندیوں سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

کالعدم تحریک طالبان کا یکطرفہ طور پر ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے یکطرفہ طور پر گزشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا جن پر اتفاق ہوا تھا۔

Read more

جنرل بپن راوت: کیا انڈین فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی اچانک موت سے انڈیا کی چین پالیسی متاثر ہو گی؟

انڈین آرمی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاکت انڈین فوج کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے اور تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس کا ازالہ کرنا آسان نہیں ہو گا لیکن ان کے رائے میں اس سے انڈین فوج کی پالیسی پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔

Read more

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ان دنوں بلدیاتی انتخابات کے لیے مہم زور شور سے جاری ہے۔ ان انتخابات میں 3905 خواتین میدان میں ہیں، جن میں اشفاق حسین کی دو بیویاں بھی شامل ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان: ملک چھوڑ کر جانے والی خواتین افغان رکن پارلیمان اب کہاں اور کن حالات میں زندگی گزار رہی ہیں؟

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی جان بچا کر ملک سے نکلنے والے ہزاروں افراد میں خواتین رکن پارلیمان بھی شامل تھیں۔ بی بی سی کو پتا چلا ہے کہ ان 69 خواتین میں سے 60 دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود ہیں اور افغان خواتین کے حقوق کے لیے اپنی جنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں۔

Read more

سیالکوٹ کی صنعت میں غیر ملکیوں کی خدمات کتنی اہم ہیں؟

سری لنکا کے شہری کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے سے سیالکوٹ کا ایک منفی امیج ابھرا تاہم سیالکوٹ کا کاروباری طبقہ اس واقعے کے منفی اثرات سے جلد باہر نکلنے کے بارے میں پر امید ہے اور وہ شہر کو غیر ملکی ورکرز اور ملازمین کے لیے ابھی بھی محفوظ سمجھتا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان: مختلف سمتوں میں سفر، حقیقت یا نظر کا دھوکہ ہے؟

جنوبی ایشیا کے تین بڑی ممالک کی نوآبادیاتی تاریخ اور پھر سیاسی سفر ملتا جلتا ہے لیکن ان تینوں کی سمتیں مختلف نظر آتی ہیں۔ لیکن کیا یہ واقعی مختلف سمتیں میں سفر کر رہے ہیں یا یہ نظر کا دھوکہ ہے؟

Read more

میانمار میں فوج کا زیر حراست عورتوں پر تشدد: ‘ہم یہاں پہنچنے والی خواتین کا ریپ اور قتل کر دیتے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میانمار میں زیرِ حراست خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

تھری ڈی ٹیکنالوجی سے اپنی زندگی خود ختم کرنے میں معاونت کرنے والے ’پوڈ‘ کا استعمال اگلے سال سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو جائے گا

جدید ’تھری ڈی‘ ٹیکنالوجی سے اپنی زندگی خود ختم کرنے میں معاونت کرنے والا ’پوڈ‘ بنانے والی کمپنی نے کہا ہے کہ اسے پوری امید ہے کہ اس ’پوڈ‘ کا استعمال اگلے سال سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو جائے گا۔

Read more

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے، سلمان خان کے میمز

کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں اور اس کا بظاہر سب سے زیادہ لطف سوشل میڈیا صارفین اٹھا رہے ہیں جہاں میمز کا تانتا بندھ چکا ہے

Read more

سعودی عرب: اونٹوں کے مقابلہ حسن میں 'بوٹوکس' کے استعمال کے باعث کم از کم 40 اونٹ نااہل

سعودی عرب میں ہونے والے اونٹوں کے مقابلہ حسن میں شرکت کے لیے لائے گئے چالیس سے زیادہ اونٹوں کو مصنوعی طریقوں اور ‘بوٹوکس’ کے انجیکش لگنے کی وجہ سے مقابلے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔

Read more

چین میں وٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسلام کے متعلق ویڈیوز دیکھنے کے الزام میں قید

چین گذشتہ چند برسوں سے سرکاری سطح پر جیلوں کے نیٹ ورک چلانے اور منظم نظام کے ذریعے مسلم اویغورں سمیت دیگر اقلیتی قیدیوں کی ‘سوچ کو زبردستی تبدیل’ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Read more

سعودی عرب اور ایران: کیا خلیجی ریاستوں میں سفارتی سرگرمیاں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہیں؟

عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے مذاکرات کے پس منظر میں سعودی عرب کے ولی عہد خلیج میں عرب اتحادی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کا دورہ مکمل کیا ہے اور ترک صدر قطر سے ابھی واپس گئے ہیں۔

Read more

احسن اقبال اور دیگر لیگی رہنماؤں کی گرین لائن پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کی کوشش، رینجرز سے مڈبھیڑ

مسلم لیگ کے رہنماؤں کا کہنا ہے وہ صرف ایک علامتی ربن کاٹنا چاہتے تھے تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ منصوبہ فعال تو اُن کے دور میں ہوا ہے۔

Read more

کیپٹن ورون سنگھ: ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے کیپٹن ورون سنگھ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

انڈین ریاست تمل ناڈو کے ضلع کنور میں فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں طیارے کے ذریعے بنگلورو لے جایا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔

Read more

مدثر نارو: وزیر اعظم عمران خان کی لاپتہ بلاگر کے والدین، کمسن بیٹے سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان نے لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے والدین کو واقعے سے متعلق تحقیقات اور تمام تر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مدثر کے والدین کو ‘تسلی بخش جواب’ دیں۔

Read more

نور جہاں : ’یہ لڑکی تو روتی بھی سروں میں ہے‘

ایک زمانہ تھا جب لاہور کے گورنمنٹ کالج اور لا کالج کے نوجوان یا تو شیزان اوریئنٹل جایا کرتے تھے یا کانٹنینٹل۔ یہاں وہ کھڑکیوں کے پاس بیٹھ کر گزرتی ہوئی لڑکیوں کو دیکھا کرتے تھے۔ باہر مرکزی سڑک پر پر فریدہ خانم اپنے لمبی کار پر نورجہاں کے ساتھ بہت تیزی سے نکلا کرتی تھیں۔ دونوں جگری دوست تھیں۔ اکثر جب ان کی کار ان لڑکوں کے سامنے سے گزرتی تھی تو سست ہو جایا کرتی تھیں تاکہ یہ

Read more

بنگلہ دیشی نوجوان جنھیں ملازمت کا جھانسہ دے کر لیبیا سمگل کیا جاتا ہے

مئی 2020 کو 30 تارکین وطن، جن میں سے 26 کا تعلق بنگلہ دیش سے تھا، کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب علاقے مزدہ کے ایک گودام میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ایک بچ جانے والے شخص کے مطابق ان افراد کے خاندان تاوان کی رقم ادا نہیں کر سکے تھے۔

Read more

اومیکرون: پاکستان میں کووڈ کی نئی قسم کا پہلا مشتبہ مریض، فائزر کا بوسٹر نئی قسم کے خلاف بھی حفاظت کر سکتا ہے

اگرچہ ہسپتال اور سندھ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اومیکرون قسم کی ایک مریض میں تصدیق ہوئی ہے تاہم سندھ کی وزیر صحت کے مطابق ابھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کیس اومیکرون کا ہے بھی یا نہیں۔

Read more

متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 سال: دبئی کی ’اونچائی‘ کا راز کیا ہے؟

دبئی ایک ایسا مقناطیس ہے جو ہر ایک کو اپنی طرف کھینچتا ہے تاہم حتمی طور پر یہ بتانا مشکل ہے کہ کیا اس کشش کی وجہ اس کی ٹیکس کی نرم پالیسیاں ہیں، ڈیوٹی فری زونز، بزنس-دوست ماحول، کووڈ کے خلاف کامیاب حکمتِ عملی یا خوبصورت ریتلے ساحل۔

Read more

سقوط ڈھاکہ کے 50 سال: 1971 کی پاکستان انڈیا جنگ میں جب پاکستانی آبدوز ہنگور نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی بحری فوج کے ریئر ایڈمرل (ر) احمد تسنیم کے مطابق ہنگور نے دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلا جنگی بحری جہاز ڈبویا، جو اپنی جگہ اعزاز ہے، لیکن اس سے بھی بڑی بات انڈین بحریہ کو کراچی پر وہ تیسرا حملہ کرنے سے روکنا تھی جو زیادہ نقصان دہ ہو سکتا تھا۔

Read more

کیا پاکستان میں چڑیا گھر بند ہو جانے چاہیے؟

کبھی کسی ہاتھی کی سر پٹختے ہوئے ویڈیو تو کبھی ایک نایاب شیر کے مر جانے کی خبریں۔۔۔ اگر پاکستان میں جانوروں کا خیال نہیں رکھا جا سکتا تو کیا یہاں موجود چڑیا گھر بند ہو جانے چاہیے؟

Read more

لیبیا کے انتخابات پر ترکی کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟

لیبیا میں خانہ جنگی کے دوران ترکی وہاں اہم بیرونی فریقوں میں شامل تھا جو ان جنگجوؤں کی حمایت کر رہا تھا جن کا گڑھ طرابلس تھا تاکہ اپنے معاشی، جغرافیائی اور سیاسی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Read more

ندیدی لڑکی کی کہانی

 مجھے آج بھی تیرہ سال پہلے کی گلابی جاڑوں کی وہ رات یاد ہے۔ وہ میری شادی کی رات تھی اور فرشاد نے اس بات پر سخت غصے کا اظہار کیا تھا کہ مجھے سیکس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں تھیں۔ بے بسی کے احساس سے ہی مجھے جھرجھریاں آنی شروع ہو گئیں تھی اور میں نےاسے مزید پیش رفت کرنے سے اسے روک دیا۔ ’دفع ہوجاؤ‘ ، فرشاد نے کہا تھا۔ ’جب تمھیں میری ضرورت ہو بتا دینا۔‘

Read more

جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر پاکستانی فوج کی تعزیت، سوشل میڈیا پر انڈین مسلمان تنقید کی زد میں

انڈیا کے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر جہاں انڈیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے وہیں پاکستانی فوج نے بھی اس موقع پر تعزیت پیش کی ہے۔

Read more

جنرل بپن راوت: انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جو اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں رہے

انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل وپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں انڈین فوج میں انکی خدمات اور کردار پر ایک نظر

Read more

پریانتھا کمارا: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی میت سری لنکا پہنچا دی گئی

مقتول پریانتھا سری لنکا کے سب سے بڑے شہر کولمبو سے قریب 33 کلومیٹر دور گنیمولا کے رہائشی تھے اور ان کے لواحقین میں ان کی والدہ، بھائی، اہلیہ اور دو بیٹے شامل ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: میزبان یاد رکھیں گے بابر اعظم کی پاکستانی ٹیم ڈھاکہ آئی تھی

غیر حتمی اور غیر سرکاری ‘نتائج’ کے مطابق یہ ٹیسٹ میچ تقریباً ڈرا ہو چکا تھا۔ جہاں لگ بھگ تین دن کا کھیل بارش کی نذر ہو چکا ہو اور پہلی اننگز کا ابھی نصف بھی مکمل نہ ہوا ہو تو وہاں کون بھلا کسی نتیجے کی توقع رکھ سکتا ہے مگر بابر اعظم کا خیال کچھ اور تھا۔

Read more

رحمت للعالمین اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز اکرم کون ہیں؟

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اعجاز اکرم جمہوری حکومت کے حامیوں میں شامل نہیں ہیں۔ ان کا ایک مضمون بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انھوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ فوج کو سویلین سیاستدانوں کی حمایت کرنے کے بجائے خود اقتدار چلانا چاہیے۔

Read more

ٹرین ڈرائیور گیا دہی لینے: ’گھر بچانے کے لیے ٹرین روکنا کوئی اتنا ایشو نہیں'

کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ردعمل دیا ہے اور ٹرین ڈرائیور سے ہمدردی دکھائی ہے، جیسے مریم نامی صارف کی قیاس آرائی ہے کہ ‘بیچارہ! بیوی نے کال کی ہوگی۔’

Read more

معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے‘

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں معید یوسف نے کہا کہ ‘گوادر میں (چین کے) کوئی فوجی اڈے نہیں، بلکہ وہاں اکنامک بیسز ہیں جس کی پیشکش ہم نے امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ کو بھی کی ہے اگر وہ یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔’ انھوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکومت نے ان کے کوئی قیدی رہا کیے ہیں۔

Read more

10 ڈاؤنگ سٹریٹ میں کرسمس پارٹی کا معاملہ: کیا یہ ویڈیو لیک بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتی ہے؟

اس پارٹی کا انعقاد ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب ملک میں کسی بھی قسم کی کرسمس پارٹی پر پابند عائد تھی۔ لندن میں بغیر کسی ضروری وجہ کہ دو یا اس سے زائد لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد تھی۔

Read more

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان سے آئے ایک خط کا جواب: ’میں آپ کی کہانی شیئر کرتے رہنے کا وعدہ کرتی ہوں‘

بی بی سی 100 ومین کے ’ارجنٹ لیٹر فرام افغانستان‘ میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، جنھیں لڑکیوں کے حق تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر طالبان نے سنہ 2011 میں گولی ماری تھی، نے 17 برس کی روحیلہ کو خط لکھا ہے جو چار ماہ سے سکول نہیں جا سکیں ہیں۔

Read more

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار

سویت یونین کے ٹوٹنے کی کسی نے پیش گوئی نہیں کی تھی اور نہ توقع تھی کہ یہ ایک دم سے دھڑم ہو جائے گا، اسی طرح آج بھی اس کے ٹوٹنے کے اسباب کے بارہ میں مختلف نظریات پیش کیے جا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: ’اکیلے ساجد خان نے میچ کو زندہ کر دیا'

غیر حتمی اور غیر سرکاری ‘نتائج’ کے مطابق یہ ٹیسٹ میچ تقریباً ڈرا ہو چکا تھا۔ جہاں لگ بھگ تین دن کا کھیل بارش کی نذر ہو چکا ہو اور پہلی اننگز کا ابھی نصف بھی مکمل نہ ہوا ہو تو وہاں کون بھلا کسی نتیجے کی توقع رکھ سکتا ہے مگر بابر اعظم کا خیال کچھ اور تھا۔

Read more

مریم نواز کی اپنے بیٹے کی شادی میں گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مریم اور جنید صفدر کا موازنہ، کچھ سیاسی تبصرے

جہاں کوئی اسے نجی معاملہ قرار دے رہا ہے تو وہیں کسی کو گانا پسند آیا ہے، تو کسی کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ وہ شادی میں کیا کر رہے ہیں، صرف اُن کے خلاف موجود مقدمات سے ہے۔

Read more

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر: بچہ بلوغت تک فلاحی ادارے کے حوالے

پشاور میں ایک بچے کو بلوغت کی عمر تک پہنچنے تک ایک سرکاری پناہ گاہ میں رکھنے کے عدالتی حکم پر والدین پریشان ہیں اور بچے کی واپسی کی استدعا کر رہے ہیں۔

Read more

بی بی سی 100 ویمن: عابیہ اکرم جو اپنی معذوری کو محرومی نہیں بلکہ مختلف طرز زندگی کے طور پر دیکھتی ہیں

بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس پاکستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن عابیہ اکرم کا نام بھی شامل ہے جو گذشتہ دو دہائیوں سے معذور افراد اور خاص کر کے معذور خواتین کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں اور انھیں اپنی ’ڈس ابیٹلی‘ پر فخر ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے تمام وفاقی سرکاری ادارے ڈھائی دن چھٹی کریں گے جس سے امید ہے کہ ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور سماجی زندگی میں بہتری آئے گی۔

Read more

ارسلان لیاقت کا قتل: ’پولیس نے بغیر کسی وارننگ کے میرے بیٹے پر سیدھی گولی چلائی‘

مرنے والے نوجوان کے چچا اور مقدمے کے مدعی بادشاہ خان کا موقف ہے کہ سادہ لباس میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ارسلان کو ہلاک اور اس کے دوست یاسر کو زخمی کیا گیا ہے۔

Read more

آنکھوں کی پیوندکاری: آپریشن کے بعد جب ننھا شہاب والدین کو دیکھ کر مسکرا دیا

شہاب کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر فیصل مرتضیٰ کہتے ہیں کہ وہ اب تک کوئی دو ہزار کورنیا پیوندکاری کے آپریشن کرچکا ہوں مگر جب شہاب کی مسکراہٹ دیکھی تو وہ خوشی بیان سے باہر ہے۔

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

وشال گرگ: زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا سی ای او تنقید کی زد میں

امریکی کمپنی کے سربارہ کی زوم کال کی ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی جس میں انھوں نے 900 ملازمین کو ان کی ملازمتیں ختم ہونے کی خبر دی۔

Read more

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘

Read more

کابل سے برطانوی انخلا ’افراتفری‘ کا شکار: ’ہزاروں افغان شہریوں اور اراکین پارلیمنٹ کے مدد کے پیغامات پڑھے ہی نہیں گئے‘

دفتر خارجہ کے سابق اہلکار کے مطابق برطانیہ کی افغانستان سے انخلا کی حکمت عملی افراتفری کا شکار تھی اور خصوصی افغان انخلا ٹیم میں سے کسی نے بھی کبھی افغانستان میں کام کیا نہ ان کے پاس افغانستان کے بارے میں زیادہ معلومات تھیں۔

Read more

قاضی نذرالسلام: کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالسلام کے نام سے مشہور ہوا

شنبھو رائے لکھتے ہیں کہ قاضی کے پاس رابندر ناتھ ٹیگور کی تمام کتابیں تھیں اور سرات چندرا کی تحریریں اس کے علاوہ اور تمام ہفت روزہ میگزین بھی ہوتے تھے، انھوں نے اس کے پاس انقلابی مواد بھی دیکھا جس سے انھیں اندازہ ہوا کہ وہ انقلابی تحریک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

Read more

بی بی سی کی 100 خواتین: ملالہ یوسفزئی اور عابیہ اکرم سے 50 افغان خواتین تک، 2021 کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

ملیے بی بی سی کی 2021 کے لیے منتخب کی جانے والی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین سے اور جانیے ان کی کہانیاں جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے مثال ہیں۔

Read more

بی بی سی تھری کا کامیڈی ڈرامہ’برٹنی‘: ’میں نے اپنے دماغ کے ٹیومر پر ہنسنے کا فیصلہ کیا‘

چارلی کلائیو کو جب بتایا گیا کہ ان کے دماغ میں ٹیومر ہے تو وہ روئیں نہ ہی صدمے سے زمین پر گر پڑیں جیسا کہ شاید آپ کو توقع ہو بلکہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ٹیومر سے متعلق مزاح تخلیق کریں گی۔

Read more

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔

Read more

پرویز خٹک کا سیالکوٹ واقعے پر مؤقف اور سوشل میڈیا پر سخت ردِعمل: ’یہ جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟‘

ابھی سیالکوٹ میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر ہونے والی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں تھی کہ وفاقی کابینہ کے ایک رکن اس واقعے پر بظاہر اپنی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے بہت آگے نکل گئے۔

Read more

’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘

ڈرامہ سیریل دل مومن کو دیکھنے والے کن جزبات سے گزرتے ہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن مومن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے فیصل قریشی کہتے ہیں کہ ڈرامے کا سکرپٹ پہلی بار ہی پڑھ کر وہ اتنے جذباتی ہوئے کہ رات گئے رو پڑے تھے۔

Read more

بابری مسجد کے انہدام کی برسی: متھرا کی عید گاہ کے اطراف سخت حفاظتی انتطامات

انڈیا کے شہر متھرا میں سخت گیر ہندو تنظیموں نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے دن شہر میں واقع شاہی عید گاہ میں کرشن بھگوان کی مورتی نصب کریں گے جس کے بعد سے شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: زبان، ثقافتی تسلط، حق تلفی یا کوئی سازش، مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے میں کارفرما عوامل کیا تھے؟

اب جب اگلے چند روز میں بنگلہ دیش اپنے قیام کے 50 برس مکمل کرنے والا ہے، بی بی سی نے مختلف تحقیقی کتب کے حوالہ جات اور محققین سے گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے اپنے قیام کے محض 24 برس میں پاکستان دو لخت ہو گیا۔

Read more

پریا نتھا دیاودھنہ: سیالکوٹ واقعے میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟َ

گذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔

Read more

ولیم گیلاگر کی پونزی سکیم: امریکہ کی بائبل بیلٹ سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والا جعلساز

امریکہ تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق، لاکھوں بوڑھے امریکی ہر سال دھوکہ دہی کا شکار ہوتے ہیں، جس سے سالانہ تین بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے۔ ’20 برس کے کسی فرد کو دھوکہ دینے کی کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ 60 یا 70 کی دہائی میں کسی کے پاس متعدد سرمایہ کاری ہوسکتی ہے اور ایک گھر جس کی قیمت ان کی سرمایہ کاری سے کم از کم پانچ گنا زیادہ ہے۔‘

Read more

صدر پوتن کا دورۂ انڈیا: دہلی اور ماسکو کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے کس قدر اہم ہیں؟

ماسکو اور دہلی کے تعلقات سرد جنگ کے دور سے چلے آرہے ہیں اور اس وقت سے ہی یہ ہمیشہ مضبوط رہے ہیں لیکن انڈیا اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات ایک ایسا پس و پیش ہے جو دہلی اور ماسکو تعلقات پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور پچھلی دہائی میں اس میں زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Read more

گوادر میں احتجاجی دھرنا جاری، پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے

گوادر میں گذشتہ تین ہفتوں سے جاری دھرنے کی وجہ سے حکومت نے پولیس کی پانچ ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو گودار بھیج دیا ہے۔

Read more