سی پیک: پاکستان اور چین کے درمیان اقتسادی راہداری پر انڈیا کے تحفظات کس نوعیت کے ہیں؟
انڈیا نے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور چین سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے پر کام روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد انڈین میڈیا میں انڈین دفتر خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جموں و کشمیر کو انڈیا کا حصہ قرار دیتے
Read more

































































































