ایف بی آر کی نئی ’ٹیکس آسان‘ ایپ زندگی کتنی آسان بناتی ہے؟
کیا آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں ہر سال ٹیکس فائل کرنے کے لیے کسی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنا پڑتی ہیں؟ تو آپ کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ شاید اس سال آپ کو جیب ڈھیلی نہ کرنی پڑے۔ حال ہی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبّر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تنخواہ دار افراد کے لیے ایک ایسی ‘موبائل ایپ’ کے لانچ ہونے کی نوید سنائی جس کے
Read more

































































































