سال 2022 کی انڈین فلموں نے ہندو مسلم دوریوں کو کم کیا یا بڑھایا؟

ایسے وقت میں جب گانے میں پہنے جانے والے کپڑوں کا رنگ مذہب کے ساتھ جڑا ہوا ہے تو ایسی فلموں کا ذکر کرنا ضروری ہے جن کی کہانی میں یا پس منظر میں مذہب ہو۔

Read more

’روس بند گلی میں داخل ہو گیا، جنگ تعطل کا شکار ہے‘: یوکرین کے انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ کیریلو بوڈانوف

یوکرین کی اے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ کا کہا ہے کہ فی الحال جنگ تعطل کا شکار ہے لیکن بالآخر یوکرین اپنا تمام علاقہ بشمول کریمیا، روس سے آزاد کرا لے گا۔

Read more

’فٹبال کے بادشاہ‘ پیلے 82 برس کی عمر میں وفات پا گئے

بی بی سی ورلڈ سروس کے فرنینڈو دوارتے نے سنہ 1995 اور 2015 کے درمیان پیلے سے تقریباً 10 بار ملاقات کی جس میں سے ایک ملاقات اتفاقاً لندن میں ایک فاسٹ فوڈ برانچ پر ہوئی تھی۔ یہ برازیل کے عظیم کھلاڑی کے بارے میں ان کی یادداشتیں ہیں۔

Read more

شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ کو فلم بورڈ کا سرٹیفیکٹ نہیں ملا، بعض مناظر میں تبدیلیوں کی ہدایت

انڈیا کے فلم سرٹیفیکیشن نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے متنازع گانے ’بے شرم رنگ‘ کے بعض مناظر کاٹنے اور اس میں کچھ تبدیلی کی ہدایت کی ہے۔

Read more

بچوں کی ہلاکت کا تعلق انڈیا میں تیار کردہ کھانسی کی دوا سے ہے، ازبکستان

ازبکستان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کا ایک شربت پینے کے بعد 18 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دوا انڈیا میں ادویات بنانے والی کمپنی میرین بائیو ٹیک تیار کرتی ہے۔

Read more

اگر بابر اعظم بین سٹوکس سے ہی سیکھ لیتے

اب پاکستان کے لئے اس میچ میں بقا کے رستے محدود ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ بلا شبہ بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور سلمان آغا بھرپور مدافعت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر کراچی کی یہ پچ اب بلے بازوں کے لئے سہل نہیں رہی سمیع چوہدری کا کالم

Read more

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن: ’پچ بھی فلیٹ تھی لیکن پاکستانی فیلڈرز نے بھی بولرز کی مدد نہیں کی‘

نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنائے ہیں اور آج ایک خاصے سست دن کے کھیل کے بعد میچ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Read more

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی امریکی شہریت کی بنا پر سزا میں نرمی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیا دوہری شہریت رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا شخص جو دوہری شہریت رکھتا ہو وہ پاکستان میں آئے اور سنگین جرم سرزد کرنے کے بعد دوہری شہریت کا سہارا لیکر ریلیف حاصل کرے۔

Read more

انڈین نوجوان اپنے بوسیدہ آبائی گھروں کو کیسے بچا رہے ہیں؟

بہت سے انڈین نوجوان اپنے صدیوں پرانے آبائی گھروں کی تزئین آرائش یا ان پر توجہ دیتے ہوئے انھیں ہمیشہ کے لیے گرائے جانے اور ان کی یادداشت سے ختم ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

جب سموگ نے لاہور اور دلی کی طرح لندن کو تاریکی سے ڈبو دیا

70 برس قبل سموگ اور دھند کی وجہ سے لندن تاریکی میں ڈوب گیا اور پھر ہر طرف اندھیر نگری پھیل گئی۔ عوامی مطالبے پر حکومت نے ایسے کون سے اہم اقدامات اٹھائے جس کے بعد لندن میں سموگ، دھویں اور آلودگی کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع نہیں ملا؟

Read more

’ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں‘، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر یعنی وہ امریکی ڈالرز جن کی مدد سے وہ قرضے واپس کر سکتا ہے یا پھر اشیائے ضروریہ برآمد کرتا ہے، ان کا ایک بڑا حصہ دوست ممالک کی طرف سے دیے گئے ڈالرز پر مشتمل ہے۔ تو ایسے میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اسحاق ڈار کو کیا کرنا ہوگا؟

Read more

’فخر کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کریں ورنہ ہم پی سی بی ہیڈکوارٹر آ رہے ہیں‘

عبوری سلیکشن کمیٹی کی جانب سے 22 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پراعتراض کرتے ہوئے فخر اور افتخار کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس اعلان کے بعد کیا گیا کہ وہ اگلے ہفتے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔ ادھر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں سمیت تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔

Read more

پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟

ذیابیطس کی عالمی تنظیم آئی ڈی ایف کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد میں ذیابیطس کا خطرہ ہے جبکہ 26 فیصد سے زیادہ اس سے متاثر ہیں مگر لاعلم ہیں۔

Read more

یوکرین آپریشن میں حصہ لینے والے روسی اپنے منجمد سپرم ’کرائیو بینک‘ میں رکھ سکیں گے: وکیل

وزارت صحت نے ایگور ترونوف کے ریمارکس پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور وکیل نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی یونین کو محکمے کے ساتھ اس بارے میں پوچھنا ہو گا کہ اس بینک میں سپرم منجمند کرنے کا طریقہ کار کیا ہو گا۔

Read more

نیپال کے نئے کمیونسٹ وزیر اعظم ’پراچندا‘ انڈیا اور چین میں توازن برقرار رکھ سکیں گے؟

پشپا کمال ڈھال پر اپنے سابقہ ​​دور حکومت میں چین نواز ہونے کا الزام بھی عائد کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے علاوہ یہ تنقید بھی کی جاتی رہی کہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں کھٹمنڈو کے مفادات کی ترجمانی نہیں کی گئی۔
اب سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اس بار منتخب ہونے کے بعد نیپال کے وزیراعظم کس قسم کی سفارتکاری پر کاربند ہوں گے؟

Read more

ذیابیطس:  پاکستان میں 33 ملین مریض لیکن اکثر بے خبر  

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ذیابیطس کی بیماری کی بڑی وجہ تو جنتاتی ہے لیکن اکثر لوگ اپنے طرزِ زندگی کے سبب اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔   میزبان: عالیہ نازکی    ایڈیٹر: خدیجہ عارف   رپورٹر: عمر دراز     فلمنگ: فرقان الہی    پروڈکشن: حسین عسکری    

Read more

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘

صومالیہ میں نوجوان خواتین اور سکول کی لڑکیوں میں نشے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے اور حکومت ضروری اقدامات کیوں نہیں اٹھا پا رہی ہے۔ اس تحریر میں نشے کی لت میں مبتلا خواتین کا ذکر بھی شامل ہے۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی عمدہ بیٹنگ، ’سرفراز کیا کر رہا ہے، یہ تو پاکستان کو مہنگا پڑے گا‘

کراچی میں جاری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیسرے روز کھیل کے اختتام پرچھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح اسے پاکستان پر دو رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔

Read more

مودی کی والدہ کی بیماری پر راہل گاندھی کی ٹویٹ: ’مودی جی، اس مشکل وقت میں میری محبت اور حمایت آپ کے ساتھ ہے‘

وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کو بدھ کے روز احمد آباد کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

Read more

انڈیا: کیرالہ کا نوجوان جسے اپنے دانتوں کی وجہ سے سرکاری نوکری نہ مل سکی

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک قبائلی نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ سٹیٹ پبلک سروس کمیشن (پی اے سی) نے اسے اس لیے نوکری دینے سے انکار کر دیا ہے کہ اس کے دانت خراب ہیں۔

Read more

شاہد آفریدی کے پلان پر ’ویل ڈن لالا‘ کی گونج مگر دور اندیشی پر حیرت

چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے انڈر 19 کرکٹرز کو پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کے فیصلے سے بہت سے سابق کھلاڑیوں کو متاثر کیا ہے تاہم سب ہی اتنے پُرامید نہیں۔

Read more

گوادر میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار ہلاک، ’حق دو تحریک‘ کے رہنماؤں پر مقدمے کا اعلان

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں منگل کے روز احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
حکومت بلوچستان کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کی ہلاکت حق دو تحریک کے مظاہرین کی جانب سے فائرنگ سے ہوئی۔ حق دو تحریک نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔

Read more

مسالوں کے لیے مشہور انڈیا میں لوگ پاکستانی مسالوں کے دیوانے کیوں؟

انڈیا پوری دنیا میں اپنے مسالوں کے لیے مشہور ہے اور یہ انڈیا کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں میں بھی برآمد کیے جاتے ہیں لیکن تجارتی شعبے کے ماہرین اور تاجروں کے مطابق انڈین مسالوں کے مقابلے میں مہنگا ہونے کے باوجود خاص طور پر پاکستان سے آنے والے پیک مسالوں کا استعمال ملک میں گوشت کھانے والے گھروں میں بڑھ رہا ہے۔

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور جلد انتخابات: کیا وزیرِاعلٰی اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں؟ 

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ وزیرِاعلٰی 11 جنوری سے قبل اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ بعض پی ٹی آئی رہنماؤں کی رائے ہے کہ اس کے بعد وزیرِاعلٰی عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے بغیر اسمبلی تحلیل کر پائیں گے۔

Read more

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پالیسی برقرار رکھنے کا حکم: ’میرا دل ٹوٹ گیا ہے، گھر والوں سے مزید دور رہنا پڑے گا‘

امریکہ سپریم کورٹ نے امریکی میکسیکو سرحد سے متعلق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور کی ایک متنازع پالیسی کو برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اس پالیسی سے ہزاروں لوگ سرحد عبور کرنے سے محروم ہو گئے تھے۔
’ٹائٹل 42‘ نامی ٹرمپ دور کی یہ پالیسی حکومت کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ داخلے کے خواہاں غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کر دے۔

Read more

پولینڈ میں ’جب ریسٹورنٹ بن جاتے ہیں تو مسجد بھی بن جائے گی‘، عدالت کی جانب سے پاکستانی شخص کی سرزنش

عدالت نے عارضی طور پر دونوں بچے ماؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر اور بچوں کے پاسپورٹ ایف آئی اے کے حوالے کروا دیے ہیں۔

Read more

رویش کمار کا بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو: ’پارلیمنٹ کوئی نہیں خرید سکتا‘

انڈیا کے معروف صحافی اور این ڈی ٹی وی کے سابق اینکر رویش کمار نے وزیراعظم مودی کے قریبی سمجھے جانے والے گوتم اڈانی کی جانب سے چینل کو خریدنے کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کے پروڈکشن پلانٹس کی عارضی بندش: ’ٹماٹر پیاز کے پیسے نہیں، کار کی باری بہت بعد میں آئے گی‘

پاکستان میں گاڑیاں بنانے اور اسمبل کرنے والی بعض کمپنیوں نے درآمد شدہ آٹو پارٹس کی قلت اور مانگ میں کمی کی وجہ سے اپنے پروڈکشن پلانٹس سال کے آخر میں کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

یوکرین ہمارے مطالبات کو اپنے بھلے کے لیے پورا کرے، ورنہ یہ مسئلہ روسی فوج حل کرے گی: روسی وزیرِ خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف نے یہ بات صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان کے ایک دن بعد کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم امریکہ کی جانب سے اسے ’چال بازی قرار دیا گیا ہے۔‘

Read more

شملہ معاہدہ: جب بے نظیر بھٹو کو ’پاکیزہ‘ فلم دیکھنے کے لیے سینما جانا پڑا

آج سے ٹھیک 42 برس قبل دو جولائی کو انڈیا اور پاکستان نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس وقت انڈیا میں مرکز نگاہ بے نظیر بھٹو تھیں جو بعد میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت تمام تر توجہ اس معاہدے کے بجائے بے نظیر بھٹو پر مرکوز تھی۔

Read more

ریلوے میں پکی نوکری کا جھانسہ جس میں امیدواروں سے آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی کروائی گئی

کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی پر لگا دیا جائے؟ دلی پولیس ایسے ہی ایک کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read more

رمیز راجہ کا برطرفی کے بعد پہلا بیان: ’مجھے میرا سامان بھی نہیں لینے دیا، ایسا لگا جیسے ایف آئی اے کا چھاپہ پڑ گیا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی برطرفی کے بعد پہلی مرتبہ اس بارے میں عوامی طور پر اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے بات کی ہے۔

Read more

کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 24 شہروں کے لوگوں کو ’ویزا نہ دینے کی پالیسی‘ اپنائی ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ایک خبر کے مطابق پاکستان کے 24 شہروں میں پیدا ہونے والے افراد پر متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ متعدد پاکستانی شہری ویزے کے حصول میں درپیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

دلی کی سردی اور راہل گاندھی کی ٹی شرٹ: ’لگتا ہے کہ وہ سٹیل کے بنے ہوئے ہیں‘

پیر کی صبح دلی میں درجہ حرارت کوئی سات ڈگری کے قریب تھا۔ اس سخت ٹھنڈ میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ٹی شرٹ پہنے ہوئے مہاتما گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پر حاضری دینے کے لیے آئے۔ اب ان کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب زیربحث ہیں۔

Read more

گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، تحریک کے بڑے مطالبات کیا ہیں؟

حکومت بلوچستان نے گوادر کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری ’حق دو تحریک‘ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے پورٹ کو بند کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پولیس کو محدود کارروائی کرنی پڑی۔

Read more

اسلام آباد میں سکیورٹی انتظامات سخت: سکیورٹی میں سختی سے ہی چند روز قبل ’خودکش حملہ اور کو روکنے میں کامیاب ہوئے‘

ملک میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافے کے بعد اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اور بالخصوص ریڈ زون میں سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں

Read more

روس کے متعلق انڈیا کے خدشات کیا درست ثابت ہو رہے ہیں؟

رواں سال 24 فروری کو جب روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملے کا حکم دیا تو کئی ماہرین کا خیال تھا کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے روس اور چین کی قربتیں بڑھیں گی جو انڈیا کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں ہوگا۔

Read more

’یہ بابراعظم کی دنیا ہے اور ہم اس میں رہ رہے ہیں‘

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز کے آغاز میں ہی تیزی سے وکیٹں گرنے کے بعد بابر اعظم نے ٹیم کو سہارا دیا اور اپنی سنچری مکمل کر لی ہے۔ دوسرا اینڈ سرفراز احمد نے سنبھالا ہوا ہے جن کی چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Read more

پھانسیاں، تشدد اور دھمکیاں: ایران میں جاری مظاہرے، جن کی عوام کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اپنے سویں دن میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے طویل ترین حکومت مخالف مظاہرے ہیں لیکن عوام کو اس کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔

Read more

’بیٹا اگر تم میرے سامنے آ گئے تو میں تمھیں مار ڈالوں گا‘ میانمار کے مزاحمت کار باپ کی فوجی بیٹے کو تنبیہ

میانمار میں گزشتہ برس فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد فوجی حکمرانوں کے خلاف مسلح جہدو جہد کا آغاز ہو چکا ہے جس نے کئی گھروں کو منقسم کر دیا ہے۔ اگر بیٹے فوج میں ہیں تو ماں باپ مسلح جہدوجہد کرنے کے لیے جنگلوں میں جا چکے ہیں۔

Read more

وہ ممالک جو 2023 میں خلا اور چاند کے لیے اپنے نئے مشن روانہ کریں گے

سنہ 2023 میں روس، انڈیا اور یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلا میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔ یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔

Read more

’بکنی کلر‘ چارلس سوبھراج: کسی سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟

چارلس سوبھراج کو پکڑنے والے ریٹائرڈ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ’ایک سیریل مجرم کو کبھی بھی جیل سے رہا نہیں ہونا چاہیے تھا۔‘ 2003 سے نیپال کی جیل میں قید اس سیریل کلر کو نیپال کی سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو صحت اور عمر کی بنیاد پر جلد رہا کر دیا لیکن ایک سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کیسے لیا گیا؟

Read more

خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیاں: ’بچوں میں وقفے کے لیے آپ صرف کنڈوم پر انحصار نہیں کر سکتے‘

طبی ماہرین کے مطابق خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے عورت کے دوبارہ ماں بننے کے لیے پہلی جیسی حالت میں لانے کے لیے ہیں جو جوڑے کی مرضی اور رسک فیکٹر کے حساب سے تجویز کیے جاتے ہیں۔

Read more

انڈیا: گجرات کے نوجوان امریکہ جانے کے لیے اپنی جان کیوں گنوا رہے ہیں؟

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں کلول کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں بوریسنہ میں سب کچھ پہلے کی طرح معمول پر ہے۔ یہاں سیاسی مباحثے کرنا عام بات ہے، چاہے وہ چائے کی دکان یا ناشتے پر ہو یا پنچایتوں میں۔

Read more

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان کھیلیں گے یا سرفراز؟

ایک سوال جو اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام مداحوں کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ کیا کل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے یا ان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کو لگ بھگ چار برس بعد ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

Read more

انڈیا میں بننے والے پہلے کرسمس کیک کی کہانی

نومبر 1883 میں، مرڈاک براؤن نامی ایک تاجر رائل بسکٹ فیکٹری گیا جو اب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ہے اور اس کے مالک ممبالی باپو سے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے کرسمس کے لیے کیک بنائیں گے۔

Read more

20 سالہ اداکارہ تونیشا کی ٹی وی شو کے سیٹ پر موت، ساتھی اداکار پر خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ

ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کے معاملے میں ان کے ساتھی اداکار شیزان خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریاست مہارشٹر کے تھانے ضلع کی والیو پولیس نے ساتھی اداکار شیزان خان پر خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا ہے۔

Read more

اسفنگ: مزیدار ڈونٹ جو صدیوں سے مسلمانوں اور یہودیوں کا مشترکہ اثاثہ ہے

یہودیوں کے تہوار ہانوکا کے موقع پر تیل میں تلی ہوئی چیزیں ضرور بنائی جاتی ہیں لیکن ان دنوں میں قدیم اندلس میں بنائے جانے والے ’ اسفنگ‘ کے بغیر دسترخوان مکمل نہیں ہوتا۔   

Read more

پاکستان سمیت پڑوسی ممالک کے ہندوؤں کو شہریت دینے سے انڈیا کو کیا فائدہ ہو گا؟

انڈیا کی حکومت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندوؤں، سکھوں، بودھ جین، پارسیوں اور مسیحیوں کو انڈیا کی شہریت دینے کے ضابطے میں نرمی لانے فیصلہ کیوں کیا ہے۔ 

Read more

حارث رؤف کے نکاح پر ساتھی کرکٹرز کی چھیڑ چھاڑ: کسی کا ’شکرانے کے نفل‘ کا مشورہ، تو کوئی شادی کا ’دباؤ‘ محسوس کرنے لگا

جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حارث رؤف کو شادی کی مبارکباد اور تبصرے دیے جا رہے تھے وہیں ان کے دوست اور ساتھی کرکٹرز نے بھی انھیں سوشل میڈیا پر نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے خوب ستایا اور اپنے اپنے انداز میں مشورے بھی دیے۔

Read more

ٹی ٹی پی میں مکران سے شامل ہونے والا گروہ کون ہے اور کیا اس سے شدت پسند کارروائیوں میں تیزی آئے گی؟

اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے نہ صرف اس حملے کی ذمہ داری قبول کی بلکہ بلوچستان کے علاقے مکران کے ایک عسکریت پسند گروہ کا ٹی ٹی پی سے بیعت کرنے کا بھی اعلان کیا۔ٹی ٹی پی کے ساتھ شامل ہونے والے یہ لوگ کون ہیں اور ان کی کارروائیوں کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

Read more

افغانستان: طالبان نے خواتین کے این جی اوز کے لیے کام کرنے پر بھی پابندی لگا دی

افغانستان میں طالبان کی جانب سے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے لیے کام کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ملک میں خواتین کی آزادی کو مزید محدود کر دیا گیا ہے۔

Read more

شاہد آفریدی، عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ: ’اب حسن علی نمبر چار پر، آصف علی ٹیسٹ میچوں میں کھیلیں گے‘

ایک دہائی پہلے تک بولرز کے لیے دردِ سر بننے والے آلراؤنڈرز شاہد آفریدی اور عبدالرزاق اب پاکستان کی قومی ٹیم کی عبوری سیلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Read more

اینٹارکٹکا میں پینگوئنز کے ساتھ رہنے والی چار خواتین زندگی کیسے گزارتی ہیں

دنیا کے انتہائی جنوبی برف پوش علاقے میں پانچ ماہ طویل اس مہم پر جانے کے لیے چار ہزار لوگوں نے درخواست دی تھی، لیکن یہ اعزاز چار برطانوی خواتین کے حصے میں آیا ہے۔

Read more

امریکہ اور روس کا بنگلہ دیش میں نیا مورچہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یوکرین کے حوالے سے روس اور امریکہ تو پہلے سے ہی آمنے سامنے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ روس اور امریکہ نے بنگلہ دیش میں ایک اور محاذ کھول لیا ہے۔

Read more

چینی وزیراعظم کو انڈین طیارے میں بم سے اڑانے کا منصوبہ جس کی تحقیقات میں پانچ ممالک شامل ہوئے

انڈیا کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955 میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں افرو ایشیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو بنڈونگ لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے’کشمیر پرنسز‘ نامی طیارے کو چارٹر کیا تھا۔

Read more

مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور: ’دنیا کا معروف برانڈ ہماری غلطی معاف نہیں کر سکتا؟‘

دو ماہ قبل، ایڈیڈاس کے لیے ملبوسات بنانے والی فیکٹری کے سینکڑوں کارکنوں نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کیا اور درجنوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

Read more

’اُس نے میرے منھ میں بندوق رکھ کر کہا اگر بکواس بند نہ کی تو گولی مار دوں گا‘

افغانستان میں طالبان نے خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پر پابندی عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ طالبات محرم مرد کے بغیر یونیورسٹیوں میں آتی ہیں، شرعی طریقے سے سر نہیں ڈھانپتیں جبکہ انجینیئرنگ اور زراعت جیسے شعبے خواتین کی عزت و وقار کے لیے موزوں نہیں۔ تاہم چند طالبات ہیں جو اس اقدام کے خلاف مزاحمت کر رہی ہیں۔

Read more

’بم سائیکلون‘: امریکہ، کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لینے والا برفانی طوفان جو نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے

امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں برفانی طوفان نے شدت اختیار کر کے لاکھوں گھروں کے لیے بجلی کی فراہمی معطل کر دی ہے اور ہزاروں پروازوں کی معطلی کے بعد اسے گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

’بکنی کِلر‘: شناحت بدلنے کے ماہر اور سیاحوں کے قتل میں سزا یافتہ چارلس سوبھراج رہائی کے بعد نیپال بدر

اپنی پہچان بدلنے میں وہ ماہر تھا، اس لیے اسے پکڑنا آسان نہیں تھا۔ اس شخص نے 70 اور 80 کی دہائیوں میں دنیا کے کئی ممالک کی پولیس کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔

Read more

’جب فائرنگ کی آوازیں سُنیں تو لگا شہر پر حملہ ہو گیا‘، بنوں میں اُس روز ہوا کیا تھا؟

فائل فوٹو ’صوبے میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے خوف تو ہر وقت رہتا تھا لیکن جب بنوں چھاؤنی سے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوئیں تو اس وقت سخت پریشانی ہوئی۔ دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پانچ دن تو ایک عذاب کی طرح گزرے، شہر کی زیادہ تر آبادی گھروں میں رہنے پر مجبور ہو گئی تھی۔‘ بنوں کے شہری شہر یار بتاتے ہیں کہ ’جب شروع میں دھماکوں اور

Read more

ریحام خان کی شادی: ’اگر شوہر 13 سال بڑا ہوتا تو کیا تب بھی یہی بحث ہوتی؟‘

ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر مرزا بلال ان سے 13 سال چھوٹے ہیں مگر وہ ان کے ساتھ خود کو محفوظ سمجھتی ہیں۔

Read more

کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر

سن جنکائی کا خاندان اپنے آبائی گھر سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر دور وسطی امریکہ کے جنگلوں سے گزر کر امریکہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے۔

Read more

انڈیا: سکول میں نظم ’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے کے الزام میں پرنسپل معطل

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ایک سرکاری سکول کے پرنسیپل اور ایک نیم استاد کے خلاف صبح کی اسمبلی کے دوران محمد اقبال کی نظم ’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Read more

نیتن یاہو کے ساتھ حکومت بنانے والا اتحادی گروپ ’مذہبی صیہونیت‘ کیا ہے؟

انتہائی دائیں بازو، یہودی بالادستی اور عرب مخالف اتحاد ’مذہبی صیہونیت‘ کی اسرائیلی انتخابات میں بے مثال کامیابی نے وہ حاصل کر لیا ہے جو ایک سال پہلے ناممکن نظر آتا تھا: بنجمن نیتن یاہو کی بطور وزیر اعظم واپسی۔

Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی گرفتاری پر مودی حکومت چُپ کیوں سادھے بیٹھی ہے؟

100 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں لیکن قطر میں کام کرنے والے انڈین بحریہ کے آٹھ ریٹائرڈ افسران کے اہلخانہ اب بھی اُن کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ کمانڈر (ریٹائرڈ) پورنیندو تیواری، کیپٹن (ریٹائرڈ) نوتیج سنگھ گل، کمانڈر (ریٹائرڈ) بیرندر کمار ورما، کیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ وششت، کمانڈر (ریٹائرڈ) سوگناکر پکالا، کمانڈر  (ریٹائرڈ) امیت ناگپال، کمانڈر (ریٹائرڈ) امیت ناگپال اور سیلر راگیش قطر میں داہرا گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی نام کی ایک نجی کمپنی میں کام کرتے تھے۔ ان

Read more

پرویز الہٰی برطرف، ہائی کورٹ کا لارجر بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا

پنجاب: چیف سیکریٹری نے گورنر کے حکم پر پرویز الہی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا چیف سیکریٹری پنجاب عبداللہ سنبل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے پرویز الہی کو بطور وزیراعلی اور صوبائی کابینہ کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت نئے وزیر اعلیٰ کی آمد تک پرویز الہی قائم مقام وزیر اعلی رہیں گے۔ حکومت میں آئے تو گورنر پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے: ترجمان

Read more

متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ تک کیسے پہنچا؟

متحدہ عرب امارات دنیا کا پانچواں ملک ہے جس نے مریخ کے مدار تک خلائی جہاز بھیجا ہے اور یہ کام اس نے پہلی ہی کوشش میں کیا جبکہ اس کے خلائی ادارے کا آغاز صرف چھ برس پہلے ہوا تھا۔

Read more

ورلڈ کپ ٹرافی پر ’نمک کا چھڑکاؤ‘: ’سالٹ بے کو ٹرافی کس نے پکڑائی؟‘

سوٹ بوٹ پہنے یہ شخص سب سے ملتے ہوئے تصاویر بنواتا رہا اور حتیٰ کہ ورلڈ کپ کی قیمتی ٹرافی بھی اس کے ہاتھ لگ گئی جسے صرف چند لمحوں کے لیے اختتامی تقریب کے دوران فاتح کھلاڑیوں کو تھمایا گیا تھا۔

Read more

’یہاں تو شادی کے لیے ہر کسی کو اٹھارہ، انیس سال کی لڑکی چاہیے‘

’لڑکیوں کی شادیاں اس سوچ کے ساتھ جلدی کر دی جاتی ہیں کہ ان کی خوبصورتی ختم ہو جائے گی، ان کے بال سفید ہو جائیں گے، عمر بڑھ جائے گی تو ان سے کون شادی کرے گا؟ یہاں تو شادی کے لیے ہر کسی کو اٹھارہ سے انیس سال کی لڑکی چاہیے۔‘

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

یوکرین کے صدر زیلنسکی کو کن محفوظ راستوں سے واشنگٹن پہنچایا گیا؟

جنگ زدہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت یوکرین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کس قدر اہم ہیں۔

Read more

پنجاب کا بحران: اسمبلی تحلیل، وزیرِاعلٰی کا ڈی نوٹیفیکیشن، گورنر راج یا عدالت کا رخ؟

قانونی ماہرین کے مطابق اگر معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو اس نقطے پر بحث ہو سکتی ہے کہ گورنر پنجاب نے جن باتوں کو بنیاد بنا کر وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا کیا وہ آئین کے آرٹیکل 130 شق 7 کی تشریح پر پورا اترتی ہیں۔  

Read more

انڈیا بمقابلہ چین: زیادہ آبادی ہونے والا ملک ہونا رحمت یا باعث زحمت

ایک اندازے کے مطابق اگلے سال اپریل کے وسط میں انڈیا کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ مگر آبادی کے ماہرین انڈیا کے لیے اس میں فوائد اور نقصانات کا بھی تفصیل سے بتایا ہے۔

Read more