پاکستان کا نیا مذہب
ہمارے ہاں یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک آئین ہے جس کی پاسداری کا ہمیشہ بڑا چرچا رہتا ہے۔ 1973 کا آئین پاکستان میں اتنا مقدس سمجھا جاتا ہے کہ مارشل لا کے ادوار میں بھی عدالتیں مارشل ایڈمنسٹریٹر کو آئین میں ترمیم کا اختیار تو بے شک دے دیتی ہیں لیکن ان کو آئین کو ختم کرنے کا اختیار نہیں دیتیں۔ عدالتیں آئین میں ترمیم کا اختیار کس آئین اور قانون کے تحت دیتی ہیں؟ چھوڑیے اس معاملے کو
Read more
