افغانستان میں اہم شخصیات کی ہلاکتیں
کابل کے ایک مدرسے میں خود کش حملے کے نتیجے میں شیخ رحیم اللہ حقانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ رواں ماہ میں دوسری اہم شخصیت ہے جس کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اس سے پہلے طالبان رہنما ایمن ظواہری جن کا شمار القاعدہ کے ممتاز نمائندگان میں ہوتا تھا امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ دونوں ہلاکتوں میں چند باتیں اہمیت کی حامل ہیں۔ ایک طرف شدت پسند جماعت کے قائد کو جدید حملوں میں ہلاک کرنا اور
Read more

