وقاص احمد خا ن کے بارے میں کچھ مزید!

1995 میں جہاد کشمیر کے لیے ایک تربیت گاہ میں تھا اور مصمم ارادہ تھا کہ اب کے کشمیر کو آزاد کروا کے دم لینا ہے۔ کیمپ ایک جنگل میں تھا۔ ایک دن ایک مجاہد بھائی آئے اور انہوں نے کہا کہ آپ کو کچھ لوگ ملنے آئے ہیں ۔ میں حیران کہ اس کیمپ تک میرے جاننے والاکوئی کیونکر پہنچ سکتا ہے۔ میں کیمپ کمانڈر کی اجازت سے آخری پوسٹ کی جانب گیا جو استقبالیہ بھی تھی۔ ملاقات کے

Read more

کچھ وقاص احمد خان کی یاد میں!

2004 کی بات ہے۔ میں کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے ایک فلیٹ میں سویا ہوا تھا جب سیف کی آواز آئی تھی ”وقار اٹھ جا، وقاص مر گیا ہے“ آپ کو کیسا لگے گر کوئی آپ کو نیم غنودگی میں جھنجوڑ کر کہے۔ ۔ تم مر گئے ہو! میں نے یا شاید وقاص نے فوراً پوچھا، ”جنازے کا کیا وقت ہے؟ “ میں جاننا چاہتا تھا کہ میرے اور قبر کے درمیاں کتنے لمحے حائل ہیں۔  میرے قبر کے اندر جانے

Read more

نواز شریف کابینہ، آئن سٹائن اور جو کا دلیہ

وزیر اعظم نواز شریف کے چہرے پر خفگی کے آثار تھے ۔ کمرے میں داخل ہوئے تو پارٹی رہنما ادب سے کھڑے ہو گئے ۔ وزیر اعظم نے برہمی سے پرویز رشید کی جانب دیکھتے ہوئے کہا، کیا افتا د ٹوٹ پڑی ہے پرویز صاحب رات دو بجے سب کو اکٹھا کرنے کی اور میں آپ سے فون پر پوچھ رہا ہوں کہ مسئلہ کیا ہے وہ بھی آپ نہیں بتا رہے۔ پرویز رشید نے گلہ صاف کیا اور کہا

Read more