زچگی کے دوران کھینچی گئی تصاویر اور میک اپ
بچے کی پیدائش کا مرحلہ بہت نازک ہوتا ہے۔ اس موقع پر ہر کسی کو زچہ و بچہ کی سلامتی کی فکر لاحق ہوتی ہے، لیکن اس نوجوان لڑکی کو دیکھئے جو اپنے بچے کی پیدائش کے وقت کسی بھی اور چیز سے زیادہ اپنے میک اپ کی فکر میں مبتلاءتھی۔ دی میٹرو کے مطابق یہ 22 سالہ لی این جیرل ہے جس کے بچے کی پیدائش کا وقت آیا تو اس نے ہسپتال کے کمرے میں ہی اپنا میک
Read more


































































































