اافغان باشندوں کی واپسی کے لیے پاک افغان سرحد کھول دی گئی
ویب ڈیسک: افغان حکومت نے اپنےشہریوں کی واپسی کے لیے پاکستان سے درخواست کی تھی ۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ افغان شہریوں کی واپسی کے لیے عارضی طور پر سرحد کو کھولا جائے، تاکہ افغان شہری وطن واپس آ سکیں، پاکستان نے انسانی ہمدردی اور جذبہ خیر سگالی کے تحت پاک افغان سرحد کو 9 اپریل تک یک طرفہ پیدل آمدروفت کے لیے عارضی طور پر کھول دیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ صرف افغان
Read more


































































































