سرکاری میڈیکل کالج میں داخلے میں ناکامی پر پہلے اکلوتے بیٹے اور پھر باپ کی خودکشی: ’ڈاکٹر بننا اس کا خواب تھا‘
سیلوسیکر کے دوست سنیچر کو اُن کے بیٹے کی خودکشی کے بعد تسلی دینے آئے تھے، لیکن اب وہ اسی دوست کی آخری رسومات میں شریک ہیں
Read moreسیلوسیکر کے دوست سنیچر کو اُن کے بیٹے کی خودکشی کے بعد تسلی دینے آئے تھے، لیکن اب وہ اسی دوست کی آخری رسومات میں شریک ہیں
Read moreآرجنٹینا میں ریکارڈ مہنگائی اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سہارے چلنے والی معیشت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کم و بیش پاکستان جیسی معلوم ہوتی ہے۔
تاہم وہاں اب ایک ابھرتے ہوئے سیاست دان ہاویئر میلی کی جانب سے معاشی مسائل کا حل میعشت کی ’ڈالرائزیشن‘ کو قرار دیا گیا ہے۔
تاہم اگلی صبح تک ان کی دنیا بدل چکی تھی۔ وہ اپنی والدہ تک کو نہیں پہچان پا رہی تھیں، اُن کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا، ان کے دماغ میں سوجن ہو چکی تھی اور ان کے جسمانی اعضا میں مسلسل کپکپاہٹ تھی۔
Read moreکئی دنوں سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی کے بعد گذشتہ رات گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔
Read moreپولیس حراست میں مبینہ تشدد سے قدیر کی موت نے ریاست میں ہنگامہ کھڑا کر دیا جبکہ دوران حراست ان پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا تھا تاہم عدالت کے روبرو محکمہ پولیس نے تشدد اور غیر قانونی حراست جیسے الزامات کو چیلنچ کیا تھا۔
Read moreبی بی سی کو معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ 10 سال کی مقتول بچی سارہ شریف کے جاننے والے تین افراد نے پاکستان کے یکطرفہ ٹکٹس بک کروائے تھے اور ان کی لاش ملنے کے ایک دن پہلے وہ برطانیہ سے نکل گئے تھے۔
Read moreعموماً یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ شوہروں کو سجی سنوری بیویاں پسند آتی ہیں لیکن عالیہ بھٹ نے یہ انکشاف کیا کہ رنیر کپور کے ساتھ گھر سے باہر جاتے ہوئے انھیں میک اپ اتارنا پڑتا ہے کیونکہ وہ میک اپ کو پسند نہیں کرتے۔
Read moreبینک نے اپنے صارفین کو خبردار کیا کہ جس کسی نے بھی اس تکنیکی خرابی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوائے ہیں اس رقم کی ان کے اکاؤنٹ سے کٹوتی کی جائے گی۔
Read moreفیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں حالات تاحال کشیدہ ہیں اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔
Read moreجند کور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سب سے چھوٹی اور آخری ملکہ تھیں حالانکہ رنجیت سنگھ کے پاس اور بھی کئی مہارانیاں تھیں لیکن ملکہ کا خطاب صرف جندن کو ملا۔ رنجیت سنگھ کی موت کے بعد انھوں نے انگریزوں کی جانب سے سکھ سلطنت پر قبضہ کرنے اور پنجاب کو محکوم بنانے کی کوششوں کی سخت مخالفت کی۔
Read moreویتنام کی الیکٹرک گاڑیاں (ای وی) بنانے والی کمپنی وِنفاسٹ کی سٹاک مارکیٹ میں قیمت ٹریڈنگ کے پہلے دن امریکی کمپنی فورڈ اور جنرل موٹرز (جی ایم) سے زیادہ رہی۔
Read moreپاکستان میں اگست کے آغاز کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اب ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ کیا اس بےتحاشہ اضافے کی وجہ فقط عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے؟
Read moreمسٹر گلڈ نے مزید بتایا کہ ’ہمیں اُمید ہے کہ اس فیصلے میں ہرجانے کے طور پر سامنے آنے والی رقم سے اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں نا صرف مدد ملے گی بلکہ ان سرگرمیوں میں ملوث افراد کو اس فیصلے کی صورت میں ایک سخت پیغام بھی جائے گا۔‘
Read more‘میں سرینواس کے سینے سے خون بہتا دیکھنا چاہتا تھا۔ اس سے پہلے کہ وہ یہ جانتا، میں نے اسے اپنی بندوق سے گولی مار دی۔ اس کا سر کاٹ دیا ہے اور اس کے ہاتھ بھی۔ وہی ہاتھ جو مجھ پر مشین گن چلانا چاہتے تھے، میں نے اس کا کٹا ہوا سر ایک یادگار کے طور پر رکھ لیا۔‘
Read moreبالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے منگل کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقعے پر یہ اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر انڈین شہری بن گئے ہیں۔
Read moreمورخین کہتے ہیں کہ بہادری، مذہبی جذبے، انصاف اور دانش مندانہ اقدامات سے محمود نے گجرات کے بادشاہوں میں اعلیٰ مقام پایا۔’
Read moreطالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ نہ صرف دنیا بلکہ افغان شہریوں کے لیے بھی ایک پراسرار شخص ہیں۔ گذشتہ دو سال کے دوران افغانستان کی چار کروڑ آبادی کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے نئے قوانین اور احکامات کے پیچھے یہی شخص ہیں۔ بی بی سی نے اُن کی 65 تقاریر اور احکامات کا جائزہ لیا ہے تاکہ اُن کی شخصیت کو سمجھا جا سکے۔
Read moreنگران وزیراعظم کی تعیناتی کاہے کا سرپرائز ہے؟ ایسا کیا ہوا ہے جس کی توقع نہ تھی۔ کیا یہ غیر متوقع ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف کے ہاتھوں ہوا ہے؟ یا یہ کہ یہ فیصلہ خود اُن کے لیے بھی توقع کے خلاف تھا؟ بات مقتدرہ کے اختیار کی نہیں، سیاسی خانوادے کے انحصار کی ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read more‘جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔’
Read moreپولیس کے مطابق انھیں 10 اگست کی صبح اطلاع ملی تھی کہ انگلینڈ کی کاؤنٹی سرے کے قصبے ووکنگ کے ایک گھر میں بچی مردہ حالت میں پائی گئی۔
Read moreسوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہراساں کرنے والے اِن افراد کے ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تھے اور وہ اپنے موبائل فونز سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔
Read moreحیران کن بات یہ ہے کہ انسانوں کی متوقع عمر کے بارے میں یہ قانون کسی ایسی سائنس سے نہیں آیا جو لافانی یا کم از کم زندگی کو طول دینے کی کوشش کرتا تھا بلکہ یہ علم کے ایک اور شعبے سے ہے جو طویل عمر کے موضوع میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔ اسے ’ایکچوریل سائنس‘ کہتے ہیں۔
Read more14 اگست کے موقع پر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شئیر کی گئی تو اس میں سنہ 1992 میں پاکستان کے لیے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے شدید ردعمل سامنے آیا۔
Read moreایک عمر رسیدہ جوڑے کو اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ان سے ایئرپورٹ پر رائن ایئر نے ٹکٹ پرنٹ کروانے کے 110 پاؤنڈ لیے جس کے بعد ان کی جانب سے یہ بات جب سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تو متعدد صارفین اس بارے میں اپنی شکایات سامنے لا رہے ہیں۔
Read moreسنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔
Read moreپاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے اجتماع پر ہونے والے خودکش حملے اور دیگر شدت پسندی پر مبنی کارروائیوں کے بعد یہ سوال ہو رہا کہ کیا ملک میں پُرامن انداز میں انتخابات کا انعقاد یقینی ہو پائے گا؟
Read moreاگر آپ کسی حالیہ ہیٹ ویو سے متاثر ہوئے ہیں تو یقیناً آپ نے سونے کے لیے سب سے پُرسکون پوزیشن تلاش کرنے کے لیے کئی راتیں کروٹیں بدلتے گزاری ہوں گی۔
Read more’اُس شام جب بارش شروع ہوئی تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ گاؤں کے بزرگوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ شاید قدرت بھی اس بے دردی کو برداشت نہ کر سکی جس سے مجیب کو مارا گیا۔‘
Read moreپی آئی اے نے گلگت بلتستان کے شہر سکردو کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کا آغاز 14 اگست کو اس وقت ہوا جب دبئی سے پہلی ڈائریکٹ انٹرنیشنل فلائٹ سکردو ایئرپورٹ پہنچی۔ مگر اس سے ایڈونچر سپورٹس کے لیے معروف سکردو کی سیاحت کے شعبے کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے اور کیا سکردو غیرملکی سیاحوں کی آمد کے لیے تیار بھی ہے؟
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے گذشتہ سال دو دلت بہنوں کو ریپ اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دیگر دو افراد کو ثبوت تباہ کرنے کی پاداش میں چھ، چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Read moreافغانستان میں طالبان کی حکومت کو قائم ہوئے دو سال ہو گئے ہیں لیکن تاحال کسی بیرونی حکومت نے انھیں تسلیم نہیں کیا ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ طالبان اپنی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے خواتین پر سختیاں بڑھا رہے ہیں تاکہ مغربی ممالک کو مجبور کیا جا سکے کہ اُن کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔
Read moreآج سے دس سال قبل معزول کیے گئے صدر مرسی کے حامیوں کے احتجاجی دھرنے کے خلاف مصری فورسز کا کریک ڈاؤن اپنی نوعیت کے خونی ترین اور مصر کے تاریک ترین واقعات میں سے ایک ہے۔
Read moreنائجیریا کے چار مسافر ایک ٹینکر کے پتوار پر سوار ہو کر اپنے طور پر تو یورپ کے لیے روانہ ہوئے مگر انھیں بالکل یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز انھیں برازیل لے جائے گا اور دو ہفتوں کے سمندری سفر کے دوران انھیں موت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔
Read moreبرطانیہ کے علاقے سمرسیٹ میں ایک خاتون نے آن لائن فراڈ میں تقریبا 40 ہزار پاونڈ گنوا دیےGسمرسیٹ سے تعلق رکھنے والی لیزا (فرضی نام) نے بتایا کہ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرتے وقت ان کو یقین تھا کہ ان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہو گا کیونکہ اس آن لائن کمپنی کو منی سیونگ ایکسپرٹ (رقم جمع کرنے کے ماہر) مارٹن لیوس کی پشت پناہی حاصل ہے۔
Read moreہر واردت میں گھر کے افراد کو نائیلون کی رسی سے گلا دبا کر قتل کیا جاتا تاکہ کوئی انھیں پہچان نہ سکے۔ اس قتلِ عام نے پونے میں جو اُس وقت کا ایک چھوٹا سا شہر تھا، میں اتنی دہشت پھیلائی کہ شہر ساڑھے چھ سے سات کے بعد ہی خاموش ہو جاتا تھا۔
Read moreاس وقت چھاتی کے کینسر کا واحد علاج ماسٹیکٹومی تھا جس میں عورت کی چھاتی کے کینسر والے حصے کو سرجری کے ذریعے ہٹا کر کیموتھراپی یا ریڈی ایشن تھراپی کے عمل سے گزارا جاتا تھا تاہم پھر جلد ہی سب بدل گیا۔
Read moreزرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟
Read moreسوشل میڈیا پر انڈین ٹیم اور خاص کر کے کپتان ہاردک پانڈیا اور کوچ راہل ڈریوڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ٹیم میں روہت شرما اور وراٹ کوہلی نہیں تھے تاہم انڈیا کی نوجوان ٹیم سے اس سے کہیں زیادہ بہتر کی امید تھی۔
Read moreمیں جب بھی امّی کی یادوں میں جاتی ہوں تو میرے ذہن میں ایک ہی تصویر ابھرتی ہے، میری امّی ثریا جعفری کراچی کے بڑے پرانے گھر میں ڈائل فون اٹھا کر بریلی فون کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Read moreبی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟
Read moreسنہ 1978 کے اواخر میں قسمت نے دوبارہ اندرا گاندھی کا ساتھ دیا۔ 21 اگست 1978 کو غازی آباد کے موہن نگر میں موہن میکنز کی فیکٹری کے باہر ایک کار حادثہ پیش آیا۔ یہ ایک مرسڈیز کار تھی جو ایک شخص کے اوپر چڑھ گئی جس کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہو گئی۔
Read moreفلاحی تنظیم ری سیکس ایسے سابق فوجیوں کی جنسی زندگی میں مدد فراہم کر رہی ہے جو جنگ کے باعث جسمانی اور ذہنی صدمے میں مبتلا ہیں۔
Read moreمورخین کے مطابق نواب کے گھر پر رات کے کھانے اور دوسرے لوگوں کو بھیجے گئے کھانوں میں ہمیشہ متنجن شامل ہوتا تھا۔
Read moreانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں 13 اگست سنہ 1980 کو ہونے والے مراد آباد فسادات کے 43 سال بعد الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایم پی سکسینہ کی اس سے متعلق رپورٹ کو یوگی حکومت نے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں عام کیا ہے۔
Read moreبلوچستان میں پشتونوں کے معروف کاکڑ قبیلے سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی بہت سے لوگوں کے لیے ایک ’سرپرائز‘ ثابت ہوئی۔ انھیں ایک ایسے وقت میں پاکستان کا آٹھویں نگران اعظم نامزد کیا گیا ہے کہ جب ملک کو کئی سیاسی و معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔
Read moreراجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔
Read moreسائنسدانوں نے کہا ہے کہ وہ قدرت میں ایک نئی پانچویں قوت کی ممکنہ موجودگی کو دریافت کرنے کے قریب ہیں۔
Read moreماضی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ معلوم ہوا تھا کہ کچھ برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد اسے استعمال کرنے سے ہچکچکاتے ہیں۔ اس لیے بی بی سی نیوز بیٹ نے ان مفروضوں پر نظر ڈالی جو اس ہچکچاہٹ کی وجہ بنتے ہیں۔
Read moreپروڈیوسر اور اداکارہ حریم فاروق کہتی ہیں کہ ’ڈرامہ ریلیز ہونے سے پہلے میں بہت نروس تھی کیونکہ اس پروجیکٹ میں اتنی دل و جان لگی ہوئی ہے۔ تو جب بھی کچھ اچھا پڑھتی ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔‘
Read moreدنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور ان کے مداح انھیں ہمیشہ ‘گوٹ’ یعنی گریٹسٹ آف آل ٹائم کھلاڑی سمجھتے ہیں۔
Read moreماضی میں بلدیہ کراچی میں ماشکی یا سقہ کی باقاعدہ نوکریاں ہوتی تھیں جن کی بنیادی ذمہ داری گھر گھر صاف پانی پہنچانا تھا۔ بشیر سدوزئی کی کتاب ’بلدیہ کراچی سال بہ سال‘ کے مطابق 1930 میں کراچی کے علاقے گارڈن میں باقاعدہ ’بہشتی واڑاہ‘ تھا جہاں بہشتی کمیونٹی آباد تھی۔
Read moreپاک فوج کو کھیتوں میں دیکھنا ایک پرانا خواب بھی ہے۔ جب سپہ سالار جنرل راحیل شریف کو لاہور میں انڈین بارڈر کے ساتھ 80 ایکٹر سے زیادہ زرعی زمین الاٹ ہوئی تھی تو قوم نے خواب دیکھا تھا کہ جب وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کُرتا لاچا پہن کر اپنی زمین پر چارپائی ڈال کر مونچھوں کو تاؤ دیں گے تو پھر ہندوستان کو پتہ چلے گا کہ ہم کس مٹی سے بنے ہیں۔
Read moreآب و ہوا کیسی ہی ہے خشک ہے یا مرطوب؟ ایسے میں یہ طے کرنا انتہائی اہم ہو جاتا ہے کہ ہمار لباس کیسا ہو۔
Read moreکولمبیا کے مقابلے میں ایکواڈور کی آبادی آدھی جبکہ رقبہ چار گناہ کم ہے۔ ماضی میں ایکواڈور کو فقط منشیات کی گزرگاہ تصور کیا جاتا تھا، لیکن گذشتہ سالوں میں یہاں سے منشیات ذخیرہ، پروسیس اور تقسیم ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
Read moreپاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور اس سے پہلے ملکی تاریخ میں اب تک کتنے نگراں وزیرِ اعظم رہے ہیں؟ کس نگراں وزیرِ اعظم کا تعلق کس جماعت یا صوبے سے تھا اور کس کے حصے میں کتنی مدت آئی۔
Read moreچین ایسی بہت سی چیزیں تیار کرتا ہے جسے وہ پوری دنیا میں فروخت کرتا ہے۔ اگر چین میں چیزوں کی قیمتیں نیچے آتی ہیں تو یہ بعض ممالک کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے جو چین سے اشیا خریدتے ہیں کیونکہ اس سے ان کا درآمدی بل کم ہو جائے گا۔
Read moreناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہریلا نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ان کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران ایک زخمی پورٹر کو نظر انداز کیا جن کی بعد میں موت ہوئی۔
Read moreانڈیا کے چندریان تھری کے تقریباً ایک ماہ بعد لانچ کیے جانے والا روسی مشن لونا 25 اس سے پہلے چاند کی سطح کو چھونے میں کیسے کامیاب ہوسکتا ہے؟
Read more’یہ بہت تیز بھاگ رہا تھا۔ میں نے اپنی سپیڈ بڑھائی اور اسے پکڑ ہی لیا۔‘ رولر سکیٹس پر ایک نوجوان ہاتھوں میں سکردو کا مشہور گولڈن مارموٹ اٹھائے ہوئے یہ بہت خوشی سے بتا رہا ہے۔
Read moreنوح آج بھی کرفیو کی گرفت میں ہے۔ فسادات کے بعد بڑی تعداد میں مسلم نوجوان گرفتاری کے خدشے سے یہاں سے دوسرے مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔ دکانیں بند ہیں، محلے ویران ہیں جبکہ سڑکیں خالی ہیں۔ شہر ایک پُراسرار خاموشی میں لپٹا ہوا ہے اور ٹوٹی ہوئی عمارتوں کے درمیان جو لوگ یہاں ہیں وہ سہمے ہوئے کسی نئی مصیبت کے اندیشوں میں جی رہے ہیں۔
Read moreارجنٹائن نے کہا ہے کہ فٹبال میچوں کے دوران غیر ملکی شائقین کو مقامی کرنسی نذر آتش کرنے یا پھاڑنے پر سزائیں دی جائیں گی۔
Read moreایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انھوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے۔
Read moreٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوسکتا ہے اور یہی چیز نہ صرف کرکٹر شاہنواز دھانی بلکہ ان کے فینز کے رویے نے بھی ظاہر کی ہے۔
Read moreسائفر لیک کے بعد جن چند سوالات نے جنم لیا ہے کہ یہ سفارتی مراسلہ کس نے ’انٹرسیپٹ‘ کو دیا۔ کیا یہ عمران خان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ اور ایک ایسے وقت میں جب انتخابات قریب ہیں اور ملک سیاسی و معاشی غیر یقینی سے کچھ باہر نکل رہا ہے یہ معاملہ مسلم لیگ سمیت اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پر کیا اثر ڈالے گا۔
Read moreسکرپٹڈ ویڈیوز یعنی بظاہر تفریح کے لیے بنایا گیا مواد انڈیا میں سچے واقعات کے طور پر سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جاتا ہے۔ اکثر ویڈیوز کے ساتھ جھوٹے اور من گھڑت دعوے بھی پوسٹ کیے جاتے ہیں جو معاشرے میں مذہبی منافرت اور بدگمانی کو ہوا دیتے ہیں۔
Read moreسپریم کورٹ کی جانب سے 11 اگست کو ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا اس فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔
Read more’چاکلیٹ چباتے ہوئے ان کے منہ میں کوئی سخت چیز آگئی۔ انھوں نے سوچا کہ چاکلیٹ میں کوئی ڈرائی فروٹ ہو گا اس لیے انھوں نے اسے زور سے چبایا۔‘
Read more’ہماری ثقافت ہماری زمین سے جُڑی ہوئی ہے، یہ ہمارے لیے اہم ہے کہ ہم دیکھیں کہ ہماری زمین کیسی نظر آتی ہے، تاکہ اس سے ایک رابطہ اور ایک تعلق قائم رہ سکے۔‘
Read moreراڈریگوئز کو دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ تھا۔ انھیں ڈر تھا کہ اگر انھیں میکسیکو بھیج دیا گیا تو وہ ایسے افراد کا نشانہ بن سکتے ہیں جو ان سے بدلہ لینے کی کوشش کریں گے۔ پھر ایک رحم دل جج نے ان کا کیس سنا۔
Read moreبی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ گھانا میں کم از کم اجرت حاصل کرنے والی خواتین کو سینیٹری پیڈز پر ہر سات ڈالر میں سے ایک ڈالر خرچ کرنا پڑتا ہے۔
Read moreغدر جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر پاکستان مخالف اور مسلم مخالف ہونے کا الزام بھی لگایا۔
Read moreگذشتہ ڈیڑھ سال کی حکومت کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معیشت کو واپس پٹڑی پر لانے کے دعوے کیے گئے ہیں تاہم دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور دوسرے معاشی اشاریے بھی گراوٹ کا شکار نظر آتے ہیں۔
Read moreانڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خلاف پارلیمنٹ میں لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو شکست دی ہے۔
Read moreکیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان رؤف کو تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اُس وقت ہلاک کر دیا جب وہ ایک مقامی مدرسے کے مذہبی علما کو یہ وضاحت دینے جا رہے تھے کہ اُن پر لگنے والا توہین مذہب کا الزام جھوٹا ہے۔
Read more‘انھوں نے سیکنڈوں میں سب کچھ تباہ کر دیا۔’ یہ بات انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحق نوح کے علاقے میں اپنی عمارت کے ملبے پر کھڑے محمد سعود نے نم آنکھوں سے کہی۔
Read moreراہل گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد انھوں نے بدھ کو پہلی بار لوک سبھا میں تقریر کی۔کہا جا رہا ہے کہ لوک سبھا سے نکلتے وقت راہل گاندھی نے مبینہ طور پر ‘فلائنگ کس’ یعنی منہ سے بوسہ دینے کا اشارہ دیا۔
Read moreپاکستان کی 76 سالہ تاريخ میں اب تک جمہوری طریقے سے آنے والے وزرائے اعظم کی تعداد تو 23 ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اپنی آئینی مدت پوری کر سکا ہو۔ بظاہرتو ان سب کے جانے کی وجوہات مختلف تھیں لیکن ایک وجہ جو پاکستانی سیاست میں آج تک موجود ہے وہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔
Read moreکچھ لوگ نوکری شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اسے چھوڑنے کا انتخاب کر رہے ہیں۔ وہ ایسی ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں اور وہ بھی محض ہفتوں یا چند دنوں کے بعد۔
Read moreنیلام کیے جانے والی 584 اشیا میں کافی ٹیبلز، بڑے سائز کے پنجرے اور وائرل ہونے والی تصاویر کی آئل پینٹنگز بھی شامل ہیں۔
Read more29 اگست 1952 کا دن تھا جب گزشتہ رات آٹھ بجے چنئی سے روانہ ہونے والی ایکسپریس ٹرین صبح 10 بجے منامادورائی پہنچی تھی۔ جہاں مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کی ایک بوگی سے بدبو آرہی ہے۔ جس کے بعد پولیس اور ریلوے پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔
Read moreعمران خان کے خلاف اپریل 2022 میں تحریکِ عدم اعتماد کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کی قیادت میں جنم لینے والی پی ڈی ایم حکومت کا دور ختم ہو گیا ہے لیکن ڈیڑھ سال بعد بھی اکثر افراد یہ سوال کرتے ہیں کہ ن لیگ کا حکومت کی قیادت سنبھالنے کا فیصلہ کیسا تھا؟
Read moreببی سٹاک ہوم میں سوار ہونے والے مردوں کے پہلے گروپ نے پانی میں تیرتی اس رہائشگاہ میں اپنے پہلے 24 گھنٹوں کو بی بی سی کے ساتھ شیئر کیا۔
Read moreامریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سائفر کی بنیاد بننے والی پاکستانی سفیر سے امریکی وزارتِ خارجہ کے افسر کی گفتگو میں امریکی اہلکار کی باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
Read moreقومی اسمبلی کے بدھ کی شام ہونے والے الوداعی اجلاس میں یوں تو خاصی گہما گہمی رہی لیکن آج یہاں سب سے زیادہ مصروف شاید وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ تھے، فائلوں کا ایک ڈھیر تھا اور وزیر داخلہ اِس میں گم نظر آئے۔
Read moreپاکستانی اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات نے انھیں دس سالہ رہائشی گولڈن ویزہ جاری کر دیا ہے۔
Read moreبالی وڈ میں ستاروں کے لیے مالی مشکلات کا شکار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ آئیے چند ستاروں کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو مالی بحران کا شکار ہیں۔
Read moreایک نئی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ 10 ہزار کی بجائے اگر آپ دن میں 5,000 قدم بھی چل لیتے ہیں تو یہ بھی آپ کی صحت پر مثبت اثرات ظاہر کرتے ہیں۔
Read moreلوئیلا اگنیئشیس نے 32 سال کی عمر میں اس خصوصی ٹاسک فورس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس وقت نئے شادی شدہ پولیس اہلکار اس خصوصی ٹاسک فورس میں شامل ہونا نہیں چاہتے تھے۔
Read moreپاکستانی ٹیم ویزے کے مسائل کے باعث فزیو تھراپسٹ کے بغیر انڈیا پہنچی۔ فزیو کے بغیر مقابلے میں حصہ نہیں لیا جا سکتا تاہم اب پاکستان کی کئی ماہ کی محنت کو ضائع ہونے سے بچا کر اس انڈین تامل فزیو نے پاکستانی کھلاڑیوں کی پریشانیوں کو دور کر دیا ہے۔
Read moreسوہنا میں مسلمانوں کی محدود آبادی ہے۔ شاہی جامع مسجد کے آس پاس مسلمانوں کے چند ہی گھر ہیں۔ مسجد کے امام کے مشترکہ خاندان کے تقریباً 40 افراد کے علاوہ یہاں صرف چند مسلمان آباد ہیں۔
Read moreمس یونیورس انڈونیشیا کی کئی امیدواروں نے پولیس میں شکایات کی ہیں اور منتظمین پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔
Read moreدو ہفتے قبل آسٹریلیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک خاندان کے پانچ افراد دوپہر کے کھانے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ جس کے بعد ایک ہفتے کے دوران ہی ان میں سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چوتھا زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔
Read moreسوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی ’سیاسی حریف‘ کے خلاف ’انتقامی کارروائی‘ کا نشانہ بنے یا انھیں اٹک بھیجنے کی وجہ کچھ اور ہے کیونکہ قانون کے مطابق تو انھیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بھیجا جانا چاہیے تھا۔
Read moreمحمد حسن کے حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے ٹو کے بوٹل نیک پر کوہ پیماؤں کی ایک لمبی قطار لگی ہوئی ہے اور وہاں پر محمد حسن کی لاش پڑی ہے۔ تمام کوہ پیما اس لاش پر سے گزر کر چوٹی پر جا رہے ہیں۔
Read moreجہاں یورپ میں سیکولر نظریات میں اضافے کی وجہ سے کلیسا کی گھنٹیوں کے آرڈروں میں کمی واقع ہوئی ہے، وہیں دوسری طرف ایک ہزار سال پرانی ایک کمپنی نے افریقہ میں نئے مواقع ڈھونڈ لیے ہیں۔
Read moreوزیراعظم چاہے گمنام ہو، یا پاکستان کا ایسا ہیرو ہو جسے بچپن سے سب جانتے ہوں، کوئی اداروں کے ہاتھوں سے چھین کر حکومت لے، پچھلے دروازے سے گھس کر مذاکرات کرے۔ یا ان کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے۔ وزیراعظم بننے کے دو یا تین سال بعد ایک ہی غلطی کر بیٹھتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو وزیراعظم سمجھنے لگتا ہے۔
Read moreبہت سے ممالک میں وبائی امراض کی وجہ سے جو سرکاری خزانے پر بوجھ پڑا اس کے بعد بہت ساری دوسری حکومتیں ڈبلن کو حسد کی نگاہ سے دیکھ سکتی ہیں۔ مگر یہ اتنا پیسہ خزانے میں آیا کہاں سے ہے؟
Read moreعمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت سے سزا ملنے اور ان کی گرفتاری کے بعد پشاور میں تحصیل چیئرمین کی نشست کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت کو پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر پارٹی کی مقبولیت کے بیانیے کے طور پر استعمال کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کی بیوی اس کی گہری رنگت کی وجہ سے اس کی تذلیل کرتی ہے تو یہ ظلم کے مترادف ہے اور یہ طلاق کی اپیل کے لیے ایک مضبوط بنیاد ہے۔
Read moreانڈیا کے مہاراجاؤں کو تقسیمِ برصغیر نے شدید نقصان پہنچایا لیکن انھیں اس طاقت نے بھی مایوس کیا جس پر وہ سب سے زیادہ بھروسہ کرتے تھے۔
Read more