ختنے کی رسم یہودیوں میں کیوں باقی رہی اور مسیحیوں نے اسے کیوں چھوڑ دیا؟
یہودیوں کے علاوہ مسلمان بھی آج تک ختنے کی روایت قائم رکھے ہوئے ہیں مگر مسیحیوں میں یہ اتنی عام نہیں رہی ہے۔
Read moreیہودیوں کے علاوہ مسلمان بھی آج تک ختنے کی روایت قائم رکھے ہوئے ہیں مگر مسیحیوں میں یہ اتنی عام نہیں رہی ہے۔
Read moreدہلی کے ڈی سی پی ہریندر سنگھ کے مطابق ’لڑکی کے جسم کے پچھلے حصوں اور سر کے پچھلے حصے پر شدید قسم کے زخم آئے۔ سوشل میڈیا پر ’ریپ اور قتل‘ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’یہ محض ایک حادثہ ہے۔ متاثرہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے شواہد نہیں۔‘ ‘
Read moreآپ نے کئی بار سیاست میں سنا ہوگا کہ ’ہم ایک پیج پر ہیں۔‘ مگر اب اس اصطلاح کا استعمال کھیلوں کے میدان کے حوالے سے بھی ہونے لگا ہے۔
Read moreکیا آپ نے فیس بک پر اچھے ریویوز دیکھنے کے بعد کبھی کسی سیلر سے پراڈکٹ خریدے ہیں؟ ایسے ہی ایک سیلر کے مالک پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے جی پی یوز اور گیمنگ کونسول کے پری آرڈر کے نام پر مبینہ طور پر لوگوں سے کروڑوں روپے لیے اور پراڈکٹ دیے بغیر غائب ہو گئے۔
Read moreبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سردار حاجی جان محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کو ان کے ہاں ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
Read moreجم شروع کرنی ہے، پیسے بھی بچانے ہیں، سگریٹ نوشی بھی ترک کرنی ہے اور اپنی شخصیت پر بھی کام کرنا ہے۔ یہ اور اس جیسے کئی اہداف آج کل یقیناً آپ سب کے ذہنوں میں ہوں گے۔
Read moreایک شخص جس نے 2022 کے ہر دن میراتھن مکمل کرنے کا عہد کیا تھا اس نے اپنی آخری دوڑ مکمل کرنے کے بعد دس لاکھ پاؤنڈ جمع کرنے کا ہدف پورا کر لیا ہے۔
Read moreگزشتہ کچھ عرصے سے میڈیکل بیڈز‘ یا ’میڈیٹیشن بیڈز‘ کا خیال خاصا مقبول ہو رہا ہے، لیکن کیا یہ نام نہاد طریقۂ علاج واقعی کوئی نئی دریافت ہے؟
Read more1988 میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک ہر سال کے پہلے دن ایک دوسرے کو اپنی جوہری تنصیبات کے متعلق آگاہ کرتے ہیں۔
Read moreاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق قرارداد کے مسودے سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ قرارداد کے مسودے میں فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے غیر قانونی ’طویل قبضے‘ اور اس کی علیحدگی کے قانونی نتائج پر عالمی عدالت انصاف سے رائے مانگی گئی ہے۔ قرارداد کا مسودہ یہ تھا ۔ ‘مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کو متاثر کرنے والی
Read moreانڈین کرکٹر رشبھ پنت کے حادثے کے بعد اگر آپ یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ ایسا کوئی حادثہ کسی کرکٹر کو کتنا بدل سکتا ہے تو آپ کو 63 سال پہلے ہونے والے ایک کار حادثے کے بارے میں جاننا چاہیے۔
Read moreاس برس ایک تصویر ایسی ضرور شائع ہو گی جس میں سرکردہ حزبِ اختلافی رہنما عمران خان کسی نجی یا سرکاری تقریب یا اجلاس یا کانفرنس میں وزیرِ اعظم سے اتفاقاً یا اراداتاً یا جبراً مصافحہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں گے
Read moreدراصل ٹیکنوکریٹ حکومت میں سیاستدانوں کے بجائے ان لوگوں کو رکھا جاتا ہے جو اپنے شعبے کے ماہر ہوتے ہیں اور باقاعدہ طور پر انتخابات لڑ کر نہیں آتے۔
Read moreمتنازع برطانوی نژاد امریکی آن لائن انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ خود کو ’عورتوں سے نفرت کرنے والا‘ کہتے ہیں۔ وہ سنہ 2016 میں برطانوی ریئلٹی ٹی وی شو ’بگ برادر‘ سے اس وقت نکال دیے گئے جب ایک ویڈیو میں انھیں ایک عورت پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Read moreروسی صدر ولادیمیر پوتن کے فوجیوں کے ساتھ نئے سال کے موقع پر خطاب کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پوتن آپ کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں اور وہ آپ کے ملک اور آپ کے مستقبل کو جلا رہے ہیں۔ دہشت گردی کے لیے کوئی بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا۔ دنیا میں کوئی بھی آپ کو اس کے لیے معاف نہیں کرے گا۔
Read moreازبکستان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہلاکت کا سبب بننے والے شربت میں زہریلا مادہ شامل تھا۔
Read moreاداکار منیب بٹ کی جانب سے سیریز میں اپنے کردار کے اعلان کے بعد جہاں اُن کے نئے روپ کی تعریف ہو رہی ہے وہیں ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت مختلف حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ کردار منیب بٹ کی بجائے کسی ٹرانس جینڈر اداکار کو ہی نبھانا چاہیے تھا۔
Read moreدنیا بھر میں کم سے کم اجرت حاصل کرنے متعدد خواتین نے سال 2022 میں روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے ایسی بہت سی چیزوں کا استعمال بند کر دیا ہے جو پہلے ان کی زندگی کا لازمی حصہ تھیں۔
Read moreسال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔
Read moreماہرین کے مطابق یہ مرض اگر ہو جائے تو تاعمر مریض کو اس کے ساتھ ہی جینا پڑتا ہے۔ جسم میں نظام انہضام سے منسلک حصوں میں سوجن ہو جانا اس مرض میں عام ہے۔ اس کا کوئی مکمل علاج ابھی تک نہیں ہے، لیکن ادویات، چند ٹیکوں اور آپریشن کی مدد سے اس کے اثرات کو کسی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
Read moreبالی وڈ کے ان ستاروں میں کئی بڑے نام ہیں لیکن وہ 2022 میں پردے پر کوئی کمال نہیں دکھا سکے بلکہ ان کی فلمیں فلاپ ہوئیں۔
Read moreنوشکی میں ایک معمر شخص سیلابی پانی کے ریلے میں جس تیزی سے بہہ رہے تھے اور پھر لمحہ بھر جب وہ پانی کے اوپر نظر نہیں آئے تو ایسا لگا کہ وہ زندہ نہیں بچ پائیں گے۔ لیکن پھر برق رفتاری سے ایک نوجوان ان کی جانب بھاگتا نظر آتا ہے اور انھیں دبوچ لیتا ہے۔
Read moreاُنھوں نے سنہ 2005 سے لے کر 2013 تک کیتھولک چرچ کی سربراہی کی جس کے بعد وہ خرابی صحت کی وجہ سے اس عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔
Read moreبرطانیہ میں ایک اندازے کے مطابق ہر 100 میں سے ایک عورت نوجوانی میں پینو پاز کا شکار ہے مگر یہ تعداد اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔ اس کی علامات میں تھکاوٹ اور جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش میں کمی شامل ہیں۔
Read moreسوشل میڈیا پر وائرل ہونا آسان نہیں اور اس کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے۔ مگر بعض اوقات اس کے لیے کسی شادی پر ڈانس یا لائیو ٹی وی شو میں غلطی بھی کافی ہوتی ہے۔
Read moreانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے ان دنوں نہ احتجاج کی خبریں آ رہی ہیں اور نہ کسی قسم کی مزاحمت کی۔ جہاں حکام اسے امن قرار دیتے ہیں وہیں بعض کشمیریوں کا کہنا ہے کہ دراصل یہ ’سمجھداری‘ اور ’ناامیدی‘ ہے۔
Read moreمیں باجوہ صاحب کے گھر کی صفائی کے ذکر سے حیران تھا اور سوچتا تھا کہ شاید اب ریٹائرمنٹ کے بعد گھر کے پوچے کی ذمہ داری انھوں نے خود سنبھال لی ہے، جیسے سپہ سالار ہوتے ہوئے انھوں نے ملک کے وہ کام بھی سنبھال رکھے تھے جو ان کے ذمے نہ تھے۔
Read moreفٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر میں باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایسے تمام کرکٹرز جن کا کھیل کسی بھر طرح سے داغدار ہے، ان کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔
Read moreادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں آٹے کی قیمت میں تقریباً تین فیصد تک اضافہ ہوا ہے، جس کا صاف مطلب آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں کم از کم 200 روپے تک کا اضافہ ہے۔ اس کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوتی ہے یا صوبائی حکومتوں پر؟
Read moreانڈیا میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی نمائش فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی یہ ایکشن فلم دلی اور پنجاب میں 30 دسمیر کو ریلیز ہونے والی تھی۔ نمائش کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
Read moreانڈیا کی ’ویڈیوکون‘ دیوالیہ ہو چکی ہے اور اب اس کے مالک وینوگوپال دھوت قرضوں میں فراڈ کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔
Read moreمیانمار کی ایک فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا سنائی ہے جس کے بعد ان مجموعی قید کی معیاد 33 ہو گئی ہے۔ 77 سالہ نوبل انعام یافتہ آنگ سان سو چی فروری 2021 میں فوجی بغاوت قید میں ہیں۔ آنگ سان سو چی کو فوجی عدالتوں میں 19 الزامات پر 18 ماہ تک مقدمات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ
Read moreامپائرز خراب روشنی پہ کھیل ختم نہ کرتے تو یہی ڈکلئیریشن الٹا بابر اعظم کے گلے بھی پڑ سکتی تھی بالآخر سال کے آخری ٹیسٹ میچ کی آخری شام کا سورج ڈھل گیا اور پاکستان کے سر پہ منڈلاتا خفت کا سایہ بھی ٹل گیا۔ اسی سال پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے ڈارک ہارس بھی قرار پایا اور پھر اسی سال پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈز پہ کلین سویپ کی ہزیمت سے بھی دوچار
Read moreاگست دو ہزار انیس میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختاری کو انڈیا نے یکطرفہ طور پر ختم کر دیا تھا۔ ساڑھے تین سال بعد وہاں رہنے والے کہتے ہیں کہ احتجاج تو دور لوگ کھل کر آپس میں بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔ میربان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: خالد کرامت
Read moreیارکشائر سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر عظیم رفیق کے گھر کے باغ میں ایک شخص کے رفع حاجت کے واقعے کوپولیس نے نفرت پر مبنی نسل پرستانہ فعل قرار دیا ہے۔
Read moreاس ایک منصوبے نے پورے ملک میں اینگلو یورپی ثقافت کو پھیلایا اور تجارت کو فروغ دیا، لیکن ٹریک بنانے والے چینی مزدوروں کی کہانی کو بڑی حد تک فراموش کردیا گیا ہے۔
Read moreکراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز چائے کے وقفے تک پاکستان نے 249 کے سکور اور سات وکٹوں کے نقصان پر نیوزی لینڈ کے خلاف 75 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔
Read moreجمعے کی صبح رشبھ پنت کی مرسیڈیز کار دہلی دہرا دون ہائی وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔
Read moreپیلے کی وفات کی خبر سن کر ساؤ پاؤلو میں ایلبرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں ان کے مداح اکھٹے ہو رہے ہیں۔ یہ وہ لمحہ ہے جس کی برازیلین لوگوں کے لیے متوقع تو تھا لیکن یہ ان کے لیے درد ناک بھی ہے۔
Read moreسرکاری اعدادوشمار کے مطابق صرف برازیل کی لیبر کورٹس میں 1,400 سے زیادہ کیسز ہیں جن میں فیٹ فوبیا کا ذکر ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین 100 سال کی عمر میں چلی بسی ہیں۔ ہیرا بین کو بدھ کے روز احمد آباد کے یو این مہتا ہسپتال میں ان کی طبیعت خراب ہونے پر داخل کرایا گیا تھا۔
Read moreاگرچہ تشدد کے یہ واقعات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد کے واقعے کے بعد لوگوں میں اب خوف مزید بڑھ گیا ہے۔ ان حملوں سے بظاہر ایسا تاثر بھی سامنے آتا ہے کہ جیسے ٹی ٹی پی نے جہاں چاہا جس وقت چاہا حملہ کر دیا اور اس کی روک تھام کے لیے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے پاس کوئی منظم پلان نہیں۔
Read moreایسے وقت میں جب گانے میں پہنے جانے والے کپڑوں کا رنگ مذہب کے ساتھ جڑا ہوا ہے تو ایسی فلموں کا ذکر کرنا ضروری ہے جن کی کہانی میں یا پس منظر میں مذہب ہو۔
Read moreروس نے ان کمپنیوں اور ممالک کو تیل فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے جو اس حد سے زیادہ قیمت نہیں ادا کرنا چاہتے جوگذشتہ ماہ مغربی ممالک نے مقرر کی تھی۔
Read moreیوکرین کی اے انٹیلیجنس کے ادارے کے سربراہ کا کہا ہے کہ فی الحال جنگ تعطل کا شکار ہے لیکن بالآخر یوکرین اپنا تمام علاقہ بشمول کریمیا، روس سے آزاد کرا لے گا۔
Read moreبی بی سی ورلڈ سروس کے فرنینڈو دوارتے نے سنہ 1995 اور 2015 کے درمیان پیلے سے تقریباً 10 بار ملاقات کی جس میں سے ایک ملاقات اتفاقاً لندن میں ایک فاسٹ فوڈ برانچ پر ہوئی تھی۔ یہ برازیل کے عظیم کھلاڑی کے بارے میں ان کی یادداشتیں ہیں۔
Read moreانڈیا کے فلم سرٹیفیکیشن نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے متنازع گانے ’بے شرم رنگ‘ کے بعض مناظر کاٹنے اور اس میں کچھ تبدیلی کی ہدایت کی ہے۔
Read moreازبکستان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کا ایک شربت پینے کے بعد 18 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دوا انڈیا میں ادویات بنانے والی کمپنی میرین بائیو ٹیک تیار کرتی ہے۔
Read moreاب پاکستان کے لئے اس میچ میں بقا کے رستے محدود ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ بلا شبہ بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور سلمان آغا بھرپور مدافعت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر کراچی کی یہ پچ اب بلے بازوں کے لئے سہل نہیں رہی سمیع چوہدری کا کالم
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنائے ہیں اور آج ایک خاصے سست دن کے کھیل کے بعد میچ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیا دوہری شہریت رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا شخص جو دوہری شہریت رکھتا ہو وہ پاکستان میں آئے اور سنگین جرم سرزد کرنے کے بعد دوہری شہریت کا سہارا لیکر ریلیف حاصل کرے۔
Read moreبہت سے انڈین نوجوان اپنے صدیوں پرانے آبائی گھروں کی تزئین آرائش یا ان پر توجہ دیتے ہوئے انھیں ہمیشہ کے لیے گرائے جانے اور ان کی یادداشت سے ختم ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read more70 برس قبل سموگ اور دھند کی وجہ سے لندن تاریکی میں ڈوب گیا اور پھر ہر طرف اندھیر نگری پھیل گئی۔ عوامی مطالبے پر حکومت نے ایسے کون سے اہم اقدامات اٹھائے جس کے بعد لندن میں سموگ، دھویں اور آلودگی کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع نہیں ملا؟
Read moreپاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر یعنی وہ امریکی ڈالرز جن کی مدد سے وہ قرضے واپس کر سکتا ہے یا پھر اشیائے ضروریہ برآمد کرتا ہے، ان کا ایک بڑا حصہ دوست ممالک کی طرف سے دیے گئے ڈالرز پر مشتمل ہے۔ تو ایسے میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اسحاق ڈار کو کیا کرنا ہوگا؟
Read moreدسمبر 2012 کو برطانیہ کے ایک ہسپتال میں پہلا کامیاب ہینڈ ٹرانسپلانٹ ہوا۔ اس واقعے کی ایک دہائی کے بعد بی بی سی نے اس مریض اور ان کے ڈاکٹر سے بات کی ہے۔
Read moreعبوری سلیکشن کمیٹی کی جانب سے 22 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پراعتراض کرتے ہوئے فخر اور افتخار کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreامریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس اعلان کے بعد کیا گیا کہ وہ اگلے ہفتے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔ ادھر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں سمیت تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔
Read moreکورونا وبا کے بعد انڈیا میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنے والی انڈین فلم انڈسٹری اس دھچکے سے نکلنے کی کوششیں کر رہی ہے۔
Read moreذیابیطس کی عالمی تنظیم آئی ڈی ایف کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد میں ذیابیطس کا خطرہ ہے جبکہ 26 فیصد سے زیادہ اس سے متاثر ہیں مگر لاعلم ہیں۔
Read moreوزارت صحت نے ایگور ترونوف کے ریمارکس پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور وکیل نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی یونین کو محکمے کے ساتھ اس بارے میں پوچھنا ہو گا کہ اس بینک میں سپرم منجمند کرنے کا طریقہ کار کیا ہو گا۔
Read moreپشپا کمال ڈھال پر اپنے سابقہ دور حکومت میں چین نواز ہونے کا الزام بھی عائد کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے علاوہ یہ تنقید بھی کی جاتی رہی کہ امریکہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں کھٹمنڈو کے مفادات کی ترجمانی نہیں کی گئی۔
اب سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اس بار منتخب ہونے کے بعد نیپال کے وزیراعظم کس قسم کی سفارتکاری پر کاربند ہوں گے؟
ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ذیابیطس کی بیماری کی بڑی وجہ تو جنتاتی ہے لیکن اکثر لوگ اپنے طرزِ زندگی کے سبب اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: خدیجہ عارف رپورٹر: عمر دراز فلمنگ: فرقان الہی پروڈکشن: حسین عسکری
Read moreچوہدری صاحب دس ووٹوں کے ساتھ سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلی بنے اور اکثریتی جماعت اُن کے ہاتھوں بے بس ہے۔ عدالت اُن سے آگے چلتی ہے اور تحریک انصاف اُن کے پیچھے، وہ ایسے مرد قلندر ہیں کہ بقول اقبال ’فرشتے جن کی نصرت کو، قطار اندر قطار اب بھی۔‘
Read moreماہی گیر کی کشتی سمندر میں بھٹکتی ہوئی پائی گئی تھی اور اس کے دو دن بعد ایک مقامی ماہی گیر نے انھیں بچا لیا۔
Read moreصومالیہ میں نوجوان خواتین اور سکول کی لڑکیوں میں نشے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے اور حکومت ضروری اقدامات کیوں نہیں اٹھا پا رہی ہے۔ اس تحریر میں نشے کی لت میں مبتلا خواتین کا ذکر بھی شامل ہے۔
Read moreکراچی میں جاری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیسرے روز کھیل کے اختتام پرچھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح اسے پاکستان پر دو رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔
Read moreواقعے کا مقدمہ مقتول نوجوان عامر کی والدہ کریمہ کی مدعیت میں کراچی کے تھانہ شارعِ فیصل میں درج کیا گیا ہے۔
Read moreوزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کو بدھ کے روز احمد آباد کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
Read moreسنہ 2022 میں کئی بے مثال واقعات سامنے آئے جو ہمارے سیارے پر اس سے پہلے نہیں دیکھے گئے۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک قبائلی نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ سٹیٹ پبلک سروس کمیشن (پی اے سی) نے اسے اس لیے نوکری دینے سے انکار کر دیا ہے کہ اس کے دانت خراب ہیں۔
Read moreچیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے انڈر 19 کرکٹرز کو پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کے فیصلے سے بہت سے سابق کھلاڑیوں کو متاثر کیا ہے تاہم سب ہی اتنے پُرامید نہیں۔
Read moreبلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں منگل کے روز احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
حکومت بلوچستان کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کی ہلاکت حق دو تحریک کے مظاہرین کی جانب سے فائرنگ سے ہوئی۔ حق دو تحریک نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔
انڈیا پوری دنیا میں اپنے مسالوں کے لیے مشہور ہے اور یہ انڈیا کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں میں بھی برآمد کیے جاتے ہیں لیکن تجارتی شعبے کے ماہرین اور تاجروں کے مطابق انڈین مسالوں کے مقابلے میں مہنگا ہونے کے باوجود خاص طور پر پاکستان سے آنے والے پیک مسالوں کا استعمال ملک میں گوشت کھانے والے گھروں میں بڑھ رہا ہے۔
Read moreپی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ وزیرِاعلٰی 11 جنوری سے قبل اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ بعض پی ٹی آئی رہنماؤں کی رائے ہے کہ اس کے بعد وزیرِاعلٰی عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے بغیر اسمبلی تحلیل کر پائیں گے۔
Read moreانڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں پولیس نے ایک فوجی کو ڈنڈوں سے پیٹ کر ہلاک کرنے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreامریکہ سپریم کورٹ نے امریکی میکسیکو سرحد سے متعلق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور کی ایک متنازع پالیسی کو برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ اس پالیسی سے ہزاروں لوگ سرحد عبور کرنے سے محروم ہو گئے تھے۔
’ٹائٹل 42‘ نامی ٹرمپ دور کی یہ پالیسی حکومت کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ داخلے کے خواہاں غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کر دے۔
دو روز قبل انڈیا میں اپنے دوست کی موت کے بعد روس کے کڑور پتی بزنس مین ا ریاست اڑیسہ کے شہر رائےگڑھ کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے ہیں۔
Read moreپاکستانی بولنگ اٹیک کی ناتجربہ کاری اپنی جگہ، مگر جس ثابت قدمی سے ٹام لیتھم اور ڈیوون کونوے نے پاکستانی سپن کو نمٹایا، وہ بہرحال ستائش کی مستحق ہے۔
Read moreعدالت نے عارضی طور پر دونوں بچے ماؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر اور بچوں کے پاسپورٹ ایف آئی اے کے حوالے کروا دیے ہیں۔
Read moreپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے کسی نقصان کے بغیر 165 رنز بنا لیے ہیں۔
Read moreتین سال تک چین نے اپنی سرحدیں بند رکھی ہیں۔ اس فیصلے سے ملک دوبارہ کام، پڑھائی اور اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے آنے والوں کے لیے کھل جائے گا۔
Read moreانڈیا کے معروف صحافی اور این ڈی ٹی وی کے سابق اینکر رویش کمار نے وزیراعظم مودی کے قریبی سمجھے جانے والے گوتم اڈانی کی جانب سے چینل کو خریدنے کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔
Read moreپاکستان میں گاڑیاں بنانے اور اسمبل کرنے والی بعض کمپنیوں نے درآمد شدہ آٹو پارٹس کی قلت اور مانگ میں کمی کی وجہ سے اپنے پروڈکشن پلانٹس سال کے آخر میں کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Read moreروسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف نے یہ بات صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان کے ایک دن بعد کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم امریکہ کی جانب سے اسے ’چال بازی قرار دیا گیا ہے۔‘
Read moreآج سے ٹھیک 42 برس قبل دو جولائی کو انڈیا اور پاکستان نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس وقت انڈیا میں مرکز نگاہ بے نظیر بھٹو تھیں جو بعد میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت تمام تر توجہ اس معاہدے کے بجائے بے نظیر بھٹو پر مرکوز تھی۔
Read moreکیا ایسا بھی ممکن ہے کہ ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی پر لگا دیا جائے؟ دلی پولیس ایسے ہی ایک کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی برطرفی کے بعد پہلی مرتبہ اس بارے میں عوامی طور پر اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے بات کی ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پر وائرل ایک خبر کے مطابق پاکستان کے 24 شہروں میں پیدا ہونے والے افراد پر متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ متعدد پاکستانی شہری ویزے کے حصول میں درپیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔
Read moreپیر کی صبح دلی میں درجہ حرارت کوئی سات ڈگری کے قریب تھا۔ اس سخت ٹھنڈ میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ٹی شرٹ پہنے ہوئے مہاتما گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پر حاضری دینے کے لیے آئے۔ اب ان کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب زیربحث ہیں۔
Read moreپولیس نے ابتدائی طور پر کہا تھا کہ تونیشا نے خودکشی کی ہے لیکن اہل خانہ نے ان کے ساتھی اداکار شیزان خان پر خودکشی پر اکسانے کا الزام لگایا ہے۔
Read moreحکومت بلوچستان نے گوادر کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری ’حق دو تحریک‘ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین کی جانب سے پورٹ کو بند کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پولیس کو محدود کارروائی کرنی پڑی۔
Read moreملک میں شدت پسندی کے واقعات میں اضافے کے بعد اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اور بالخصوص ریڈ زون میں سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں
Read moreآج سے ایک برس قبل کرسمس کے موقع پر جیمز ویب خلائی دوربین لانچ کی گئی تھی اور اب تک اس کی لی گئی تصاویر نے سائنسی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
Read moreرواں سال 24 فروری کو جب روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملے کا حکم دیا تو کئی ماہرین کا خیال تھا کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے روس اور چین کی قربتیں بڑھیں گی جو انڈیا کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں ہوگا۔
Read moreتائیوان کا کہنا ہے کہ چینی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سمیت 71 طیرے تائیوان کے ’فضائی دفاعی شناختی زون‘ میں داخل ہوئے۔
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز کے آغاز میں ہی تیزی سے وکیٹں گرنے کے بعد بابر اعظم نے ٹیم کو سہارا دیا اور اپنی سنچری مکمل کر لی ہے۔ دوسرا اینڈ سرفراز احمد نے سنبھالا ہوا ہے جن کی چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
Read moreایران میں حکومت مخالف مظاہرے اپنے سویں دن میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے طویل ترین حکومت مخالف مظاہرے ہیں لیکن عوام کو اس کی بھاری قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔
Read moreمیانمار میں گزشتہ برس فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد فوجی حکمرانوں کے خلاف مسلح جہدو جہد کا آغاز ہو چکا ہے جس نے کئی گھروں کو منقسم کر دیا ہے۔ اگر بیٹے فوج میں ہیں تو ماں باپ مسلح جہدوجہد کرنے کے لیے جنگلوں میں جا چکے ہیں۔
Read moreسنہ 2023 میں روس، انڈیا اور یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلا میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔ یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔
Read more