’بکنی کلر‘ چارلس سوبھراج: کسی سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟

چارلس سوبھراج کو پکڑنے والے ریٹائرڈ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ’ایک سیریل مجرم کو کبھی بھی جیل سے رہا نہیں ہونا چاہیے تھا۔‘ 2003 سے نیپال کی جیل میں قید اس سیریل کلر کو نیپال کی سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو صحت اور عمر کی بنیاد پر جلد رہا کر دیا لیکن ایک سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کیسے لیا گیا؟

Read more

خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق غلط فہمیاں: ’بچوں میں وقفے کے لیے آپ صرف کنڈوم پر انحصار نہیں کر سکتے‘

طبی ماہرین کے مطابق خاندانی منصوبہ بندی کے طریقے عورت کے دوبارہ ماں بننے کے لیے پہلی جیسی حالت میں لانے کے لیے ہیں جو جوڑے کی مرضی اور رسک فیکٹر کے حساب سے تجویز کیے جاتے ہیں۔

Read more

انڈیا: گجرات کے نوجوان امریکہ جانے کے لیے اپنی جان کیوں گنوا رہے ہیں؟

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں کلول کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں بوریسنہ میں سب کچھ پہلے کی طرح معمول پر ہے۔ یہاں سیاسی مباحثے کرنا عام بات ہے، چاہے وہ چائے کی دکان یا ناشتے پر ہو یا پنچایتوں میں۔

Read more

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان کھیلیں گے یا سرفراز؟

ایک سوال جو اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام مداحوں کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ کیا کل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے یا ان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کو لگ بھگ چار برس بعد ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

Read more

انڈیا میں بننے والے پہلے کرسمس کیک کی کہانی

نومبر 1883 میں، مرڈاک براؤن نامی ایک تاجر رائل بسکٹ فیکٹری گیا جو اب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ہے اور اس کے مالک ممبالی باپو سے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے کرسمس کے لیے کیک بنائیں گے۔

Read more

خان صاحب کا باجوہ ڈاکٹرائن

ایک سینیئر چینی سفارتکار نے پاک چین قربت پر ناک بھوں چڑھانے والے اپنے ہم منصب امریکی سفارت کار سے کہا تھا کہ پاکستان اس خطے میں چین کا اسرائیل ہے۔ اسی کسوٹی پر پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاست میں مسلم لیگ ق اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

20 سالہ اداکارہ تونیشا کی ٹی وی شو کے سیٹ پر موت، ساتھی اداکار پر خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ

ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کے معاملے میں ان کے ساتھی اداکار شیزان خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریاست مہارشٹر کے تھانے ضلع کی والیو پولیس نے ساتھی اداکار شیزان خان پر خودکشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا ہے۔

Read more

اسفنگ: مزیدار ڈونٹ جو صدیوں سے مسلمانوں اور یہودیوں کا مشترکہ اثاثہ ہے

یہودیوں کے تہوار ہانوکا کے موقع پر تیل میں تلی ہوئی چیزیں ضرور بنائی جاتی ہیں لیکن ان دنوں میں قدیم اندلس میں بنائے جانے والے ’ اسفنگ‘ کے بغیر دسترخوان مکمل نہیں ہوتا۔   

Read more

پاکستان سمیت پڑوسی ممالک کے ہندوؤں کو شہریت دینے سے انڈیا کو کیا فائدہ ہو گا؟

انڈیا کی حکومت نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے ہندوؤں، سکھوں، بودھ جین، پارسیوں اور مسیحیوں کو انڈیا کی شہریت دینے کے ضابطے میں نرمی لانے فیصلہ کیوں کیا ہے۔ 

Read more

حارث رؤف کے نکاح پر ساتھی کرکٹرز کی چھیڑ چھاڑ: کسی کا ’شکرانے کے نفل‘ کا مشورہ، تو کوئی شادی کا ’دباؤ‘ محسوس کرنے لگا

جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حارث رؤف کو شادی کی مبارکباد اور تبصرے دیے جا رہے تھے وہیں ان کے دوست اور ساتھی کرکٹرز نے بھی انھیں سوشل میڈیا پر نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے خوب ستایا اور اپنے اپنے انداز میں مشورے بھی دیے۔

Read more

ٹی ٹی پی میں مکران سے شامل ہونے والا گروہ کون ہے اور کیا اس سے شدت پسند کارروائیوں میں تیزی آئے گی؟

اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے نہ صرف اس حملے کی ذمہ داری قبول کی بلکہ بلوچستان کے علاقے مکران کے ایک عسکریت پسند گروہ کا ٹی ٹی پی سے بیعت کرنے کا بھی اعلان کیا۔ٹی ٹی پی کے ساتھ شامل ہونے والے یہ لوگ کون ہیں اور ان کی کارروائیوں کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

Read more

افغانستان: طالبان نے خواتین کے این جی اوز کے لیے کام کرنے پر بھی پابندی لگا دی

افغانستان میں طالبان کی جانب سے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے لیے کام کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ملک میں خواتین کی آزادی کو مزید محدود کر دیا گیا ہے۔

Read more

شاہد آفریدی، عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ: ’اب حسن علی نمبر چار پر، آصف علی ٹیسٹ میچوں میں کھیلیں گے‘

ایک دہائی پہلے تک بولرز کے لیے دردِ سر بننے والے آلراؤنڈرز شاہد آفریدی اور عبدالرزاق اب پاکستان کی قومی ٹیم کی عبوری سیلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Read more

اینٹارکٹکا میں پینگوئنز کے ساتھ رہنے والی چار خواتین زندگی کیسے گزارتی ہیں

دنیا کے انتہائی جنوبی برف پوش علاقے میں پانچ ماہ طویل اس مہم پر جانے کے لیے چار ہزار لوگوں نے درخواست دی تھی، لیکن یہ اعزاز چار برطانوی خواتین کے حصے میں آیا ہے۔

Read more

امریکہ اور روس کا بنگلہ دیش میں نیا مورچہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یوکرین کے حوالے سے روس اور امریکہ تو پہلے سے ہی آمنے سامنے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ روس اور امریکہ نے بنگلہ دیش میں ایک اور محاذ کھول لیا ہے۔

Read more

چینی وزیراعظم کو انڈین طیارے میں بم سے اڑانے کا منصوبہ جس کی تحقیقات میں پانچ ممالک شامل ہوئے

انڈیا کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی کوششوں کے نتیجے میں اپریل 1955 میں انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں افرو ایشیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چینی حکومت نے اپنے نمائندوں اور وزیر اعظم چو این لائی کو بنڈونگ لے جانے کے لیے ایئر انڈیا کے’کشمیر پرنسز‘ نامی طیارے کو چارٹر کیا تھا۔

Read more

مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور: ’دنیا کا معروف برانڈ ہماری غلطی معاف نہیں کر سکتا؟‘

دو ماہ قبل، ایڈیڈاس کے لیے ملبوسات بنانے والی فیکٹری کے سینکڑوں کارکنوں نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کیا اور درجنوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

Read more

’اُس نے میرے منھ میں بندوق رکھ کر کہا اگر بکواس بند نہ کی تو گولی مار دوں گا‘

افغانستان میں طالبان نے خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پر پابندی عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ طالبات محرم مرد کے بغیر یونیورسٹیوں میں آتی ہیں، شرعی طریقے سے سر نہیں ڈھانپتیں جبکہ انجینیئرنگ اور زراعت جیسے شعبے خواتین کی عزت و وقار کے لیے موزوں نہیں۔ تاہم چند طالبات ہیں جو اس اقدام کے خلاف مزاحمت کر رہی ہیں۔

Read more

’بم سائیکلون‘: امریکہ، کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لینے والا برفانی طوفان جو نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے

امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں برفانی طوفان نے شدت اختیار کر کے لاکھوں گھروں کے لیے بجلی کی فراہمی معطل کر دی ہے اور ہزاروں پروازوں کی معطلی کے بعد اسے گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

’بکنی کِلر‘: شناحت بدلنے کے ماہر اور سیاحوں کے قتل میں سزا یافتہ چارلس سوبھراج رہائی کے بعد نیپال بدر

اپنی پہچان بدلنے میں وہ ماہر تھا، اس لیے اسے پکڑنا آسان نہیں تھا۔ اس شخص نے 70 اور 80 کی دہائیوں میں دنیا کے کئی ممالک کی پولیس کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔

Read more

’جب فائرنگ کی آوازیں سُنیں تو لگا شہر پر حملہ ہو گیا‘، بنوں میں اُس روز ہوا کیا تھا؟

فائل فوٹو ’صوبے میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے خوف تو ہر وقت رہتا تھا لیکن جب بنوں چھاؤنی سے دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوئیں تو اس وقت سخت پریشانی ہوئی۔ دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پانچ دن تو ایک عذاب کی طرح گزرے، شہر کی زیادہ تر آبادی گھروں میں رہنے پر مجبور ہو گئی تھی۔‘ بنوں کے شہری شہر یار بتاتے ہیں کہ ’جب شروع میں دھماکوں اور

Read more

ریحام خان کی شادی: ’اگر شوہر 13 سال بڑا ہوتا تو کیا تب بھی یہی بحث ہوتی؟‘

ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر مرزا بلال ان سے 13 سال چھوٹے ہیں مگر وہ ان کے ساتھ خود کو محفوظ سمجھتی ہیں۔

Read more

کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر

سن جنکائی کا خاندان اپنے آبائی گھر سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر دور وسطی امریکہ کے جنگلوں سے گزر کر امریکہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے۔

Read more

انڈیا: سکول میں نظم ’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے کے الزام میں پرنسپل معطل

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ایک سرکاری سکول کے پرنسیپل اور ایک نیم استاد کے خلاف صبح کی اسمبلی کے دوران محمد اقبال کی نظم ’لب پہ آتی ہے دعا‘ پڑھانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Read more

نیتن یاہو کے ساتھ حکومت بنانے والا اتحادی گروپ ’مذہبی صیہونیت‘ کیا ہے؟

انتہائی دائیں بازو، یہودی بالادستی اور عرب مخالف اتحاد ’مذہبی صیہونیت‘ کی اسرائیلی انتخابات میں بے مثال کامیابی نے وہ حاصل کر لیا ہے جو ایک سال پہلے ناممکن نظر آتا تھا: بنجمن نیتن یاہو کی بطور وزیر اعظم واپسی۔

Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی گرفتاری پر مودی حکومت چُپ کیوں سادھے بیٹھی ہے؟

100 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں لیکن قطر میں کام کرنے والے انڈین بحریہ کے آٹھ ریٹائرڈ افسران کے اہلخانہ اب بھی اُن کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ کمانڈر (ریٹائرڈ) پورنیندو تیواری، کیپٹن (ریٹائرڈ) نوتیج سنگھ گل، کمانڈر (ریٹائرڈ) بیرندر کمار ورما، کیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ وششت، کمانڈر (ریٹائرڈ) سوگناکر پکالا، کمانڈر  (ریٹائرڈ) امیت ناگپال، کمانڈر (ریٹائرڈ) امیت ناگپال اور سیلر راگیش قطر میں داہرا گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی نام کی ایک نجی کمپنی میں کام کرتے تھے۔ ان

Read more

پرویز الہٰی برطرف، ہائی کورٹ کا لارجر بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا

پنجاب: چیف سیکریٹری نے گورنر کے حکم پر پرویز الہی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا چیف سیکریٹری پنجاب عبداللہ سنبل نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے پرویز الہی کو بطور وزیراعلی اور صوبائی کابینہ کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے تحت نئے وزیر اعلیٰ کی آمد تک پرویز الہی قائم مقام وزیر اعلی رہیں گے۔ حکومت میں آئے تو گورنر پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے: ترجمان

Read more

متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ تک کیسے پہنچا؟

متحدہ عرب امارات دنیا کا پانچواں ملک ہے جس نے مریخ کے مدار تک خلائی جہاز بھیجا ہے اور یہ کام اس نے پہلی ہی کوشش میں کیا جبکہ اس کے خلائی ادارے کا آغاز صرف چھ برس پہلے ہوا تھا۔

Read more

ورلڈ کپ ٹرافی پر ’نمک کا چھڑکاؤ‘: ’سالٹ بے کو ٹرافی کس نے پکڑائی؟‘

سوٹ بوٹ پہنے یہ شخص سب سے ملتے ہوئے تصاویر بنواتا رہا اور حتیٰ کہ ورلڈ کپ کی قیمتی ٹرافی بھی اس کے ہاتھ لگ گئی جسے صرف چند لمحوں کے لیے اختتامی تقریب کے دوران فاتح کھلاڑیوں کو تھمایا گیا تھا۔

Read more

’یہاں تو شادی کے لیے ہر کسی کو اٹھارہ، انیس سال کی لڑکی چاہیے‘

’لڑکیوں کی شادیاں اس سوچ کے ساتھ جلدی کر دی جاتی ہیں کہ ان کی خوبصورتی ختم ہو جائے گی، ان کے بال سفید ہو جائیں گے، عمر بڑھ جائے گی تو ان سے کون شادی کرے گا؟ یہاں تو شادی کے لیے ہر کسی کو اٹھارہ سے انیس سال کی لڑکی چاہیے۔‘

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

یوکرین کے صدر زیلنسکی کو کن محفوظ راستوں سے واشنگٹن پہنچایا گیا؟

جنگ زدہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن لانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت یوکرین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کس قدر اہم ہیں۔

Read more

پنجاب کا بحران: اسمبلی تحلیل، وزیرِاعلٰی کا ڈی نوٹیفیکیشن، گورنر راج یا عدالت کا رخ؟

قانونی ماہرین کے مطابق اگر معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو اس نقطے پر بحث ہو سکتی ہے کہ گورنر پنجاب نے جن باتوں کو بنیاد بنا کر وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا کیا وہ آئین کے آرٹیکل 130 شق 7 کی تشریح پر پورا اترتی ہیں۔  

Read more

انڈیا بمقابلہ چین: زیادہ آبادی ہونے والا ملک ہونا رحمت یا باعث زحمت

ایک اندازے کے مطابق اگلے سال اپریل کے وسط میں انڈیا کی آبادی چین سے بڑھ جائے گی اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ مگر آبادی کے ماہرین انڈیا کے لیے اس میں فوائد اور نقصانات کا بھی تفصیل سے بتایا ہے۔

Read more

برطانیہ: چکن تکہ مصالحہ نامی ڈش کے پاکستانی نژاد ’موجد‘ علی احمد چل بسے

گلاسگو میں رہنے والے شیف جنھیں چکن تکہ مصالحہ کا مؤجد کہا جاتا ہے 77 برس کی عمر میں فوت ہو گئے ہیں۔
علی احمد اسلم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے یہ ڈش 1970 کی دہائی میں تیار کی تھی جب انھیں ایک گاہک نے کہا تھا کہ ایسا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کہ جس سے ان کا چکن تکہ کم خشک ہو۔

Read more

’جوائے لینڈ‘ آسکرز کی فہرست میں شامل پہلی پاکستانی فلم بن گئی: ’مجھے امید ہے یہ ایوارڈ لائے گی‘

پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ اب ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Read more

’پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی رجیم چینج۔۔۔‘: رمیز راجہ کی رخصتی، نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔

Read more

کچے کے ڈاکوؤں کا ڈرون سے مقابلہ: سندھ پولیس کن مقاصد کے لیے لڑاکا ڈرون استعمال کرے گی؟

سندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور ان سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے، لیکن کیا کچے کے جنگلات میں یہ ڈرونز کارگر ثابت ہوسکتے ہیں؟

Read more

میسی نے انسٹاگرام پر رونالڈو اور ’انڈے کی تصویر‘ کے علاوہ اور کس کو پیچھے چھوڑا

وکیپیڈیا کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق انسٹاگرام 10 سب سے زیادہ لائیک کی گئی پوسٹس میں سے پانچ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے چیمپیئن میسی نے پوسٹ کی تھیں اور ان میں سے زیادہ تر قطر ورلڈکپ کے دوران پوسٹ کی گئیں۔

Read more

فلم پشپا سے متاثر ہو کر صندل کی مہنگی لکڑی ’سمگل کرنے والا گروہ گرفتار‘

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں پولیس نے ایک ایسے سمگلر گروہ کو گرفتار کیا ہے جو تیلگو زبان کی ہِٹ فلم ’پشپا‘ سے متاثر ہو کر مبینہ طور پر لال صندل کی لکڑی کی سمگلنگ کرتا تھا۔

Read more

چین کے ہسپتالوں اور شمشان گھاٹوں میں قطاریں: ’سرد خانے میں مزید لاشوں کی گنجائش نہیں‘

چین میں کووڈ 19 کی نئی لہر کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہاں ہسپتال نئے مریضوں سے بھر رہے ہیں۔ حکومت کی ’زیرو کووِڈ‘  کی حکمت عملی میں نرمی کے بعد سے اموات میں اضافہ ہوا ہے اور ملک بھر میں شمشان گھاٹ بھی مشکل کا شکار ہیں۔

Read more

وسیم اکرم کی سوانح عمری: 'ایک سینیئر کرکٹر نے جوتے اور کپڑے بھی صاف کروائے‘

حال ہی میں جاری ہونے والی اس خود نوشت میں وسیم اکرم نے کئی بڑے دعوے بھی کیے ہیں اور کچھ دلچسپ باتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ مثال کے طور پر، اکرم کے مطابق، ‘پاکستان کرکٹ میں جگہ بنانے کے لیے ہمیشہ کسی نہ کسی کی سرپرستی بڑا کردار ادا کرتی ہے۔’

Read more

آروڑا کرسینو ڈوس سینٹوس: ایک طوائف کی غیر معمولی داستان جو نفسیاتی علاج کے دوران آرٹسٹ بن گئیں

آروڑا نے تمام پینٹنگز ایک نفسیاتی علاج کے ہسپتال میں بنائی تھیں جہاں ان میں شیزوفرینیا اور آٹزم سمیت دیگر نفسیاتی بیماریوں کی تشخیص ہوئی۔

Read more

خون آلود سیٹ پر ارشد شریف کے بال، گولیوں کی ٹائمنگ اور آئی فون: متضاد دعوے اور تحقیقات سے جڑے اہم سوال

پاکستانی صحافی ارشد شریف 23 اکتوبر کی رات کینیا کے علاقے مگاڈی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم کینیا میں ہونے والی تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق جاننے کے لیے نیروبی پہنچی اور اس کیس سے جڑے مختلف کرداروں سے بات چیت کی۔ ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اب تک ہونے والی تحقیقات میں کس نوعیت کے تضادات اور خامیاں ہیں۔

Read more

پنجاب میں حزبِ اختلاف وزیرِ اعلیٰ کے خلاف ’اعتماد‘ اور ’عدم اعتماد‘ کی تحریکیں ایک ہی وقت میں کیوں لائی؟

اگر گورنر کی ہدایت کے مطابق اجلاس بلا کر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاتا تو کیا ہو گا؟ اور اگر اجلاس نہیں ہوتا تو کیا وزیرِاعلیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو چکی ہے؟

Read more

ورلڈ کپ فاتح لیونل میسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ ارجنٹائن واپس کیوں نہ آ سکے؟

لیونل میسی نے قطر میں ورلڈ کپ فائنل جیت کر خود کو عظیم کھلاڑی ثابت کیا اور یہ ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل کیا ہے مگر ارجنٹائن واپسی پر ان کے ہاتھوں میں نقلی ٹرافی کیوں ہے جس پر صرف سونے کا پانی چڑھا ہوا ہے۔

Read more

’شاہین اور حارث رؤف کی ریڈ لائن کپتان بابر اعظم ہیں‘

فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کھل کر کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ یہ غیر معمولی اس لیے بھی ہے کہ پاکستانی کرکٹ میں ایسا کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ کھلاڑی کسی کپتان کے دفاع میں دیوار بن جائیں۔

Read more

افغانستان میں خواتین پر یونیورسٹیوں کے دروازے بند: ’طالبان نہیں بدلے‘

افغانستان میں طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے لیے تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی امریکہ اور برطانیہ کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی مذمت کی ہے۔

Read more

نریندر مودی کو ’گجرات کا قصائی‘ کہنے پر بلاول کے سر کی قیمت مقرر، پاکستانی وزیرخارجہ کا اپنے بیان کا دفاع

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ’گجرات کا قصائی‘کی اصطلاح استعمال کرنے انڈیا میں ان کے سر کی قمیت لگا دی گئی ہے۔

Read more

 وزیر اعلیٰ  پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی آ گئی ، کیا پی ڈی ایم کے پاس نمبر پورے ہیں؟

’مجھے اسحاق ڈار نے بھی یہ بات بتائی ہے کہ جلدی الیکشن کے مطالبے پر دونوں فریقین کو سمجھوتہ کرنا ہوگا۔ ایک دو ماہ حکومت کو چھوڑنے پڑیں گے اور چند ماہ پی ٹی آئی کو۔ اس لیے مجھے تو یہ الیکشن کامعاملہ جولائی میں کہیں نظر آرہا ہے۔‘

Read more

آپ کے ایڈریس پر ڈرون سے سامان آنے میں دیر تو ہے لیکن بغیر پائلٹ والے کارگو طیارے حقیقت کے انتہائی قریب

جب مسٹر رینجلوف نے ڈرونامکس کی بنیاد رکھی تھی اس وقت ایمیزون جیسی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں گھریلو پتوں پر ڈرون کے ذریعے سامان کی ترسیل کا تجربہ کر رہی تھیں۔ لیکن مسٹر رینجلوف کو ڈرون کے ذریعے ذاتی سامان گھر گھر پہنچانے کا تصور کبھی بھی نہیں بھایا۔

Read more

رمیز راجہ خود کب بُرا منائیں گے؟ سمیع چوہدری کا کالم

ملتان ٹیسٹ سے عین قبل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ گویا ہوئے کہ ملتان میں شائقین کو جدید کرکٹ دیکھنے کو ملے گی مگر چار ہی روز بعد اس انقلاب کے غبارے سے ساری ہوا نکل چکی تھی۔

Read more

نظام الدین بستی کے کھانے بیچ کر خود کفیل بننے والی خواتین: ’فائیو سٹار ہوٹل بھی انھیں بلاتے ہیں‘

’ذائقہ نظام الدین‘ ریستوران کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ بستی کی گیارہ مقامی خواتین کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ اس کا کھانا اور سارا انتظام یہ خواتین خود دیکھتی ہیں۔

Read more

وزیراعلٰی پنجاب کا حالیہ انٹرویو: عمران خان کے ساتھ اختلافی اندازِ گفتگو سے پرویز الٰہی کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

کیا حالیہ سیاسی بیان بازی اور صورتحال میں یہ اشارہ ملتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پرویز الہی، عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی تحلیل کر دینے کے اپنے فیصلے پر نظرِثانی بھی کر سکتے ہیں؟

Read more

کلیان ایمباپے: میسی اور ارجنٹائن کو ٹکر دینے والا فرانس کا فٹبالر جنھیں ان کے خاندان نے ہیرے کی طرح تراشا

تین گول کی ہیٹرک کے باوجود دل دو ٹکرے ہوا۔۔۔ کلیان ایمباپے نے یقینی بنایا کہ شکست کے باوجود یہ رات یادگار رہے۔ ان کے لیے ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ جیتنا کوئی زیادہ خوشی کا باعث نہ بن سکا۔

Read more

لیونل سکالونی: ’ناتجربہ کار‘ کوچ جس نے ارجنٹائن کو چیمپیئن بنا دیا

سکالونی کی تقرری پر ہر طرف سے سخت تنقید ہوئی۔ یہاں تک کہ عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا نے کہا تھا کہ ’اس کوچنگ سٹاف کے ساتھ ارجنٹائن صرف موٹر سائیکلنگ ورلڈ کپ میں جائے گا، فٹبال میں نہیں۔‘

Read more

’انتظار ختم ہوا، ہمیں 21 سال بعد تاج واپس ملا ہے‘: مسز ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی سرگم کوشل کون ہیں؟

یہ مقابلہ حسن 1984 میں شادی شدہ خواتین کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ ادیتی گووتریکر کے بعد سرگم کوشل دوسری انڈین ہیں جنھوں نے یہ خطاب جیتا ہے۔

Read more

غصہ قابو میں رکھنا بھی چینیوں سے سیکھ لیں

فرد کا غصہ ایک خاندان کو تباہ کر سکتا ہے مگر ریاست، حکومت، جج اور لیڈر کو آ جائے تو مملکت، گورننس کا ڈھانچہ، سماج اور انصاف برباد ہو سکتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی مایوس کُن بیٹنگ، انگلینڈ کو سیریز میں کلین سویپ صرف 55 رنز درکار

تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ جاری ہے اور اسے جیت کے لیے صرف 55 رنز درکار ہیں۔

Read more

سموسہ ’ایٹم بم‘، بریانی ’نیوکلیئر میزائل‘ اور پیزا ’ڈرون اٹیک‘: کیا واقعی یہ غذائیں ہمارے لیے نقصاندہ ہیں؟

سموسے بریانی پیزا جلیبی کی ان وڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کی بحث تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور نہ ہی ڈاکٹر عفان ہر دوسرے دن کھانوں کی کیلوریز پر بات کرنے سے پیچھے ہٹے لیکن یہاں ضروری ہے کہ ہم ایک بار یہ جان لیں کہ کیلوریز دراصل ہوتی کیا ہیں اور کیا واقعی لوگوں کو چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینے والے یہ کھانے ہر شخص کے لیے اتنے ہی نقصان دہ ہیں جتنا کہ ان ویڈیوز میں بتایا جا رہا ہے۔

Read more

میسی کو پہنائی جانے والی عبا ’بشت‘ کیا ہے اور اس پر تنازع کیوں؟

فیفا ورلڈ کپ اپنے تمام تر جوش اور نشیب و فراز کے ساتھ اتوار کو ارجنٹائن کی جیت پر اختتام پزیر ہوا اور جب ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی بات آئی تو کپتان لیونل میسی کو ایک نئے اوتار میں دیکھا گیا۔

Read more

پاکستان کی ٹیک انڈسٹری میں خواتین: ’کمپنی کا آغاز کیا تو سننے کو ملا کہ تم لنڈا بیچ رہی ہو‘

پاکستان کی تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی ٹیک انڈسٹری میں اپنے منفرد آئیڈیاز کے ساتھ اب خواتین بھی خاصی سرگرم نظر آتی ہیں۔ آئیے آپ کی ایسی ہی چند خواتین سے ملاقات کراتے ہیں جو بڑی کامیابی سے اس شعبے میں اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔

Read more

’بنوں میں یرغمالی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری‘

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی کی عمارت میں شدت پسندوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کو 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کروایا جا سکا اور علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔

Read more

دسمبر کی بارشیں اب جنوری میں ہوں گی، موسم سرما میں کم بارشوں کی بھی پیشگوئی

اگر آپ کو بھی خزاں رسیدہ موسم کے گزرنے کے بعد اب جاڑے کا انتظار ہے تو پھر جان لیجیے، طویل انتظار کی گھڑیاں ابھی ختم ہونے کو نہیں ہیں، کچھ دن مزید خشک موسم کے اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

ارجنٹائن کے گول کیپر ایمیلیانو مارٹینز، جنھوں نے میسی کے خواب کو ادھورا نہ رہنے دیا

ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان اتوار کو ہونے والے ورلڈ کپ فائنل کے ناقابل یقین مقابلے سے پہلے تمام باتیں لیونل میسی اور کیلین ایمباپے کے بارے میں تھیں لیکن میچ کے آخر میں سب کے ہونٹوں پر ایک اور نام تھا اور وہ نام ایمیلیانو مارٹینز کا تھا۔

Read more

ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ جتوانے والے لیونیل میسی کیا اب فٹبال کے سب سے عظیم کھلاڑی ہیں؟

تقابلی جائزے نسلوں پر محیط ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے کسی بھی مؤقف کو مکمل طور پر جانچنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اب میسی کا شمار پیلے اور میرا ڈونا جیسے کھلاڑیوں کی فہرست میں کیا جائے گا۔

Read more

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے قوال بھائی زین اور زوہیب: ’امی نے ڈنڈا پکڑا ہوتا تھا کہ کالج کیوں نہیں گئے‘

زین علی اور زوہیب علی استاد حاجی رحمت علی خان کے پوتے ہیں جنھوں نے چالیس سال تک استاد نصرت فتح علی خان کے ساتھ پرفارم کیا۔

Read more

ہالی وڈ کا پراسرار رہائشی شیر جسے موت کی نیند سلا دیا گیا

سنیچر کے روز پی-22 مداحوں کے دل اس وقت ٹوٹ گئے جب کیلیفورنیا کے محکمہ ماہی اور جنگلی حیات نے اعلان کیا کہ بڑھاپے اور صحت کے سنگین مسائل کی وجہ سے اس افسانوی جانور کو احسن طریقے سے ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔

Read more

 سمیع چوہدری کا کالم: ’لگی بندھی کپتانی سے کچھ نہ ہو پائے گا‘

بلے باز کوئی بھی ہو، بولر کوئی سا ہو، بابر اعظم کی فیلڈ پلیسمنٹ عموماً وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ بولرز کے استعمال میں بھی بابر اعظم کی ترجیحات اکثر ناقابلِ فہم رہتی ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

2014 کا ورلڈ کپ فائنل: ’تب بھی میسی میری امید تھے آج بھی میسی پر ہی نظریں ہیں‘

پابلو زابالیتا سنہ 2014 میں ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم کا حصہ تھے، جنھوں نے جرمنی کے خلاف فائنل میچ کھیلا تھا۔انھوں نے دوحہ میں بی بی سی کو اپنے اس میچ کے تجربے سے متعلق بتایا کہ کیسے یہ ان کے کرئیر میں دیگر میچز اور اعزازات سے ایک بہت مختلف تجربہ رہا۔ اس وقت بھی ان کی امید لوئنل میسی تھی اور آج بھی میسی ہی ان کی امیدوں کا مرکز ہیں۔

Read more

کیا میسی ارجنٹائن کو تیسرا ورلڈ کپ جتوا سکیں گے یا فرانس مسلسل دوسری بار فاتح ہو گا؟

کیا یہ مقابلہ ’میسی ورلڈ کپ‘ کہلائے گا جس میں ارجنٹائن بالآخر ٹرافی اٹھائے گا، یا پھر ایمباپے فرانس کو ایک مرتبہ پھر ویسی ہی جیت دلوائیں گے جو سنہ 2018 میں چار سال قبل روس میں فرانس کو حاصل ہوئی تھی۔

Read more