پنجاب میں دھند کا راج
ملتان اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ 100 میٹر تک کم ہو گئی ، دھند کی وجہ سے ایئرپورٹ کو بھی ہر قسم کی پرواز کیلئے بند کر دیا گیا۔ ملتان اور گرد و نواح میں شدید دھند کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل کر دیا گیا جس کے بعد دوبئی سے آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث شہر اور گرد و نواح میں حد
Read more