الیکٹ ایبل اور پیسے کے بغیر نہیں جیت سکتے: عمران خان

”آپ الیکشن جیتنے کے لئے لڑتے ہیں۔ آپ اچھا بچہ بننے کے لئے الیکشن نہیں لڑتے۔ میں جیتنا چاہتا ہوں۔ میں الیکشن پاکستان میں لڑ رہا ہوں، یورپ میں نہیں“۔ انڈیا کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر نواز شریف کی تعریف۔ ”میں ہمیشہ ہی سے الیکٹ ایبل کا متلاشی تھا، لیکن اس سے پہلے وہ ہمارے ساتھ شامل ہونے سے انکاری تھے“ ”فوج نے بھٹو کی حکومت میں مداخلت نہیں کی، کیونکہ وہ ایک طاقتور وزیراعظم تھا۔“ عمران خان پرامید

Read more

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر چھٹی پر چلے گئے

اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج چھٹی پر چلے گئے ہیں اور یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کل بھی چھٹی پر رہیں گے۔ یاد رہے کہ کل بروز جمعہ نواز شریف کے ایون فیلڈ کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا جانا تھا اور نواز شریف نے درخواست کی تھی کہ فیصلہ چند دن بعد سنایا جائے کیونکہ وہ خود عدالت میں کھڑے ہو کر یہ فیصلہ سننا چاہتے ہیں۔ آج سابق وزیراعظم

Read more

تین سروے کے نتائج آگئے! پاکستان کس کو ووٹ دے گا؟

پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں ووٹرز کی ترجیحات میں تبدیلی نہیں آئی، مرکز میں ووٹ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تقسیم رائے عامہ کا جائزہ لینے والے تین اہم اداروں گیلپ پاکستان Gallup Pakistan(ملک گیر)، پلس کنسلٹنٹ Pulse Consultant (ملک گیر) اور آئی پی او آر (صرف پنجاب) کے سرویز کے مطابق مسلم لیگ (ن) اب بھی پنجاب کی سب سے مقبول جماعت ہے تاہم پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان ووٹوں کے فرق میں خاطر خواہ

Read more

مریم نواز جیل جانے کے لئے تیار

مریم نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ الیکشن سے چند روز پہلے فیصلہ آنے کی کیا وجہ ہے؟ کیا آپ جیل جانے کے لئے تیار ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو ساری دنیا کو پتہ ہے۔ میں جیل جانے کو بالکل تیار ہوں۔ اس میں کوئی ڈرنے کی بات نہیں ہے۔ جب آپ نے ایک جھنڈا اٹھا لیا ایک ایسے کام کا جو ستر سال میں کسی نے نہیں کیا، کسی نے یہ جھنڈا نہیں

Read more

مسلم لیگی امیدواروں کو ٹکٹ واپس کرا کے جیپ کا نشان الاٹ کیا جا رہا ہے، اس کام کی بنیاد کس نے رکھی؟ نوازشریف کا اہم بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ واپس کرا کے جیپ کے نشان الاٹ کرائے جارہے ہیں۔ علیحدہ گروپ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ صاف اور شفاف الیکشن کی توقع ختم ہوتی جا رہی ہے۔ اس بات کی بنیاد چیف جسٹس ثاقب نثار نے رکھی ہے۔ دوسرے ادارے اس کو آگے لے کر چل رہے ہیں۔ یہ سب واقعات آئین اور قانون کے

Read more

نقاب نہیں لے سکتی، داڑھی رکھ لوں؟ ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ اپنی تصویر شیئر کردی۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش ہوئی ہے۔ ر یحام خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں پہلےایک سیاسی جماعت نے انہیں شامل ہونے کا کہا تو انہوں نے جواب دیا نقاب نہیں لے سکتی، داڑھی رکھ لوں؟ ریحام نے فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ

Read more

جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔ عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں اور ایسے امیدوار جن کے نامزدگی فارمز منظور ہوچکے ہیں وہ آج ہی اپنے پارٹی ٹکٹ بھی جمع کرائیں گے۔ ملتان سے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے سینئر سیاستدان جاوید

Read more

لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کا دوسرے روز بھی احتجاج

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک کے باہر کارکنان آج دوسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 65 منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی ٹکٹ کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ہی رات گزاری اور صبح ہوتے ہی وہیں ناشتہ بھی کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اہل عہدیداروں کو نظرانداز

Read more

لاہور: درندہ صفت باپ کی 6 سالہ سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی

لاہور: صوبہ پنجاب کے علاقے بادامی باغ میں ایک درندہ صفت شخص نے اپنی 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق انسانیت کو شرما دینے والا یہ افسوس ناک واقعہ گزشتہ روز بادامی باغ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں صابر نامی شخص نے اپنی 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنایا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سٹی آپریشنز احسن سیف نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق درندگی

Read more

ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے سفارشات نظر انداز، جہانگیر ترین لندن چلے گئے

جنوبی پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے جہانگیر ترین کی سفارشات نظر انداز کردی گئیں جس کے بعد جہانگیر ترین اپنی فیملی کے ساتھ لندن چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی طرف سے پارٹی میں لائے گئے بیشترالیکٹ ایبلز سے ٹکٹس واپس لے لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جہانگیر ترین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیہ میں نیازی گروپ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

Read more

سرگودہا کے صوبائی حلقہ پی پی 81میں ایک اور ڈرامائی تبدیلی

سرگودہا کے صوبائی حلقہ پی پی 81میں ایک اور ڈرامائی تبدیلی ۔ ن لیگ نے اپنا امیدوار تبدیل کر دیا ۔ اب سابق ناظم میاں سیف الرحمن اس حلقہ سے ن لیگ کے امیدوار ہوں گے ۔ اس سے قبل ن لیگ نے چیئر مین ضلع کونسل سردار عاصم شیر میکن کے کزن  اور سابق ایم پی اے سرداربہادر عباس میکن کے  بھتیجے   سردارشفقت عباس میکن کو ن لیگ کی جانب سے پی پی 81کا ٹکٹ جاری کیا تھا لیکن

Read more

ایپلٹ ٹریبونل نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے

راولپنڈی: الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔ راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پی ٹی آئی کارکن مسعود احمد عباسی کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر اپیل پر سماعت مکمل کرکے دو روز قبل اس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اعتراض کنندہ نے مؤقف اپنایا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے ریٹرننگ افسر

Read more

چیف جسٹس کی جانب سے موبائل میز پر پٹخنے پر جج مستعفی

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر چیف جسٹس کی جانب سے اظہار برہمی کرنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیف جسٹس کی جانب سے دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر اظہار برہمی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کردیا ہے۔ استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان

Read more

کیا پاگل ہوں جو نا اہل ترین سے مقابلہ کروں گا؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کر گئی، پارٹی کے دونوں سینیر رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات بھی لگائے گئے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا جہانگیر ترین کے ساتھ سرد جنگ سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، مقابلہ سیاست میں ہوتا ہے، جو شخص الیکشن نہیں لڑ سکتا

Read more

عہد یوسفی تمام ہوا: مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی کراچی میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق یوسفی طویل عرصے سے علیل تھے۔ اردو ریسرچ جرنل میں ان کے فن اور شخصیت پر شائع شدہ مضمون شکریے کے ساتھ ہم سب پر شائع کیا جا رہا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری حافظ سید عبدالکریم رضوان (شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی) بیسویں صدی کی ساتویں دہائی سے لے کر اکیسویں صدی کے موجودہ دورمیں اردو کے طنزیہ ومزاحیہ ادب میں جو

Read more

این اے 53: عمران خان، شاہد خاقان عباسی، عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بیان حلفی کی شق ’این‘ کے تحت طے شدہ طریقہ کار کے مطابق نہ ہونے پر مسترد کیے گئے—۔ فائل فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار مہتاب عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے

Read more

بیلٹ پیپر کی چھپائی، ترسیل اور ووٹنگ فوج کی نگرانی میں ہو گی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی زیر صدارت عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز سمیت چاروں آئی جیز بھی شریک تھے۔ اجلاس میں چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کی جانب سے کمیشن کو انتظامات سےمتعلق بریفنگ دی گئی اور اس موقع پر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ اجلاس کےبعد

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شیخ رشید کیس پر اہم اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے شیخ رشید اہلیت فیصلے میں اختلاف کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار سے معاملے پر فیصلے کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے کہا ہے جو سات قانونی سوالات کا یکساں جواب تلاش کرے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے تفصیلی فیصلے میں جو سات سوال اٹھائے ہیں پاکستان 24 کے مطابق وہ یہ ہیں۔ کیا کاغذات نامزدگی میں ہر غلط بیانی کا نتیجہ نا اہلی ہے؟ کیا ارٹیکل 225 کے

Read more

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردیے

لاہور: سپریم کورٹ نے موبائل فون کے بیلنس ری چارج کارڈ پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز معطل کردیئے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں موبائل فون پر اضافی ٹیکسز کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ٹیکسز معطل کرنے کا حکم جاری کیا اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی۔ عدالت نے مزید حکم دیا کہ جس کا موبائل فون کا استعمال مقررہ حدسے

Read more

تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 2660 M. Akbar Hayat Haraj 45 PP-203 Khanewal-I 4641 Rana Salman 25 PP-205 Khanewal-III 703 Syed Abbas Ali Shah 46 PP-207 Khanewal-V 755 Muhammad Jamshaid Shoukat 43 PP-208 Khanewal-VI 2836 Nawabzada Abdul Razzaq Khan 67 PP-209 Khanewal-VII 3292 KHALID JAVED 51 PP-210 Khanewal-VIII 1838 MUHAMMAD ZAHEER UD DIN KHAN ALIZAI 44 PP-214 Multan-IV 476 Javed Akhtar 55 PP-215 Multan-V 1113 MAKHDOOM SHAH MAHMOOD QURESHI 61 PP-217 Multan-VII 4492 MAZHAR ABBAS RAAN

Read more

تحریک انصاف کے مغربی پنجاب کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Constituency 3429 ALI HASSAN RAZA QAZI PP-94 Chiniot-II 4215 Ali Afzal Sahi PP-97 Faisalabad-I 4216 Muhammad Afzal Sahi PP-98 Faisalabad-II 2423 Ali Akhtar PP-99 Faisalabad-III 2470 Zaheer UD Din PP-100 Faisalabad-IV 2447 GHULAM HAIDER BARI PP-101 Faisalabad-V 2892 Adil Pervaiz PP-102 Faisalabad-VI 3143 SHAHID KHALIL NOOR PP-104 Faisalabad-VIII 947 MUMTAZ AHMAD PP-105 Faisalabad-IX 2154 Sardar Dilnawaz Ahmad Cheema PP-106 Faisalabad-X 153 Aftab Ahmad Khan PP-108 Faisalabad-XII 396 Nadeem Aftab Sindhu PP-109 Faisalabad-XIII 2521

Read more

تحریک انصاف کے وسطی پنجاب کے صوبائی امیدوار

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 288 Zubair Ahmed Khan Tanda 50 PP-28 Gujrat-I 776 Saleem Sarwar Jaura 56 PP-31 Gujrat-IV 453 MIAN MUHAMMAD AKHTER HAYAT 70 PP-32 Gujrat-V 1799 Ch Liaqat Ali 65 PP-33 Gujrat-VI 3552 MIAN ABID JAVED 48 PP-35 Sialkot-I 2226 CH TAHIR MEHMOOD HUNDLI 48 PP-36 Sialkot-II 2155 Muhammad Ashiq 71 PP-37 Sialkot-III 3119 Mohammad Akhlaq 62 PP-38 Sialkot-IV 4574 Tanveer ul Islam 44 PP-39 Sialkot-V 1052 Amjad Ali Bajwa 55 PP-40 Sialkot-VI

Read more

تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

  KPK Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 1177 Israruddin 41 PK-1 Chitral 811 Mian Sharafat Ali 44 PK-2 Swat-I 2233 Dr. Haider Ali Khan 54 PK-3 Swat-II 274 Aziz Ullah Khan 56 PK-4 Swat-III 1404 Fazal Hakim Khan Yousafzai 44 PK-5 Swat-IV 1451 Amjad Ali 44 PK-6 Swat-V 1460 Amjad Ali 44 PK-7 Swat-VI 1097 Mohib Ullah Khan 49 PK-8 Swat-VII 956 MAHMOOD KHAN 45 PK-9 Swat-VIII 1257 Nawab Ali 45 PK-10 Upper Dir-I 571 Muhammad Azam

Read more

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران برائے قومی اسمبلی کی لسٹ

Form No Name Age Constituency 1348 Abdul Latif 45 NA-1 Chitral 1597 Saleem Rehman 51 NA-3 Swat-II 2395 Murad Saeed 31 NA-4 Swat-III 1408 Sahibzada Sibghat Ullah 43 NA-5 Upper Dir 1201 Mehboob shah 52 NA-6 Lower Dir-I 211 Muhammad Bashir khan 60 NA-7 Lower Dir-II 591 Junaid Akbar 41 NA-8 Malakand Protected Area 1492 Sher Akbar Khan 61 NA-9 Buner 3355 Muhammad Nawaz Khan 58 NA-12 Battagram 2016 Zar Gul Khan 55 NA-14 Mansehra-cum Torghar 4615 Ali Asghar Khan

Read more

پروفیسر حسن عسکری نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

اسلام آباد: پروفیسر حسن عسکری کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا۔ واضح رہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے نہ ہونے پر یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔ نگران وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے چار نام الیکشن کمیشن کو بھیجے تھے، جن میں تحلیل شدہ صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈمرل (ر) ذکاء اللہ اور جسٹس (ر) سائر علی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے

Read more

‘میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے’

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ کتاب انتخابات سے پہلے شائع ہو، کتاب پر ‘رائیونڈ کنکشن’ کا الزام لگایا ہے تو ثبوت بھی لائیں۔ ریحام خان نے کہا کہ پارٹی ترجمان فواد

Read more

تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لئے اوریا مقبول جان کا نام دے دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے دو نام حکومت کو دے دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اوریا مقبول جان اور یعقوب طاہر اظہار کے نام ہم نے دے دیے ہیں، توقع ہے پرسوں کی ملاقات میں کوئی حتمی نتیجہ نکل آئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود الرشید کا کہنا تھا کہ اسپیکر صاحب کی درخواست پر آج کی میٹنگ ہوئی کہ ڈیڈلاک کی پوزیشن کو ختم

Read more

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے خلاف شا ہ محمود قریشی کا دھڑا کھل کر سامنے آ گیا

تحریک انصاف میں دھڑے بندی کھل کر سامنے آگئی۔ جہانگیر ترین کے مخالف دھڑے نے شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔ اس سے پہلے اس دھڑے نے عمران خان کو بارہا یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ پارٹی معاملات میں جہانگیر ترین اور علیم خان کی مداخلت روکی جائے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ محمود قریشی کے دھڑے کے اسلام آباد میں ہونے والے خفیہ اجلاس میں اے لیول کی

Read more

مظہر کلیم ایم اے انتقال کر گئے

ہزاروں کتابوں کے مصنف اور ”عمران سیریز“ کے سیکڑوں ناول لکھنے والے نامور ادیب مظہر کلیم ایم اے‘ آج ملتان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اُن کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے ”عمران سیریز“ کے خالق ابن صفی مرحوم تھے۔ لیکن ”عمران سیریز کی بے پناہ مقبولیت کو دیکھتے بہت سے مصنفین نے ان کرداروں پر طبع آزمائی کی، لیکن ابن صفی کے بعد مظہر کلیم

Read more

جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کی ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو 28 مئی کو جنرل ہیڈکوارٹرز میں طلب کیا گیا ہے۔ ان سے کہا جائے گا کہ وہ کتاب سپائی کرونیکلز میں دیے گئے ان سے منسوب باتوں کی وضاحت کریں۔ یہ باتیں ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تصور کی گئی ہیں جو تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتا ہے۔ Lt Gen Asad Durrani,

Read more

ترقی میں پنجاب سب سے آگے، سندھ دوسرے، کے پی تیسرے نمبر پر: اقوام متحدہ

پاکستان کے حوالے سے یو این ڈی پی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سماجی ترقی کے حوالے سے صوبہ پنجاب باقی صوبوں پر سبقت لے گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ایسا ملک ہے جہاں درمیانی سطح کی ترقی ہوئی ہے۔ ترقی کے حوالے سے ہیومن انڈیکس ٹیبل پر پنجاب نے 0.732 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے جبکہ سندھ 0.640 پوائنٹس حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہے ۔ 0.628 پوائنٹس کے ساتھ خیبر پختونحوا تیسرے اور 0.421 پوائنٹس کے

Read more

نواز شریف کا انٹرویو جس نے بھی کروایا وہ سب سے بڑا دشمن ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پارٹی صدر شہباز شریف نے کہا کہ جس نے بھی نواز شریف کا حالیہ انٹرویو کروایا وہ سب سے بڑا دشمن ہے۔ شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمراں جماعت کے پارلیمانی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں 100 سے زائد اراکین اسمبلی شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران پارٹی قائد میاں نواز شریف کے حالیہ متنازع انٹرویو پر بعض اراکین کی جانب سے بات کی گئی، اس

Read more

لاہور میں اورنج ٹرین کا آزمائشی سفر، مفت سفر کریں

لاہور کو ایک نئی پہچان دینے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین آج آزمائشی سفر شروع کرے گی اور شہری بغیر ٹکٹ بھی لطف اندوز ہوں گے۔ لاہور میں اورنج ٹرین آج دوسری مرتبہ آزمائش کے لیے ٹریک پر آئے گی جس کے لیے شہر بغیر ٹکٹ حاصل کیے ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک سفر کریں گے۔ اورنج ٹرین کے آزمائشی سفر کے لیے مختلف اسٹیشنز کو سجا دیا گیا ہے اور ٹریک کے اطرف رنگا رنگ پودے رکھے گئے

Read more

لاہور سمیت پنجاب اور پختونخوا کے بیشتر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

لاہور: گدو مظفر گڑھ لائن میں خرابی کے باعث لاہور، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہر بجلی سے محروم ہوگئے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن اور متعلقہ حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر پہنچ گئے جب کہ این پی سی سی کے حکام کا کہنا ہے پاور پلانٹ کی جلد بحالی کی کوشش کی جارہی ہے۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پنجاب کے صدر مقام لاہور میں بجلی مکمل طور پر غائب ہوگئی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران

Read more

نوجوان کو ہلاک کرنے والا امریکی سفارتکار کرنل جوزف امریکا روانہ

سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی کرنل جوزف امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف نور خان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے امریکا روانہ ہوئے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے کرنل جوزف سے متعلق تمام ریکارڈ امریکی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرنل جوزف مستند سفارتکار ہیں اور انہیں سفارتی استثنیٰ حاصل

Read more

اگر میں غدار ہوں تو قومی کمیشن بنایا جائے، نواز شریف

بونیر: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اس شخص کو غدار کہا گیا جو ملک کے لیے مرتا ہے، اگر میں غدار ہوں تو ایک قومی کمیشن بنایا جائے تاکہ حساب کتاب ہو جائے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کے پی کے لیے کچھ نہیں کیا، سوات کے لوگوں سے جب پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے ہمیں ذلیل و رسوا کیا اور صوبے

Read more

پوری (ن) لیگ، شہباز شریف اور میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پوری (ن) لیگ، شہباز شریف اور میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتائیں تاہم سرکاری ٹی وی کی جانب سے پریس کانفرنس براہ راست نہیں دکھائی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف نے بتایا کہ انہوں نے ایسا بیان نہیں

Read more

وادی نیلم کا پل ٹوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے پل پر کھڑے 40 سے زائد سیاح ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے۔ ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ شاہد محمود کا کہنا ہے کہ پل پر 40 سے زائد سیاح موجود تھے، خستہ حال پل گنجائش سےزیادہ افراد کا وزن برداشت نہ کرسکا اور ٹوٹ گیا جس کے باعث پل پر موجود تمام افراد نالے میں گرگئے۔ نالے سے اب تک چار لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ 6 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

Read more

وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے 40 سے زائد سیاح دریا میں بہہ گئے

مظفرآباد: وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے پل پر کھڑے 40 سے زائد سیاح ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے جن میں سے اب تک چار افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفر آباد میں وادی نیلم میں خستہ حال کنڈل شاہی پل ٹوٹ گیا جس کے باعث پل پر کھڑے سیاح نالہ جاگراں میں گرگئے۔ ڈوبنے والے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ دریا میں گرے

Read more

بجٹ میں پیٹرول کی قیمت 20 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی تجویز

فنانس بل میں لائٹ اسپیڈ ڈیزل، گیسویلن ای 10 پر بھی لیوی بڑھانے کی سفارش، فوٹو/ فائل اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم منصوعات پر پیٹرولیم لیوی کی حد بڑھانےکی تجویز دے دی۔ فنانس بل میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کردی اور پیٹرولیم مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ پیٹرولیم لیوی 200 فیصد بڑھانےکی تجویز دی گئی ہے۔ فنانس بل میں ڈیزل، پیٹرول، مٹی کےتیل، ہائی اوکٹین پرلیوی 30 روپے فی لیٹر تک

Read more

معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مدیحہ گوہر گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24 سرور روڈ کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ مدیحہ گوہر 1956 میں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے علم فنون اور انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر لندن یونیورسٹی سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل

Read more

”اوپر والے‘‘ سے میرا مطلب عمران خان تھے، پرویز خٹک

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے صادق سنجرانی کو سپورٹ کرنے کا کہا تھا اور اوپر سے میری مراد عمران خان تھے۔ 2014 کے دھرنوں کے دوران پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملوں کے مقدمہ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز

Read more

پنجاب میں بھی غیر متعلقہ شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

لاہور: آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر سیکیورٹی پر مامور 4 ہزار 610 اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چاروں صوبوں کے آئی جیز کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا جس پر آئی جی خیبرپختونخوا نے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرکے رپورٹ جمع کرائی تھی۔ ذرائع کےمطابق آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے بھی

Read more

نقیب قتل کیس: راؤ انوار کو 2 مئی تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار ملزم راؤ انوار کو 30 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں عدالت لائی جہاں انہیں جج کے روبرو پیش کیاگیا۔ کیس کی کارروائی کے آغاز پر تفتیشی افسر نے راؤ انور کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی سفارش کی جب کہ کیس کا حتمی چالان جمع کرانے کے لیے

Read more

سپریم کورٹ کا پشاور کے پانی کا پنجاب کی لیبارٹری میں ٹیسٹ کرانے کا حکم

پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبرپختونخوا میں مناسب لیباریٹری نہ ہونے کی وجہ سے پشاور کا پانی پنجاب سے ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں دوسرے روز بھی اتائی ڈاکٹروں اورصاف پانی کی فراہمی سمیت مختلف کیسز کی سماعت کی۔ اس دوران چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن سےاستفسار کیا آپ کی ڈیوٹی ہے کہ ایکشن لیں، آپ تنخواہ

Read more

نوازشریف، مریم اور وزیراعظم کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد

 لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر 16 لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر 16 لیگی رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی 2 درجن سے زائد درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ درخواستوں میں مؤقف اپنایا گیا تھا کہ مذکورہ شخصیات پاناما کیس سمیت دیگر کیسز میں عدلیہ مخالف

Read more

چیف جسٹس نے سعد رفیق کو ”لوہے کے چنوں‘‘ سمیت روسٹرم پر طلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریلوے میں 60 ارب روپے خسارے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ”لوہے کے چنوں‘‘ سمیت روسٹرم پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں فاضل بنچ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ریلوے میں 60 ارب روپے خسارے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خواجہ سعد

Read more

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی ملک بدر

ملتان: سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے، سیکیورٹی افسران کے مطابق فیصل آباد ملتان موٹروے نورپور سائیٹ پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز بغیر سیکیورٹی کیمپ سے باہر جانا چاہتے تھے جس پر ان سے تلخ کلامی ہوگئی جو ہاتھا پائی پر جاپہنچی، انجینئرز نے سیکیورٹی افسران پر تشدد کیا اور جوتوں

Read more