کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کی تنہائی میں گھر کی کھڑکی سے دنیا کیسی نظر آتی ہے؟
جیسے جیسے زیادہ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں اپنے گھروں کے اندر رہنا شروع ہورہے ہیں، سٹیفن لوکن نے نیو یارک میں ایسے خاندانوں کی تصاویر لینا شروع کر دیں جو بروکلن میں آئسولیشن میں رہ رہی ہیں۔ Stephen Lovekin/REX/Shutterstockانا بیتھ روساکیز اور اس کی بیٹی میری روساکیز ابتدائی طور پر لوکن نے لوگوں کے برآمدوں سے تصاویر لیں لیکن بعد میں انھیں احساس ہوا کہ ان کھڑکی کے پیچھے سے دکھانا زیادہ دلچسپی کا
Read more
































































































