PSL: پاکستان سپر لیگ میں پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین کتنے کامیاب؟
پاکستان سپر لیگ فائیو کے پانچ سب سے کامیاب بلے بازوں میں صرف دو پاکستانی ہیں: کامران اکمل اور شاداب خان۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں جبکہ شاداب خان کی پہچان ان کی بیٹنگ نہیں بلکہ بولنگ ہے۔ تو پھر وہ بیٹسمین جو اس وقت پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں؟ کیا انھیں پی ایس ایل میں کامیابی ملی ہے؟ پاکستانی کرکٹ
Read more































































































