کیماڑی: کراچی میں زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام اب تک ناکام کیوں؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی بندرگاہ کے علاقے کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک اس کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ اتوار کی شب گیس کے اخراج کی اطلاع ملنے کے بعد اب تک لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق اس وقت تک نو
Read more



































































































