کوڈ مشینیں جو امریکہ، جرمنی کے لیے ’انڈیا، پاکستان اور ایران کی خفیہ معلومات چراتی رہیں‘

جن ممالک کے پیغامات چوری کیے گئے ان میں ایران، انڈیا اور پاکستان شامل ہیں ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے امریکی اور جرمن انٹیلیجنس سروسز نے کئی دہائیوں تک دیگر حکومتوں کی خفیہ معلومات ایک انکریپشن کمپنی کے ذریعے حاصل کیں۔ سوئس کمپنی کرپٹو اے جی نے سرد جنگ سے لے کر 2000 کی دہائی تک 120 حکومتوں کو ان کوڈنگ ڈیوائسز (یعنی وہ آلات جو خفیہ پیغامات کو چھپانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں) فراہم کی

Read more

خداؤں کا پسندیدہ کھانا، خوشی کے بیج یا پانی کے کیڑوں کے انڈے

شام کے پانچ بجنے والے تھے لیکن میکسیکو سٹی کی سخت گرمی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ جب میں شام کے وقت ازتاپالاپا نامی علاقے میں قائم ریستوران ائی لواردو پہنچی تو میں پسینے میں شرابور تھی اور بھوک سے میرے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے تھے۔ میں نے ریستوران کا مینیو دیکھا جو کہ لگ رہا تھا کہ کافی پرانا سا ہے۔ اور اس میں میکسیکو کی وہی روایتی سوغات لکھی ہوئی نظر آئیں جو ہر

Read more

’Her Pakistan‘: ماہواری کے معاملات پر خواتین کو آگاہی دینے والی دو بہنیں

’ہر پاکستان‘ کی بانی ثنا اور سمیرا لوکھنڈوالا سمیرا علی برتن دھو رہی تھیں۔ وہ اپنے گھر کے بڑے سے صحن میں ایک چھوٹے سے سٹول پر نلکے کے پاس بیٹھی تھیں اور ان کے ہاتھ تیزی سے حرکت کر رہے تھے۔ وہ اپنے گھریلو کام جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی تھیں تاکہ وہ گھر کے قریب مقامی خواتین کی ایک محفل میں جا سکیں۔ 35 برس کی سمیرا کے دو بچے ہیں اور وہ کراچی کے مضافاتی علاقے

Read more

#coronavirus: کورونا وائرس سے زیادہ بچوں کے متاثر نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

ماہرین یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ زیادہ بچے کرونا وایرس کے شکار کیوں نہیں ہوئے یہ خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی کہ چین میں ایک نوزائیدہ بچے میں تیس گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس وقت تک تیس ممالک میں یہ سب سے کم عمر بچہ ہے جس میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ابھی تک تیس ممالک میں کورونا وائرس سے 1000 سے زیادہ افراد ہلاک

Read more

حکومت کا ریلیف پیکیج: ’کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ حکومت نے کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کی خاطر اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کو مستحکم رکھتے ہوئے سبسڈی دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے کیا پاکستان میں مہنگائی کی

Read more

#DelhiElectionResults: بریانی کا مذاق اور ‘گولی مارنے’ کے نعرے بی جے پی کے کتنے کام آئے؟

اروند کیجریوال تیسری بار دلی میں حکومت بنائیں گے ” شاہین باغ کے لوگ آپ کے گھروں میں گھس کر بہوں اور بیٹیوں کا ریپ کریں گے۔۔۔” ‘شدت پسندوں کو بریانی کھلانے کے بجائے بلیٹ (یعنی بندوق کی گولی’ کھلانی چاہیے”۔ ”دیش کے غداروں کو گولی مارو۔۔۔کو” ” اروند کیجریوال شدت پسند ہیں”۔ یہ کوئی معمولی بیانات نہیں ہیں، نہ ہی یہ کسی عام شخص کی جانب سے دیئے گئے بیانات ہیں۔ یہ بیانات دلی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات

Read more

انڈیا کے ایک سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے پر ماں اور استانی جیل میں

ایک انڈین سکول قومی توجہ کا مرکز اس وقت بنا جب شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔ بی بی سی تیلوگو کی نامہ نگار دیپتھی بتھینی کے مطابق انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے میں نو سے 12 سالہ بچے شریک تھے۔ 26 برس کی نزب النسا گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کا

Read more

مصر: سنہ 2020 میں سیاحوں کو قاہرہ کیوں جانا چاہیے؟

969 سنِ عیسوی میں دریافت کیا جانے والا جدید قاہرہ دریائے نیل کے پار واقع 4500 سال پرانے اہرامِ مصر کے مقابلے میں شاید کافی نیا لگتا ہے۔ لیکن اس شہر نے اپنے حصے کی تاریخ، جس میں سلطنتِ عثمانیہ اور برطانیہ کا عروج اور کئی انقلاب سمیت بہت سے تاریخی ادوار دیکھے جس دوران ان کے ملک کی سمت تبدیل ہوئی۔ قاہرہ اور اس کے آس پاس کے علاقے کی نئی اور پرانی تاریخ جلد ہی ’گرینڈ ایجپشن میوزیم‘

Read more

خاتون صحافی گل بخاری کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی وِنگ کا نوٹس

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کاؤنٹر ٹیریزم ونگ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری کو ملک دشمن عناصر کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر پیش ہونے کا کہا ہے۔ اس نوٹس کےمطابق بصورت دیگر ان کے خلاف سائبر کرائم اور انسداد دہشتگردی کے مقدمات قائم کیےجا سکتے ہیں۔ ایف آئی اے نے گل بخاری پر بیرون ملک بیٹھ کر حکومت اور اداروں کے خلاف

Read more

تیسری شادی کی کوشش پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہا کی پٹائی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دلہن کے رشتے دار دولہا کی تیسری شادی کا سن کر مشتعل ہوگئے اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ سوٹ کوٹ پہنے ہوئے دولہا کو زخمی حالت میں ٹیبل کی چادر پہن کر تھانے میں پناہ لینی پڑی۔ یہ واقعہ پیر کی شب ناظم آباد بلاک ایل میں پیش آیا۔ ایس ایچ او تمیموریہ راؤ ناظم نے بی بی سی کو بتایا کہ ولیمے کی تقریب میں دولہے کی پہلی بیوی نے

Read more

#DelhiResults: دلی نے نریندر مودی کی بی جے پی کو کیوں رد کیا؟

بی جے پی نے دلی کے اسبملی انتخات جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی تھی۔ انتخابی مہم کی قیادت خود وزیر داخلہ امت شاہ نے کی تھی۔ انھوں نے تقریباً 40 ریلیوں اور جلسوں سے خطاب کیا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے بھی کئی ریلیاں کیں۔ مرکزی وزرا، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اوردرجنوں رکن پارلیمان نے انتخابی مہم میں پرزورحصہ لیا۔ اس کے باوجود بی جے پی کو شکست فاش ہوئی۔ دِلی کے وزیر اعلیٰ اور عام

Read more

وائلڈ لائف برِیڈنگ فارمز: کیا پاکستان شیر، چیتے کی افزائشِ نسل کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے؟

جانور پالنا لاہور سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت سلمان خان کا شوق ہے۔ لاہور میں رائیونڈ روڈ پر واقع ان کے فارم پر جہاں دیگر جانور موجود ہیں وہیں یہاں رکھے گئے شیر لوگوں کی توجہ کا اصل مرکز ہوتے ہیں۔ سلمان خان پاس عام اور سفید شیروں کی دو جوڑیاں ہیں۔ انھوں نے سفید شیر کے جوڑے کو پرنس اور پرنسز جبکہ عام شیر کے جوڑے کو راجہ اور رانی کا نام دے رکھا ہے۔ سلمان خان کے

Read more

ماڈل ٹاؤن واقعہ: سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن پر ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، دوسری جے آئی ٹی کو کام کرنے کی اجازت

ماڈل ٹاؤن واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین ماضی میں احتجاج کرتے رہے ہیں پاکستان کی سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن واقعہ سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے بنائی گئی دوسری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ برس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے چیف

Read more

وقار حسن ، کرکٹ کی باوقار شخصیت

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وقارحسن پیر کے روز کراچی میں انتقال کرگئے ۔ ان کی عمر 87 برس تھی۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ وہ پاکستان کی اُس ٹیم میں شامل تھے جس نے پاکستان کا اولین ٹیسٹ میچ اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف دلی میں کھیلا تھا۔ وقارحسن کے انتقال کے بعد پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیے ٹیسٹ میچوں میں پہلی کامیابیوں کی

Read more

مالاکنڈ میں عسکریت پسند گروہ البدر مجاہدین کے یومِ یکجہتی کشمیر پر مظاہرے، ماجرا کیا ہے؟

پانچ فروری کو پاکستان میں جہاں سیاسی و سماجی تنظیموں نے حکومتی اعلان کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جلسے اور جلسوں کا اہتمام کیا تھا وہیں مالاکنڈ ڈویژن کے علاقوں ثمر باغ، تیمرگرہ اور منڈا میں ہونے والے کچھ احتجاجی مظاہرے اس لیے توجہ کا مرکز بنے کیونکہ ان کا انتظام ایک ایسے جہادی گروپ نے کیا تھا جو کچھ عرصے سے غیرفعال تھا۔ البدر مجاہدین نامی گروپ کے تحت ہونے والے ان مظاہروں میں سینکڑوں افراد

Read more

تماشا دیکھنے کی باری کس کی؟

ہم بھی عجب لوگ ہیں پلٹ کر پیچھے کی جانب چل پڑتے ہیں، اُلٹے پیر آگے کی تگ و دو میں گھٹنوں کے بل گر پڑتے ہیں، سنبھلتے ہیں محض دو قدم چلنے کے لیے اور گر پڑتے ہیں پھر سنبھلنے کے لیے۔ وہ کون سی زنجیریں ہیں جو آزاد پیروں میں گھنگرو بن کر چھنک رہی ہیں۔ وہ کون سا سفر ہے جس کی منزل قریب آئے تو جھٹلا دیں دور جائے تو مسافتیں گنیں۔ کیا کبھی سوچا کہ

Read more

دِلی انتخابات: عام آدمی پارٹی تاریخ رقم کرنے کو تیار

دِلی کی اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی رجحانات کے مطابق حکمراں جماعت ‏عام آدمی پارٹی دوسری جماعتوں سے بہت آگے چل رہی ہے۔ ووٹنگ کے بعد تمام ایگزٹ پولز میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن بی جے پی کے بہت سے رہنماؤں نے دعوی کیا تھا کہ ایگزٹ پول کے نتائج غلط ثابت ہوں گے اور حکومت بی جے پی کی بنے گی۔ ان کے

Read more

کیا پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟

جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرور سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کرلیتی ہیں تو ایسے کارٹلائزیشن کہتے ہیں یہ سنہ دو ہزار آٹھ کی بات ہے جب پاکستان میں بنک صارفین کو اچانک پتہ چلا کہ بنک کی اے ٹی ایم مشین سے کیش نکلوانے پر بنک کے سروس چارجز بہت بڑھ گئے ہیں۔ یہ معاملہ صرف ایک یا دو بنکس تک محدود نہیں تھا بلکہ

Read more

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اختلافات: ’پاکستان میں اصولی نہیں بلکہ وصولی کی سیاست ہوتی ہے‘

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے درمیان مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پیدا ہونے والی سیاسی تلخی میں مذاکرات کے بعد معاملات طے پا گئے۔ پیر کو گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پر مشتمل حکومتی مذاکراتی ٹیم نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے گھر پر ان سے ملاقات کی جس

Read more

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائد

امریکہ میں چین کی فوج کے چار افسروں کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر کریڈٹ ریٹنگ کپمنی ایکوائی فیکس کی ہیکنگ کر کے چودہ کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات چوری کر لی تھیں۔۔ دو ہزار سترہ میں ہیکنگ کے اس واقعے میں چودہ کروڑ سے زیادہ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات اور ان کے نام اور پتے چوری ہو گئے تھے۔ ہیکنگ کے اس واقعے میں کینیڈا اور برطانیہ کے

Read more

تھائی ائیر لائن نے ماں بیٹیوں کو جسامت کی وجہ سے بزنس کلاس میں سفر سے روک دیا

بینکاک میں وزن کم کرنے والی سرجری کے بعد دو بہنوں رینل اور ٹیری کے لیے اپنے شہر آک لینڈ کی 11 گھنٹے کی فلائٹ میں بزنس کلاس سے سفر کرنا کسی عیش سے کم نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن دونوں بہنوں اور ان کی والدہ ہوہانا کے لیے وہ وقت کسی ’صدمے‘ سے کم نہیں رہا جب تھائی ایئرویز کے سٹاف ٹیپ لے کر ان کے پاس آئے اور انھیں کہا کہ وہ ان کے بزنس کلاس سیٹ کے

Read more

بات دال کی چھڑی ہے تو دور تلک جائے گی

دال میں کالا، دال نہ گلنا، یہ منہ اور مسور کی دال، گھر کی مرغی دال برابر ۔ ۔ ان تمام محاوروں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ کہ یہ سب ایک ایسی چیز کے گرد گھومتے ہیں جو ہم سب کی پسندیدہ ہے، جس کی کئی قسمیں ہیں، جسے کھا کہ بس سکون سا آ جاتا ہے، یعنی دال۔ ہم سب نے نہ صرف یہ محاورے سن رکھے ہیں بلکہ اثر اپنی گفتگو میں استعمال بھی کر

Read more

انڈیا میں زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

پچھلے کچھ عرصے میں انڈیا میں خواتین کے خلاف تشدد پر توجہ مرکوم ہوئی ہے۔ (فائل فوٹو) انڈیا میں ایک کالج لیکچرر جن کو مبینہ طور پر اسی شخص نے آگ لگا دی تھی جس پر انہوں نے کئی ماہ تک انہیں سٹاک کرنے یعنی ان کا پیچھے کرنے کا الزم لگایا تھا، اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہیں۔ انہوں نے پیر کے روز ہسپتال میں دم توڑا۔ ان پر حملہ ایک ہفتے پہلے اس

Read more

بیٹھ کر پیشاب کرنا صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟

مغرب کے بہت سے معاشروں میں بچوں کو ذہنوں میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ لڑکے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں جب کہ لڑکیاں بیٹھ کر پیشاب کرتی ہیں۔

اس خیال پر بہت سے ملکوں میں حکام اور صحت عامہ کے اداروں کی طرف سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ کچھ اس ضمن میں صحت عامہ اور حفظان صحت کے اصولوں کا حوالہ دیتے ہیں اور کچھ برابری کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔

Read more

ٹام اینڈ جیری: دنیا بھر میں سب سے مقبول کارٹون کو 80 سال ہو گئے

ایک بلا اپنے گھر میں موجود چوہے سے تنگ آ کر اُسے پنیر سے لدے ہوئے چوہے دان میں پکڑنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ چالاک چوہا بڑے آرام سے پنیر جال سے نکالتا ہے اور پیٹ بھر کر اپنی راہ لیتا ہے۔ شاید آپ کو پتا ہو گا کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ کہانی ہمیشہ ایک ہی طرح سے اختتام پذیر ہوتی ہے، بلا درد سے چلا رہا ہوتا ہے اور اس کا ایک اور منصوبہ ناکام ہو جاتا

Read more

بھلا ہوا نسیم شاہ ورلڈ کپ کھیلنے نہیں گئے

ٹیم کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو، کنڈیشنز کتنی ہی نامانوس کیوں نہ ہوں، کوچز اور کپتان ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں گے۔ ہمارے نوجوان کھلاڑی بہت صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہم درست سمت میں بڑھ رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اس میچ سے پہلے بنگلہ دیشی کوچ رسل ڈومنگو اپنے نئے لڑکوں سے بہت مثبت توقعات کا اظہار کر رہے تھے۔ حتیٰ کہ دوسرے دن کی بے تحاشہ پٹائی کے بعد بھی ان کے بولنگ کوچ

Read more

عالمی چیمپیئن محمد آصف کو انعامی رقم نہ ملی، سنوکر کے کھلاڑیوں کا سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج

سنوکر کے عالمی امیچور چیمپیئن محمد آصف کو قومی سپورٹس پالیسی کے تحت عالمی اعزاز جیتنے پر نقد انعام نہ دیے جانے پر سنوکر کے کھلاڑی بطور احتجاج بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی سنوکر چیمپئن شپ کے میچز کھیلیں گے۔ قومی سنوکر چیمپئن شپ ان دنوں کراچی میں جاری ہے۔ یاد رہے کہ محمد آصف نے گذشتہ سال ترکی میں منعقدہ عالمی امیچور سنوکر چیمپیئن شپ جیتی تھی۔ اس سے قبل انھوں نے 2012 میں بلغاریہ میں ہونے

Read more

لال مسجد : جامعہ حفصہ کی تعمیر کے لیے دس مرلے اراضی دینے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے لال مسجد کی انتظامیہ کو خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے نواحی علاقے ترنول میں دس مرلے اراضی فراہم کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پیر کے روز وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ برگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کی۔ اس سے پہلے سنہ2007 میں لال مسجد آپریشن کے بعد اس سے محلقہ عمارت کو،

Read more

راجستھان میں کشمیری نوجوان غلام محی الدین خان عرف باسط کی ہلاکت پر کشمیری برہم

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلعے کپواڑہ کے کُنن پوشپورا گاؤں میں سڑک کے دونوں طرف غلام محی الدین خان عرف باسط کی تصویروں والے بینرز لگے ہوئے ہیں۔ اس پر لکھا ہے: ’شہید باسط چوک‘۔ اتوار کی صبح درجنوں افراد کُنن پوشپورا میں 17 سالہ غلام محی الدین خان عرف باسط کے ایک منزلہ مکان پر ماتم کے لیے آئے تھے۔ باسط کو مبینہ طور پر راجستھان میں کچھ لڑکوں نے پیٹا تھا جس کے بعد ان

Read more

سورج کو قریب سے دیکھنے کے لیے یورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر روانہ

European Space Agencyمحققین کو امید ہے کہ سولر اوربیٹر سے حاصل ہونے والی معلومات سے شمسی طوفانوں کی پیشگوئی کرنے والے ماڈلز میں بہتری لائی جا سکے گی سورج ویسے تو ہم سے قریب ترین ستارہ ہے لیکن اب بھی اس کے بارے میں بہت کچھ ہے جو سائنسدان جاننا چاہتے ہیں، اور اسی مقصد کے لیے یورپ نے ایک نیا خلائی جہاز سورج کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ سورج کے مدار میں بھیجا گیا یورپ کا یہ سولر

Read more

Happiness Is a State of Mind

add caption One day in Bengaluru, 19 years ago, Aloma Lobo met Nisha for the first time. Aloma was a doctor and often visited the orphanage where Nisha had been left by her birth parents. Nisha didn’t look like other babies in the orphanage. She had no eyelids and her skin was very dry, due to a very rare genetic disorder. When people came to the orphanage looking for a child to adopt, they never chose Nisha. "That very first

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش:’مگر نقصان تو ٹیسٹ کرکٹ کا ہوا’

میچ کے بعد تقریب میں بھی مومن الحق خاموش خاموش سے رہے۔ افسردگی ان کے چہرے سے عیاں تھی(فائل فوٹو) جب محمود اللہ ہیٹ ٹرک بال کھیلنے آئے تو راولپنڈی کا کراؤڈ اپنے جوبن پر تھا۔ نسیم شاہ رن اپ کے لیے اپنے مارک پر کھڑے ہوئے تو نعروں کی ایسی گونج تھی گویا ورلڈ کپ کا فائنل ہو اور میچ کا فیصلہ اسی گیند پہ ہونا ہو۔ محمود اللہ خاصے تجربہ کار بلے باز ہیں۔ وہ اس سکواڈ کے

Read more

عہد وفا: فوج کے اشتراک سے بنے ڈرامے میں ‘ادارے’ بدنام کیوں؟

‘اقتدار اور طاقت کے جتنے بھی کھیل یہاں کھیلے جاتے ہیں ان کے کوئی رولز (قواعد) نہیں ہوتے۔ بس ان کا ایک مقصد ہوتا ہے، اوپر سے اوپر جانا، وہ چاہے کسی کے سر پر پیر رکھ کر چڑھنا پڑے یا دل پر۔ وقت لگے گا لیکن سیکھ جاؤ گے۔’ یہ مکالمہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ اور نجی چینل ہم انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے بنے ڈرامے ‘عہدِ وفا’ میں شامل ایک ایسے کردار کا ہے جو ایک نومنتخب

Read more

قوت گویائی سے محروم افراد کی مشکلات: ’نیشنل سائن لینگویج بنانا بالکل ممکن ہے‘

زندگی میں پہلی بار کسی کا انٹرویو کرنے کے لیے مجھے انھیں مائیک لگانے کی ضرورت نہیں پڑی۔ انٹرویو شروع کرنے سے پہلے میں نے اپنے کیمرہ بیگ سے مائیک نکالا، اسے آن کیا، اس کی آڈیو چیک کی اور جن کا انٹرویو کرنا تھا جب ان کو مائیک لگانے لگا تو خیال آیا کہ یہ تو قوت گویائی سے محروم ہیں۔ یکلخت ایک ندامت کا احساس ہوا اور میں نے مائیک ایک سائیڈ پر رکھ دیا۔ قوت سماعت اور

Read more

اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانے پر لاہور ہائی کورٹ کا حکمِ امتناع

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو غریب افراد کے لیے سرکاری پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے اقدام کے خلاف حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے یہ حکم اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق کی اس درخواست پر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اس مکان کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا عمل عدالتی حکم

Read more

کبڈی ورلڈ کپ 2020: انڈیا کی کبڈی ٹیم اجازت کے بغیر پاکستان کیسے پہنچ گئی؟

ایک انڈین کبڈی ٹیم پاکستان میں منعقد ہونے والے ‘اپنی مٹی اپنا کھیل’ نامی کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کرنے کے لیے لاہور پہنچی ہے اور یہ بات تنازعے کا باعث بنی ہوئی ہے۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020 پاکستان میں پہلی مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے اور نو فروری سے 16 فروری تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انڈیا سمیت دنیا بھر سے 10 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے

Read more

آسکر ایوارڈز میں پیراسائٹ نے سب سے بڑا اپ سیٹ کیا ہے

لورا ڈرن کو ‘دی میرج سٹوری’ میں اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے رواں سال آسکرز یا اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب لاس اینجلس کے ڈولبی تھيٹر میں منعقد ہو رہی ہے اور مختلف زمروں میں فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے لیکن اس بار سب سے بڑا اپ سیٹ جنوبی کوریا میں بننے والی فلم ’پیراسائٹ` نے کیا ہے اور اسے بہترین ہدایت کار کے اکیڈمی ایوارڈ کے ساتھ بہترین فلم کا ایوارڈ

Read more

دیپیکا پادوکون کے پروڈکشن ہاؤس کا نام ’کا پروڈکشنز‘ کیوں اور یش راج میں راج کون ہے؟ ہالی وڈ کی فلم کمپنیوں کے ناموں کی کہانی

rajshri productions facebook’ہم آپ کے ہیں کون‘ جیسی بلاک بسٹر فلم راج شری پروڈکشنز کے بینر تلے بنائی گئی تھی ’ہم آپ کے ہیں کون‘ جیسی فلمیں بنانے والی کمپنی راج شری فلمز کو آخر یہ نام کیسے ملا، اگر یش راج فلمز کے نام کا پہلا حصہ یش چوپڑہ کے نام پر ہے تو ‘راج’ کہاں سے آیا اور دیپیکا پڈوکون کے پروڈکشن ہاؤس کا نام ‘کا پروڈکشن’ کیوں رکھا گیا ہے؟ کسی بھی پروڈکشن ہاؤس کی فلم، فلم

Read more

#CoronaVirus: ’والد کی وفات کی خبر ملنے کے بعد بھرپور کوشش کی کہ کسی طرح جنازے میں پہنچ جاؤں مگر یہ ممکن نہیں ہوسکا‘

چین میں پڑھنے والے میر حسن (بائیں جانب) اپنے والد حاجی مٹھو (درمیان میں) کے ہمراہ ‘جب سے چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس پھیلا ہے اور ہلاکتوں کی اطلاعات آنا شروع ہوئی ہیں، اس کے بعد سے میرے والد حاجی مٹھو کیانی اپنے بیٹے اور ہمارے سب سے چھوٹے بھائی میر حسن کی یاد میں بیمار پڑ گئے تھے۔ اٹھتے بیٹھتے بس یہ ہی کہتے تھے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے، میرے بیٹے کو میرے پاس لے کر

Read more

تھائی ائیر لائن نے ماں بیٹیوں کو جسامت کی وجہ سے بزنس کلاس میں سفر سے روک دیا

بینکاک میں وزن کم کرنے والی سرجری کے بعد دو بہنوں رینل اور ٹیری کے لیے اپنے شہر آک لینڈ کی 11 گھنٹے کی فلائٹ میں بزنس کلاس سے سفر کرنا کسی عیش سے کم نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن دونوں بہنوں اور ان کی والدہ ہوہانا کے لیے وہ وقت کسی ’صدمے‘ سے کم نہیں رہا جب تھائی ایئرویز کے سٹاف ٹیپ لے کر ان کے پاس آئے اور انھیں کہا کہ وہ ان کے بزنس کلاس سیٹ کے

Read more

کورونا وائرس: اموات کی تعداد سارز وائرس کے باعث ہونے والی اموات سے بھی تجاوز کر گئی

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد سنہ 2003 میں سارس وائرس کی وبا سے ہونی والی اموات سے تجاوز کر گئی ہیں۔ چین کے محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے مرکز صوبہ ہوبائی میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 780 ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر اس وائرس کے نتیجہ میں ہونے والی 813 اموات میں سے صرف دو کے علاوہ تمام چین میں ہوئی ہیں۔ جبکہ سنہ 2003 میں دو درجن سے زیادہ ممالک میں 774

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’بھلا ہوا نسیم شاہ ورلڈ کپ کھیلنے نہیں گئے‘

میچوں سے پہلے کی پریس کانفرنسز بہت دلچسپ ہوتی ہیں۔ یہ ایک طرح کی لفظی جنگ ہوتی ہے جس میں کوچز اور کپتان اپنے کھلاڑیوں کی ہمت بندھانے کے لیے تعریفوں کے پل باندھتے ہیں اور ساتھ ہی مخالف ٹیم پر دبے دبے جملے بھی کستے ہیں۔ ٹیم کتنی ہی کمزور کیوں نہ ہو، کنڈیشنز کتنی ہی نامانوس کیوں نہ ہوں، کوچز اور کپتان ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں گے۔ ہمارے نوجوان کھلاڑی بہت صلاحیت

Read more

بحیرہ ہند میں سمندری حیاتیات کے ماہرین کی ڈوبتے جزیرے کو بچانے کی کوشش

انڈیا اور سری لنکا کے درمیان کھلے سمندر میں زمین کی ایک چھوٹی سی پٹی وان جزیرہ کہلاتی ہے جس کے ارد گرد چمکتے نیلے پانیوں پر سینکڑوں ماہی گیروں کی کشتیاں مسلسل تیر رہی ہیں۔ اس جزیرے پر یہ ایک انتہائی محفوظ اور نازک خطے، گلف آف منار بائیوسفیر ریزرو کی شروعات ہوتی ہے۔ ان پانیوں میں انڈیا کی سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع رکھنے والی اور طرح طرح کی ساحلی پٹیاں ہیں۔ یہاں انڈیا میں پائی جانی والی

Read more

جیما نیڈہیم: ’خاموش چھٹیوں، مراقبے نے زندگی بدل دی‘

چند سال قبل تک جیما نیڈہیم ایسی ملازمت میں پھنسی ہوئی تھیں جو انھیں پسند نہیں تھی۔ اس دوران انہیں ہر وقت ذہنی تناؤ اور اینگزائٹی رہتی تھی۔ تب جیما کی ایک دوست نے انھیں میڈیٹیشن یا مراقبے کے موضوع پر لکھی ہوئی ایک کتاب پڑھنے کو کہا۔ بی بی سی کے ریڈیو 1 نیوز بیٹ سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ’میں پیسے کمانے کے لیے یہ ملازمت کر رہی تھی اور میرے ایسے کئی تعلقات تھے

Read more

احسان صاحب چلے گئے تو کیا قیامت آ گئی؟

کیا ہم نے کبھی مطالبہ کیا کہ ریاست حمود الرحمان کمیشن رپورٹ باضابطہ طور پر شائع کرے؟

ہم اگلے 50 برس بھی یہ مطالبہ نہیں کریں گے کیونکہ بحثیت ذمہ دار پاکستانی شہری ہمیں اپنے نصف صدی پرانے اس ریاستی بیانیے پر صد فیصد اعتماد ہے کہ مشرقی پاکستان کی محبِ وطن بنگالی اکثریت کو چند مٹھی بھر غداروں نے انڈیا کی مدد سے ورغلانے کی کوشش کی۔

Read more

منا بھاگ گیا، ‘توں ماما لگدا ایں؟’

دو ایک روز پہلے میں اپنے شریر بھانجے کو لے کر بازار گئی۔ گو میں نے اپنے تئیں کس کر اس کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا مگر آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ایک پیار کرنے والی خالہ، اپنے معصوم اور شریر بھانجے کا ہاتھ کتنی سختی سے پکڑ سکتی ہے؟ بچہ بار بار ہاتھ چھڑاتا تھا اور یہ جا وہ جا۔ بھاگتے ہوئے وہ کہیں کپڑوں کے تھان اچھالتا تھا تو کہیں سڑک کنارے کھسے سجائے موچیوں کے جوتے

Read more

آئزک سنگر کی سلائی مشین نے خواتین کی زندگی اچانک کیسے سہل کی

شیونگ مصنوعات بنانے والی کمپنی جیلیٹ کے اشتہارات زہریلی مردانگی کے خلاف ہیں۔ اسی طرح بڈوایزر ایسے مخصوص کپ بناتا ہے کہ وہ لوگ جو کسی مخصوص صنف سے تعلق نہیں رکھتے انھیں اپنی شناخت پر ناز محسوس ہو۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو ’ووک کیپیٹل ازم‘، یعنی اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے سماجی مسائل اور تحریکوں کا سہارا لینے کی یہ مثالیں نئی محسوس ہوں لیکن ووک کیپیٹل ازم اتنا نیا بھی نہیں ہے جتنا شاید آپ

Read more

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس: سعودی عرب کی کشمیر پر ہچکچاہٹ سے پاکستان مایوس؟

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی (درمیان) متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ امور شیخ عبداللہ بن زاید (دائیں) اور سعودی وزیرِ مملک برائے خارجہ امور عادل الجبیر (بائیں) کا اسلام آباد میں 4 ستمبر 2019 کو استقبال کر رہے ہیں۔ (فائل فوٹو) جدہ میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت کونسل برائے وزرائے خارجہ (سی ایف ایم) کا 47 واں اجلاس آج سے شروع ہوگا جو 11 فروری تک جاری رہے گا۔ لیکن اس

Read more

یالٹا کانفرنس: دوسری عالمی جنگ کے بعد فاتح ممالک کی سربراہی کانفرنس نے دنیا کو نئی جہت دی

تین بڑے عالی رہنما – جوزف سٹالِن، فرینکلن روزویلٹ اور ونسٹن چرچل فروری سنہ 1945 میں دنیا کے اس وقت کے تین بڑے رہنماؤں کی ایک تفریحی ساحلی مقام پر ملاقات ہوئی جس میں دنیا کی قسمت کا فیصلہ کیا گیا۔ اس وقت تک نازی جرمنی بری طرح تباہ ہو چکا تھا۔ سوویت فوجیوں کی برلن کی جانب پیش قدمی جاری تھی، جبکہ اتحادی فوج جرمنی کی مغربی سرحد عبور کر چکی تھی۔ ادھر بحرالکاہل میں امریکی فوجی ایک مستحکم

Read more

کورونا وائرس: کیا سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے کم وقت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ویکسین ایجاد کر پائیں گے؟

جیسے جیسے کورونا وائرس سے متاثر افراد دنیا کے مختلف ملکوں میں سامنے آ رہے ہیں، اس نئے وائرس کے خلاف ویکسین بنانے کی دوڑ تیز تر ہوتی جا رہی اور یوں ماہرین میڈیکل ٹیکنالوجی کی حدود کو بھی پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ اب دنیا کے کئی ممالک میں حکومتیں، تحقیقی ادارے، دوا ساز کمپنیاں اور مالی امداد فراہم کرنے والی تنظیمیں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دھڑا دھڑ پیسہ بھی لگا رہے ہیں اور دیگر وسائل بھی۔

Read more

دہلی کے ریاستی انتخابات: ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان

عام آدمی پارٹی نہ سنہ 2015 میں بھی دہلی کی اسمبلی میں کامیابی حاصل کی تھی انڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا ہے۔ دارالحکومت کی حکومت کے لیے ہونے والے انتخابات میں جمعہ کو ووٹ ڈالے گئے جن کے حتمی

Read more

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بے دخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات

دارالحکومت اسلام آباد میں محکمۂ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے اور موجودہ حکومت سے جہاد کشمیر شروع کرنے اور شریعت کے نافذ کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز جو اس مسجد کے خطیب بھی رہ چکے ہیں ان کی طرف سے تین مطالبات کیے گئے ہیں جن میں مسجد سے متصل سرکاری زمین پر بنائے گئے مدرسے کو بھی از سر نو تعمیر کرنے

Read more

تھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے کئی افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں ناکھون راچاسیما نامی شہر میں اور شہر کے اطراف میں ہوئیں۔ پولیس حکام نے اب تک 12 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ناکھون راچاسیما شہر بینکاک کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بی بی سی تھائی سروس کو بتایا کہ جاکرافنتھ تھوما نامی جونیئر فوجی اہلکار نے پہلے اپنے افسر پر حملہ کیا اور اس کے بعد

Read more

انڈیا کی حکومت: ‘خواتین میدان جنگ میں (مردوں جیسا) کردار ادا کرنے جیسی صلاحیت نہیں رکھتیں‘

گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کروائی کہ وہ خواتین پر جنگی کردار ادا کرنے سے متعلق عائد سرکاری پابندی پر از سر نو غور کرے اور مردوں کے شانہ بشانہ انھیں بھی اس قسم کا رول دے۔ عدالت نے کہا تھا کہ ‘ان کو مردوں کے معیار پر ہی پرکھا جائے۔ اور خواتین افسران کو علیحدہ درجہ نہ دیا جائے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایسا کرنے کے لیے (دقیانوسی)

Read more

’میرا بیٹا آن لائن گیمز کھیلتے ہوئے جوئے کی لت کا شکار بنا‘

اکثر والدین ہر روز اپنے بچے کو آن لائن ویڈیو گیمز کھیلنے سے روکنے کی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ایک ایسے والد جن کے لیے یہ ایک معمولی بات تھی، یہ ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا۔ یہاں سٹیو نے بی بی سی کے بیکی میلیگن کو بتایا کہ کیسے ان کا بیٹا ویڈیو گیمز کھیلتے کھیلتے جوئے کا عادی بن گیا۔ ’میں نے لاکھوں سال میں بھی ایسا نہیں سوچا تھا کہ گیمنگ زبردستی جوا کھلا سکتی ہے۔‘

Read more

بلوچستان: سیندک اور دودھڑ منصوبوں سے منسلک کارکنوں میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا، حکام کا دعویٰ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں معدنیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی اور پاکستانی کارکنوں کی کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے سکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق کسی بھی کارکن میں یہ مہلک وائرس نہیں پایا گیا ہے۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنا ریسورس ڈیویلپمنٹ لمیٹڈ (ایم سی سی ایم آر ڈی ایل) کے ایک سینیئر عہدیدار نے انھیں بتایا کہ بلوچستان کے ضلع

Read more

ڈاکٹر سارہ قریشی: ’ماحول دوست طیارہ انجن‘ تخلیق کرنے والی پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر

’آسمان کا مسئلہ زمین سے زیادہ سنگین اس لیے ہے کیونکہ زمین کے برعکس فضا میں آلودگی کم کرنے کے لیے درخت نہیں اگائے جا سکتے۔ فضا کے مسئلے کو فضا میں ہی حل کرنا بہت ضروری ہے۔‘ یہ کہنا ہے ایروناٹیکل انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی کا، جن کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ہوائی جہاز کا ایک ایسا انجن تخلیق کیا ہے جو فضا میں نقصان دہ گیسوں کا اخراج کم سے کم کر کے فضائی سفر کے ذریعے

Read more

#NAZMAAAPI: انڈیا کے مسائل سے تنگ آئی ہوئی ’نازمہ آپی‘ آخر ہیں کون؟

’اسلام وعلیکم انسٹا گرام کے بندوں۔۔۔ لوگ پوچھ رہے ہیں، مودی جی آپ ہمارے ساتھ ایسا کر کے سو کیسے جاتے ہیں؟ آپ کو نیند کیسے آ جاتی ہے۔۔ ارے بھیا اگلا بندہ سوتا نہیں تبھی تو ایسی خرافات آتی ہے دماغ میں۔۔‘ یہ الفاظ ہیں نازمہ آپی کے۔ اگر میری طرح آپ بھی اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا سکرول کرتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً آپ نے دوپٹے میں لپٹی، خالصتاً دلی کے لہجے اور مزاحیہ انداز میں

Read more

رائٹ ٹو انفارمیشن: پاکستان میں معلومات تک رسائی میں افسر شاہی رکاوٹ؟

پاکستان میں صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی طالبہ ایسراں مالھی نے ضلعی ہسپتال کو ایک درخواست لکھ کر دریافت کیا کہ ہسپتال کا سالانہ بجٹ کتنا ہے اور ادویات کی مد میں کتنے اخراجات ہوتے ہیں۔ انھیں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے اپنے سوالات کے تحریری جوابات مل گئے اور ایسا اس لیے ممکن ہوا کہ انھوں نے یہ درخواست صوبہ سندھ کے ’معلومات تک رسائی‘ کے قانون کے تحت دی تھی۔ ایسراں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو

Read more

انڈیا: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی اردو شاعری پر مبنی پوسٹس پر چند مداح حیران، چند نالاں

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک نہیں بلکہ متعدد اردو اشعار پوسٹ کر کے اپنے مداحوں کو ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔ مرزا غالب سے لے کر امیر مینائی اور جگر مراد آبادی، بشیر بدر، اور مومن خان مومن سے لے کر فیض احمد فیض تک، سونم نے ان تمام مشہور شعرا کے اشعار اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ شیئر کیے۔ اور جیسا کہ کہتے ہیں کہ آپ اپنے مداحوں

Read more

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل: برطانیہ کی عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید کی سزا سنا دی

برطانیہ کی ایک عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مجرم قرار دیتے ہوئے 17 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں اس حوالے سے ہونے والی تفتیش کے بعد سابق پاکستانی بلے باز ناصر جمشید کو گذشتہ برس فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گذشتہ سال دسمبر میں نیشنل کرائم ایجنسی نے تصدیق کی تھی کہ سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے بین الاقوامی کرکٹ میچوں

Read more

نئی دہلی میں ریاستی انتخابات: ’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد دلی میں ووٹنگ آج ہو گی

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ آج ہو گی جبکہ ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو کی جائے گی انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ آج (سنیچر) ہو گی۔ گذشتہ انتخابات کے نتیجے میں اس ریاست میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی (آپ پارٹی) اقتدار میں آئی تھی۔ اِن انتخابات میں نئی دہلی میں برسرِ اقتدار وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کا مقابلہ انڈیا

Read more

افغانستان: ہلمند میں فضائی حملے میں مارے جانے والے دو پاکستانیوں کی لاشیں ضلع چاغی میں حکام کے حوالے

یہ واضح نہیں ہے کہ یہ حملہ ڈرون سے کیا گیا یا اس میں کوئی فوجی ہیلی کاپٹر استعمال ہوا تھا (فائل فوٹو) افغانستان میں ایک فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے دو پاکستانی شہریوں کی لاشیں بلوچستان کے ضلع چاغی میں حکام کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یہ دونوں افراد ضلع چاغی سے متصل افغانستان کے علاقے چاربان میں ہلاک ہوئے تھے۔ چاغی میں ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ

Read more

Ehsanullah#: احسان اللہ احسان کے معاملے پر سرکاری لاعلمی اور سوشل میڈیا پر سوال

پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے وہیں حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔

Read more

’پریٹی لیٹل تھِنگ‘ کا اشتہار ، اب یہ تو نارمل ہے؟

ایک سٹوڈیو میں قدرے کم روشنی ہے۔ وہاں نیئون لائٹس سے بنے پولز ہیں۔ ایک ماڈل بیکینی پہننے ان کے درمیان ناچ رہی ہے۔ یہ منظر کسی نائٹ کلب یا کسی میوزک ویڈیو کا نہیں بلکہ خواتین کے ملبوسات کے لیے یوٹیوب اشتہار کے ہیں جسے اس ہفتے خواتین کو بےوجہ جنسی تناظر میں دکھانے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ ’پریٹی لیٹل تھینگ‘ نامی آن لائن فیشن سٹور کا کہنا ہے کہ ان کا یہ اشتہار ایسا نہیں کر

Read more

’قانون کا جائزہ لیا تو میرے گھر سمیت سارا ڈی ایچ اے فارغ ہو جائے گا‘

پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے قانون پر سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر اس قانون کا جائزہ لیا گیا تو سارا ڈی ایچ اے فارغ ہو جائے گا اور میرا گھر بھی فارغ ہو جائے گا لیکن مجھے اس کی پرواہ نہیں میں قانون کی حکمرانی چاہتا ہوں۔‘ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی شہر میں غیر قانونی تجاوزات، پارکوں پر قبضوں اور شہر کی خوبصورتی سے متعلق

Read more

بچوں پر جنسی تشدد: پاکستان کی قومی اسمبلی سے سرعام پھانسی کی قرارداد منظور ہونے پر سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی قومی اسمبلی نے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی ایک قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کیا ہے۔ جمعے کو پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان کی طرف سے پیش کی جانے والی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعظم یہ چاہتے ہیں کہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر اُنھیں قتل کرنے کے مقدمات میں ملوث مجرمان کو سرعام پھانسی کی سزا دی

Read more

ایودھیا میں مسجد کے لیے تجوتز کی جانے والی زمین پر مسلمانوں کو اعتراض کیوں؟

انڈیا کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین پر مندر کی تعمیر اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے متبادل جگہ دینے کا حکم دیا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مرکزی حکومت کے ذریعے ایودھیا میں رام مندر کے لیے ٹرسٹ بنانے کے اعلان کے ساتھ ہی اتر پردیش کی حکومت نے مسجد کے لیے پانچ ایکڑ زمین دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ گزشتہ برس نو نومبر کو

Read more

منظور پشتین کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور احمد پشتین پر عائد چار مقدمات میں سے دو مقدمات پر ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو سماعت ہوئی لیکن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی عدالت میں جمعہ کو منظور احمد پشتین کی جانب سے اسد عزیز ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھی پیش ہوئے۔ پی ٹی ایم کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بی بی سی کو بتایا کہ دو

Read more

اعضا کی ٹرانسپلانٹیشن: ’میرا بچہ مر گیا لیکن اس نے ایک اور بچے کو زندگی دی‘

ویلنٹینا ڈیپرائل اپنے آٹھ دن کے بچے اینجلو رے کو کھونے کے لیے کسی بھی طرح تیار نہیں تھیں۔ لیکن ویلنٹینا اور ان شوہر پر عزم تھے کہ وہ اپنے بچے کے اعضا کسی اور بچے کی جان بچانے کے لیے عطیہ کریں گے۔ یہ کچھ ایسا تھا جس کے بارے میں ہسپتال نے پہلے کبھی نہیں سوچا تھا۔ ویلنٹینا ڈاکٹر کی آواز میں مہربانی کو ہمیشہ یاد رکھیں گی جب انھوں نے انتہائی محتاط انداز میں کسی بھی والدین

Read more

یمن میں القاعدہ کے رہنما قاسم الرامی امریکی حملے میں ہلاک ہوئے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ جزیرہ نما عرب کے رہنما قاسم الرامی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ قاسم الرامی سنہ 2015 سے القاعدہ جزیرہ نما عرب کی سربراہی کر رہے تھے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان کی ہلاکت امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک آپریشن میں ہوئی۔ مغربی ممالک کے مفادات پر سنہ 2000 سے سنہ 2010 کے درمیان ہوئے بہت سے

Read more

بچوں پر جنسی تشدد: مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور

پاکستان کی قومی اسمبلی نے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی ایک قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ قرارداد پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے جمعے کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی۔ اس سے پہلے قومی اسمبلی میں بچوں کی حفاظت سے متعلق زینب کے نام سے جو بل منظور کیا گیا تھا اس میں ایسے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کے

Read more

‘ہمارے والدین خفیہ طور پر پورن کی کاروباری سلطنت چلارہے تھے’

کیرن اور بیری میسن کے لیے اس کیرئیر کا انتخاب کوئی ایک واضح متبادل نہیں تھا اور یہ ایک ایسا کیرئیر تھا جس کے بارے میں وہ کھل کر بات بھی نہیں کرسکتے تھے۔ لیکن کئی برسوں تک اس جوڑے نے لاس انجیلس میں ‘گے پورن’ یعنی ہم جنس پرستوں کے لیے پورن فروخت کرنے والی سب سے معروف دکان چلائی اور پورے امریکہ میں بالغوں کے استعمال کا سازو سامان فروخت کیا۔ کیرن نے شکاگو اور سنسناٹی کے معروف اخبارات

Read more

پاکستانی طالبان کے سابق نائب سربراہ شیخ خالد حقانی اور اہم طالبان کمانڈر قاری سیف یونس کا افغانستان میں پراسرار قتل

افغانستان کا دارالحکومت کابل کے مرکزی علاقے میں حال ہی میں دو افراد کی ہلاکت ایک ایسی خبر تھی جس پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ مارے جانے والے بھی شاید اپنی شناخت چھپانا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے پاس موجود شناختی کاغذات جعلی تھے۔ وہ کابل میں کیا کر رہے تھے اور انھیں کس نے قتل کیا یہ تاحال ایک راز ہے جس کے تانے بانے اس خطے میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسند گروہوں کے باہمی تعلق

Read more

خالد منصور حقانی کون تھے؟

سنہ 2007 میں اسلام آباد کی لال مسجد پر کیا گیا فوجی آپریشن جہاں پورے ملک میں اگلے چند سال دہشت گردی کی کارروائیوں کے ذریعے ردعمل دیتا رہا، وہیں اس واقعے نے کچھ ایسے افراد کے لیے بھی عسکریت پسندی کے دروازے کھولے جو بعد میں عسکری تنظیموں میں کلیدی کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ ایسے ہی افراد میں سے ایک شیخ خالد منصور حقانی بھی تھے۔ کابل میں قتل کیے گئے شیخ خالد حقانی کے بارے میں پاکستان

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’نئی سیاست‘ کا انڈین منصوبہ کامیاب ہوگا؟

ایسے وقت میں جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی نئی دلی کی طرف سے بڑی سیاسی پہل کی توقعات عام تھیں، حکومت نے محبوس سیاسی رہنماؤں اور سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر سخت ترین قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کا اطلاق کرکے انھیں بغیر عدالتی سماعت کے چھ ماہ کے لیے مزید قید میں رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عمر کے والد، سابق وزیرِ اعلیٰ اور

Read more

شوبز ڈائری: داؤد ابراہیم کی تصویر جو سونم کپور کی مشکل کا باعث بن رہی ہے

کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کی بھرپور تفریح کا سامان بنتی ہیں اور کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں اور آپ کے ذہن پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔ اداکارہ تاپسی پنوں کی فلم ’تھپڑ‘ کا ٹریلر بھی کچھ ایسا ہے جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے گا۔ تاپسی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اکثر ایسی فلموں کا حصہ رہی ہیں جنھیں دیکھ کر لوگ سوچنے پر

Read more

#tradwife: میں نے روایتی گھریلو بیوی بننے کا انتخاب کیوں کیا؟ ایک برطانوی خاتون خانہ کی دلچسپ کہانی

میں کون ہوں، اب مجھے یہ چھپانے کی ضرورت نہیں ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے میرے خوابوں کی کہانی حقیقت میں بدل گئی ہو ’ٹریڈوائیوز‘ خواتین کی ایک پھلتی پھولتی تحریک ہے جس کا مقصد خواتین کے انتہائی روایتی کردار، یعنی گھر داری، کو فروغ دینا ہے۔ اگر آپ سوشل میڈیا پر ’#tradwife‘ کو سرچ کریں تو آپ کو گھر میں بنے ہوئے مزیدار کھانوں اور تازہ کیک کی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی جن کے عنوانات شاید

Read more

ژوب کا قدیم مندر ہندو برادری کے حوالے

بلوچستان کے ضلع ژوب میں طویل عرصے بعد ایک مندر کو واپس ہندو برادری کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ژوب کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق مندر کو ہندو برادری کے حوالے کرنے کے باعث یہاں موجود پرائمری سکول کو جلد متبادل جگہ پر منتقل کیا جائے گا۔ ژوب شہر کے ہندو محلے میں واقع مندر کی حوالگی کے لیے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں باقاعدہ طور پر مندر کی چابی ہندو برادری کے حوالے کی گئی۔ اس تقریب

Read more

#CoronaVirus: جاپان میں بحری جہاز پر61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

جاپان کی بندرگاہ یوکوہاما میں کھڑی ایک کروز شپ یعنی تفریحی بحری جہاز پر مزید 41 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے جس کے بعد اس جہاز پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈائمنڈ پرنسز نامی اس بحری جہاز پر 3700 افراد سوار ہیں اور یہ دو ہفتوں کے قرنطینہ میں رکھی گئی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بحری جہاز

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش کی دو وکٹیں گر گئیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی اننگز کا آغاز کچھ خاص اچھا نہیں رہا ہے اور میچ کے پہلے اوور میں ہی مہمان ٹیم کے اوپنر سیف حسن، شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد دوسرے اوور میں محمد عباس نے

Read more

حوریا عصمت: درگاہوں پر ڈھول بجانے والی انوکھی لڑکی

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع درگاہ شاہ جمال میں آج معمول سے زیادہ رش ہے۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایات کے مطابق ہر جمعرات کو نیاز مند یہاں جمع ہوتے ہیں۔ کچھ صرف فاتحہ پڑھ کر عقیدت کے پھول نچھاور کر رہے ہیں تو منتیں اور مرادیں مانگنے آئے سائلیں مزار کی جالی سے لگے ہاتھ اُٹھائے دعاؤں میں مشغول ہیں۔ وہ خوش نصیب جن کی مرادیں بَر آئی ہیں بھوکوں کو کھانا کھلا کر

Read more

بالا دیوی: انڈیا کی خاتون فٹبالر جو نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں

نناگوم بالا دیوی سکاٹ لینڈ کے مقبول فٹبال کلب ’رینجرز ایف سی‘ کے ساتھ باقاعدہ 18 ماہ کا معاہدہ کرنے والی انڈیا کی پہلی خاتون پروفیشنل فٹبالر ہیں۔ بی بی سی میراٹھی کی نامہ نگار جانھوی مول نے خاتون فٹبالر سے ان کے اس سفر کے بارے میں بات کی اور مستقبل کے لائحہ عمل کی بارے میں جاننے کی کوشش کی۔ انڈیا کی ٹاپ سکورر اور خواتین فٹبال ٹیم کی سابق کپتان بالا دیوی میدان میں نئے چیلنج کی

Read more

#CoronaVirus: چین میں چہرہ ڈھانپنے والے ماسک کی طلب اور رسد کی صورتحال کیا ہے؟

چین میں حکام نے کورونا وائرس کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد دوسرے ممالک سے چہرے کو ڈھانپنے کے لیے ماسک مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس رپورٹ میں بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ درحقیقت چین کو کتنے ماسک درکار ہیں اور ماسک کی تیاری کہاں ہوتی ہے؟ چین کو کتنے ماسک کی ضرورت ہیں؟ اگرچہ شعبہ طب کے ماہرین ماسک کی افادیت سے اتنے مطمئن نہیں ہیں لیکن اس کے

Read more

یمن میں القاعدہ کے رہنما قاسم الرامی امریکی حملے میں ہلاک ہوئے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی آپریشن کے دوران القاعدہ جزیرہ نما عرب کے رہنما قاسم الرامی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ قاسم الرامی سنہ 2015 سے القاعدہ جزیرہ نما عرب کی سربراہی کر رہے تھے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان کی ہلاکت امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک آپریشن میں ہوئی۔ مغربی ممالک کے مفادات پر سنہ 2000 سے سنہ 2010 کے درمیان ہوئے بہت سے

Read more

سپریم کورٹ کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی سمیت تمام افسران کو ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے سندھ بلـڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ظفر احسن سمیت تمام افسران کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھی مسلم سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کا کہنا تھا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ شہریوں کا استحصال کرے۔ سپریم کورٹ کا اپنے حکم نامے میں کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ تمام

Read more

#CoronaVirus: کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر لِی دم توڑ گئے

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں برس جنوری کے آغاز پر ووہان میں حکام کو پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے خبردار کرنے والے، ڈاکر لی وینلیانگ اس نئے وائرس کے خلاف جنگ ہار گئے ہیں۔ چین میں اورونا وائرس سے اب تک کم از کم 560 افراد ہلاک اور 28 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر لی ووہان کے مرکزی ہسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے اور انہوں نے 30 دسمبر کو اپنے ساتھی ڈاکٹروں

Read more

#PSL5: پی ایس ایل فائیو کے اشتہارات پر تنازع، غفلت یا کچھ اور؟

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب حال ہی میں نشر ہونے والے پی ایس ایل کے اشتہارات پر سوشل میڈیا صارفین نے اس کو انڈین پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن میں نشر ہونے والے اشتہارات کی نقل قرار دیا۔ یہ اشتہارات پی ایس ایل کے مرکزی سپانسر حبیب بینک لمیٹڈ نے تیار کیے تھے جو کہ ان کی جانب سے پی ایس ایل فائیو کی اشتہاری مہم

Read more

احسان اللہ احسان: تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان کا مبینہ آڈیو پیغام جاری، پاکستانی فوج کی حراست سے ’فرار‘ ہونے کا دعویٰ

احسان اللہ احسان پاکستانی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک آڈیو پیغام میں مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ تاحال آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ مذکورہ پیغام میں موجود آواز احسان اللہ احسان کی ہے یا نہیں۔ بی بی سی نے جب اس مبینہ آڈیو پیغام میں کیے گئے دعویٰ پر

Read more

شام کی جنگ: اسرائیل کا ’دمشق کے قریب ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں پر حملہ‘

شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اہداف پر میزائل داغے ہیں۔ ثناء نیوز ایجنسی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے زیادہ تر میزائلوں کو روک لیا مگر ان حملوں میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک مانیٹرنگ گروپ کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں شامی فوج کی تنصیبات اور ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا جس میں 12 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ

Read more

اسلام آباد: ’چیونگم چباتے ہوئے عدالت آنے پر‘ درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت کے جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں اُنھوں نے ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جس کی بنا پر اُنھوں نے چیونگم چبانے پر ایک ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان نے چند روز قبل یاسر عرفات نامی ایک ملزم کی ضمانت کی درخواست کو اس بنا پر مسترد کردیا تھا کہ وہ عدالتی

Read more

انڈیا: کیرالہ میں گھر کے نلکوں میں شراب آنے لگی

کسی مے خانے میں لگے ‘ٹیپ’ سے بیئر لینا تو معمول کی بات ہے۔ لیکن بیئر برانڈی اور رم کی ‘کاک ٹیل’ اگر آپ کے گھر کے نلکوں میں آنے لگے، بالکل اسی چیز کا تجربہ انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک رہائشی عمارت کے مکینوں کو ہو رہا ہے۔ کاک ٹیل یا شراب کا یہ آمیزہ شہر کے چالکونڈی کے علاقے میں سولومن ایوینو پر واقع اٹھارہ اپارٹمنٹس کی رہائشی عمارت کے مکینوں کو محمکۂ ایکسائز کے اہلکاروں

Read more

دلی میں امریکی سفارت خانے کےاحاطے میں پانچ سالہ بچی کا ریپ

دلی میں امریکی سفارت خانہ انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں واقع ہے انڈیا کے دارالحکومت دلی میں پولیس نے ایک 25 سالہ شخص کو امریکی سفارت خانے کے احاطے میں ایک پانچ سال کی بچی کو ریپ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو بتایا کہ بچی کے والدین کی جانب سے پولیس میں شکایت کے بعد اتوار کے روز اس شخص کو گرفتار کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس بات کی

Read more

#SuperBowl2020: پراعتماد عورت سے لوگوں کو مسئلہ کیوں؟

حال ہی میں سپر باؤل 2020 کے ہاف ٹائم شو میں گلوکارہ جینیفر لوپیز اور شکیرا کی پرفارمنس کو جہاں بہت سے لوگوں نے پسند کیا وہیں بہت سے لوگ ان دونوں سیلیبرٹیز پر تنقید کرتے بھی نظر آئے۔ کسی نے ان کے لباس پر سوال اٹھائے تو کوئی ان کی عمر کے بارے میں مذاق کرتا نظر آیا اور ابھی تک یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ خواتین کو ان

Read more

کاش مشفق الرحیم کے گھر والے مان جاتے!

کسی اجنبی دیس میں ٹیسٹ میچ جیتنا نہایت دشوار گزار کام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیمیں غیر ملکی دوروں کے لیے شیڈول میچوں سے کم از کم دو ہفتے پہلے میزبان ملک پہنچ جاتی ہیں اور ڈومیسٹک ٹیموں کے خلاف دو چار پریکٹس میچز کھیلنے کو ترجیح دیتی ہیں تا کہ نامانوس کنڈیشنز میں اپنے صبر اور ہمت کا پیمانہ آزمانے کا پورا موقع ملے۔

Read more

کلاڈیا اندوخر: فوٹوگرافر جنھوں نے اپنا فن برازیل کے مقامی یانومامی گروہ کے تحفظ کے لیے وقف کر دیا

پانچ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے تک سوئس برازیلی فوٹوگرافر کلاڈیا اندوخر نے اپنی زندگی کا مقصد برازیل کے اصل مقامی باشندوں کے سب سے بڑے گروہ یانومامی کی فوٹوگرافی اور ان کی حفاظت کرنا بنا لیا ہے۔ یانومامی جنوبی وینیزویلا میں دریائے اورینوکو کے طاس میں اور شمالی برازیل کی رورائما ریاست میں کاتریمانی دریا کے آس پاس رہتے ہیں۔ یہ لوگ چھوٹے پیمانے پر زراعت کے لیے پودے اور درخت جلا کر زمین صاف کرتے ہیں، شکار کرتے

Read more

‘اس زندگی کا کیا فائدہ جب میں اپنے بچوں کا پیٹ ہی نہیں بھر سکتی؟ ‘

مایوسی، بیتابی اور بھوک کا سامنہ کرنے والی پریما آخرکار ایک دن ایک مشکل نتیجے پر پہنچیں، انھوں نے اپنے بال بیچ دیے۔ ‘میرا سات برس کا بچہ کلیاپن ایک دن سکول سے آیا اور مجھ سے کھانے کا پوچھا۔ پھر وہ بھوک کے مارے رونا شروع ہوگیا۔’ یہ الفاظ ہیں بھارتی ریاست تمل ناڈو میں رہنے والی 31 برس کی پریما سیلوم کے۔ ان کے پاس اپنے سات برس کے بچھ کو دینے کے لیے کچھ نہیں تھا اور

Read more

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کرلی لیکن وہ ابھی رہا نہیں ہو سکتے

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کرلی لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کو پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی تاہم آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس کی وجہ سے وہ ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔ عدالت حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے دیگر مقدمات پر سماعت منگل کو کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر

Read more

پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟

پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گزشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جارہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ خوش ہے کہ وہ اب اس پوزیشن میں آ گیا ہے کہ پی ایس ایل کو مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کر سکے اور شائقین اس بات پر خوش ہیں کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستانی گراؤنڈز میں کھیلتا دیکھنے کی خواہش پوری ہو سکے گی۔ پی ایس ایل

Read more

ریپ کی ویڈیو پورن ہب سے ہٹوانے کے لیے روز کلیمبا کی جدوجہد کی کہانی

انتباہ: یہ کہانی ایک پرتشدد جنسی حملے کے بارے میں ہے۔
روز کلیمبا جب 14 برس کی تھیں تو انھیں ریپ کیا گیا تھا۔ گذشتہ برس انھوں نے ایک بلاگ میں بتایا کہ ان پر ہونے والے جنسی حملے کی ویڈیو ایک فحش مواد دکھانے والی ویب سائٹ سے ہٹوانا کتنا مشکل کام تھا۔ اس پوسٹ کے بعد درجنوں افراد ان سے رابطہ کیا اور بتایا کہ انھیں بھی اسی طرح کا مسئلہ درپیش ہے۔

نرس ہسپتال میں روز کے کمرے کے دروازے پر رکیں اور اسے دیکھ کر لرزتی ہوئی آواز میں بولیں ’مجھے افسوس ہے کہ آپ کے ساتھ ایسا ہوا۔ میری بیٹی کا بھی ریپ ہوا تھا۔ ‘

Read more