گھوٹکی میں ہندو استاد پر توہین رسالت کا الزام، مقدمہ درج، حالات کشیدہ
پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک ہندو استاد پر توہینِ رسالت کا الزام عائد کیے جانے اور مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک نجی سکول اور اس کے مالک کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ صحافی علی حسن کے مطابق توہینِ رسالت کا یہ مبینہ واقعہ سنیچر کو پیش آیا تھا جب ایک نجی سکول کے نویں جماعت کے طالب علم کی جانب سے نوتن مل نامی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے
Read more

































































































