مصر میں مظاہرے، تحریر سکوائر پھر آباد ہو رہا ہے

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے خلاف مسلسل دوسری رات کو بھی ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جن میں سکیورٹی فورسز نے اب تک کئی درجن مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ مصر کے شہر سوئز میں تقریباً 200 کے قریب مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ مظاہرین مصر کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی درجن مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی

Read more

ایران کی دھمکی، غیر ملکی افواج خلیج سے دور رہیں

ایران کے صدر حسن روحانی نے متنبہ کیا ہے کہ غیر ملکی افواج خلیج کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ ان کا یہ بیان امریکہ کی جانب سے خطے میں مزید فوج تعینات کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی افواج خطے میں ہمیشہ ’درد اور تباہی‘ لائی ہیں اور انھیں ’اسلحے کی دوڑ‘ میں استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ صدر روحانی نے یہ بھی کہا کہ ایران آنے والے دنوں میں

Read more

بڑھتی عمر کے ساتھ وزن گھٹانا مشکل کیوں ہو جاتا ہے؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو عمر بڑھنے کے ساتھ اپنے وزن پر قابو پانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے عمر بڑھنے پر یہ سب ہی کے ساتھ ہوتا ہے۔ ہم اپنی خوراک پر قابو رکھتے ہیں، متحرک رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب ہم عمر کی ایک خاص سطح پر پہنچ جاتے ہیں تو اپنے وزن پر قابو نہیں پا سکتے اور ہمیں مایوسی ہوتی ہے کہ ہم نے وزن بڑھا لیا ہے۔ آج کی

Read more

قصور کی تحصیل چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے بعد قتل: کیا ڈی این اے پولیس کو ملزم تک پہنچا سکتا ہے؟

ضلع قصور ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز ہے اور وجوہات وہی ہیں۔ تحصیل چونیاں کے ایک علاقے سے چند روز قبل ایک کمسن بچے کی لاش اور دو کے باقیات ملے تھے۔ مقامی افراد کے خدشات سچ ثابت ہوئے۔ فیضان نامی کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ باقی دو کے بارے میں بھی قیاس یہی ہے۔ یہ بچے گذشتہ چند ماہ کے دوران لاپتہ ہوئے تھے۔ لگ بھگ ایک برس قبل قصور ہی سے کمسن

Read more

ماحول بچائیے!

20 ستمبر کو دنیا بھر میں ماحول کو بچانے کے لیے احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج پاکستان میں بھی ہوا۔ شرکا، ظاہر ہے جن میں سول سوسائٹی کے لوگ آگے آگے تھے، بڑی شدومد سے ماحول کی تبدیلی کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ ان کی باتوں کا مقصد جو کچھ میں اخذ کر سکی وہ یہ ہی تھا کہ اس معاملے کے بارے میں لوگوں میں آ گہی نہیں خاص کر دیہات میں، تو ہمیں آگہی پھیلانی ہے۔

Read more

گرل فرینڈ کو زیر آب شادی کی پیشکش کرتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا

دنیا بھر میں نوجوان جوڑے ایک دوسرے کو شادی کی پیشکش کے لیے نئے اور دلچسپ انداز اپناتے ہیں۔ اور کبھی کبھار محبت کا اظہار کرنے اور زندگی ساتھ گزارنے کی پیشکش کرتے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں جہاں چھٹیاں گزارنے آنے والا ایک امریکی شہری اپنی گرل فرینڈ کو زیر آب جا کر شادی کی پیشکش کرتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔ سٹیون ویبر نامی امریکی شہری اور

Read more

یمن سعودی عرب: اقوام متحدہ کی جانب سے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم

اقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے ایک امن پلان کے تحت سعودی عرب پر تمام حملوں کے خاتمے کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس تجویز سے ’جنگ کے خاتمے کی خواہش کا طاقتور پیغام‘ بھیجا جاسکتا ہے۔ یہ پیشکش حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی تیل تنصیبات کو ڈرون اور میزائل حملوں سے نشانہ بنانے

Read more

ایم این اے محسن داوڑ: ’مذاکرات کے علاوہ میرے پاس کوئی راستہ نہیں ہے‘

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندے ہونے کے باوجود ان کے ساتھ جیل میں دہشت گروں سے برا سلوک کیا گیا اور انھیں وہاں ہائی سکیورٹی زون میں رکھا گیا جہاں سے انھیں باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔ پشاور میں محسن داوڑ کی رہائش گاہ پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جن میں پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین، رکن قومی اسمبلی علی

Read more

جینیفر لوپیز کا وہ لباس جو گوگل امیجز کی بنیاد بنا

امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اپنا وہ مشہورِ عام ورساچے کا لباس ایک مرتبہ پھر زیب تن کیا ہے جس نے گوگل امیجز کی ایجاد میں کردار ادا کیا تھا۔ 50 سالہ لوپیز نے یہ لباس پہلی مرتبہ فروری سنہ 2000 میں گریمی ایوراڈز کی تقریب میں پہنا تھا۔ گوگل کے سابق چیف ایگزیکٹو افسر ایرک شمٹ نے بعد میں انکشاف کیا تھا کہ اس لباس کے بارے میں لوگوں نے اس قدر سرچ کیا تھا کہ انھیں اس کی

Read more

نیب کی حراست میں صدارتی تمغۂ حسنِ کارکردگی یافتہ لیاقت قائم خانی کون ہیں؟

کراچی کے علاقے پی سی ایچ ایس بلاک چھ کی ایک گلی غیر معمولی سی ہے جس کے دونوں اطراف سبزہ ہی سبزہ ہے اور انتہائی سلیقے سے گملے سجائے گئے ہیں گلی کے کونے پر ’الجبار سٹریٹ‘ نام تحریر ہے۔ گذشتہ ہفتے اس گلی کے چرچے اس وقت میڈیا کی زینت بن گئے جب قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسی گلی میں واقع ایک مکان پر چھاپہ مارا، 640 گز کا یہ مکان کراچی میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈائریکٹر

Read more

مجھ سے ملیے،مجھے نیک پروین کہتے ہیں

’میرے نزدیک عورت کا کمال اپنے مجازی خدا کو خوش رکھنا اور اس کی جوتیاں سیدھی رکھنا ہے۔ بلکہ کبھی کبھی جوتیاں کھا بھی لینا۔
اور مار پڑنے پر واویلا کر کے اپنا پیٹ ننگا کرنے کے بجائے یہ سوچنا کہ مجھ سے کیا غلطی ہوئی۔ کیونکہ تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے، یہ اور بات ہے کہ تالی میں ایک فریق تھپڑ بھی مار سکتا ہے۔

مار پڑنے کے بعد ’ہم سفر‘ کی خرد کی طرح رو رو کر یہ کہنا ضروری ہے کہ : ’اشعر یہ آپ کیا کر رہے ہیں۔‘ مطلب ایسے رد عمل دیں کہ آپ کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔

Read more

نریندر مودی کا دورہِ امریکہ: جلسے میں صدر ٹرمپ کی موجودگی انڈیا کی اہمیت کی دلیل

پانچ سال قبل جب انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’بھارت ماتا کی جے‘ اور اپنے نام کے نعروں کے درمیان امریکی سرزمین پر قدم رکھا تھا تو بہت سے لوگوں نے اسے بہادری سے تعبیر کیا۔ نیویارک کے میڈیسن سکوائر گارڈن میں ان کا کسی راک سٹار جیسا استقبال ایک ایسے رہنما کے لیے فتح کا جشن محسوس ہوا جسے تقریباً ایک دہائی تک امریکہ میں داخلے کی اجازت نہیں ملی تھی۔ آنے والے اتوار کو انڈین رہنما

Read more

پاکستانی ون ڈے ٹیم کا اعلان: افتخار، عابد، رضوان اِن، حفیظ، حسن آؤٹ

عابدعلی جنھیں ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل کرنے کے بعد حیران کن طور پر ڈراپ کردیا گیا تھا، ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں پاکستانی ٹیم کے چیف سیلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم میں شامل محمد حفیظ اور حسن علی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے جبکہ عابد

Read more

عالمی حدت: موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا ایک بڑا منصوبہ

سائنسدان کہتے ہیں کہ صرف کاربن ڈائی آکسائیڈ پر قابو پانے سے عالمی حدت میں کمی نہیں ہو پائے گی برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے زمین کی آلودہ آب و ہوا کو مرمت کرنے کی غرض سے ایک بڑا تحقیقی مرکز قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت نہایت جدید بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔ منصوبے کے مطابق یہ مرکز قطب شمالی اور قطب جنوبی پر ایک مرتبہ پھر برف جمانے کی کوشش کرنے کے علاوہ ہماری

Read more

سعودی عرب حملے: امریکہ کا سعودی عرب میں فوجیں بھیجنے کا اعلان

امریکہ نے رواں ماہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد وہاں فوجیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع مارک ایسپر نے جمعے کے روز صحافیوں کو بتایا کہ ان فوجوں کی تعیناتی ’دفاعی نوعیت‘ کی ہو گی۔ فوجیوں کی مجموعی تعداد کے بارے میں حتمی فیصلہ فی الحال نہیں کیا گیا۔ اس سے قبل، یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے پچھلے ہفتے سعودی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول

Read more

عراق میں کُردوں کا قتلِ عام: ’میں نے اپنی والدہ اور بہنوں کو اپنی آنکھوں نے سامنے قتل ہوتے دیکھا‘

TAIMOUR ABDULLAH AHMEDسنہ 1988 میں ہوئے کُردوں کے قتلِ عام میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص تیمور احمد عبداللہ کی بچپن کی تصویر ’میں نے اپنی والدہ کو اپنی آنکھوں نے سامنے قتل ہوتے دیکھا۔ میں ان کو بچا نہیں سکا۔ اس کے بعد میں نے اپنی دو بہنوں کو قتل ہوتے دیکھا۔’ تیمور عبداللہ احمد مئی 1988 کی اس شام کو یاد کر رہے ہیں جب ان سمیت درجنوں بچوں اور خواتین کو ایک صحرا میں لے جا

Read more

لگڑ بھگڑ کو مارنے والوں کو تین ماہ قید اور جرمانہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لگڑ بھگڑ کی ہلاکت کیس میں تین افراد کو سز دی ہے۔ ملک میں اکثر جنگلات و جنگلی حیات کو نقصان پہنچانے والے سزاﺅں سے بچ نکلتے ہیں اس واقعے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے باعث عدالت نے فوری نوٹس لیا۔ لگڑ بھگڑ کو ہلاک کرنے کا واقعہ کہاں پیش آیا؟ یہ واقعہ چند روز قبل افغانستان سے متصل ضلع نوشکی کے علاقے زنگی ناوڑ میں پیش

Read more

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات میں تباہی کے مناظر

سعودی عرب میں بقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی تیل کمپنی ‘آرامکو’ کی تنصیبات پر سنیچر کو ہونے والے حملوں کے بعد جمعے کو وہاں میڈیا کو لے جایا گیا۔ تنصیبات کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ سعودی تنصیبات کے مکمل طور پر بحال ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔ بقیق میں لی گئی اس تصویر میں ایک آئل ٹینکر کے تباہ شدہ حصے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ سعودی عرب کا الزام ہے کہ

Read more

اے سی کے بغیر گھر ٹھنڈا رکھنے کے طریقے

موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے موضوع فکر ہے۔ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں گلیشیئر پگھل رہے ہیں تو کہیں جنگلوں میں آگ لگ رہی ہے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں گرمی پر قابو پانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز لگائے جا رہے ہیں۔ لیکن ایئر کنڈیشنر اندر جتنا ٹھنڈا کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ باہر گرمی بڑھا دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی میں ایئر کنڈیشنرز سے نکلنے

Read more

امریکن ایئرلائنز کے مسلمان مسافر: ’امتیازی سلوک کی وجہ سے پرواز منسوخ ہوئی‘

امریکہ میں دو مسلمان مردوں نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ انھیں جہاز پر اپنے شہر ڈیلاس جاتے ہوئے مذہبی اور نسلی منافرت کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عبد الرؤوف اور عصام عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی پرواز اس لیے منسوخ کر دی گئی کیونکہ جہاز کا عملہ ان کے ساتھ سفر کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ عبداللہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ’یہ میری زندگی

Read more

ایران سعودی عرب پر حملہ کرنے کا خطرہ کیوں مول لے گا؟

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ اُس کی تیل تنصیبات پر حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔ سعودی عرب نے عالمی برادری سے اس کے خلاف اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اب یہاں سوال یہ ہے کہ کیا ایران اور سعودی عرب میں جنگ ہو سکتی ہے؟ تیل کی تنصیبات پر حملے میں ہونے والے نقصان سے یہ بات واضح ہے کہ سعودی عرب اس

Read more

ایف بی آر کی نئی ’ٹیکس آسان‘ ایپ زندگی کتنی آسان بناتی ہے؟

کیا آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جنھیں ہر سال ٹیکس فائل کرنے کے لیے کسی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنا پڑتی ہیں؟ تو آپ کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ شاید اس سال آپ کو جیب ڈھیلی نہ کرنی پڑے۔ حال ہی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبّر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تنخواہ دار افراد کے لیے ایک ایسی ‘موبائل ایپ’ کے لانچ ہونے کی نوید سنائی جس کے

Read more

کلائمیٹ مارچ: گریٹا تھنبرگ کے احتجاج سے لے کر عالمی مظاہروں تک

آج دنیا کے 150 کے قریب ممالک میں شہری موسمیاتی تبدیلی اور ماحول کو بچانے کی ضرورت کے حوالے سے مظاہروں کی عالمی مہم میں شرکت کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے یہ منظم مظاہرے ’گلوبل کلائمیٹ سٹرائک‘ کا حصہ ہیں۔ ان مظاہروں کا مقصد دنیا کی حکومتوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ انھیں ہمارے ماحول اور اس دنیا کے مستقبل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں

Read more

ایشیا اور امریکہ میں پرندوں کی آبادی خطرناک بحران کا شکار

سائنس کی دنیا میں ہونے والی دو بڑی تحقیقات نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایشیا اور امریکہ میں پرندوں کی آبادی بحران کا شکار ہے۔ پہلی تحقیق کے مطابق امریکہ اور کینیڈا میں سنہ 1970 کے مقابلے اب تین ارب پرندے کم ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ شمالی امریکہ کے 29 فیصد پرندے کم ہو گئے ہیں۔ دوسری تحقیق کہتی ہے کہ ایشیا کے مخصوص ’گانے والے پرندے‘ بحران سے دوچار ہیں۔ تحقیق کے مطابق

Read more

سعودی تیل کی کہانی: خام تیل پر انحصار سے معیشت کے پھیلاؤ تک

سب سے پہلے دو سوال۔ دنیا میں پہلی بار تیل کے لیے کہاں ڈرل کیا گیا تھا؟ اور دوسرا یہ کہ عالمی تخمینوں کے مطابق کس ملک کے پاس خام تیل کے سب سے زیادہ ذخائر موجود ہیں؟ اگر آپ نے ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب سعودی عرب دیا تو آپ غلط ہیں۔ سب سے پہلے تیل چوتھی صدی میں چین میں ڈرل کیا گیا تھا۔ اس ڈرلنگ کے لیے کوئی مشینیں موجود نہیں تھی اس لیے

Read more

کیا سعودی عروج کے لیے ٹرمپ نے طالبان سے مذاکرات ختم کیے؟

پہاڑوں میں گھرے حد سے زیادہ خوبصورت ملک افغانستان کو جدید دور کے سب سے ہولناک انسانی سانحے کا سامنا ہے۔ افغانستان میں چار دہائیوں سے جاری عدم استحکام اور جنگ نے ملک کے بنیادی ڈھانچے اور معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ جنگ کی وجہ سے بڑی تعداد میں افغانستان کے شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ماضی میں افغانستان پر حکمرانی کرنے والے طالبان مسلسل افغان حکومت کے حفاظتی دستوں اور

Read more

پاکستان میں کشمیر کی خودمختاری کی بات کون کرتا ہے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور وہاں جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن کو ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان پابندیوں کے نفاذ کے بعد سے ہی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی اس اقدام کے خلاف مظاہرے اور جلسے جاری ہیں۔ پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان بھی مظفرآباد میں ایک ایسے ہی جلسے میں خطاب کر چکے ہیں جہاں ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے نعروں کی گونج میں ان کی تقریر

Read more

نزلہ زکام کا نیا علاج: وائرس کی بجائے اس کی آماجگاہ کو ہدف بنانے کا تجربہ

نزلہ زکام کا علاج تلاش کرنا طب کی دنیا میں ہمیشہ سے ایک بہت بڑا مسئلہ رہا ہے تاہم اب ۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ انھوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف نزلہ زکام کو روکا جا سکتا ہے بلکہ اس قسم کے دیگر وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے جو فالج کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس نئے طریقے میں زکام کے وائرس کو براہ راست نشانہ بنانے کی بجائے

Read more

شوبز ڈائری: رنویر سنگھ کے لیے ایوارڈ بھی اور مجسمہ بھی

اس سال انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی یعنی آئیفا ایوارڈ ممبئی میں ہوئے اور رنویر سنگھ کو فلم ‘پدما وت’میں مسلمان حکمران علاؤالدین خلجی کے کردار کے لیے بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو فلم ’راضی‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس کے علاوہ دپیکا اور رنبیر کپور کو بھی خصوصی ایوارڈ ملے۔ وکی کوشل کو فلم ‘سنجو’ میں معاون اداکار کا ایوارڈ ملا۔ آئیفا میں اس سال سلمان سے لے کر کترینہ اور سارہ علی خان سے

Read more

ریاض: سعودی کپ میں خواتین گھڑ سواروں کو ’حوصلہ افزائی‘ کی جائے گی

سعودی عرب میں گھوڑوں کی ریس کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں خواتین گھڑ سواروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور وہ 27 ملین ڈالر کی ریس میں حصہ لے سکیں گی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی کپ کے نام سے دنیا کی سب سے مہنگی دوڑ آئندہ برس 29 فروری کو منعقد ہو گی۔ سعودی عرب کے شہزادے بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ اس دوڑ میں خواتین گھڑ سواروں کو ’خوش

Read more

ویپنگ کی مصنوعات کے مضر اثرات: انڈیا نے ای سگریٹ کی تیاری پر پابندی عائد کر دی

انڈیا کی کابینہ نے ای سگریٹ پینے والے افراد کی صحت کو لاحق خطرات کے باعث ملک میں ای سگریٹ کی تیاری، درآمد اور فروخت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انڈیا کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ویپنگ کی مصنوعات کے نوجوانوں پر پڑنے والے مضر اثرات کے باعث اس پر پابندی کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی گئی ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر میں ویپنگ

Read more

انڈیا: مودی اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر نہیں کریں گے

انڈیا نے کہا ہے کہ اس مہینے کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نریندر مودی کشمیرکا ذکر نہیں کریں گے۔ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی میں مودی کی تقریر ماحولیات میں تبدیلی اور دوسرے بین الاقوامی معاملات پر مرکوز ہوگی۔ جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کی تفصیلات پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وجے گوکھلے نے کشمیر کے حوالے سے ایک سوال کا

Read more

گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئیں

گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے صلے میں اعزازات بھی ملے ہیں سماجی کارکن گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ اپنی بہن کے پاس نیو یارک میں رہ رہی ہیں۔ اخبار دی نیو یارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے انھوں نے یہ تو نہیں بتایا کہ وہ پاکستان سے کیسے نکلیں لیکن انھوں نے اپنے انٹرویو میں یہ کہا کہ ’میں کسی ہوائی اڈے سے نہیں اڑی۔‘ ’میں آپ کو مزید کچھ

Read more

بالی وڈ: آئیفا میں کس نے کیا لوٹا؟

بیسویں انڈین انٹرنیشنل فلم ایوارڈز کا 18 ستمبر کو ممبئی میں منعقد ہوئے۔ سنہرے گلابی رنگ کے گاؤن میں گولڈ اور برانز میک اپ کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر عالیہ بھٹ کسی خواب سے کم نہیں لگ رہی تھیں۔ عالیہ بھٹ کو فلم ’راضی‘ کے لیے بہترین اداکارہ اور رنویر سنگھ کو فلم ’پدماوت‘ کے لیے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جبکہ ’راضی‘ کو بہترین فلم چنا گیا۔ رنویر سنگھ نے اس موقع پر اپنے فن کا ایک

Read more

سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی اجازت مل گئی

پاکستان ٹیم کے کوچ مصباح الحق ٹریننگ کیمپ میں بیٹسمین احمد شہزاد سے بات کرتے ہوئے سری لنکا کی حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی اجازت دے دی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو مطلع کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ یہ دورہ طے شدہ پروگرام کے مطابق

Read more

سعودی عرب پر حملے: مشرق وسطیٰ میں اسلحہ بردار ڈرونز خریدنے کی دوڑ کیوں؟

سعودی عرب میں سرکاری تیل کمپنی آرامکو کے ٹھکانوں پر کیے جانے والے حملوں کی ذمہ داری یمن کے حوثی باغیوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے لیے دس ڈرون بھیجے گئے تھے۔ امریکہ اور سعودی عرب نے ڈرون سے حملے کی بات تسلیم کرتے ہوئے بیان بھی دیے۔ حال ہی میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں ’یو اے وی‘ یعنی انسانی مدد کے بغیر کام کرنے والے ڈرونز سے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

سانپ کے ڈسنے سے آگاہی کا عالمی دن: زہر کے تریاق کی تلاش میں اپنے آپ کو سانپوں سے ڈسوانے والا شخص

بلیک مامبا کے زہر کے دو قطرے انسانی جان لینے کے لیے کافی ہوتے ہیں دنیا بھر میں سانپ کے ڈسنے کے باعث ہر پانچ منٹ میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار زندگی بھر کے لیے معذور ہو جاتے ہیں۔ تاہم چند لوگ ایسے بھی ہیں جو اس رینگنے والے خطرناک جاندار کے زہر پر ہونے والے تجربات کی غرض سے زبردست خطرات مول لیتے ہیں۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے ٹم فرائیڈ جانتے بوجھتے اپنے آپ کو

Read more

زخمی ملزمان کے سر میں گولی مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس نے اس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے دو مشتبہ ملزمان کو زخمی حالت میں سر پر گولیاں مار کر ہلاک کیا ہے۔ یہ واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا جہاں جمعرات کی صبح ہونے والے ایک پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار اور دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔ ایس ایس پی وسطی راؤ عارف کے مطابق پولیس نے ملزمان

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیب میں 20 ڈالر کا نوٹ: ’صدر اتنے سے پیسوں کا کیا کریں گے؟‘

امریکی صدر کو عموماً دنیا کا سب سے طاقتور لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے گرد 24 گھنٹے امریکی سیکریٹ سروس کا حصار ہوتا ہے اور وہ اکثر اوقات ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹر یا بلٹ پروف گاڑیوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز جب صدر ٹرمپ امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے دورے کے بعد اپنے ہوائی جہاز ایئر فورس ون میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیاں چڑھ رہے تھے تو ان کے

Read more

علی وزیر کی اہلیہ: ’بچوں کی باپ سے جیل میں ملاقات کروانا آسان نہ تھا‘

علی وزیر کو پہلے پشاور اور پھر ہری پور جیل میں قید کیا گیا تھا پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور ہائیکورٹ نے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر کے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان دونوں رہنماؤں کو رواں برس مئی میں خاڑقمر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکان اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں ہلاکتوں کے

Read more

جسٹن ٹروڈو: کینیڈا کے وزیراعظم نے 2001 میں پارٹی میں ’براؤن فیس‘ والی تصویر کھچوانے پر معافی مانگ لی

مشہور میگزین ٹائم کو حاصل ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکول کی ایک تقریب میں ’براؤن فیس‘ کوسٹیوم پہنا ہوا ہے۔ اس تصویر کے حوالے سے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ انھیں اپنے اس فعل پر شدید ندامت ہے اور انھیں اس سے بہتر رویہ اختیار کرنا چاہیے تھا۔ 2001 میں وینکوور کی ویسٹ پوائنٹ گرے نامی اکیڈمی میں لی گئی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا

Read more

ہیرو میں آن لائن تعلیم: 450 برس قدیم سکول میں غیرملکی طلبا کے لیے آن لائن کلاسیں

برطانیہ کے قدیم ترین سکولوں میں سے ایک نے اب دنیا کے متمول افراد کے بچوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں اور اس کے لیے انھیں کہیں جانا بھی نہیں پڑے گا۔ 16 ویں صدی میں قائم ہونے والے ’ہیرو‘ نامی سکول سے فارغ التحصیل ہونے والوں میں بڑی شخصیات جیسے کہ برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم سر ونسٹن چرچل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بی بی سی کی مشہور ٹی وی سیریز شرلاک میں اداکاری کرنے والے

Read more

تیل کی عالمی رسد میں کمی کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

سعودی عرب میں سنیچر کو تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں کا اثر پانچ دن بعد بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ سعودی تنصیبات کے مکمل طور پر بحال ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں اور ان حملوں کی وجہ سے تیل کی عالمی رسد میں پانچ فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ حملے کے بعد پیر کو بازار کھلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت گذشتہ چار ماہ کی بلند ترین

Read more

آگرہ کی سینٹرل جیل جہاں درجنوں کشمیری قید ہیں

کشمیر سے آنے والے درجن بھر مرد اور خواتین انڈین ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کی سینٹرل جیل کے مرکزی دروازے کے باہر ایک بڑے ویٹنگ روم میں موجود تھے۔ گرمی اور حبس سے ان کا برا حال تھا مگر وہ اپنے گھروں سے سینکڑوں میل دور اس جیل میں قید اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے منتظر تھے۔ یہ وہ قیدی ہیں جو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والی آئینی شق کے خاتمے کے

Read more

کرنل (ر)حبیب ظاہر: 2017 میں لاپتہ ہونے والے سابق پاکستانی کرنل کا ذکر اچانک پھر کیوں چھڑ گیا؟

پاکستانی فوج کے سابق اہلکار کرنل (ر) حبیب ظاہر کا نام بدھ کی شام ایک مرتبہ پھر میڈیا کی شہ سرخیوں میں اس وقت آیا جب پاکستان کے دفترِ خارجہ نے ایک بیان میں ان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کی گمشدگی کی تفصیلات بتائیں۔ دفترِ خارجہ کے مطابق یہ سوال انڈین میڈیا میں کرنل حبیب کے معاملے کو مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے جوڑے جانے کے تناظر میں پوچھا گیا تاہم دلچسپ امر

Read more

رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر

سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان نے یہ بات برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے صحافی پئیرس مورگن کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی۔ 34 سالہ رونالڈو نے گزشتہ برس اپریل میں اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے موجودہ کلب یووینٹس کے خلاف ہوا میں الٹی

Read more

چونیاں میں بچوں کا اغوا اور قتل: متاثرہ والدین پولیس کی کارکردگی پر نالاں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور کے نواحی قصبے چونیاں کے لیے روانہ ہوئی تو خیال آیا کہ ایسی ہی ایک صبح تھی جب زینب قتل کیس کی کوریج کے لیے قصور کا سفر کیا تھا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ وہی ضلع تھا لیکن اب منزل اس کی تحصیل چونیاں تھی۔ شہر میں لاپتہ بچوں کے لواحقین اور عام شہریوں کی جانب سے احتجاج کی خبریں شہر میں داخلے سے پہلے ہی مل چکی تھیں۔ داخل ہوتے ہی

Read more

سعودی عرب حملے: ’امریکہ سعودی عرب کے حقِ دفاع کا حامی ہے‘

سعودی عرب کے دورے پر پہنچنے کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ نے تیل تنصیبات پر حملے کو جنگی اقدام قرار دیا تھا امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی خام تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اس کے حقِ دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے یہ بات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ مائیک پومپیو بدھ کو سعودی حکام سے

Read more

العزیزیہ ریفرنس: ’مائی لارڈز سپریم کورٹ تو آپ کو پہلے ہی ڈائریکشن دے چکی‘

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گذشتہ برس احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت بدھ کو جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔ ڈویژن بینچ عمومی طور پر دن 12 بجے کے بعد کسی بھی مقدمے کی سماعت شروع کرتا ہے تاہم نواز شریف کی اپیل کی سماعت ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی۔ کمرہ عدالت

Read more

آسٹریلیا: دو دن تک ٹوٹی ہوئی ٹانگ اٹھائے رینگنے والے ہائیکر کو بچا لیا گیا

ایک آبشار میں چھ میٹر (20 فٹ) کی بلندی سے گر کر زخمی ہونے والے آسٹریلوی ہائیکر کا کہنا ہے کہ ریسکیو کیے جانے سے قبل دو دنوں تک انھیں اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو ’اٹھا کر‘ رینگنا پڑا۔ 54 سالہ نیل پارکر اتوار کو برسبین کے قریب تنہا ہائیکنگ کر رہے تھے جب وہ اچانک پھسل گئے جس کی وجہ سے ان کی کلائی ٹوٹ گئی اور ٹانگ کا نچلا ’حصہ دو حصوں میں ٹوٹ گیا۔‘ اس حادثے میں

Read more

انڈیا: پولیس کے تشدد سے ایک خاتون کا ’حمل ضائع‘ ہو گیا

iStockالزآم ہے کہ تھانے میں لڑکیوں کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ ریاست آسام کے درنگ ضلع میں مبینہ طور پر ایک حاملہ عورت اور ان کی دو بہنوں پر جسمانی تشدد کرنے کے معاملے میں پولیس چوکی کے انچارج اور ایک خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے۔ دراصل یہ معاملہ آٹھ ستمبر کا ہے کارروائی ہونے کے بعد جب متاثرہ عورت نے میڈیا کے سامنے اپنی آپ بیتی سنائی تو انتظامیہ حرکت میں آئی۔ متاثرہ خاتون کا

Read more

مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کی پیشی: ’نہ تو گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے، نہ ہی کوئی گلہ ہے‘

مریم نواز اور یوسف عباس کو آج چوتھی مرتبہ احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی ہے اور تفتیش کے لیے دونوں کو دوبارہ قومی احتساب بیورو کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ ادھر پنجاب میں اپوزیشن لیڈر اور مریم نواز کے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کے خلاف دو الگ الگ الزامات میں

Read more

نیب نے پاکستان پیلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

قومی احتساب بیورو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے مقدمے میں بدھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ خورشید شاہ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی آمدن سے زیادہ اثاثے بنائے ہیں جن میں پیٹرول پمپ کے علاوہ مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بنگلوں کی تعمیر اور ہوٹلوں کے علاوہ بے نامی کاروبار بھی شامل ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ سے

Read more

پی ٹی ایم رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے شمالی وزیرستان میں ’سکیورٹی چیک پوسٹ پر مظاہرین اور فوجی اہلکاروں کے درمیان تصادم‘ کے بعد گرفتار ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی طرف سے ضمانت کے لیے دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ احکامات پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ کے جسٹس ناصر محمود پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے بدھ کو درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے

Read more

کشمیر: سید علی گیلانی کی پریس کانفرنس پولیس نے روک دی

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں پولیس نے حریت کانفرنس کے نظر بند رہنما سید علی گیلانی کو بدھ کے روز پریس کانفرنس سے روک دیا ہے۔ گذشتہ ماہ چار اگست کو وادی میں ذرائع مواصلات کی بندشوں اور لاک ڈاؤن کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا کہ حریت کانفرنس کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ سری نگر میں موجود بی بی سی کے صحافی ریاض مسرور بتاتے ہیں کہ انھیں اور

Read more

’کشمیر میں معمول کی زندگی طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں لوگ حصار کے دور میں خوفِ محصوری سے بچنے کے لیے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں۔ سرینگر کے باغوں اور پارکوں میں ان دنوں لوگوں کی تعداد میں اضافہ نظر آ رہا ہے۔ مچھلی پکڑنے والے خوبصورت ڈل جھیل کے کنارے کانٹے لیے بے ترتیب بیٹھے ہیں۔ بعض گاڑیوں میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے کے لیے نکل پڑتے ہیں اور کئی لوگ سنسان گلیوں میں مل کر

Read more

گندمی رنگت والی دیسی انسٹاگرام سٹارز، جنھیں اپنی رنگت پر کوئی احساسِ کمتری نہیں!

انسٹاگرام پر دنیا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی ان نوجوان لڑکیوں پر مشتمل ایک بہن چارہ فروغ پا رہا ہے جو فخریہ طور پر خود کو ’براؤن گرل‘ یا گندمی رنگت والی لڑکیاں کہلواتی ہیں۔ مگر یہ کون ہیں اور آخر کیا چاہتی ہیں؟ انسٹاگرام اکاؤنٹ براؤن گرل گینگ کی بانی سنجنا نگیش کہتی ہیں کہ ’ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم ’بہت زیادہ گندمی ہیں‘ یا یہ کہ ہم ’اتنی بھی گندمی نہیں‘، مگر انسٹاگرام ہمیں اب

Read more

طالبان کا ٹرمپ کو پیغام: ’مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں‘

طالبان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اگر مستقبل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن مذاکرات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ’دروازے کھلے ہیں۔‘ بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں طالبان کے مرکزی مذاکرت کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکرات ’افغانستان میں امن کے لیے واحد راستہ‘ ہیں۔ عباس ستانکزئی کا یہ بیان صدر ٹرمپ کا جانب سے مذاکرت ‘منسوخ’ کیے جانے کے

Read more

کیا مودی کا 500 روپے کا مفلر واقعی 11 کروڑ میں فروخت ہوا؟

نریندر مودی کو ملنے والے تحائف نیلام کیے جاتے ہیں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والا پانچ سو روپے کا ایک مفلر گیارہ کروڑ روپے میں نیلام ہوا ہے اور نیلامی سے ملنے والی اس رقم کو وزیراعظم کے امدادی فنڈ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ سینکڑوں فیس بک اور ٹوئٹر صارفین نے اسی دعوے

Read more

’پورن ہب انتقامی پورن سے منافع کما رہی ہے‘

انتقامی پورن، جو کئی مرتبہ کافی عرصہ پہلے کی بنائی ہوئی ہوتی ہیں، ان کے آن لائین پوسٹ کرنے سے اس کا نشانہ بننے والوں پر تباہ کن اثر پڑتا ہے۔ جنسی مناظر کی فلموں کو نشر کرنے والی سائٹ ’پورن ہب‘ کے مالکان ’انتقامی پورن‘ کو نشر کرکے بہت زیادہ منافع کما رہے ہیں اور بی بی سی نیوز کو معلوم ہوا ہے کہ جب انھیں اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے تو وہ ایسی ویڈیوز اپنی سائٹ

Read more

سلاجیت کی بلند و بالا پہاڑوں پر پُرخطر تلاش

‘یہ 1985 کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ سلاجیت آخر کیا چیز ہے کہ لوگ تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے ہیں میں ایک کپ پی کر تو دیکھوں۔ خیر ایک کپ تو میں نے پی لیا مگر پھر اچانک سے مجھ پر بےہوشی طاری ہونے لگی۔ میں نے فوراً اپنے اوپر پانی کی ایک بالٹی ڈالی اور ڈاکٹر کی طرف دوڑ لگا دی۔ میں نے انھیں کہا کہ میں نے ایک کپ سلاجیت پی لیا ہے۔ یہ کہہ کر

Read more

سعودی عرب کو ’نادانستہ‘ فوجی سازو سامان کی فروخت کی اجازت دینے پر برطانوی وزیر کی معذرت

بین الاقوامی تجارت کی وزیر لز ٹِرس نے اسلحے پر کنٹرول کی دارالعوام کی کمیٹی کو بھی خط لکھا ہے برطانیہ کی بین الاقوامی تجارت کی وزیر نے عدالت سے سعودی عرب کو دو مرتبہ وہ اسلحہ بیچنے کی اجازت دینے کے وعدے کی خلاف ورزی پر معذرت کی ہے جو یمن کے خلاف جنگ میں استعمال ہو سکتا تھا۔ وزرا نے وعدہ کیا تھا کہ اپیل کی عدالت میں اس کے خلاف چیلنج دائر کیے جانے کے بعد وہ

Read more

بین سٹوکس: ’دی سن کی کہانی غیر اخلاقی اور سنگدلانہ ہے‘

انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ دی سن اخبار میں ان کے خاندان کے بارے میں شائع ہونے والی خبر ’قابلِ نفرت‘ اور ’صحافت کی پست ترین قسم‘ ہے۔ منگل کے روز شائع ہونے والی ایک خبر میں دی سن اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ بین سٹوکس کے سوتیلے بہن اور بھائی کو قریباً 31 برس قبل قتل کر دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے بین سٹوکس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان جاری کرتے

Read more

قصور: مٹی کے تودوں سے تین گمشدہ بچوں کی لاشیں برآمد

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں تقریباً گذشتہ تین ماہ میں گم ہونے والے چار میں سے تین بچوں کی لاشیں ایک ہی مقام سے ملی ہیں۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد اقبال نے بی بی سی کو بتایا کہ بچوں کی لاشیں منگل کی شام چونیاں بائی پاس انڈسڑیل سٹیٹ کے علاقے میں مٹی کے تودوں سے ملی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ لاشیں اس وقت ملیں جب ایک ٹریکٹر ٹرالی والا وہاں پر مٹی لینے

Read more

نمرتا کیس میں اہل خانہ کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج میں ایک ہندو طالبہ شریمتی نمرتا کی موت کی وجہ گلے کا گھٹنا قرار دی گئی ہے، تاہم خاندان نے اس کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نمرتا کے گلے پر نشانات بھی موجود ہیں لیکن ان کی موت کی وجہ اس حوالے سے مکمل اور حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی دی جاسکتی

Read more

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر انڈیا کا بیان مسترد کرتے ہیں: پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنے زیر انتظام کشمیر کے حوالے سے انڈین وزیر خارجہ کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ درانہ بیانات کو مسترد کرتا ہے۔ اس سے قبل انڈیا کے وزیر خارجہ داکٹر ایس جے شنکر نے کہا تھا کہ دفعہ 370 کا خاتمہ انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر انڈیا کا حصہ ہے اور وہ انڈیا کے اقتدار اعلیٰ کے تحت آ جائے گا۔ پیر کو پاکستانی دفتر خارجہ

Read more

اسرائیل میں انتخابات: نتن یاہو اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ

تازہ انتخابی جائزوں کے مطابق کسی بھی جماعت کو واضح برتری حاصل نہیں ہے اسرائیلی ووٹرز پانچ ماہ میں دوسری بار عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نتن یاہو نے اپریل میں ہونے والے انتخابات کے بعد حکومت سازی میں ناکامی کے بعد ملک میں دوبارہ عام انتخابات کا اعلان کیا تھا۔ انتخابات سے پہلے آخری رائے عامہ کے جائزے میں سامنے آیا ہے کہ نتن یاہو کی جماعت لیکود پارٹی کو سابق آرمی سربراہ بینی گینٹز

Read more

مرد کا پردہ

کچھ عرصہ پہلے ٹی وی پر ایک گرما گرم ٹی وی ٹاک شو دیکھتے ہوئے ایک دم انکشاف ہوا کہ ٹی وی پر شام سات بجے کے بعد آنے والے تقریباً تمام مرد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں ورنہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہر روز دنیا جہان کے ہر مسئلے پر اتنا غصہ، اتنی چیخ وپکار یقیناً یہ فشار خون کا مسئلہ ہی ہوسکتا ہے۔ یہ پروگرام دیکھ دیکھ کر میرا بلڈ پریشر بھی جمپ کرنے لگا تو میں

Read more

افغانستان: انتخابی ریلی میں دھماکہ، کم از کم 26 افراد ہلاک

کابل کے قریب صوبہ پروان میں ہونے والی انتخابی ریلی سے صدر اشرف غنی نے بھی خطاب کرنا تھا افغانستان میں الیکشن ریلی میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ ریلی کابل کے شمال میں واقع پروان صوبے میں ہو رہی تھی اور اس سے صدر اشرف غنی نے بھی خطاب کرنا تھا۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک ایک اور دھماکہ بھی ہوا ہے جس

Read more

سارا ٹامس: بغیر رکے چار مرتبہ انگلیش چینل عبور کرنے والی پہلی خاتون

کینسر سے بچ جانے والی خاتون اب دنیا کی وہ پہلی شخص ہیں جنھوں نے برطانیہ اور فرانس کے درمیان انگلش چینل کہلانے والے سمندر کو بغیر رُکے مسلسل چار مرتبہ عبور کیا ہے۔ سارا ٹامس 37 برس کی ہیں، انھوں نے تیرنے کے اس تاریخ ساز سفر کا آغاز اتوار کی علی الصبح کیا اور 54 گھنٹے تک مسلسل تیرنے کے بعد انگلش چینل کے دو چکر مکمل کیے۔ کھلے سمندروں میں میراتھن سوئمنگ کرنے والی تیراک نے، جن

Read more

نظام کے اربوں روپے پر ہندو پاک میں تنازع

نظام شاہی ریاست حیدرآباد کے ساتویں حکمراں میر عثمان علی خان صدیقی نے 1911 سے 1948 تک حکومت کی حیدرآباد کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان صدیقی کے دربار کے وزیر خزانہ نواب معین نواز جنگ نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کے بینک اکاؤنٹ میں دس لاکھ پاؤنڈ کی رقم جمع کرائی تھی جس میں آج 35 گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس وقت برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر حبیب ابراہیم رحمت اللہ کے لندن بینک

Read more

کرکٹ فکسنگ: انڈیا کی خواتین کرکٹرز سے رابطوں پر بکیز کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے بی بی سی ہندی کے عمران قریشی کو بتایا کہ راکیش بفنا اور جتندرا کوٹھاری پر فریب دہی اور سٹے بازی کے الزامات لگائے گئے ہیں انڈین پولیس نے دو بکیز کے خلاف انڈیا کی قومی ٹیم کی دو خواتین کرکٹرز کو میچ فکس کرنے کے لیے رابطہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مبینہ واقعہ فروری کے مہینے میں انڈیا اور انگلینڈ کی محدود اوورز کی کرکٹ سیریز سے پہلے ہوا۔ پولیس نے بی

Read more

کیا سعودی عرب اور ایران میں براہ راست جنگ ہو سکتی ہے؟

کئی دہائیوں سے سعودی عرب اور ایران میں جھگڑا ہے۔ وہ ایک دوسرے کے دیرینہ دشمن ہیں لیکن اب حال ہی میں کشیدگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ کچھ یوں بیان کی جا سکتی ہے: ایران اور سعودی عرب ساتھ کیوں نہیں چلتے؟ سعودی عرب اور ایران دو طاقتور ہمسائے ہیں اور خطے میں اپنی برتری کے لیے شدید کوشاں ہیں۔ دہائیوں سے چلا آرہا جھگڑا مذہبی اختلافات کی وجہ سے بڑھا ہے۔ یہ دونوں ممالک

Read more

فلسطین میں گھریلو تشدد: اسراء کی موت نے فلسطینی معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسراء غریب غرب اردن کی ایک جان پہچانی میک اپ آرٹسٹ تھیں جب ایک نوجوان عورت کو ٹوٹی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ الحسین ہسپتال میں لایا جاتا ہے تو ڈاکٹر مضروبہ کا علاج شروع کر دیتے ہیں۔ یہاں ہر کوئی زخمی نوجوانوں کا علاج کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ یہ ہسپتال فلسطینی شہر بیت اللحم کے قریب واقع ہے جس کی مصروف گلیاں ہمیں ان مہاجر کیمپوں اور اسرائیلی چیک پوسٹوں لے تک جاتی ہیں جہاں اکثر

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس: درخواست کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

SUPREME COURT OF PAKISTANجسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس اس بنیاد پر بنایا گیا کہ اُنھوں نے اپنی بیرون ملک جائیدادوں کا ذکر انکم ٹیکس کے گوشواروں میں نہیں کیا پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ منگل کو

Read more

مولانا فضل الرحمن: سیاست کے کھیل کا بارہواں کھلاڑی

پاکستان کی سیاست کا میچ اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اگلی سہ ماہی کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی شروع ہو چکا ہے، نئی نئی ٹیمیں وجود میں آرہی ہیں، اُکھاڑ پچھاڑ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن اپنی صف بندیوں جبکہ حکومت احتساب کے تازہ دم دستوں کے لیے تیار ہے۔ گذشتہ برس جولائی میں انتخابات سے قبل ایک اہم اننگز کا آغاز کیا گیا۔ احتساب کی اس اننگز میں جناب عمران خان نے شاندار بولنگ کی۔ اپوزیشن کی

Read more

مریم نواز کی مسلم لیگ نواز کی نائب صدارت کے خلاف درخواست مسترد

PMLNمریم نواز کو رواں برس مئی میں مسلم لیگ ن کا نائب صدر مقرر کیا گیا تھا۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے سیاسی عہدے کے خلاف تحریکِ انصاف کی رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان کی سربراہی میں کمیشن کے تین رکنی بینچ نے اس معاملے پر پیر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل کی صبح سنایا گیا۔ مریم نواز کو

Read more

سکیورٹی کا مسئلہ ہے یا کچھ اور، دفاتر میں سمارٹ فونز پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس زیرِ حراست تشدد اور ملزمان کی ہلاکت کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد گذشتہ چند روز سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر واقعہ میں بات موبائل فون کے ذریعے بننے والی ویڈیوز کے باہر آنے سے شروع ہوتی تھی۔ پنجاب پولیس پر تنقید نے اس وقت زیادہ شدت اختیار کی جب رحیم یار خان پولیس کی حراست میں صلاح الدین نامی چوری کے ملزم کی ہلاکت کی خبر سامنے

Read more

کابل: خودکش حملے میں بچ جانے والے دولہا دلہن اپنوں کی نفرت کا شکار

میر واعظ علمی نکاح نامے پر دستخط کرنے والے تھے جب دھماکہ ہوا دُھواں چھٹنے کے بعد پتہ چلا کہ کس سطح کی تباہی ہوئی تھی۔ بربادی کا ایک منظر جو کابل میں ایک شادی کی تقریب میں دھماکہ کے بعد دیکھا گیا۔ یہ تقریب دولتِ اسلامیہ کے ایک خود کش حملے کا نشانہ بنی تھی۔ اس تقریب میں دولہا اور دلہن دونوں بچ گئے لیکن شادی میں شریک ہونے والوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ لیکن ہلاک ہونے

Read more

افغانستان کی جنگ: اگست 2019 میں کتنا جانی نقصان ہوا؟

بی بی سی کی تحقیق کے مطابق اگست کے مہینے میں 611 واقعات میں 2307 افراد ہلاک ہوئے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ افغانستان میں اگست کے مہینے میں پرتشدد حملوں اور کارروائیوں میں روزانہ اوسطاً 74 افراد ہلاک ہوئے جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے۔ یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ افغانستان میں پرتشدد واقعات کے نہ رکنے والے سلسلے سے ملک کا بیشتر حصہ متاثر ہو رہا ہے جبکہ 18 سال کی طویل

Read more

سعودی تنصیبات پر حملے: ’یقینی طور پر لگ رہا ہے کہ یہ ایران کا کام تھا۔‘

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کے حتمی تعین کا انتظار کریں گے کہ حملوں کا ذمہ دار کون تھا امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ بات یقینی دکھائی دے رہی ہے کہ سنیچر کو سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے پیچھے ایران کا ہی ہاتھ تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ کسی اقدام کا فیصلہ کرنے سے قبل مزید ثبوت چاہتا ہے تاہم وہ پرامید ہیں

Read more

خیبرپختونخوا میں طالبات کے لیے ’چادر یا عبایہ لازمی‘ قرار دینے کا اعلامیہ واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے اپنے ہی صوبے کے محکمہ تعلیم کی طرف سے سرکاری سکولوں میں طالبات کے لیے چادر یا عبایہ پہننا لازمی قرار دینے کے سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات اور صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے پیر کی شام ذرائع ابلاغ کو جاری ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ’بچیوں کے لیے چادر لازمی قرار دینے کا اعلامیہ حکومت کی

Read more

برطانیہ کی افیون کی تجارت نے کس طرح انڈین کاشتکاروں کو غربت میں دھکیل دیا

امیتاو گھوش کا مشہور ناول ’سی آف پوپیز‘ میں ایک خاتون کردار ہے جس کا تعلق شمالی انڈیا کے ایک ایسے گاؤں سے ہے جہاں افیون کی کاشت ہوتی تھی۔ اس کا افیون کے بیج کو پہلی بار دیکھنے کا تجربہ یاداشت میں اب تازہ ہے۔ جب وہ افیون کے بیج کو ایسے دیکھتی ہیں جیسے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو اور پھر ان کو اچانک سمجھ آتی ہے کہ یہ کسی اور سیارے سے نہیں آیا بلکہ یہ بذات

Read more

تصاویر: آئی ایم فوٹوگرافی ایوارڈز میں دنیا بھر سے بھیجی گئی تصاویر

تخلیقی کمیونٹی آئی ایم نے اپنے سالانہ تصویری مقابلے کے 100 فائنلسٹس کا اعلان کر دیا ہے۔ 10 موضوعات میں تقسیم اس مقابلے میں 150 ممالک سے ایک لاکھ فوٹوگرافرز نے تقریباً 10 لاکھ تصاویر بھیجیں۔ اکتوبر میں شارٹ لسٹ ہونے والی تصاویر کو برلن کے فوٹو وویک کے دوران نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا اور ہر کیٹیگری کے فاتح اور اس سال کے بہترین فوٹوگرافر کا اعلان کیا جائے گا۔ فائنل کے لیے منتخب ہونے والی کچھ

Read more

شمالی وزیرستان: جمعے اور سنیچر کی درمیانی سپین وام میں کیا ہوا؟

صحافیوں کے بقول بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ غلطی فہمی کے نتیجے میں پیش آیا کیونکہ تین دن گزر جانے کے بعد بھی اس کے اصل شواہد سامنے نہیں آ سکے ہیں (فائل فوٹو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سپین وام کے مقام پر سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے خلاف قبائل کی طرف سے شروع کیا گیا احتجاجی دھرنا قبائلی

Read more

کشمیر: آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد ہونے والی ہلاکتوں کے متضاد اعداد و شمار اور وجوہات

اسرار کی موت کے بارے میں ان کے اہلخانہ اور پولیس کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد وادی میں ہلاکتوں کی تعداد کے متضاد اعداد و شمار اور ان کی وجوہات کے بارے میں متضاد بیانات دیے جا رہے ہیں۔ بی بی سی کی یوگیتا لیمائے نے سرینگر میں پیش آنے والے بعض واقعات کا جائزہ لیا ہے۔ 17 سالہ اسرار احمد خان چھ اگست کو اپنے گھر

Read more

مہندر سنگھ دھونی: کیا وہ بین الاقوامی کرکٹ میں دوبارہ نظر آئیں گے؟

سابق انڈین کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈین ٹیم کی شکست کے بعد سے کرکٹ کے میدان سے باہر ہیں۔ دھونی کی ریٹائرمینٹ کے بارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ لیکن فی الحال دھونی اور انڈیا کا کرکٹ کنٹرول بورڈ بی سی سی آئی، دونوں ہی اس موضوع پر خاموش ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ساتھ شروع ہونے والی ٹی

Read more

امریکہ: نیند میں ڈراؤنا خواب دیکھتے ہوئے خاتون نے ہیرے کی انگوٹھی نگل لی

PA Media ایک امریکی خاتون نے نیند میں اپنی منگنی کی انگوٹھی نگل لی جس کے بعد اسے سرجری کے ذریعے ان کے پیٹ سے نکالا گیا۔ 29 سالہ جینا ایونز کے مطابق ’وہ اور ان کے منگیتر بوبی ایک تیز رفتار ٹرین پر تھے جب انھوں نے ’برے لوگوں‘ سے بچانے کے لیے اپنی انگوٹی نگل لی۔‘ جب وہ کیلیفورنیا میں اپنے گھر میں اٹھیں تو انھیں احساس ہوا کہ وہ ایک خواب تھا لیکن اس کے ساتھ ان

Read more

تعلیم سے وقفہ اور بیکنگ کا شوق، مانچسٹر کی ثنا انسٹاگرام پر انفلوئنسر بن گئیں

’کالج کے بعد میں سیدھا یونیورسٹی نہیں جانا چاہتی تھی، اس لیے میں نے ایک سال کا وقفہ لے لیا اور اپنے شوق میں بیکنگ کرنا شروع کردی۔‘ جب برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی ثنا سوڈاوالا نے اے لیول کی تعلیم مکمل کی تو انھیں اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ زندگی میں آگے کیا کرنا ہے۔ مستقبل کی غیر یقینی میں انھیں بیکنگ کا شوق پیدا ہوا تو انھوں نے سوشل میڈیا پر

Read more

گھوٹکی: مندر کی بےحرمتی پر توہینِ مذہب کا مقدمہ

پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک ہندو استاد پر توہینِ رسالت کا الزام عائد کیے جانے کے بعد مشتعل ہجوم کی جانب سے مندر کی بےحرمتی اور ہندو برادری کی دکانوں میں لوٹ مار کے الزامات پر درجنوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ نوتن مل نامی استاد پر ان کے ایک شاگرد نے سنیچر کو پیغمبر اسلام کی توہین کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد گھوٹکی شہر میں ہنگامہ آرائی کے

Read more

انڈین حکومت کشمیر میں جلد از جلد عام حالات بحال کرے: سپریم کورٹ

انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت سے سوموار کو کہا ہے کہ کشمیر میں جس قدر جلد ممکن ہو معمول کی زندگی بحال کرنے کی تمام تر کوششیں کرے۔ ادھر انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت حکومت کسی بھی شخص کو دو برس تک بغیر مقدمہ چلائے حراست میں رکھ سکتی ہے۔ فاروق عبداللہ پانچ اگست

Read more

سعودی تنصیبات پر حملے: غلط حساب کتاب سے ایسا تنازع پیدا ہو سکتا ہے جو واقعی کوئی نہیں چاہتا

سعودی اتحاد یمن میں حوثی باغیوں پر وقتاً فوقتاً فضائی حملے کرتا رہتا ہے حوثی کہتے ہیں یہ انھوں نے کیا، امریکہ کا اصرار ہے کہ اس کے پیچھے ایران ہے اور ایران اس حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتا ہے۔ سعودی عرب میں تیل کی سب سے اہم تنصیبات پر ڈرامائی حملے کے بعد الفاظ کی متوقع جنگ جاری ہے۔ ان حملوں نے یہ بھی دکھا دیا ہے کہ عالمی معیشت میں مرکزی اہمیت کی حامل تیل تنصیبات

Read more

ایشز سیریز: ٹِم پین بس آسٹریلوی وزیراعظم کو کال نہ کر سکے

آسٹریلوی کپتان ٹِم پین کا کرئیر عجیب موڑ سے گزر رہا ہے۔ دو سال پہلے ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بن رہی تھی۔ 30 سال سے زائد عمر ہو چکی تھی اور مزید انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی امید اور ہمت، دونوں معدوم ہوتے جا رہے تھے یہاں تک کہ وہ بلے ساز کمپنی ‘کوکابرا’ میں ملازمت بھی ڈھونڈ چکے تھے۔ لیکن پھر اچانک آسٹریلوی کرکٹ پہ ایسا عجب وقت پڑا کہ یکے بعد دیگرے تمام وکٹ کیپر فلاپ ہونے

Read more

سماحہ جہانگیر: سڑک پر فوٹوگرافی پاکستان میں لڑکیوں کے لیے آسان نہیں

’میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو بہت اچھے آرٹسٹ ہوتے ہیں مگر میڈیکل میں آ کر اپنے شوق سے دوری اختیار کر لیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس کے لیے اب وقت نہیں ملتا لیکن میں فوٹوگرافی کو آج بھی خصوصی وقت دیتی ہوں تاکہ جو چیز مجھے ذہنی طور پر سکون دیتی ہے وہ مجھ سے دور نہ چلی جائے۔‘ یہ الفاظ ہیں سماحہ جہانگیر کے جو کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی

Read more

آخری ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جیت، 47 سال بعد سیریز برابر

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے اتوار کے روز 135 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔ تاہم گذشتہ ایشز جیتنے کے نتیجے میں ایشز کا اعزاز آسٹریلیا کے پاس ہی رہے گا۔ 47 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایشز سیریز برابر رہی ہو۔ اول کے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کے بولرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ

Read more

ملالہ کی ٹویٹس پر پاکستانی و انڈین صحافیوں میں گرما گرمی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، پابندیوں اور قدغنوں کا سلسلہ جو گذشتہ 40 روز سے جاری ہے جہاں پاکستان اور انڈیا کے مابین سیاسی و سرحدی کشیدگی کی وجہ بنا ہوا ہے وہی اس پر پاکستان اور انڈیا کے صحافی بھی حساس دکھائی دیتے ہیں۔ یہ معاملہ جو دیگر ملکی و بین الاقوامی خبروں کے وجہ سے سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں پیچھے چلا گیا تھا، ایک مرتبہ پھر اس وقت موضوع بحث بنا جب پاکستان سے

Read more

ای سگریٹ عام سگریٹ کے مقابلے میں ‘ کم نقصان دہ’ تو پھر پابندی کیوں؟

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ویپنگ یا ای سگریٹ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے بعد اس کی فروخت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ پوری دنیا میں ای سگرٹ پر کتنی رقم خرچ کی جاتی ہے اور کیا یہ سگریٹ روایتی سگریٹ کے مقابلے محفوظ ہیں؟ 1-ویپنگ دن بہ دن مقبول ہو رہی ہے عالمی ادارۂ صحت کے مطابق عالمی سطح پر تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں ایک چھوٹی لیکن مستقل کمی واقع ہوئی

Read more

سعودی عرب میں حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمت میں تیزی سے اضافہ

سنیچر کے روز سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھی ہیں اور گذشتہ چار ماہ کی بلند ترین سطی کو جا پہنچی ہیں۔ ان حملوں کی وجہ سے تیل کی عالمی رسد میں فوری طور پر پانچ فیصد کمی آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کے بیرل کی قیمت میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور وہ 71.95 ڈالر فی بیرل تک

Read more

عالمی ادارۂ صحت: چھوٹے بچوں کو ٹیلی ویژن دیکھنے کا عادی مت بنائیں

برطانوی محکمۂ صحت کے اس بارے میں کوئی رہنما اصول نہیں ہیں لیکن اتنا ضرور کہا گیا ہے کہ سونے سے پہلے ٹیلی ویژن نہیں دیکھنا چاہیے عالمی ادارۂ صحت کے نئے رہنما اصولوں میں کہا گیا ہے کہ دو برس سے کم عمر کے بچوں کو ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے نہیں بٹھانا چاہیے۔ جبکہ دو برس سے زیادہ اور چار برس کی عمر تک کے بچوں کے سکرینز کے سامنے بیٹھنے کا وقت زیادہ سے

Read more

گانا چوری کا الزام: فرحان سعید اور سلیم مرچنٹ کی ٹوئٹر پر نوک جھوک

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تو چپقلش کوئی نئی بات نہیں ہے۔ دونوں پڑوسی ممالک متعدد جنگیں بھی لڑ چکے ہیں۔ سنیچر کو دونوں ممالک کے گلوکاروں کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ایک لفظی جنگ کیا چھڑی کہ آن لائن مخلوق بھی اس میں کود پڑی۔ اس بار پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا گانا ’رویا‘ اور انڈیا کے سلیم مرچنٹ کا گانا ’ہاریا‘ اس لفظی جنگ کا سبب بنے۔ اس کی شروعات اس وقت ہوئی

Read more