کیا عرب دنیا میں مذہب سے دوری بڑھ رہی ہے؟

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے اب تک کے سب سے بڑے اور تفصیلی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عربوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد اب خود کو غیر مذہبی قرار دے رہی ہے۔ یہ تحقیق ان کئی مطالعوں میں سے ہے جو کہ جنسی رویوں، تحفظ، ہجرت اور خواتین کے حقوق سے لے کر کئی معاملات پر ان کے خیالات جاننے کے لیے کی گئی۔ بی بی سی نیوز عربی کے لیے عرب بیرومیٹر ریسرچ نیٹ ورک

Read more

قبائلی اضلاع میں انتخابات: پہلی مرتبہ دو خواتین جنرل نشستوں پر مردوں کے مدِ مقابل

ناہید آفریدی کہتی ہیں وہ صرف جیتنے کے لیے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہیں بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ عورتوں میں سیاسی شعور پیدا ہو ’میں الیکشن جیتتی ہوں یا ہارتی ہوں اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا مقصد ہے کہ عورتوں کو قدامت پسند اور قبائلی ماحول سے نکال کر انتخابی عمل میں شامل کروں تاکہ وہ بھی مردوں کے برابر علاقے کی ترقی میں حصہ لیں اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر سکیں۔‘

Read more

القاعدہ سندھ کا امیر، ڈینیئل پرل کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم القاعدہ سے تھا پاکستان میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے تین مشتبہ دہشت گردوں کو ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم القاعدہ سے تھا۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح مشتبہ ملزمان کی

Read more

کیا مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے؟

امریکہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں انڈیا میں اقلیتوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافے کی نشاندہی کی ہے جسے دہلی نے یہ کہہ کر سختی سے مسترد کر دیا کہ امریکہ کو انڈیا کے اندرونی معاملات میں دخل دینے کا حق نہیں۔ لیکن اس کے ایک ہی دن بعد انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک 24 سالہ مسلم نوجوان تبریز انصاری کی موت ہو جاتی ہے جسے ایک بھیڑ نے چند روز قبل بجلی کے پول

Read more

پاکستان میں خواتین ممبران اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شاعرانہ اندازِ بیاں اور تندوتیز جملے

مسلم لیگ نون کی سرگرم رکن مریم اورنگزیب نے فہمیدہ ریاض کے شعر کا سہارا لیا پاکستان میں آج کل مختلف اسمبلیوں میں بجٹ اجلاس جاری ہیں جہاں لوگوں کے نمائندے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان بجٹ اجلاسوں میں کچھ خواتین ممبران نے اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے شاعرانہ انداز اپنایا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران مسلم لیگ ن کی سرگرم رکن مریم اورنگزیب نے اپنا نکتہ

Read more

امریکہ ایران کشیدگی: امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کی سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران جدہ میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے سٹریٹیجک تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ مزید پڑھیے متعدد ایئر لائنز کا ایرانی فضائی حدود سے گریز امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہو گا؟ امریکہ، ایران اور خلیج:

Read more

کانگریس رہنما ادھیر رنجن چوہدری: ’انڈیا کے وِنگ کمانڈر ابھینندن کی مونچھوں کو قومی مونچھ قرار دیا جائے‘

ہر ملک کا قومی ترانہ ہوتا ہے۔ قومی کھیل، پہناوا، پکوان، ان سب کے بارے میں بھی سنا ہے۔ قومی جانور، پرندہ، یہاں تک کہ پھول بھی۔ چلیں ٹھیک ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی قومی مونچھ کے بارے میں سنا ہے؟ ہم مذاق نہیں کر رہے۔ سنجیدہ ہیں۔۔۔ ہوا یوں کہ انڈین پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں کانگریس پارٹی کے سربراہ ادھیر رنجن چوہدری وِنگ کمانڈر ابھینندن وردھمان کی تعریف کر رہے تھے اور انھیں خراج تحسین پیش کر

Read more

استنبول میں اردوان کو شکست: استنبول کے نئے میئر کون ہیں؟

امام اولو کی جیت کے بعد ٹویٹر پران کے فالورز کی تعداد 350,000 سے بڑھ کر 2.75 ملین تک پہنچ چکی ہے ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو استنبول میں میئر کے لیے دوبارہ ہونے والے انتخابات میں بھی شکست ہو گئی ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد اب استنبول پر حزب مخالف کی جماعت کے امیدوار اِکرم امام اولو شہر کے نئے میئر بن چکے ہیں۔ تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے اور نتائج کے مطابق

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: افغانستان کی بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت

انگلینڈ اور ویلز میں جاری 12ویں کرکٹ ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پیر کو افغانستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ یہ دونوں ورلڈ کپ کے کسی میچ میں مدِمقابل ہیں۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ افغانستان کی ٹیم تاحال اس ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں ہے جبکہ بنگلہ دیش نے اپنے چھ میچوں میں سے دو میں

Read more

شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف اپیل باقاعدہ سماعت کے لیے منظور

شکیل آفریدی آج کل پنجاب کے شہر ساہیوال میں انتہائی سخت سکیورٹی والی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں پشاور ہائی کورٹ نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے آپریشن میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف دائر کردہ نظر ثانی کی اپیل باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لی ہے۔ نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کے مطابق یہ حکم پیر کو پشاور ہائی کورٹ

Read more

لارڈز میں پاکستان کی فتح: ‘کوئی پوچھے تو کہنا قمر باجوہ آیا تھا’

Radio Pakistanاتوار کے روز لارڈز کے میدان میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی درمیان ہونے والا میچ پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اور فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جرنل آصف غفور نے بھی دیکھا اتوار کو پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ 2019 کے ایک ایسے مقابلے میں شکست دی جسے نہ جیتنے کی صورت میں ٹیم کو گھر واپسی کا ٹکٹ کٹانا پڑتا۔ یوں تو کئی مایہ ناز کھلاڑی و

Read more

برطانیہ کا وہ کیفے جہاں آپ پیسے دینے کے پابند نہیں!

یہ شمال مشرقی لندن کے ایک مصروف کیفے میں معمول کی صبح ہے۔ کٹلری کھنکھنا رہی ہے اور لوگ ناشتہ کرتے ہوئے اپنی قریبی میزوں پر موجود دیگر لوگوں کے ساتھ باتوں میں مصروف ہیں جبکہ اسکول کے بچے اپنے دوستوں کے اندر داخل ہونے پر چلّا کر ان کا استقبال کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر والتھمسٹو کے علاقے کا ’ایگز اینڈ بریڈ کیفے‘ کوئی عام کیفے نہیں۔ یہاں کسٹمر بیٹھ کر زبردست ناشتے کا مزہ لے سکتے ہیں اور

Read more

ایچ آئی وی: کیا یہ وائرس صوبہ پنجاب میں بھی پھیل رہا ہے؟

مقامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی حالیہ خبروں سے یہی تاثر ملتا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس پنجاب میں بھی تیزی سے پھیل رہا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ وہ خبر تھی جس کے مطابق فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں ایچ آئی وی کے متاثرین کی تعداد 2800 تک پہنچ چکی ہے (فائل فوٹو) پاکستان حال ہی میں ایچ آئی وی کی وجہ سے عالمی خبروں میں رہا۔ یہ خطرناک وائرس ملک کے جنوبی صوبے سندھ میں پھوٹا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: ’گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا‘

انڈیا سے شکست کا غم ہی ایسا شدید ہوتا ہے کہ اس کے بعد سنبھلے ہی بنتی ہے۔ کیونکہ کسی بھی چیز کا معیار ایک خاص حد سے نیچے نہیں گر پاتا، اس حد پر پہنچ کر اسے اٹھنا ہی ہوتا ہے۔ بحیثیتِ مجموعی پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم پچھلے دو سال شائقین کی آنکھوں کا تارا رہی ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی کی جیت نے اس قوم کو ایکا ایکی ڈھیر سارے ہیروز دے دیے، جو آفریدی کے بعد کوئی نیا

Read more

کم جونگ ان کو ٹرمپ کی جانب سے ’شاندار‘ خط موصول

کم جونگ ان کو صدر ٹرمپ کا خط پڑھتے ہوئے دکھایا گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اس کے رہنما کم جونگ ان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک ذاتی خط موصول ہوا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے کے مطابق کم جونگ ان نے خط کو ‘بہترین’ قرار دیا اور کہا کہ وہ اس کے دلچسپ مواد پر ‘سنجیدگی سے غور کریں گے۔’ اس کے علاوہ انہوں نے صدر ٹرمپ

Read more

’فلسطینیوں کو آزادی چاہیے، اربوں ڈالروں کی باتیں نہیں‘

فلسطینی علاقوں میں بحرین میں ہونے والی دو روزہ کانفرنس کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔ فلسطین کے وزیرِ خزانہ نے امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کے منصوبے کے اقتصادی حصے کو غیر حقیقی اور ایک خواب و خیال قرار دیا ہے۔ وزیرِ خزانہ شُکری بشارا نے کہا ہے کہ فلسطینی خطے میں امن چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنے ملک کی تعمیر کر سکیں۔ انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو بحرین میں ہونے والی کانفرنس میں اربوں

Read more

ایتھیوپیا: فوج کے سربراہ جنرل سيارا میکنن کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

افریقی ملک ایتھوپیا کی فوج کے سربراہ جنرل سيارا میکنن کو دارالحکومت ادیس ابابا میں ان کے باڈی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ ایتھوپیا کے وزیرِ اعظم ابئ احمد نے اعلان کیا ہے کہ جنرل میکنن اور ان کے ساتھی ملک کے شمالی علاقے امھارہ میں ایک فوجی بغاوت کو کچلتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ امھارہ کے گورنر أمباتشو میکنن کو بھی امھارہ میں ہی ان کے مشیر سمیت باغیوں نے ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم

Read more

بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہے

کل بھی کراچی میں زمین اسی طرح تپ رہی تھی جیسے آج تپ رہی ہے۔ کل بھی میں اسی زیرِ تعمیر موڑ سے گزرا جہاں آتی جاتی گاڑیوں کے ٹائروں کی دھول آج بھی اس دو ڈھائی سال کی بچی کے منہ پر پینٹ کی طرح جمی ہوئی تھی جس کی ماں مسلسل ہاتھ پھیلائے کھڑی تھی۔

جیسے اس زیرِ تعمیر موڑ پر ایک عرصے سے پڑے پتھر، مسلسل اٹھتی گرد، ٹوٹے فٹ پاتھ کا کنارہ پڑے ہیں۔ بالکل ویسے ہی یہ بچی اور اس کی ماں اس منظر کا حصہ ہیں۔ اگر یہ انسان ہوتے تو اسی جگہ نیم ایستادہ نہ رہنے دیے جاتے۔

Read more

ورلڈ کپ 2019: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویراٹ کوہلی پر 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد

آئی سی سی کے مطابق ویراٹ کوہلی نے افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویراٹ کوہلی پر آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ویراٹ کوہلی نے سنیچر کو ساوتھ تھپٹن میں افغانستان کے خلاف کھیلے جانے

Read more

’ کپڑے نہیں خصلت بدلیے‘

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ جہاں ایک طرف جرائم کی شرح میں بھی تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے وہاں پولیس کی استعداد کار کو بڑھانے پر توجہ دینے کی بجائے اس کا یونیفارم بدلنے پر فوکس کیا جارہا ہے تاکہ عوام کی نظر میں پولیس  کی کارکردگی بہتر ہو نہ ہو لیکن  کم از کم پولیس کے تشخص کو ہی  بہتر بنایا جاسکے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ جس طرح بیل پر گینڈے کی کھال چڑھا دی جائے تو

Read more

قدیم زمانے کے لوگوں کی بھنگ سے آگاہی

پامیر کے پہاڑوں میں اونچائی پر واقع تدفین کے مقام پر قدیم موسیقی آلے ہارپ سے نکلنے والی دھُن اور جلتے ہوئے گانجے اور جونیپر کی خوشبو ہوا میں پھیل گئی تھی۔۔۔ یہ ماورائی طاقتوں اور مردہ افراد سے رابطہ کرنے والی تقریب کا ایک حصہ تھا۔ چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں فورینسک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آثار قدیمہ کی جانچ کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق یہ رسومات 2500 سال پہلے ادا کی جاتی تھیں اور نفسیاتی

Read more

کھادا پیتا لاہے دا، باقی احمد شاہے دا

بجٹ کی نحوست سر پہ منڈلا رہی ہے ۔ تاریخ نہایت بے حیائی سے خود کو دہرا رہی ہے ۔ اس خطے کی بدنصیبی رہی ہے کہ اس پر اکثر و بیشتر شرابی، افیمی، نا اہل، کند ذہن، کٹھ پتلی حکمران مسلط رہے ہیں۔ ان حکمرانوں کے پیچھے ہمیشہ ہی کچھ طاقتیں ہوا کرتی تھیں۔ یہ طاقتیں وہی تھیں جنھیں اب تاریخ کے کچھ طالب علم لٹیرے اور باقی ہیرو سمجھتے ہیں۔ ان طاقتوں کا ایک ہی مقصد تھا، گزری

Read more

پاکستان میں عمر رسیدہ خواجہ سراؤں کے لیے ریٹائرمنٹ ہوم

پاکستان میں تیسری صنف سے تعلق رکھنے والے افراد، جو عموماً خود کو خواجہ سرا کہتے ہیں، کی اکثریت کو اپنے ہی خاندان والے دھتکار دیتے ہیں اور بڑھاپے میں کوئی بھی ان کا سہارا نہیں بنتا۔ بلآخر ایک خواجہ سرا نے عمر رسیدہ خواجہ سرا افراد کی رہائش کے لیے ایک ریٹائرمنٹ ہوم بنایا ہے، جہاں وہ زندگی کے آخری ایام باعزت طریقے سے گزار سکتے ہیں۔ عمر رسیدہ خواجہ سرا اپنے آخری ایام کیسے گزارتے ہیں؟ یہ جاننے

Read more

امریکہ ایران: کشیدگی کے بعد ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید بڑی پابندیاں پیر سے قابلِ عمل ہوں گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے اس پر مزید بڑی پابندیاں عائد کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک تہران میں موجود مقامی قیادت اپنا ارادہ تبدیل نہیں کرتی ان کے خلاف اقتصادی دباؤ قائم رکھا جائے گا۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ’ہم مزید

Read more

کمسن فرشتہ ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے مطابق مئی کے مہینے میں ریپ کے بعد قتل ہونے والی گیارہ سالہ فرشتہ کیس کے ملزم نثار کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل راولپنڈی بھیج دیا گیا ہے۔

تھانہ شہزاد ٹاون پولیس اسٹیشن اسلام آباد کے شعبہ تفتیش کے انچارج انسپکٹر انیس اکبر نے بی بی سی کو بتایا کہ گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ انسپکٹر انیس کے مطابق علاقے ہی سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر مزید تحقیق کی گئی تو گرفتار ملزم کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد دستیاب ہوئے ہیں جن کو اس وقت منظر عام پر نہیں لایا جا سکتا۔

Read more

‘کچھ لاتیں اور گھونسے مارے اور کہا غلط فہمی پر اٹھایا تھا’

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے جبری گمشدگی کے بعد رہائی پانے والے نوجوان علی حیدر بلوچ کا کہنا ہے کہ انہیں رہا کرتے وقت ان سے کہا گیا کہ ‘تمھیں غلط فہمی کی بنیاد پر اٹھایا تھا، جاؤ اب شکایت نہ کرنا۔’ علی حیدر بلوچ نے بی بی سی کو بتایا کہ انہیں 5 روز حراست میں رکھا گیا۔ بقول ان کے گزشتہ اتوار کو تقریباً دوپہر 12 بجے گوادر میں وہ اپنے گھر کے باہر تھے کہ دو

Read more

اسلام آباد کی لال مسجد سے متصل مدرسۂ حفصہ سیل

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ مدرسے کو سیل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہاں پر موجود 150 سے زیادہ طالبات عمارت کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ مسجد کے ساتھ خواتین کا کوئی مدرسہ نہیں ہے اور جس جگہ پر خواتین ہیں وہ حصہ مردوں کے لیے مختص ہے اس لیے وہاں خواتین نہیں رہ سکتیں۔ خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ کی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ

Read more

کرکٹ ورلڈکپ 2019: ’تنقید ضرور ہو لیکن زبان ناشائستہ نہ ہو‘

ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی اور انڈیا سے اہم میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا ہے اور اس دوران بعض شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کرکٹرز اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں سخت الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ پہلے اس کا نشانہ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بنیں اور پھر ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک نوجوان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مخاطب

Read more

صدر ٹرمپ نے ایک امریکی خاتون کو ریپ کرنے کے الزام کو من گھڑت قرار دیا ہے

امریکی خاتون ای یان کیرول نے امریکی صدر ٹرمپ پر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں ریپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990 کی دہائی میں ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے ڈریسنگ روم میں ایک عورت کو ریپ کرنے کے الزامات کو ‘فسانہ’ قرار دیتے ہوئے رد کر دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ کبھی ای یان کارل نامی خاتون سے نہیں ملے اور وہ یہ الزامات اپنی نئی کتاب کی فروخت بڑھانے کے

Read more

پشاور کا گورا قبرستان: ایسا قبرستان جس کی ہر قبر تاریخ کا ایک باب ہے

پشاور میں واقع برطانوی دور کا ایک تاریخی قبرستان اس وقت تجاوزات کی زد میں ہے جہاں تاریخ آہستہ آہستہ مٹی کی تہ در تہ گہرایوں میں دفن ہوتی جا رہی ہے۔ گورا قبرستان پشاور میں پرانی تاریخی قبریں مسمار ہوتی جا رہی ہیں یا ان پر نئی قبریں بننے سے پرانی قبریں منوں مٹی تلے دفن ہو جاتی ہیں اور اس وجہ سے یہاں بعض اوقات انسانی ہڈیاں بھی برآمد ہوتی ہیں۔ البتہ اب بھی چند قدیم قبریں زمانے

Read more

ایران کی فضائی حدود مسافر طیاروں کے لیے ممنوع

امریکی ڈرون طیارے کو ایران کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کے بعد متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اپنے جہازوں کو ایران کی فضائی حدود سے گزرنے سے منع کر دیا ہے دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے عراق میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔ خلیج کی بڑی فضائی کمپنی اتحاد ایئر لائنز نے بھی اپنے طیاروں کو آبنائے ہرمز اور خلیج عمان کے اوپر سے گزرنے سے

Read more

دو دوستوں کو سیٹ بیلٹ سے بیگ بنانے پر عالمی انعام ملے ہیں

دو دوستوں کو پرانی سیٹ بیلٹ سے بیگ یعنی تھیلے یا جھولے بنانے کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس کی فروخت سے وہ بے گھر افراد کو کھانا بھی فراہم کراتے ہیں۔ 29 سالہ شارلٹ بنگھم ویلس اور ان کی ہم عمر ماریا کوسٹا نے سودے سلف کے لیے ’لیکا‘ نامی تھیلا تیار کیا ہے۔ دونوں پہلی بار انگلینڈ کی کاؤنٹی سفک کے سڈبری اپر سکول میں ملی تھیں۔ نیویارک میں منعقدہ انڈیپینڈنٹ ہینڈ بیگ ڈیزائنر ایوارڈز کے

Read more

ورلڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ کے 292 رنز ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

برطانیہ میں جاری آئی سی سی کرکٹ کے عالمی کپ مقابلوں کا 29 واں میچ مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس وقت بیٹنگ کر رہی ہے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 292 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک اس نے 16 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے تھے۔ تفصیلی سکور کارڈ کے لیے کلک

Read more

بھوربن میں افغان سیاسی قیادت کی موجودگی میں امن کانفرنس جاری

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی خوش دلی، نیک نیتی اور مشترکہ ذمہ داری کے احساس کے ساتھ افغانستان میں امن عمل کے لیے سہولیات بہم پہنچانے کا کردار ادا کیا ہے۔ افغان امن کانفرنس پاکستان کے پرفضا مقام مری میں جاری ہے۔ افغانستان سے اس کانفرنس میں سابق وزیر اعظم اور حزب اسلامی کے امیر گلبدین حکمت یار کے علاوہ اہم سیاسی رہنما اور زعما شرکت کررہے ہیں افغانستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے

Read more

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟

ایران اور امریکہ کے درمیان گذشتہ کئی سالوں سے جاری تناؤ کی صورتحال نے جمعرات کے روز اس وقت شدت اختیار کر لی جب ایران کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا کہ اس نے اپنی فضائی حدود میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون گرا دیا ہے۔ اس اعلان کے کچھ دیر بعد امریکہ کے ایک فوجی ترجمان نے تصدیق کی کہ اس کا ایک ڈرون ایران کی جانب سے مار گرایا گیا ہے، مگر ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’پاکستانی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس بن سکتا ہے‘

انگلینڈ اور ویلز میں جاری کرکٹ کے ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی حالت تقریباً ایک جیسی ہے۔ غیر مستقل مزاج کارکردگی نے ان دونوں ٹیموں کو عالمی کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر کھڑا کررکھا ہے۔ ایسے میں فاسٹ بولر وہاب ریاض کو امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنی حریف ٹیم سے نسبتاً زیادہ باصلاحیت ہونے کا فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم اب تک پانچ میں سے صرف ایک میچ جیت کر تین

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ’امریکی فوج ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی فوج ایران کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے تیار تھی تاہم انھوں نے صرف دس منٹ پہلے اپنا ارادہ تبدیل کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ’ پیر کو بین الاقوامی پانیوں میں اڑنے والے ایک ڈرون کو مار گرائے جانے کے بعد ہم گذشتہ رات تین مختلف مقامات پر جوابی کارروائی کرنے کے لیے تیار تھے

Read more

’مائی لارڈ ایک ہی دفعہ 90 روز کا ریمانڈ دے دیں‘

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق صدر اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے قومی احتساب بیورو کے حکام کو ملزم کو دوبارہ 2جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کے روز آصف علی زداری کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں احتساب عدالت میں لایا گیا۔

Read more

ٹیکس پروفائلنگ سسٹم: اپنی ٹیکس تفصیلات تک رسائی آسان پر غیر محفوظ؟

پاکستان کے وزیر برائے محصولات حماد اظہر اور فیڈرل بیورو آف ریوینیو کے چیئرمین شبر زیدی نے ایک پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر نئے ’ٹیکس پروفائلنگ سسٹم‘ کے آغاز کا اعلان کیا جس تک انٹرنیٹ کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اس سسٹم میں پانچ کروڑ 30 لاکھ افراد کی ذاتی، مالیاتی اور دیگر ضروری معلومات موجود ہیں، جیسے کہ آپ کی کل آمدنی کتنی ہے، آپ کے اثاثے کیا ہیں، آپ نے گذشتہ سال کتنا ٹیکس دیا، رواں سال ابھی تک کتنا ٹیکس دے چکے ہیں، آپ کے بیرون ملک سفر کی تفصیلات، گاڑیاں، موبائل کنکشن وغیرہ شامل ہیں۔

Read more

نیکسیئم گروہ کی جبری جسم فروشی کا دھندہ: نیو یارک کی ایک عدالت میں خفیہ سیکس گروہ کے سرغنہ کیتھ رینری نے جرائم تسلیم کرلیے ہیں

امریکہ میں جنسی جرائم کے ایک منظم گروہ کے سرغنہ کیتھ رینری پر نیویارک کی ایک عدالت میں جبراً جسم فروشی اور بچوں کی فحش فلمیں بنانے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔

رینری 20 برس تک نیکسیئم نامی ایک گروہ کے لیڈر رہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا تھا کہ یہ ا ’پنی مدد آپ‘ کرنے کے اصول پر بنایا گیا ایک گروپ ہے اور اس کے ارکان یا پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران گروہ کے سابق ارکان نے گروہ کے طریقہ واردات اور کارگزاریوں کے بارے میں اہم اور خفیہ تفصیلات فراہم کیں۔

انھوں نے بتایا کہ کس طرح گروہ کے ارکان کو اپنے سابق ازدواجی رشتے، ناتے اور تعلق ختم کرنے پر مجبور کیا جاتا اور انھیں ذہنی اور جمسانی بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا۔ کچھ ارکان کو اسقاط حمل پر مجبور کیا جاتا۔ ’غلام اور آقا‘ کی طرح کے اس نظام میں خواتین کو اپنی وفاداریاں ثابت کرنے کے لیے ضمانت کے طور پر اپنی فحش اور تضحیک آمیز تصاویر جمع کرانا پڑتی تھیں۔

Read more

انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری): انڈیا اور پاکستان میں دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دگنی ہو گئی

انڈیا اور پاکستان میں گزشتہ دس برس میں جوہری بموں کی تعداد دُگنی ہو گئی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں پاکستان نے انڈیا سے زیادہ جوہری بم بنائے ہیں۔ یہ بات دنیا میں ہتھیاروں کی صورتحال اور عالمی سلامتی کا تجزیہ کرنے والے سویڈین کے موقر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں کہی ہے۔ سیپری کے جوہری عدم توسیع، آرمز کنٹرول اور ڈس آرمامنٹ پروگرام کے سربراہ شینن کائل نے

Read more

ورلڈ کپ 2019: سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا کے کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں۔ سری لنکا کے کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ پچھلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اگر انگلینڈ نے اس میچ میں کامیابی حاصل کر لی تو وہ پوائنٹس ٹیبل

Read more

رضا اسلان: ’ایران سے جنگ ہو گی یا نہیں سب ٹرمپ کے دماغ میں ہے‘

رضا اسلان حال ہی میں کراچی کی حبیب یونیورسٹی میں بطورِ مہمان لیکچر دینے کے لیے آئے تھے آپ ایرانی نژاد امریکی مصنف اور مبصر رضا اسلان سے ملیں تو وہ مذہب کے بارے میں بات کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اس بارے میں ان کا ایک منفرد نظریہ بھی ہے۔ رضا صرف سات سال کے تھے جب ان کے والدین نے ایران سے امریکہ نقل مکانی کی۔ یہ دور ایران میں انقلاب کا تھا۔ حالانکہ ان

Read more

پیرو کا قدیم گھاس سے بنا ہوا پل

Jordi Busque ہر سال پیرو کے علاقے کوئسکا میں اپوریمیک دریا پر رسی سے بنے پل کو گِرا دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ نیا پل تعمیر کر دیا جاتا ہے۔ یہ پل پیرو کے شاہی خاندان کی آخری باقیات میں سے ایک ہے اور آج بھی قابلِ استعمال ہے۔ کوئسکا نامی یہ پل کم از کم 600 برس قبل ہاتھ سے تیار کیا گیا تھا اور گئے زمانوں میں یہ شاہی سلطنت میں شہروں اور قصبوں کو ملانے

Read more

موسمیاتی تبدیلی: ہمالیہ کے گلیشیئرز پر برف انتہائی تیزی سے پگھل رہی ہے

سرد جنگ کے زمانے میں جاسوسی کرنے والی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کے مطابق ہمالیہ گلیشیئرز کی برف خطرناک حد ک پگھل گئی ہے جس سے گلوبل وارمنگ کے اثرات اب اور نمایاں ہو گئے ہیں۔

ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے امریکہ کی جانب سے فوجی حکمتِ عملی کے مشاہدے کے لیے تیار کردہ پُرانی تصاویر کا موازنہ حال ہی میں خلائی جہازوں سے لی گئی تصاویر سے کیا تو معلوم ہوا کہ گذشتہ 40 برسوں میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر واقع گلیشیئرز میں برف کے پگھلنے کی رفتار دگنی ہو گئی ہے۔

Read more

مغربی افریقہ میں قزاقی: دنیا کے خطرناک ترین سمندر

تیل اور گیس بردار جہاز قزاقوں کے آسان شکار ہوتے ہیں ایک تازہ رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ کے تیل سے مالا مال ساحل جہاز رانی کی دنیا میں خطرناک ترین حصہ ہے۔ بحری قزاقی پر سالانہ رپورٹ مرتب کرنے والے بین الاقوامی ادارے ’ون ارتھ فیوچر‘ کے مطابق دنیا کے باقی تمام سمندری خطوں میں قزاقی کے واقعات میں کمی ہو رہی ہے لیکن مغربی افریقہ میں یہ واقعات بڑھ رہے ہیں اور باقی دنیا کے مقابلے میں زیادہ

Read more

سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی امریکی سینیٹ کی جانب سے مخالفت

امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی قراردار کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے جو کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ جمعرات کو ایک غیر معمولی دو فریقی ایکٹ کے تحت ریپبلیکن پارٹی کی زیرِ قیادت سینیٹ نے اسلحے کی فروخت کو روکنے کے لیے تین قراردادوں کو منظور کیا، تاہم امریکی صدر نے ان قراردادوں کو ویٹو کرنے کا عہد کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا

Read more

ہمارے اور اُن کے ریلو کٹے

کراچی کے نوجوان نے پوچھا کہ سر یہ عمران خان صاحب اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ریلو کٹے کہہ رہے ہیں پہلے جو پی ایس ایل کے لیے باہر سے کھلاڑی آئے تھے اُن کو بھی ریلو کٹا کہا تھا۔ اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ پنجابی کا لفظ لگتا ہے۔ میں نے کہا بیٹے جیسے ہم جیسے پینڈو انگریزی کے دو چار جملے سیکھ لیتے ہیں اور موقع محل دیکھ کر انھیں استعمال کرتے رہتے ہیں اِسی طرح خان

Read more

شوبز ڈائری: پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر کی سونالی بیندرے کے ساتھ افیئر کی تردید

گذشتہ ہفتے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کے عالمی کپ کے میچ میں پاکستان کی ہار کے بعد سوشل میڈیا پر بہت لوگوں نے اپنا غصہ نکالا اور دونو ں ممالک کی عوام نے ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچی۔ اسی دوران انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی تو تو میں میں بھی سامنے آئی۔ لیکن ان سب سے زیادہ دلچسپ ویڈیو پاکستانی کرکٹ سٹار شعیب اختر کی تھی جس میں انھوں نے پہلے تو

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’کرکٹرز کے خاندانوں پر تنقید کا کوئی جواز نہیں‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو اس بات کا افسوس ہے کہ ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی تنقید میں کرکٹرز کے ساتھ ساتھ ان کی خاندانوں کو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انڈیا کے خلاف شکست کے بعد بہت سی باتوں کا میڈیا میں ذکر ہوا اور کھلاڑیوں کو بہت سی باتیں سننے کو ملیں جو بہت زیادہ تکلیف دہ تھیں اور وہ ان

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگانے والے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ کو عمر قید کی سزا

سنجیو بھٹ اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر سکتے ہیں انڈیا میں پولیس کے ایک سابق اہلکار سنجیو بھٹ کو 30 برس قبل ہونے والے ایک قتل میں مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابق اہلکار سنجیو بھٹ وہی ہیں جو سنہ 2002 میں گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے مبینہ کردار پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے اب مسلمان ہندو نہیں ہیں! ‘مسلمان اپنی

Read more

یمن میں جنگ: ’سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت غیرقانونی ہے‘

کیمپین اگینسٹ آرمز ٹریڈ نامی غیر سرکاری گروپ نے مقدمہ لڑ کر سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی فروخت کو غیر قانونی قرار دلوایا ہے برطانیہ کی ایک عدالت نے برطانوی حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اسلحے کی تجارت کے خلاف مہم چلانے والے ایک گروپ ’کیمپین اگینسٹ آرمز ٹریڈ‘ نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ خلیجی ریاست کو برطانوی اسلحے کی سپلائی کا لائسنس غیر قانونی ہے۔

Read more

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قید کے دوران قیدیوں کو ڈپریشن ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ برس دسمبر میں العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سات

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: شعیب ملک شیشہ پئیں یا پیمانہ، ہمارا کیا؟

نوّے کی دہائی کی پاکستانی کرکٹ دنیا بھر میں مشہور تھی۔ وجہِ شہرت ایک دو کرکٹنگ پہلو بھی تھے مگر اکثریت ایسی خبروں کی ہوتی تھی جن سے یہ معلوم پڑتا کہ ڈریسنگ روم میں کسی نے کسی کے بلّا مار دیا، کپتان نے کسی کو تھپڑ جڑ دیا، جونئیرز نے بغاوت کر دی، وغیرہ۔ اور زہے نصیب اگر ٹیم کسی بیرونی دورے پہ نکلتی تو پھر تو کافی کچھ دیکھنے کو ملتا۔ نائٹ کلبز کی فوٹیجز بھی سامنے آتیں،

Read more

علی حیدر بلوچ: والد کی بازیابی کے لیے سرگرم بیٹا خود بھی ’لاپتہ‘

گوادر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دس برس کی عمر سے اپنے لاپتہ والد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والے علی حیدر بلوچ کا نام اب خود بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ علی حیدر کے والد محمد رمضان سنہ 2010 سے لاپتہ ہیں اور علی حیدر نے ان کی بازیابی کے لیے 2013 میں کوئٹہ سے کراچی اور پھر اسلام آباد تک لانگ مارچ میں بھی حصہ لیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے وہ

Read more

حسین اصغر: بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ کون ہیں؟

وفاقی حکومت نے گذشتہ دس سال کے دوران بیرونی قرضوں کی تحقیقات کے لیے قومی احتساب بیورو یعنی نیب کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر کی سربراہی میں ایک انکوائری کمیشن تشکیل دیا ہے۔ یہ کمیشن سابق حکمران جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے، لیے گئے بیرونی قرضوں کے استعمال سے متعلق تحقیقات چھ ماہ میں مکمل کرکے رپورٹ حکومت کو بھجوائے گا۔ اس کمیشن کی سربراہی کے لیے ڈاکٹر شعیب

Read more

ایران: پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

IRNAسرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے یہ تصویر شائع کی ہے جس میں ایک طیارہ نما چیز میں آج لگی دیکھی جا سکتی ہے ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک امریکی جاسوسی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی افواج نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں کوہِ مبارک کے نزدیک آر کیو 4 گلوبل ہاک ڈرون کو نشانہ بنایا۔

Read more

علی وزیر، محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز میں رکاوٹ کیا ہے؟

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس جب شروع ہوا تو اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف زرداری تو اپنے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جانے کے بعد ایوان میں موجود تھے لیکن ان سے پہلے گرفتار کیے جانے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی قسمت شاید سابق صدر جیسی اچھی نہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حزب اختلاف کے مطالبے پر کرپشن کے مقدمات میں

Read more

پاکستان میں پولیو کے خلاف جنگ میں فتح کتنی دور ہے؟

گھٹنوں میں چہرہ چھپا کر مسلسل رونے والی اس بچی کی عمر پانچ سال سے زیادہ نہیں تھی۔ وہ ہچکیاں لیتے ہوئے کہہ رہی تھی ’میں مرنا نہیں چاہتی۔‘ اس کے والدین بالآخر پولیو ویکسین کے محفوظ ہونے پر قائل ہوئے اور اس بچی کو باہر لایا گیا تاکہ وہ پولیو کے قطرے پینے کے لیے تیار اپنے بہن بھائیوں کو دیکھ سکے مگر اس کا رونا مسلسل جاری رہا۔ اس کے گھر میں موجود خوف کی فضا صاف محسوس

Read more

پیرس کے ایفل ٹاور پارک میں حیاتیاتی طور پر فنا ہو جانے والے فن پارے کی نمائش

پیرس میں معروف ایفل ٹاور کے دامن میں واقع پارک میں فن کے ایک نمونے کی سنیچر کو باضابطہ رونمائی ہوئی ہے جس میں ایک انسانی ہاتھ دوسرے ہاتھ کو تھامے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔ سپرے سے پینٹ کیا جانے والا یہ فریسکو یعنی استر کاری والا فن فرانس کے دارالحکومت پیرس کے چیمپ دی مارس پارک میں 600 میٹر سے زیادہ طویل رقبے پر پھیلا ہوا ہے جسے معروف ایفل ٹاور کی بلندی سے واضح طور پر دیکھا جا

Read more

غیر معمولی وزن اور موٹاپے کے شکار نور الحسن علاج کے لیے لاہور منتقل

نورالحسن کو حال ہی میں آرمی کی ہوائی ایمبولینس سے لاہور علاج کے لیے پہنچایا گیا نور الحسن لیٹ کر کھانا کھاتے تھے۔ بیٹھ کر کھانے کی کوشش میں اِن کے ہاتھ میز تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔ کھانے اور ان کے درمیان ان کا پیٹ حائل ہو جاتا تھا۔ وہ سوتے بھی پیٹ کے بل تھے کیونکہ اگر سیدھا سوتے تو ان کی سانس گھٹنے لگتی تھی۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کے 60 سالہ رہائشی

Read more

ویکسینز یا حفاظتی ٹیکے ہیں کیا اور ان کے بارے میں لوگوں کے تحفظات کیا ہیں؟

20ویں صدی کے دوران ویکسینز یا حفاظتی ٹیکوں کی وجہ سے لاکھوں زندگیاں بچائی گئیں۔ اس کے باوجود کئی ملکوں میں ماہرین نے ’ویکسین ہیزیٹینسی‘ یعنی حفاظتی ٹیکوں سے اجتناب کے بڑھتے ہوئے رجحان کی نشاندہی کی ہے۔ اس رجحان کو عالمی ادارۂ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے 2019 کے لیے دس بڑے عالمی خطرات میں شامل کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے ویکسینیشن: سات غلط فہمیاں جنھیں دور کرنا ضروری ہے پولیو سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے پر دس

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ناٹنگھم میں آمنے سامنے

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 26ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹرینٹ برج کے میدان پر مدِ مقابل ہوں گی کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 26ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹرینٹ برج کے میدان پر مدِ مقابل ہوں گی۔ میچ کا تفصیلی سکورکارڈ اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مایہ ناز آلراؤنڈر شکیب الحسن نے اب تک ٹورنامنٹ

Read more

پناہ گزین کا عالمی دن: اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں سات کروڑ سے زیادہ افراد بے گھر ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ حقیقی تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ رپورٹ میں وینزویلا میں جاری بحران کی مکمل عکاسی نہیں کی گئی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے قیام کے ستّر برسوں کے دوران پہلی بار جنگوں، تنازعات اور جبر کے باعث بے گھر ہونے اور عارضی کیمپوں میں پناہ لینے والے افراد کی تعداد سات کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادارے کی سالانہ رپورٹ، گلوبل ٹرینڈز، کے مطابق گذشتہ برس 23 لاکھ افراد

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستانی ٹیم کا مایوس کن ریکارڈ

کرکٹ کے ہر عالمی کپ کے بعد چار سال کا وقفہ ہوتا ہے جو کسی بھی ٹیم کو تیار کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال انگلینڈ کی ہے جس نے سنہ 2015 کے عالمی کرکٹ کپ کی ہزیمت سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی ٹیم اور انتظامی ڈھانچے میں اتنی مؤثر تبدیلیاں کیں کہ آج چار سال میں انگلینڈ کی ون ڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بن چکی ہے۔ ایک اور مثال بنگلہ دیش

Read more

’سیب ٹیسٹ‘ جیسی رسومات اور شادی کا خوف

المیرا (جن کا اصل نام ظاہر نہیں کیا جا رہا) یاد کرتی ہیں ’جب شادی کے بعد انھوں نے میرے سامنے کپڑے اتارنا شروع کر دیے تو میں خوفزدہ تھی۔‘
’لیکن اپنے آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کے باوجود کہ میں شادی شدہ ہوں مجھے سکون نہیں مل رہا تھا۔ ‘

المیرا 27 برس کی تھیں۔ انھوں نے یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی تھی اور وہ بطور مترجم کام کر رہی تھیں۔ ان کے شوہر کا انتخاب ان کے والدین نے کیا تھا۔ وہ ’اپنی والدہ کو خوش‘ کرنے کے لیے شادی کے لیے رضامند ہو گئیں۔

Read more

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دعویٰ : ’صرف عدلیہ کی جانب سے اچھی خبریں آ رہی ہیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان دنوں ملک کے مختلف محکموں کی جانب سے مایوس کن خبریں آ رہی ہیں۔ بدھ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ ٹی وی لگائیں تو پتہ ہوتا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورت حال آئی سی یو میں ہے تو کبھی بتایا جاتا ہے کہ ملکی معیشت آئی سی یو سے باہر آ گئی ہے اور اب اسے

Read more

ہر 40 سیکنڈ میں ایک مرد خود کشی کرتا ہے مگر کیوں؟

ہر 40 سیکنڈ میں دنیا میں کہیں نہ کہیں ایک مرد خودکشی کرتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مرد اپنے مسائل کے بارے میں کم بات کرتے ہیں یا کم ہی مدد کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ وہ کون سے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مردوں کو زیادہ بات کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے؟ سوشل میڈیا بمقابلہ حقیقت سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال کا اثر انسان کی ذہنی صحت پر ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف

Read more

اقوام متحدہ: اس صدی میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس صدی کے دوران آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا انڈیا کی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس لحاظ سے وہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ دنیا کی آبادی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین

Read more

اقوام متحدہ: اس صدی میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس صدی کے دوران آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ انڈیا، نائیجیریا اور پاکستان میں ہوگا انڈیا کی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس لحاظ سے وہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ دنیا کی آبادی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی ممکن بھی ہے یا نہیں

انڈیا سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان کی انڈیا کے ہاتھوں ڈک ورتھ لوئس کے نظام کے تحت 89 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ دیگر چار میچوں میں سے ایک میں اسے فتح

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے242 رنز درکار، پہلی وکٹ گر گی

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کر سکتے ہیں: ماہرین کرکٹ ورلڈ کپ کے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اووروں کے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ برمنگھم میں گذشتہ رات بارش کی وجہ میچ مقررہ وقت سے ڈیڑہ گھنٹے دیر سے شروع ہوا۔ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ میچ کو 50 اووروں سے کم کر کے 49 اووروں کا کر دیا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019:نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 رنز کی ضرورت

عمران طاہر جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کر سکتے ہیں: ماہرین کرکٹ ورلڈ کپ کے پچیسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اووروں کے میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 242 ہدف دیا ہے برمنگھم میں گذشتہ رات بارش کی وجہ میچ مقررہ وقت سے ڈیڑہ گھنٹے دیر سے شروع ہوا۔ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ میچ کو 50 اووروں سے کم کر کے 49 اووروں کا کر دیا گیا۔ نیوزی

Read more

بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں میں خوفناک تصادم

اس تصادم کو روکنے کے لیے ایک ہزار پولیس اہلکاروں کی مدد لینے پڑی بنگلہ دیش میں چینی کی مالی معاونت سے ایک زیرِ تعمیر بجلی گھر میں کام کرنے والے مقامی اور چینی مزدوروں کے درمیان تصادم میں ایک چینی مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی کو روکنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔ مزید پڑھیے: افریقہ میں سرمایہ کاری کی سیاسی شرائط نہیں: چین سری لنکا میں

Read more

جمال خاشقجی قتل: سعودی ولی عہد کو شاملِ تفتیش کرنا چاہیے

اقوامِ متحدہ کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قابلِ بھروسہ شواہد سامنے آئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور چند اعلیٰ اہلکار اپنی انفرادی حیثیت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ سپیشل رپورٹوئر یا خصوصی تحقیقاتی افسر اگنیس کیلامارڈ کہتی ہیں کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن پر ایک غیر جانبدار بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ

Read more

ویکسینز پر عدم اعتماد: صرف پاکستان کا نہیں، ایک عالمی مسئلہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسینز پر عوام کے عدم اعتماد کا مطلب ہے کہ دنیا خطرناک اور جان لیوا امراض سے لڑائی میں پیچھے کی جانب جا رہی ہے۔ ویکسین کے ذریعے مدافعت کے تیئں لوگوں کے رویے کے بارے میں اب تک کے سب سے بڑے عالمی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے بعض خطوں میں اس پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔ دی ویلکم ٹرسٹ نامی اس تجزیے میں 140 ممالک کے ایک لاکھ

Read more

انڈیا کی مسلم رکن پارلیمان کی حلف بردای پر ’جے شری رام‘ کے نعرے

اسد الدین اویسی نے اردو میں اپنے عہدے کا حلف لیا انڈیا کی 17ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن مسلم اراکین پارلیمان کی حلف برداری کے دوران ’جے شری رام‘ اور ’مندر وہیں بنے گا‘ کے نعرے بلند کیے گئے۔ اور پارلیمان میں جے شری رام کے ساتھ ساتھ اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز جب حیدارآباد سے رکن پالیمان

Read more

سعودی عرب: مذہبی پولیس کے اختیارات میں کمی، ’عوامی تہذیب‘ کا قانون منظور

سعودی عرب میں کئی سماجی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جن کے بعد ملک میں موسیقی کے کنسرٹ بھی منعقد ہوئے ہیں سعودی عرب نے ملک کو روشن خیالی کی راہ پر لانے کی مہم میں سخت گیر مذہبی پولیس کے اختیارات میں بڑے پیمانے پر کمی کی تھی لیکن اب ایک متوقع ‘عوامی تہذیب’ کے قانون لائے جانے سے ایک بار پھر ملک کے معتدل حلقوں میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے

Read more

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

Azhar Javedمیچ کے بعد سٹیڈیم سے باہر آتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے کہا کہ وہ کیمرے کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تو مومن نے ‘رہنے دیں، میرا موڈ نہیں ہے’ کہہ کر معذرت کرنے کی کوشش کی گذشتہ اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سب سے کانٹے دار میچ میں انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی مداح بےحد مایوس نظر آئے۔ لیکن اس مایوسی میں بھی انھوں نے طنز و مزاح کا دامن

Read more

چھلاوہ کی اداکارہ زہرہ نور عباس: بشریٰ انصاری کی بھانجی ہونے کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔۔۔

زہرہ نور عباس ٹیلی وژن پر مقبولیت کمانے کے بعد اب پاکستان کی فلموں میں کام کر کے پذیرائی سمیٹنے والی اداکارہ زارا نور کا کہنا ہے کہ اگرچہ والدہ اور خالہ کے اداکارہ ہونے کے باعث لوگ ان سے سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں تاہم انھیں کام ان کی صلاحیتوں کی وجہ سے ملا ہے۔ زہرہ نور کی دو فلمیں شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی ایک ’چھلاوا‘ جبکہ دوسری ’پرے ہٹ لو‘ ہے۔ بی بی سی کی

Read more

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

پاکستان میں کسی بھی مقبول جماعت کا رہنما ہو اس نے قید میں دن ضرور گزارے ہیں۔ پھر چاہے یہ ایام جیل میں ہوں یا گھر کو جیل قرار دیا گیا ہو۔ ماضی میں پابند سلاسل رہنے والوں میں تحریک پاکستان کے رہنما جی ایم سید، موجودہ خیبر پختونخوا کے رہنما خان عبدالغفار خان، میر غوث بخش بزنجو ، نوابزادہ نصراللہ خان اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے! ‘خادم’ بھی جیل میں! جوانی سے

Read more

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا اور حیران کن طور پر اس میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کے بعد یہ دوسرا ادارہ ہے جس میں فوج کے سربراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ پچھلے

Read more

انڈیا کی مسلم رکن پارلیمان کی حلف بردای پر ’جے شری رام‘ کے نعرے

اسد الدین اویسی نے اردو میں اپنے عہدے کا حلف لیا انڈیا کی 17ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن مسلم اراکین پارلیمان کی حلف برداری کے دوران ’جے شری رام‘ اور ’مندر وہیں بنے گا‘ کے نعرے بلند کیے گئے۔ اور پارلیمان میں جے شری رام کے ساتھ ساتھ اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز جب حیدارآباد سے رکن پالیمان

Read more

بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں میں خوفناک تصادم

اس تصادم کو روکنے کے لیے ایک ہزار پولیس اہلکاروں کی مدد لینے پڑی بنگلہ دیش میں چینی کی مالی معاونت سے ایک زیرِ تعمیر بجلی گھر میں کام کرنے والے مقامی اور چینی مزدوروں کے درمیان تصادم میں ایک چینی مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیشی اور چینی مزدوروں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی کو روکنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔ مزید پڑھیے: افریقہ میں سرمایہ کاری کی سیاسی شرائط نہیں: چین سری لنکا میں

Read more

ابتدائی نقصان کے بعد جنوبی افریقہ کی محتاط بیٹنگ

کوئٹن ڈی کاک صرف پانچ رنز بنا ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر بولڈ ہو گئے کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین مقابلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے تیرہ اووروں کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 51رنز بنائے ہیں۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کوئنٹن ڈی کاک تھے جو صرف پانچ رنز بنا کر میچ کے دوسرے اوور میں ٹرینٹ

Read more

جمال خاشقجی قتل: سعودی ولی عہد کو شاملِ تفتیش کرنا چاہیے

اقوامِ متحدہ کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قابلِ بھروسہ شواہد سامنے آئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور چند اعلیٰ اہلکار اپنی انفرادی حیثیت میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ خصوصی تحقیقاتی افسر اگنیس کیلامارڈ نے کہا ہے کہ ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن پر ایک غیر جانبدار بین الاقوامی آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گزشتہ برس اکتوبر

Read more

ویکسینز پر عدم اعتماد: صرف پاکستان کا نہیں، ایک عالمی مسئلہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسینز پر عوام کے عدم اعتماد کا مطلب ہے کہ دنیا خطرناک اور جان لیوا امراض سے لڑائی میں پیچھے کی جانب جا رہی ہے۔ ویکسین کے ذریعے مدافعت کے تیئں لوگوں کے رویے کے بارے میں اب تک کے سب سے بڑے عالمی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے بعض خطوں میں اس پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔ دی ویلکم ٹرسٹ نامی اس تجزیے میں 140 ممالک کے ایک لاکھ

Read more

سعودی عرب: مذہبی پولیس کے اختیارات میں کمی، ’عوامی تہذیب‘ کا قانون منظور

سعودی عرب میں کئی سماجی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جن کے بعد ملک میں موسیقی کے کنسرٹ بھی منعقد ہوئے ہیں سعودی عرب نے ملک کو روشن خیالی کی راہ پر لانے کی مہم میں سخت گیر مذہبی پولیس کے اختیارات میں بڑے پیمانے پر کمی کی تھی لیکن اب ایک متوقع ‘عوامی تہذیب’ کے قانون لائے جانے سے ایک بار پھر ملک کے معتدل حلقوں میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے

Read more

مومن ثاقب: پاکستانی مداحوں کے جذبات کی عکاسی کرنے والے مداح جو انڈیا میں ’وائرل‘ ہو گئے

Azhar Javedمیچ کے بعد سٹیڈیم سے باہر آتے ہوئے جب ایک صحافی نے ان سے کہا کہ وہ کیمرے کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کریں تو مومن نے ‘رہنے دیں، میرا موڈ نہیں ہے’ کہہ کر معذرت کرنے کی کوشش کی گذشتہ اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سب سے کانٹے دار میچ میں انڈیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی مداح بےحد مایوس نظر آئے۔ لیکن اس مایوسی میں بھی انھوں نے طنز و مزاح کا دامن

Read more

چھلاوہ کی اداکارہ زہرہ نور عباس: بشریٰ انصاری کی بھانجی ہونے کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔۔۔

زہرہ نور عباس ٹیلی وژن پر مقبولیت کمانے کے بعد اب پاکستان کی فلموں میں کام کر کے پذیرائی سمیٹنے والی اداکارہ زارا نور کا کہنا ہے کہ اگرچہ والدہ اور خالہ کے اداکارہ ہونے کے باعث لوگ ان سے سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں تاہم انھیں کام ان کی صلاحیتوں کی وجہ سے ملا ہے۔ زہرہ نور کی دو فلمیں شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی ایک ’چھلاوا‘ جبکہ دوسری ’پرے ہٹ لو‘ ہے۔ بی بی سی کی

Read more

فریال تالپور کی نظر بندی: سب جیل اور عام جیل میں کیا فرق ہے؟

پاکستان میں کسی بھی مقبول جماعت کا رہنما ہو اس نے قید میں دن ضرور گزارے ہیں۔ پھر چاہے یہ ایام جیل میں ہوں یا گھر کو جیل قرار دیا گیا ہو۔ ماضی میں پابند سلاسل رہنے والوں میں تحریک پاکستان کے رہنما جی ایم سید، موجودہ خیبر پختونخوا کے رہنما خان عبدالغفار خان، میر غوث بخش بزنجو ، نوابزادہ نصراللہ خان اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے! ‘خادم’ بھی جیل میں! جوانی سے

Read more

قومی ترقیاتی کونسل میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

وفاقی کابینہ کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا اور حیران کن طور پر اس میں فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کے بعد یہ دوسرا ادارہ ہے جس میں فوج کے سربراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ پچھلے

Read more

فیس بک کا نئی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرنے کا اعلان

Facebook فیس بک نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔ اس منصوبے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک کے صارفین فیس بک کی ایپ یا پیغام دینے والے پلیٹ فارم ’وٹس ایپ‘ کے ذریعے اپنی ادائیگیاں کر سکیں گے۔ فیس بک کا کہنا ہے ’اُوبر‘ اور کریڈٹ کارڈ کمپنی ’ویزا‘ اس نظام کو قبول کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ تاہم اس بات پر تشویش کا اظہار

Read more

فیس بک کا نئی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرنے کا اعلان

Facebook فیس بک نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔ اس منصوبے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک کے صارفین فیس بک کی ایپ یا پیغام دینے والے پلیٹ فارم ’وٹس ایپ‘ کے ذریعے اپنی ادائیگیاں کر سکیں گے۔ فیس بک کا کہنا ہے ’اُوبر‘ اور کریڈٹ کارڈ کمپنی ’ویزا‘ اس نظام کو قبول کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ تاہم اس بات پر تشویش کا اظہار

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

انڈیا کی ریاست بہار میں دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچے ہلاک

یہ بچہ دماغی بخار میں مبتلا ہے انڈیا کی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای ایس) یعنی شدید دماغی بخار سے سو سے زیادہ بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔ ریاست کے دو بڑے ہسپتالوں میں ابھی بھی دو سو سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں ان میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کی عمر دس برس سے کم ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بیشتر اموات ‘ہائپوگلیسیمیا’ یعنی خون میں

Read more

کتے کی آنکھوں میں جذبات کا اظہار ارتقائی عمل کا نتیجہ

جب ایک کتا آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کچھ بتانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے تو اس کا سبب وہ ارتقائی عمل ہے جس سے گزر کر اس نے انسانوں کا دل موہ لینے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ تحقیق کاروں نے پتہ چلایا ہے کہ کتوں کی آنکھوں کے اندرونی پٹھوں نے ارتقائی عمل سے گذرتے ہوئے ایسی صلاحیت حاصل کر لی ہے کہ وہ اپنی آنکھوں میں ایسے تاثرات پیدا کرسکتے ہیں جو انسانوں کو

Read more

بشکیک اجلاس: کیا پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان انڈیا کے مودی پر بازی لے گئے؟

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقدہ شنگھا‏ئی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس کئی لحاظ سے سرخیوں میں رہا۔ انعقاد سے پہلے تو اس پر انڈیا کی سوشل میڈیا میں وزیر اعظم مودی کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت پر گرما گرم بحث رہی۔ اس کے بعد انڈین وزیر اعظم نے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال کیے بغیر ایران اور عمان کے راستے بشکیک جانے کا فیصلہ کیا۔ ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ انڈیا

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: آج ٹورنامنٹ فیورٹ انگلینڈ کا مقابلہ ٹیبل کی آخری ٹیم افغانستان ہوگا

انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں آج مانچسٹر میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل میں فلحال آخری نمبر پر موجود افغانستان سے ہونے جا رہا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اولڈ ٹریفرڈ سے ہم نے کیا سیکھا پاکستانی اشتہار میں ابھینندن کے مذاق پر انڈین شائقین ناراض ورلڈ کپ 2019 میں آخر بیلز کیوں نہیں گر رہیں؟

Read more