سب کچھ ہونے کے باوجود مسلمان کمزور کیوں ہیں؟

اس وقت مسلمان دنیا کی دوسری بڑی اکثریت ہیں۔ دنیا میں فی الوقت سب سے بڑی اکثریت عیسائی قوم ہے، عیسائیوں کے بعد مسلمانوں کا نمبر ہے۔ اس حوالے سے بڑے پروپیگنڈے بھی پھیلائے جا رہے ہیں اور دنیا کے سامنے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایک خطرہ باور کرایا جا رہا ہے۔ اور ابھی سے یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ محض تیس پینتیس سال بعد مسلمان دنیا کی پہلی واضح اکثریتی قوم بن جائیں گے۔

Read more

رسول اللہﷺ کی زندگی کے چند اہم پڑاؤ

پیدائش، پہلی شادی، نبوت اور وفات، رسول اللہ ﷺ کی دنیا وی حیات کے یہ چار بہت ہی اہم اسٹیج یا پڑاؤ ہیں۔ ان میں شادی کے علاوہ باقی تینوں غیر اختیاری ہیں۔ پیدائش اور موت میں انسان کی اپنی مرضی اور پسند و ناپسند کو دخل نہیں ہوتا، اسی طرح نبوت بھی سرتا سر اللہ کے اختیار، انتخاب اور تصویب کا معاملہ ہے، اس میں بھی کسی کو رائے دینے کا اختیار نہیں۔ اگر ہم رسول اللہﷺ کی زندگی

Read more

اپنے پیاروں سے بحث نہ کریں

میں نے بڑی نادانی اور خرابی کے بعد یہ بات جانی ہے کہ کبھی بھی اور کسی سے بھی بحث نہیں کرنی چاہیے۔ خاص کر ان لوگوں سے بالکل بھی بحث نہیں کرنا چاہیے جن سے ہم محبت کرنا چاہتے ہیں اور جن سے ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ہم سے محبت کریں اور ہمیشہ کے لیے کریں، کیونکہ بحث محبتوں کی قاطع ہے اور رقابتوں کی جنم داتا ہے۔ بحث اپنے والدین، اپنے بہن بھائیوں سے،

Read more

میں نے بڑی نادانی اور خرابی کے بعد یہ بات جانی ہے کہ کبھی بھی اور کسی سے بھی بحث نہیں کرنی چاہیے۔ خاص کر ان لوگوں سے بالکل بھی بحث نہیں کرنا چاہیے جن سے ہم محبت کرنا چاہتے ہیں اور جن سے ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ بھی ہم سے محبت کریں اور ہمیشہ کے لیے کریں، کیونکہ بحث محبتوں کی قاطع ہے اور رقابتوں کی جنم داتا ہے۔ بحث اپنے والدین، اپنے بہن بھائیوں سے،

Read more

جب ہم قرآن پڑھنے کا ارادہ کریں

جب ہم قرآن پڑھنے کا ارادہ کریں تو سب سے پہلے یہ کام کریں کہ ہم اپنی تمام طرح کی وابستگیوں، دلچسپیوں، امیدوں، اندیشوں اور خوف کو نیز شکوک و شبہات کو اپنے جسمانی اور روحانی وجود سے اس طرح نچوڑ کر نالی میں بہا دیں جس طرح ہم گیلے کپڑے نچوڑا کرتے ہیں اور پانی زمین پر بہا دیتے ہیں۔ شاید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کا پورا تقاضا اور مدعا یہی ہے۔ قرآن کھولنے کے بعد ہم کچھ

Read more

جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

دنیا میں قدیم زمانے سے بادشاہی نظام رائج تھا، جس میں ایک ہی شخص ملک و قوم کے سیاہ و سپید کا مالک و مختار ہوتا تھا، وہ اپنی صوابدید پر کوئی بھی فیصلہ لینے کا مجاز تھا اور کوئی بھی اس کے فیصلے سے انکار نہیں کر سکتا تھا، بھلے ہی اس کا فیصلہ غلط ہو اور بھلے ہی اس فیصلے کا نقصان خود بادشاہ کوہی پہنچنے والا ہو۔ گرچے اس کے مشیر اور وزیر ہوتے تھے مگر وہ

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [پانچویں قسط]

  قرآنی بیانیہ ایسا مستند بیانیہ ہے جو ہزاروں سال پر محیط مذہبی تاریخ و روایات کی تصحیح کرتا ہے۔ قرآن نے ماضی کی امتوں اور قوموں کے خیالات، عقائد اور روایات کی تصحیح کی ہے، بطور خاص اللہ اور اللہ کے رسولوں کی طرف جو غلط اور جھوٹی باتیں منسوب کی گئیں تھیں قرآن نے ان کی نفی کی اور اللہ اور انبیاء کرام کے بارے میں صحیح فکر پیش کی، ان پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [چوتھی قسط]

  اسلام میں جتنے بھی قوانین و احکام ہیں وہ سب کے سب انسانوں کی بھلائی کے لیے ہیں، اخروی بھلائی کے لیے بھی ہیں اور دنیوی بھلائی کے لیے بھی۔ یہ بھلائی کبھی ایک انسان کے لیے ہوتی ہے، کبھی معاشرے کے لیے اور کبھی ساری انسانیت کے لیے۔ اسلام میں خود کشی اسی لیے حرام ہے اور شراب اسی لیے جائز نہیں کہ ان سے خود انسانوں کا ہی نقصان ہے، جانی بھی اور مالی بھی، معاشرتی فساد

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [تیسری قسط]

قرآن میں جتنے بھی واقعات آئے ہیں وہ سب حقیقی واقعات ہیں، تمثیلی اور علامتی نہیں ہیں۔ قرآن کے کردار بھی علامتی نہیں ہیں اور نہ ہی مقامات علامتی ہیں اور نہ ان اقوام اور افراد کے نام علامتی ہیں جن کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ اور یہ چیز قرآن کو ادب سے اور خاص کر افسانوی ادب سے الگ اور ممتاز کرتی ہے۔ قرآن میں تاریخی واقعات ہیں مگر ان کے تعلق سے زمانی اور مکانی تفصیلات نہیں

Read more

ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل

بحیثیت مسلمان  اگر ہم یہ  ماننے اورکہنے کی پوزیشن میں ہیں اور یقینا ہیں  کہ اسلام کا مستقبل روشن اور تابناک ہے تو ہم بجا طور پر یہ کہنے کی پوزیشن میں بھی ہیں کہ مدارس اسلامیہ کا مستقبل  بھی تابناک اور روشن ہے۔کیونکہ جس طرح اسلام اور مسلمان لازم وملزوم ہیں ٹھیک اسی طرح مدارس اور مسلمان بھی لازم وملزوم ہیں۔  جب تک ایک مسلمان کو اللہ کی کتاب سے فراغ ممکن نہیں ہے تب تک   موجودہ مسلمانوں کے

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [دوسری قسط]

۔ قرآن نارمل صورت حال کا نہیں بلکہ ہنگامی صورت حال کا بیانیہ ہے۔ حضرت یوسفؑ کو گہرے اور اندھیرے کنویں میں پھینک دیا جاتا ہے۔ حضرت ابراہیمؑ بھڑکتی ہوئی آگ میں ڈالے جاتے ہیں، حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ میں زندگی کے کئی دن گزارتے ہیں، حضرت موسیٰؑ شیرخوارگی کے ایام میں ہی دریا کی طغیانیوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ حضرت نوحؑ دنیا کے سب سے بڑے طوفان کی تباہ خیزیوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر (پہلی قسط)

قرآن صحیفۂ قانون بھی ہے اور صحیفۂ اخلاق بھی، تاریخی دستاویز بھی ہے اور سوانح کی کتاب بھی، علم نفسیات کا دفینہ بھی ہے اور علم و حکمت خزینہ بھی۔ پھر ان سب حیثیتوں کے بعد اور ان سب حیثیتوں سے پہلے قرآن روشنی اور ہدایت ہے، علم اور نور ہے اور آخری وحی ہے۔ پھر یہ روشنی اور ہدایت قرآن کی ہر حکایت میں، ہر حکم میں، ہر تعلیم میں اور اس کی ہر تاریخی و دستوری اور سوانحی

Read more

اپنی نوعیت کا عجیب و غریب مقدمہ

”پھر تمہیں کچھ خبر پہنچی ہے ان مقدمے والوں کی جو دیوار چڑھ کر اس کے بالا خانے میں گھس آئے تھے ؟ جب وہ داؤدؑ کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا انہوں نے کہا۔“ ڈریے نہیں، ہم دو فریق مقدمہ ہیں جن میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجیے ، بے انصافی نہ کیجیے اور ہمیں راہ راست بتائیے ۔ یہ میرا

Read more

تحریر لکھنے کا ذاتی تجربہ

میں نے ایک زمانے سے کاغذ قلم نہیں پکڑا۔ شاید دس پندرہ سالوں سے ۔ قلم کا غذ بس چھوٹے چھوٹے نوٹس بنانے کے کام ضرور آتے ہیں، یا کوئی اچھوتا خیال قلم بند کرنا ہو اور کمپیوٹر پر بیٹھنا ممکن نہ ہو تب یہ کام آتے ہیں، ورنہ کی بورڈ اور اسکرین ہی لکھنے کا واحد ذریعہ بنا ہوا ہے ۔ اس میں مجھے سب سے بڑی آسانی یہ معلوم ہوتی ہے کہ ناپسندیدہ جملے مٹانے میں آسانی ہوتی

Read more

’موروثیت‘ امت کے جسم کا ناسور ہے

خلیفہ یا امیر کے انتخاب کے معاملے میں ایک مثال وہ ہے جو خود رسول اللہ ﷺ نے چھوڑی ہے، وہ یہ کہ آپﷺ نے خلیفہ منتخب کرنے کا فیصلہ اپنے صحابہ پر چھوڑ دیا تھا۔ اس میں کیا حکمتیں اور مصلحتیں ہو سکتی ہیں یہ تو اللہ اور رسول اللہ ہی بہتر جانتے ہیں۔ ممکن ہے اس میں یہ مصلحت رہی ہو کہ اگر حضورﷺ کسی کو اپنا خلیفہ مقرر فرما دیتے تو یہ ایک نظیر بن جاتی اور

Read more

مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کا اسلوب تحریر: جس کے پیرہن سے خوشبو آئے

ہم اس مضمون میں مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کے اسلوب تحریر کے انشائی پہلو پر گفتگو نہیں کریں گے بلکہ اس کی باطنیت یعنی جوش و جذبے، ذوق و شوق اور اس میں پنہاں وفور عشق و محبت اور وارفتگی کے حوالے سے بات کریں گے، جو ان کے قلم کو قوت و رعنائی اور آتش و زیبائی بہم پہنچاتی ہیں، اس میں شیرنی گھولتی ہیں اور ان کے قلم کو ہردم جواں اور ہر لحظہ رواں رکھتی ہیں۔

Read more

اللہ مؤمن عورتوں پر زیادہ مہربان ہے

(اللہ نے اسلامی شریعت میں مسلم خواتین کے لیے بہت سی رعایتیں رکھی ہیں اور آخری حد تک انہیں سہولیات عطا کی ہے۔ شریعت نے مرد کے لیے مساجد میں نماز پڑھنے کو افضل قرار دیا جبکہ عورتوں کے لیے ان کے گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کو بہتر بتایا، مردوں کو محنت و مشقت اور دوڑ دھوپ والے کام دیے جبکہ عورتوں کو معاش کی ذمہ داریوں سے مستثنی رکھا۔ ان کے سپرد ایسے کام کیے جنہیں وہ

Read more

رمضان ایک تربیتی کورس ہے

رمضان المبارک کی حیثیت ایک ماہ پر مبنی تربیتی کورس کی ہے۔ مسلمان اس ماہ میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں زیادہ عبادت کرتے ہیں، گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ خرچ کرتے ہیں، اسی ماہ میں زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور زکوٰۃ کے علاوہ بھی خیرات و صدقات کرتے ہیں۔ گھروں میں، دفاتر میں، کمپنیوں میں اور اداروں میں ملازمین کو رخصت دی جاتی ہے، ان سے زیادہ مشقت والے کام نہیں کروائے جاتے

Read more

قرآن کے دو مرکزی مضامین

کیا قرآن مجید سے بڑھ کر امید جگانے والی اور کمزوروں کے لیے کھڑی ہونے والی دنیا میں کوئی اور کتاب ہے؟ یقیناً نہیں، اس سوال کا جواب ہر حال میں اور ہر زمانے میں نفی میں ہی ہو گا۔ قرآن بے شک کتاب ہدایت ہے۔ اور ’کتاب ہدایت‘ ہونا قرآن مجید کا سب سے اہم اور مرکزی تعارف بھی ہے۔ تاہم قرآن کے اور بھی اہم پہلو ہیں، اور بھی بہت سی جہتیں ہیں، نیز اور بھی کئی تعارف

Read more

رؤیت ہلال کا قضیہ

نبیﷺکا ارشاد عالی ہے : عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھما ان رسول اللہ ﷺ ذکر رمضان فقال:لاتصوموا حتى تروا الھلال ولاتفطروا حتى تروہ فان غم علیکم فاقدروا لہ (رواہ البخاری ومسلم ) ”چاند دیکھ کر ہی روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی افطار کرو (یعنی عید مناؤ) اگر کسی وجہ سے چاند نہ دیکھ سکو تو روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے لیے (شعبان ورمضان کے ایام کا) حساب لگاؤ۔ یعنی تیس دن پورے کرو“ رؤیت

Read more

اللہ بیٹی دے تو نصیب بھی اچھا دے

خودکشی کا ارتکاب ہر اعتبار سے انتہائی نوعیت کا اقدام ہے۔ کوئی بھی انسان، عورت ہو یا مرد، نارمل حالات کے تحت خودکشی جیسا انتہائی اقدام نہیں کر سکتا۔ خودکشی کا اقدام بظاہر دو متضاد پہلو رکھنے والا عمل ہے، یہ کئی لحاظ سے آسان بھی ہے اور بعض لحاظ سے مشکل بھی۔ یہ کئی معنیٰ میں بزدلی والا کام بھی ہے اور بعض اعتبارات سے ہمت والا عمل بھی۔ مشکل اس لحاظ سے ہے کہ جان آسانی سے نہیں

Read more

کورونا لاک ڈاؤن اور ائمہ مساجد کا دُکھ

نماز پڑھانا ویسے کوئی خاص ذمہ داری کا کام نہیں ہے، کیونکہ نماز تو اپنی بھی پڑھنی ہوتی ہے۔ اب اگرکوئی عالم دین مقتدی بن کر کھڑا ہونے کے بجائے خود امام بن کر کھڑا ہو جائے، تو اس صورت میں اس پر کون سی بھاری ذمہ داری آن پڑی بھلا۔ کچھ بھی تو نہیں۔ جتنا وقت، جتنا اہتمام اور جتنی محنت اس کو اپنی نماز پڑھنے میں صرف کرنی ہوتی تقریباً اتنی ہی محنت، اتنا ہی اہتمام اور اتنا

Read more

اسلوب تحریر کیا ہے؟

اسلوب تحریر ہر صاحب قلم کے لکھنے کے اپنے اسٹائل کا نام ہے۔ اسلوب تحریر صاحب قلم کے مخصوص لفظیات، پھر انھیں خاص طرز پر ترتیب دینے کے ذاتی ہنر اور استعداد اور پھر استعاروں اور ضرب الامثال وغیرہ کو اس کے اپنے خاص طرز پر برتنے سے تشکیل پاتا ہے۔ یہ سرتا سر کوئی ذہنی رویہ یا فکرو رجحان نہیں ہے، البتہ یہ صاحب قلم کے ذہنی رویوں کا غماز اور فکر ورجحان کا پرتو ضرور ہے۔ دوسرے لفظوں

Read more

مولانا محمد یوسف اصلاحی کی قرآنی خدمات

مدرسۃ الاصلاح، سرائے میر، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا، کو قرآنی خدمات کے حوالے سے امتیازی شان حاصل ہے۔ فکر فراہی سے وابستہ خادمان قرآن کی پوری ایک کہکشاں ہے جس کی نورانی کرنوں سے پوری بیسویں صدی منورہوئی ہے۔ پروفیسر ابوسفیان اصلاحی صاحب نے اصلاحی فضلاء کی قرآنی خدمات پر تقریباً تین سو صفحات پر مشتمل ایک وقیع کتاب تیار کی ہے، جو پروفیسر خلیق احمد نظامی مرکز علوم القرآن، علی گڑھ سے شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں ان

Read more

غیر ملفوظ ’الفاظ‘ اور غیر مذکور ’معنیٰ‘

زمزم ہی پہ چھوڑو مجھے کیا طوف حرم سے آلودہ بہ مے جامۂ احرام بہت ہے اگر کوئی آپ کی تعریف کرے تو اس کے پیچھے کئی طرح کی علتیں ہو سکتی ہیں۔ 1۔ ہو سکتا وہ شخص آپ سے بہت محبت کرتا ہو 2۔ ہو سکتا ہے وہ چاپلوسی کر رہا ہو 3۔ ہو سکتا ہے وہ محض مذاق کر رہا ہو 4۔ ہو سکتا ہے اس نے آپ کی تعریف میں کوئی جملہ بس یونہی کہہ دیا ہو۔

Read more

پر امن انتقال اقتدار کا دستور اور مسلمان

جناب جاوید احمد غامدی کا شاید یہ امتیازی وصف ہے کہ وہ صدیوں سے بنی بنائی دانش میں، گر چہ وہ صحیح ہو، کچھ اس طرح در اندازی کرتے ہیں کہ بعض مرتبہ اچھے اچھوں کو اس کا کچھ احساس تک ہی نہیں ہو پاتا اور وہ غامدی صاحب کے دل نواز بیانیے کے دام میں پھنستے چلے جاتے ہیں۔

جاوید احمد غامدی صاحب نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ کہا کہ اسلام نے گر چہ ”امرہم شوریٰ بینہم“ کا اصول دیا، مگر کوئی ایسا دستور نہیں دیا، جس کے ذریعے پر امن طور پر انتقال اقتدار ممکن ہو سکے۔ اور جب ایسا کوئی دستور کسی قوم کے پاس نہ ہو، تو پھر انتقال اقتدار کے مواقع پر تلوار فیصلہ کرتی ہے۔ اب چوں کہ مسلمانوں کے پاس ایسا کوئی دستور نہیں تھا، تو لازما ایسا ہوا کہ امیر معاویہؓ کی تلوار اور طاقت نے اپنا کام کیا۔ یزید کی ولی عہدی کو غامدی صاحب نے اسی اصول سے جواز دینے کی کوشش کی ہے۔ پھر آخر میں کہتے ہیں کہ پر امن انتقال اقتدار کا دستور مغرب نے دیا، یعنی جمہوریت اور ووٹنگ کا سسٹم۔

Read more

قلم کار یا اسٹنٹ باز

اگر آپ قلم کار ہیں اور خود کو منوانے کے لیے طرح طرح کے اسٹنٹ کررہے ہیں تو یہ کم از کم قلم کے ساتھ خیانت ہے۔ جس طرح نوخیز عمر کے لڑکے جنس مخالف کو رجھانے کے لیے یا محض ہنسانے کے لیے سڑکوں اور میدانوں میں جا بجا اسٹنٹ کرتے نظر آتے ہیں، کبھی حد سے زیادہ اسپیڈ کے ساتھ بائک دوڑاتے ہیں اور کبھی اگلے پہئے کو ہوا میں لہراتے ہیں، کبھی بائک کے پچھلے ٹائر سے زمین پر گول دائرہ بناتے ہیں اور کبھی ہاتھ چھوڑ کر بھیڑ بھاڑ والی جگہ سے بائک اس طرح نکالتے ہیں کہ عورتوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ اگر آپ یقین کریں اور کوئی وجہ نہیں کہ آپ یقین نہ کریں، تو کئی قلم کار بھی اپنی قلمی کاوشوں میں یہی سب کرتے نظر آتے ہیں۔ ایسے لوگ قلم کار سے زیادہ اسٹنٹ باز ہیں۔

Read more

مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی: اک چراغ اور بجھا

دارالعلوم ندوۃ العلماء سے تعلق رکھنے والوں میں بلکہ علم دین متین اوراردو و عربی زبان و ادب سے شغف رکھنے والوں میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو مولانا سید واضح رشید حسنی ندویؒ کو نہ جانتا ہو اور ان کے فضل وکمال کا معترف نہ ہو۔ گزشتہ دنوں مولانا مرحوم کی اچانک موت نے اہل علم کو گہرے صدمات سے دوچار کردیا۔ اس اچانک موت سے ہرکوئی سکتے کے عالم میں ہے۔ ملک وبیرون ملک میں ان

Read more

طلاق سے حلالے تک: کیا قرآن میں حلالے کا ذکر ہے؟

ایک مسلمان بیک وقت تین طلاق کے ناجائز (یا کم از کم غیر پسندیدہ) عمل کے ذریعے سہولت کا ایک دروازہ اپنی پشت پر بند کرلیتا ہے، اور پھر جب زندگی اجیرن ہوجاتی ہے، تو دوسرے ناجائز عمل یعنی غیر شرعی حلالے کے ذریعے اپنے منہ پر اسی بند دروازے کو کھولنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ تو بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی خود ہی اپنے پیر پر کلہاڑی مار لے اور پھر اسے نمک سے بھر نے کی

Read more