انکل ٹرمپ آپ مودی شیطان کی باتوں نہ آئیں

انکل آپ تو جانتے ہی ہیں نا ہم شریف بچے ہیں کبھی شرارت نہیں کرتے اور نہ ہی آپ کو تنگ کرتے ہیں۔ ہم اپنا ہوم ورک پورا کرتے ہیں اور سبق بھی پورا یاد کرتے ہیں۔ ہم نے آپ کے کہنے پر عرب، فلسطین، مصر، عراق اور شام کے بچوں کو بھی اپنے ہاں رکھا اور ان کی تعلیم، وتربیت کا خاص خیال رکھا اور انھیں افغانستان کے کھیل کود کے میدانوں میں تربیت دے کر بین لاقوامی سطح

Read more