سیاسی مخالفین کی تضحیک کا شرمناک کلچر

اگر کوئی شخص پی ٹی آئی کی حمایت یا دوسری سیاسی جماعتوں کی پالیسیز کی مخالفت میں بیان بازی کرتا ہے تو وہ یوتھیا کہلاتا ہے۔ اسی طرح اگر کوئی شخص پی پی کی حمایت اور دوسری سیاسی جماعتوں کی مخالفت میں کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے جیالا سمجھا جاتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا پی ایم ایل ن کے ورکرز کو ہے، اگر وہ کسی بھی دوسری سیاسی جماعت کی پالیسیز پر منفی رائے

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اسلامی دنیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک بہت بڑے اسلامی اسکالر ہیں۔ میں گزشتہ کئی سالوں سے آپ کے لیکچرز سنتا آ رہا ہوں۔ ہمیشہ آپ سے کچھ نا کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ آپ ادیان کے تقابلی جائزے کے ماہر ہیں اور زندگی کے عمومی مسائل کو احادیث و قرآن کی روشنی میں حل کرنے کا فن اور ہنر بخوبی جانتے ہیں۔ آپ دنیا میں ہزاروں غیر مسلموں کو مسلمان کر چکے ہیں۔ آپ دلیل اور منطق کا استعمال انسانی

Read more

تیسری عالمی جنگ کے خطرات

امریکا بہادر اور برطانیہ کی ناجائز اولاد صہیونی ریاست اسرائیل نے اپنے قیام سے لے کر آج تک مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہونے دیا۔ 2020 میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی عراق ائرپورٹ کے قریب اسرائیلی میزائل حملے کے نتیجے میں شہادت کے بعد حالات بد سے بدتر ہوتے چلے گئے۔ اکثر تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ ایران قاسم سلیمانی کی شہادت کا ضرور بدلہ لے گا۔ مگر ایرانی قیادت نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے

Read more

ناکامی سے خوف کھانا چھوڑ دیں

انسان فطرتاً کامیاب کہلوانا چاہتا ہے۔ اسے ناکامی لفظ سے نفرت ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ وہ جس بھی کام کو شروع کرے، کامیابی اس کے قدم چومے۔ لیکن زندگی بڑی عجیب اور کٹھن ہے، کامیابی ایک خاص محنت، مشقت اور جدوجہد کے بعد ملتی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم صرف کامیاب انسان کی کامیابی کو دیکھتے ہیں، اس کے پیچھے اس کی ان تھک محنت ہمیں دکھائی نہیں دیتی۔ نہ جانے ایک کامیابی کے پیچھے اس کی

Read more

خواہشات

ہم انسان اپنی اپنی خواہشات کے غلام ہیں۔ ان کے حصول کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے۔ زندگی کا مقصد بھول کر نفسانی، جنسی، ذہنی، معاشی و معاشرتی خواہشات کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔ موت جیسی حقیقت کو بھول بیٹھتے ہیں۔ بھلا دنیا میں کون ایسا ہے جو سدا کے لیے زندہ رہے گا۔ مگر ہم ایسے انسان کہ جنازوں پر بھی دنیاوی معاملات پر بحث اور لڑائی جھگڑا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کسی کو مرنے والے کی

Read more

جذبات

کائنات میں موجود ہر مخلوق جذبات و احساسات رکھتی ہے۔ کچھ مخلوقات میں محبت، الفت، مروت، شفقت، چاہت اور دوستی کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں اور کچھ میں نفرت، منافقت، حسد، خون ریزی، کینہ پروری اور دشمن داری کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں۔ جنگلی جانوروں کو ہی دیکھ لیجیے۔ ان میں بھی اپنے بچوں اور اپنی نسل کے دوسرے جانوروں کے لیے محبت اور چاہت کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ جنگلی جانور بھی اپنے ہمزاد کے دکھ سکھ کے لیے

Read more

آزادی، مگر کس سے

سنہ 1947 میں لاکھوں لوگوں نے اس امید پر ہندوستان سے پاکستان کیطرف ہجرت کی کہ وہ یہاں آزاد زندگی بسر کر سکیں گے۔ پاکستان بنے 75 سال گزر گئے، عام آدمی آج بھی غلام ہی ہے۔ سیاسی لحاظ سے چند خاندان اس پر حکومت کرتے چلے آ رہے ہیں۔ معاشی طور پر کاروباری اشرافیہ نے اسے مغلوب کیا ہوا ہے۔ عدل و انصاف کے لحاظ سے اسے عدالتوں نے مفلوج کیا ہوا ہے۔ انصاف برائے فروخت ہے۔ امیر ادمی

Read more

زندگی نام ہے

زندگی نام ہی بڑے خواب دیکھنے اور ان خوابوں کے حصول کے لیے جد و جہد کا ہے۔ ذاتی یا خاندانی خوشحالی و ترقی کا خواب چھوٹے لوگ دیکھتے ہیں، پورے معاشرے اور قومی ترقی و خوشحالی کا خواب بڑے لوگ دیکھتے ہیں۔ جس کا جتنا قد اور ظرف ہو گا، وہ اتنا ہی اپنی زندگی کا مقصد رکھ سکتا ہے۔ بڑے خواب دیکھنے اور ان کے حصول کے لیے کوشش کرنے والوں کی ہمیں کم از کم قدر تو

Read more

ریٹنگ کا دور

کچھ لوگوں کو ڈائناسور کے دور میں پیدا ہونا چاہیے تھا، مگر بدقسمتی سے وہ ریٹنگ کے دور میں پیدا ہو گئے ہیں۔ دنیا میں بالعموم گزشتہ نصف صدی سے اور پاکستان میں بالخصوص گزشتہ ایک دو عشروں سے ادھ پڑھے چند مشٹنڈے ہاتھوں میں کیمرے اور مائیک تھامے ریٹنگ کے چکر میں کسی کو بھی بیج سڑک بے عزت کر دیتے ہیں۔ انہیں نہیں معلوم ہوتا کہ وہ جو کر رہے ہیں، اس کے معاشرے اور ریاست پر کیا

Read more

انسان کی آزادی

ہم سب نے سن رکھا ہے کہ زمانہ قدیم میں انسانوں کی منڈیاں لگا کرتی تھیں، جہاں ان کی بولیاں لگتیں اور انسان آزادانہ خریدے اور فروخت کیے جاتے۔ چند ٹکوں کی بدولت انہیں زندگی بھر کے لیے غلام رکھا جاتا اور جو بغاوت کرنے کی کوشش کرتے انہیں زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا یا پھر قید کی صعوبتیں جھیلنے کے لیے تاحیات پابند سلاسل کر دیا جاتا۔ سیانے کہتے ہیں کہ پھر وقت کے ساتھ ساتھ مختلف تہذیبوں نے

Read more

خوف اور امید

خوف اور امید کے جذبات انسانی دماغ کو زیادہ تر اپنے حصار میں رکھتے ہیں۔ کوئی موت کے خوف میں مبتلا ہے تو کوئی اپنوں کو کھونے کے خوف میں۔ کہیں ملازمت سے فارغ ہو جانے کا خوف پایا جاتا ہے، تو کہیں کاروبار میں نقصان ہو جانے کا خوف۔ موسمیاتی تبدیلی کا خوف، بے عزت ہونے کا خوف، مال و دولت پر قبضہ ہو جانے کا خوف، کوئی معاشرتی عہدہ کھونے کا خوف اور بعض اوقات انسانی دماغ کسی

Read more

سچائی کا سفر

زمیں زاد نے جب سے دنیا پر قدم رکھا ہے، اس نے اپنے زمانے کے انداز کو ہمیشہ سے اپنے پرکھوں، والدین کی پرورش، ماحول، تعلیم اور علاقائی، ذہنی اور نفسیاتی تعصبات کی عینک سے ہی دیکھا ہے۔ بہت زیادہ مادی اور سائنسی ترقی کرنے کے باوجود جدید دور کا انسان بھی ہر سو اپنی اپنی عینک لگائے ہوئے حالات و واقعات کو سمجھتا اور پرکھتا پھر رہا ہے۔ آج کل یورپ میں قومیت پرستی کی عینک پھر سے سر اٹھا

Read more

راجہ قاسم محبوب اور انتظامی نا اہلی

سنہ 2007 کی بات ہے کہ میری ملاقات جامعہ ذریعہ کے Institute of Soil and Environmental Science کے ایک کلاس روم میں راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سے ہوئی۔ درمیانے قد اور تیز نین نقش والا یہ نوجوان ہمیشہ کلاس کے پہلے بنچوں پر بیٹھنا پسند کرتا۔ وہ ایک خاموش طبع، حساس، محنتی اور ذہین طالب علم تھا۔ اپنی قابلیت کی بدولت قاسم نے جلد ہی اپنی ایک الگ پہچان بنا لی اور دوسرے کلاس فیلوز سے وہ ہمیشہ منفرد اور

Read more

جنت سے نکالا ہوا انسان

فطرتاً انسان میں مال و دولت، اولاد اور عورت کی محبت ڈال دی گئی ہے۔ جانتے یا نا جانتے ہوئے اس کی زندگی کا محور یہ تین چیزیں ہی ہیں اور یہ ہمہ وقت اسے کسی نا کسی حصار میں رکھتی ہیں۔ زمانہ قدیم سے انسان مال و دولت کا پجاری رہا ہے۔ اسے حاصل کرنے کی خواہش میں وہ ہر طرح کے خطرات مول لے لیتا ہے۔ ”کسی شخص کو دو سونے کی وادیاں عطا کر دی جائیں، تو

Read more

دعا زہرہ کیس: والدین کے نام کھلا خط

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بچی دعا زہرہ کے اپنے والدین کے ساتھ باغیانہ رویے اور ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ معاشقے کی داستان زباں زد عام ہے۔ دعا زہرہ کی عمر پندرہ سے لے کر بیس سال کی عمر کے گروپ میں آتی ہے۔ یہ لا ابالی کی عمر ہے۔ یہ وہ عمر ہے جب انسان جذباتیت، رومانیت اور احساسیت کے عروج پر ہوتا ہے۔ اس کی آنکھوں میں لامتناہی خواب ہوتے ہیں۔ اور اسے لگتا ہے کہ

Read more

اور پھر عامر لیاقت دنیا سے رخصت ہوا

عالم آن لائن اور رمضان ٹرانسمیشن سے عزت اور شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والا عامر لیاقت حسین آج دنیا سے رخصت ہوا۔ وہ کئی بار پارلیمان کا ممبر بنا اور اس نے وزارت مذہبی امور کا قلمدان بھی سنبھالے رکھا۔ اس نے اپنے حلقے میں بے شمار فلاحی کام کیے، جن کا ذکر وہ اکثر اپنی کئی ویڈیوز میں کرتا بھی رہا۔ بلاشبہ، اس میں انتہا کی ذہانت اور قابلیت تھی۔ مگر وہ اپنی ذاتی زندگی میں بری طرح

Read more

سدھو موسے والا

سدھو موسے والا ہندوستان کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا تھا۔ اسے بچپن سے ہی میوزک میں دلچسپی تھی، مگر وہ پڑھائی کے لحاظ سے کلاس کے چند ہونہار لڑکوں میں بھی شمار ہوا کرتا تھا۔ سنہ 2016 میں الیکٹریکل انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ کینیڈا شفٹ ہو گیا اور اس نے میوزک کا بطور کیریئر انتخاب کر لیا۔ 2016 سے 2022 تک کے چھ سالہ مختصر سے پروفیشنل کیریئر میں اس نے شہرت و مقبولیت کی

Read more

غریبوں کے سوداگر

موجودہ معاشی بدحالی اور سیاسی افراتفری غریبوں کی سسکیوں اور آہوں میں مسلسل اضافہ کرتی چلی جا رہی ہے۔ ایک ہی مہینے میں تقریباً ساٹھ روپے کا پیٹرول مہنگا کر دیا گیا، غریب پر تو جیسے کوئی قدرتی آفت ٹوٹ پڑی ہے۔ ایک غریب مزدور سارا دن گرمی میں محنت مشقت کر کے جب ایک ہزار روپے اجرت لے کر شام ڈھلے گھر پہنچتا ہے، تو اس سے وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت تو درکنار پیٹ پالنے کے

Read more

گول اے، لال اے: برانڈڈ تربوز

آج کل سوشل میڈیا پر ”گول اے، لال اے“ نامی ایک تربوزوں کی ویڈیو کافی وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں تربوزے بیچنے والے خریداروں کی توجہ انتہائی دلچسپ طریقے سے اپنی طرف مبذول کروا کے تربوزے بیچ رہے ہیں۔ دراصل ”گول اے، لال اے“ کا نعرہ بار بار لگا کر انہوں نے خود کو ایک برینڈ بنا لیا اور اس کی بدولت وہ سب سے پہلے اپنی تربوزوں سے بھری گاڑی بیچ کر گھروں کو لوٹنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

Read more

پھر سہی

کھانا کھا لیا ہے؟ نہیں، ابھی نہیں کھایا۔ آؤ کھانا کھانے چلیں۔ آج گھر میں کیا بنا ہے؟ اف، یہ میں کیسے کھاؤں گا۔ چلو باہر کہیں کھانا کھانے چلتے ہیں۔ کل آپ یہ بنا لینا، پلیز ”۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو اس قوم کی اکثریت بار بار دہراتی رہتی ہے۔ امیر ہو یا غریب۔ عمومی طور پر سب کو بس کھانے کی فکر لگی رہتی ہے۔ اکثر لوگ تو خواب بھی کھانوں کے ہی دیکھتے ہیں اور کچھ

Read more

نوجوانوں کی کردار سازی اور ہمارے رہنما

وہ ایک پنجاب کے پسماندہ ضلع اور متوسط طبقے کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔ لیکن اس کے خواب بہت اونچے تھے اور ان خوابوں کے حصول کے لیے وہ ہر طرح کے غلط یا صحیح اقدام لینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی۔ ہمیشہ اس کی نظر کسی شارٹ کٹ رستے پر ہوتی، تاکہ وہ اس کی پیروی کرتے ہوئے جلد از جلد اپنے خوابوں کی تعبیر کر سکے۔ پھر اچانک اسے عامر لیاقت کے ساتھ شادی کا موقع

Read more

اخلاقیات اور ہمارا معاشرا

انسان کی زندگی سے اگر اخلاقیات کو نکال دیا جائے، تو وہ حیوانیت کے درجے سے بھی گر جاتا ہے۔ زمانہ جدید کا انسان خود غرضی اور حرص و ہوس میں اس قدر مبتلا ہو چکا ہے کہ اسے صحیح غلط کی پہچان بہت کم رہ گئی ہے۔ مادیت پرستی نے اس سے اعلیٰ اخلاقی اقدار کو چھین لیا ہے۔ قلم کا متعصبانہ استعمال، مذہب میں بے جا جذباتیت کا عنصر، چند ٹکوں کی خاطر خوراک میں ملاوٹ، جہیز، شادی

Read more