مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟
نومبر 2022 کے آخر اور اپنے آغاز کے بعد سے، چیٹ جی پی ٹی، چیٹ بوٹ، جو مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جوابات دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا ہے، تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلی کیشن بن گیا ہے۔
Read more
















































































