پی ایس ایل:’جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو مجھے پتا چل گیا تھا کہ آج میرا لکی ڈے ہے‘
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے کرپی ایس ایل میں فرنچائز کے خلاف لگاتار پانچویں بار کامیابی حال کی ہے۔
Read moreلاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے کرپی ایس ایل میں فرنچائز کے خلاف لگاتار پانچویں بار کامیابی حال کی ہے۔
Read moreامریکی کانگریس میں ری پبلِکن پارٹی افغانستان سے فوجوں کے انخلا کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Read moreانگلینڈ کے سابق فٹبالر اور بی بی سی کے میزبان گیری لنیکرنے کہا ہے کہ وہ حکومت کی تارکین وطن سے مطلق پالیسی پر تنقید کرنے کی و جہ سے بی بی سی سے ممکنہ معطلی سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گیری لنیکر نے کہا کہ وہ اپنے ٹویٹ پر قائم ہیں۔ گیری لنیکر نے پناہ گزینوں سے متعلق منصوبے کے لیے حکومت کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کا
Read moreچین کی ٹیکنالوجی کی صنعت کے بڑے سرمایہ کار باؤ فین کی گزشتہ ماہ گمشدگی نے نہ صرف ایک بار ملک میں ہلچل مچا دی ہے بلکہ ارب پتی افرادکے غائب کیے جانے سے متعلق لوگوں کی کے تجسس کا رجحان بھی ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔ارب پتی باؤ فین کی کمپنی کے جانب سے اس بیان نے ان خدشات کو ہوا دی ہے کہ بیجنگ بڑی کمپنیوں کے خلاف کوئی آپریشن کر رہا ہے۔
Read moreمحمد حیات کا تعلق کوئٹہ سے متصل بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے تھا۔ ان کے بڑے بھائی محمد اکبر کے مطابق محمد حیات 15 سال قبل بلوچستان کانسٹیبلری میں بھرتی ہوئے تھے۔
Read moreجاپان کی پولیس نے ’سوشی ٹیریر پرینک‘ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ غیر صحت بخش وائرل ویڈیو مذاق دنیا کی مقبول ترین خوراک سوشی پیش کرنے والے ریستورانوں کی ساکھ کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔
Read moreبرطانیہ کے محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ سال 82 ہزار 170 بچے نگہداشت کے لیے کیئر سینٹرز میں لائے گئے جبکہ 2018 میں ایسے بچوں کی تعداد 75 ہزار 300 کے قریب تھی۔
Read moreپنجاب میں 2022 کے سیلاب سے جو نقصان ہوا اس میں دریائے سندھ کا ہاتھ بہت کم ہے۔ یہاں کوہ سلیمان کے برساتی نالوں نے تباہی مچائی مگر کیا اس سے بچا جا سکتا تھا۔
Read moreپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔
Read moreجی ہاں ایسا پہلے بھی ہوا ہے جب مہلک وائرس بڑے شہروں کے وسط میں قائم لیبارٹریوں سے حادثاتی طور پر پھیل چکے ہیں اور شاید ان میں سے چیچک سے زیادہ خطرناک کوئی نہیں۔
Read moreفریبا اور یلدوز ہاشمی افغانستان کے سب سے دور افتادہ، قدامت پسند صوبوں میں سے ایک میں پیدا ہوئیں، جہاں خواتین کو سائیکل چلاتے دیکھنا عملی طور پر کبھی نہیں سنا گیا تھا۔
Read moreسندھ میں پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی مخالفت سامنے آ رہی ہے۔ سندھ اسمبلی اس کے خلاف قرار داد منظور کرچکی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ آخر سندھ کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کیا ہیں؟
Read moreبی بی سی کی تحقیقی رپورٹ میں انٹرنیٹ پر فراڈ کرنے والے گروہوں کی تاریک دنیا اور ان کے ہتھکنڈوں کی تفیصل منظر عام پر آئی ہے۔
Read moreپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کوئنہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 65 گیندوں پر 115 رنز بنائے ہیں اور یہ پی ایس ایل میں ان کی پہلی سنچری ہے۔
Read moreپیر کو سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ وہ ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا۔ یوں سعودی عرب نے زلزلے سے تباہ حال ترکی کے لیے اپنے خزانے کا منھ کھول دیا ہے۔
Read moreمارشل آرٹ کے عالمی مقابلے کے لیے منتخب ہونے والی کشمیری لڑکی نے سماج کے ڈر سے کئی سال تک انڈرگراوٴنڈ پریکٹس کی۔
Read moreانڈیا میں آج لاکھوں شہری رنگوں کا تہوار ہولی منا رہے ہیں۔ یہ بہار کے آغاز اور برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن کہلاتا ہے۔
Read moreآج بھی لوگ خواتین کو اپنے سے اوپر نہیں دیکھنا چاہتے لیکن بھوپال ایک ایسی شاہی ریاست تھی، جہاں خواتین نے طویل عرصے تک حکومت کی اور پوری ریاست کو ہر طرح سے ترقی اور جدت دی۔
Read moreڈاکٹر مریم معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش کر رہی ہیں پرجوش اور حاضر جواب ڈاکٹر مریم محمود کہتی ہیں ’بہت سے شوہر اپنی بیویوں کو اس سوچ کے ساتھ مارتے ہیں کہ وہ مرد ہییں ناکہ برے مرد۔‘ ڈاکٹر مریم ایک بین الاقوامی این جی او ’ایس او ایس چلڈرن ویلج‘ کے لیے کام کرتی ہیں۔ وہ اردن کے لوگوں میں گھریلو تشدد کے متعلق بیداری پیدا کرتی ہیں۔ ڈاکٹر مریم سائیکائٹرسٹ ہیں۔ وہ مردوں کو چائے پر
Read moreچار قسطوں کی سیریز کی اس دوسری کہانی میں ہم آپ کو سوات لے کر جا رہے ہیں۔ یہاں سے آپ نے عمارتوں کی پانی میں بہہ جانے کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی لیکن کیا یہ عمارتیں دریاؤں اور نالوں کے راستوں میں تو نہیں بنی تھیں؟
Read moreکھڑکیوں کو صاف کرنے سے لے کر یا فلش کو چمکانے تک، ایسا کوئی مسئلہ نہیں، جس کا حل سرکہ میں نہ موجود ہو۔
Read moreپنجاب کے کم از کم دو اضلاع ایسے ہیں جن کا 80 فیصد حصہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب کے پانی نے ڈبو دیا لیکن اگر دریائے سندھ سے آنے والا سیلابی پانی صرف کچے تک محدود رہا تو راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو ڈبونے والا پانی آخر کہاں سے آیا؟
Read moreاسرائیلی فوج نے یہ چھاپہ منگل کی سہ پہر ایک پناہ گزین کیمپ میں مارا تھا جو فلسطینی عسکریت پسندوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا اکثر ہدف رہا ہے۔
Read moreماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قسط کے اجرا کے بعد ہی دوسرے عالمی مالیاتی اداروں اور امیر ممالک سے دوسرے فنڈز پاکستان میں آ سکیں گے اور اس تاخیر سے فناننشل مارکیٹ میں ایک غیریقینی صورتحال پیدا ہوئی۔
Read moreمائدہ ان 200 افراد میں سے ایک تھی جنھوں نے 22 فروری ک کشتی میں ترکی سے اٹلی کی جانب سفر شروع کیا تھا مگر چار دن بعد یہ کشتی اٹلی کے ساحل کروٹون کے قریب سمندر کی لہروں کی نظر ہو کر ٹوٹ گئی تھی۔ اس کشتی حادثے میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Read moreترکی کی سیاست پر نظر رکھنے والی تنظیم سٹریٹجک ایڈوائزری سروسز کے منیجنگ ڈائریکٹر ہاکان اکباس کا کہنا تھا کہ ’یہ اردوغان کے خلاف ایک بڑی سیاسی بغاوت ہے جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو 14 مئی کو فیصلہ کن فتح ملنی چاہیے۔‘
Read moreمنگل کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاہین شاہ آفریدی کی نصف سنچری اور چار وکٹوں کے باوجود لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دی۔ اس کے نتیجے میں کراچی کنگز پی ایس ایل کے مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وکیل اور ملیالم اداکار سی شکور نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواتین کے عالمی دن اپنی بیوی شینا سے دوبارہ شادی کریں گے تاکہ موت کے بعد ان کی تینوں بیٹیوں کو پوری طرح وارثت منتقل ہوسکے۔
Read moreامریکہ کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کے شہر ماتاموروس میں اغوا ہونے والے چار امریکی شہری کاسمیٹک سرجری کی غرض سے میکسیکو گئے تھے۔
Read moreیوکرین کے صدر نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ان روسی فوجیوں کو تلاش کرنے کا عہد کیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر یوکرین کے ایک غیر مسلح جنگی قیدی کو قتل کیا ہے۔
Read moreجاوا کے شاہی دربار میں 13 صدیاں پہلے متعارف کروائے گئے جڑی بوٹیوں سے حاصل کردہ اس عرق کو اب انڈونیشیا کے نو جوان نئی پہچان دے رہے ہیں۔
Read moreٹک ٹاک کے نئے بولڈ گلیمر جیسے بیوٹی فلٹرز لوگوں کی ظاہری شکل کو تبدیل کرسکتے ہیں اور یہ ٹیکنالوجی اب حیرت انگیز طور پر قابل بھروسہ ہے مگر تحقیق ہمیں اس کے نفسیاتی نتائج کے بارے میں کیا بتا سکتی ہے؟
Read moreہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ برطانوی راج سے پہلے ہندوستان کے 70 فیصد لوگ تعلیم یافتہ تھے۔ انھوں نے انگریزوں پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
Read moreماہرین آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ مجسمے کی مسکراہٹ کے خدوخال شہنشاہ کلاڈیوس سے مشابہت رکھتے ہیں۔
Read moreسیلاب نے پاکستان میں سنہ 2022 میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور حکام اس کا الزام زیادہ تر موسمیاتی تبدیلی کو دے رہے ہیں لیکن کیا حکومت خود بھی اس کی ذمہ دار ہے، اور کتنی؟ اس سوال کا جواب ہم نے سیلاب کے ختم ہونے کے ساتھ ہی تلاش کرنا شروع کیا۔
Read moreچالیس سال قبل جب قاری عبدالکبیر اپنے خاندان سے بچھڑے تھے تو اس وقت ان کی اہلیہ حاملہ تھیں۔ ان کے بچھڑنے کے بعد ان کی چھوٹی بیٹی محمودہ اطہر صائمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔
Read moreسوات کی خوبصورتی سیاحوں کو یہاں کھینچ لاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی یہی خوبصورتی گذشتہ برس سیلاب میں یہاں کے لوگوں کے لیے تباہی کا سبب بھی بنی۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کیسے؟
Read moreانڈیا میں کوریئن ڈرامے اس وقت مقبول ہونا شروع ہوئے جب سنہ 2000 میں شمال مشرقی ریاست منی پور میں علیحدگی پسند باغیوں نے بالی وڈ کی فلموں پر پابندی لگا دی۔ اس کے بعد یہ ڈرامے آہستہ آہستہ پورے ملک میں مقبول ہونا شروع ہو گئے۔
Read moreایک اندازے کے مطابق سیشلر کی 10 فیصد آبادی ہیروئن سے متاثر ہے۔ اس کا اثر اتنا ہے کہ غیر ملکی کارکنوں کو وہ کام کرنے کے لیے لانا پڑتا ہے جو منشیات کے عادی مقامی لوگ نہیں کر سکتے۔
Read moreکرک انفو کے مطابق مارٹن گپٹل نے اس سیزن میں اب تک 245 رنز بنائے جبکہ 203 رنز صرف کراچی کنگز کے خلاف سکور کیے۔
Read moreپاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان ’ریاستی اداروں اور افسران پر مسلسل بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اور نفرت پھیلا رہے ہیں‘ لہذا ان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ہوگی۔ تو کیا اس حکم سے ان کی مقبولیت یا الیکشن مہم پر کوئی فرق پڑے گا؟
Read moreبرطانیہ میں پیرول بورڈ کے ایک پینل سے کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے طویل عرصے سے قید مجرموں میں سے ایک چارلس برونسن رہائی کی زندگی کے قابل نہیں رہا ہے۔
Read moreانڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس نے ’گربھ سنسکار‘ یعنی ’حمل کلچر‘ نام سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت زچہ بچہ کے طبی ماہرین حاملہ خواتین کو یہ سکھائیں گے کہ وہ کیا طریقہ اختیار کریں جس سے حمل کے دوران ہی بچہ ہندو تعلیمات اور ثقافت سے آشنا ہو جائے۔
Read moreپاکستان میں محکمہ موسمیات نے مارچ سے مئی کے دوران معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران درجہ حرارت بڑھنے سے ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویوز کا خطرہ بھی ہے۔
Read moreبرطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گولہ بارود کی کمی کی وجہ سے ممکنہ طور پر یوکرین کی ‘دست بدست’ لڑائی میں ‘بیلچے’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
Read moreہو سکتا ہے آپ نے خواتین کے عالمی دن کے بارے میں میڈیا میں یا دوستوں کو بات کرتے سنا ہو مگر یہ دن ہے کس لیے؟ یہ کب ہوتا ہے؟ کیا یہ جشن ہے یا احتجاج؟
Read moreسرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ میں تاحال کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہوئے اور شاید ان کے لاشعور میں کہیں ایک انجانا سا بوجھ ابھی بھی بھٹک رہا ہو گا کہ نہ صرف ٹی ٹوئنٹی بلکہ ون ڈے میں بھی انھیں ایک الوداعی انٹری کرنا ہے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreانڈیا کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی ایک جیل کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت پانچ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read moreصارفین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بُک‘ اکثر تنازعات کی زد میں رہتا ہے۔ انٹرنیٹ سکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی جیسے معاملات میں امریکا اور یورپی یونین نے فیس بُک پر بڑے جرمانے بھی عائد کیے ہیں مگر آج بھی لگ بھگ دنیا کی ایک چوتھائی آبادی روزانہ فیس بُک استعمال کرتی ہے۔ آغاز ہاورڈ یونیورسٹی میں ٹیکنالوجی اور میڈیا کی سیینئر محقق اور میڈیا ماہر جوڈٹ
Read moreپاکستان کے معروف اداکار قوی خان اتوار کی شام 80 برس کی عمر میں کینیڈا میں وفات پا گئے ہیں۔ اس خبر کو سنتے ہی قوی خان کے ان لاکھوں فینز کے ساتھ مجھے بھی 80 کے وسط کے اپنے بچپن کا وہ دور یاد آیا جب پولیس انویسٹیگیشن کے موضوع پر ڈرامہ ’اندھیرا اجالا‘ پی ٹی وی سے نشر ہوتا تھا اور اس وقت رات آٹھ سے نو بجے کے درمیان گلیوں میں سناٹا اور ٹیلیویژن کے آگے مجمع
Read moreکچھ لوگ جو ان وادیوں میں اچھی خاصی زمین کے مالک تھے اب گلگت شہر میں جا کر محنت مزدوری کرنے پر بھی مجبور ہیں۔ پاکستان کی اِن وادیوں میں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے مگر یہ سرجنگ گلیشیئر کیا ہے جو یہاں کے باسیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے؟
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی ایک خاتون جو ایک غلط سرجری کی وجہ سے برسوں تک شدید تکلیف میں مبتلا رہیں، کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک اس انتظار میں ہیں کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں کو سزا دی جائے۔
Read moreسوشل میڈیا پر ایک صارف نے معین اختر کے ایک کامیڈی پروگرام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چند الفاظ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل شکست سے جوڑتے ہوئے لکھا کہ ’نہیں جیتے گا ہمارا مرضی۔۔۔‘
Read moreوزیراعظم کے دستخط سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان سوچ بچار کے بعد کی گئی۔
Read moreاسلام آباد پولیس کے حکام جب وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچے اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے احتجاج کی کال دی تو زمان پارک کے باہر کارکنان بڑی تعداد میں پہنچنا شروع ہو گئے۔
Read moreصحافی بصیرہ جویا کابل سے اپنے پروگرام کی اینکر ہوا کرتی تھیں لیکن جب اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا تو سب کچھ بدل گیا۔
Read moreقطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ہیرو اور فرانسیسی کھلاڑی کیلیان ایمباپے نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) فٹبال کلب کے لیے نانٹیس کے خلاف 4-2 کی دلچسپ جیت میں کلب کا ریکارڈ 201 واں گول کیا۔
Read moreتوشہ خانہ ریفرنس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے اسلام آباد پولیس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائش گاہ پہنچ چکی ہے۔ یاد رہے کہ 28 فروری کو ایڈیشن سیشن جج ظفر اقبال نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے کیونکہ وہ بارہا عدالت کی طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ وارنٹ گرفتاری کے نوٹس کے مطابق عمران خان کو متعدد بار عدالت میں پیش کرنے کے نوٹس
Read moreپاکستان میں جہاں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہو کر جہاں لوگ کار کی بجائے موٹر سائیکل کے استعمال کو ترجیح دیتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں ایک ہی ماہ میں موٹر سائیکل کی قیمت میں کئی ہزار اضافے نے نوجوانوں سمیت متوسط طبقے
کے ہر فرد کو نئی مشکل سے دو چار کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس کی قیمت میں دوبارہ کمی کا امکان بھی مستقل قریب میں دکھائئ نہیں دے رہا۔
’ایجنٹ کوئٹہ سے ہمیں بھیج دیتے ہیں، اس کے بعد راستے میں ہم ہر جگہ بِکتے ہی جاتے ہیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد ہمیں (اگلے ایجنٹ کو) فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اٹلی جانے کا ارادہ تھا، یہ سوچ کر گھر سے نکلا تھا کہ وہاں پہنچ جاؤں گا تو زندگی بن جائے گی۔‘ یہ کہنا ہے کہ پاکستانی شہری مدثر علی کا جو ماضی میں دو مرتبہ یورپ پہنچنے کی کوشش کر چکے ہیں۔ گذشتہ دنوں اٹلی میں غیرقانونی
Read more18 مئی 1974 کی صبح آل انڈیا ریڈیو کے دہلی سٹیشن سے فلم ‘بوبی’ کا مشہور گیت ‘ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں، اور چابی کھو جائے’ نشر ہو رہا تھا کہ ٹھیک 9 بجے گانا بند کر دیا گیا اور اعلان ہوا، براہ کرم ایک اہم نشریات کا انتظار کریں۔
Read moreمراٹھی خاندان کی رکھما بائی کی عمر 11 سال تھی جب سنہ 1875 میں اُن کی شادی 19 سالہ دادا جی بھیکاجی سے کر دی گئی۔ بھیکا جی، رکھما بائی کے سوتیلے والد ڈاکٹر سکھارام ارجن کے ایک غریب رشتے دار تھے۔ سدھیر چندر اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ رکھما بائی کی شادی میں یہ شرط رکھی گئی کہ بھیکا جی گھر داماد ہوں گے اور وہ سسرال ہی کے خرچ پر تعلیم حاصل کر کے ’ایک اچھا انسان‘
Read moreپولیس کو پہلے اُن کا دھڑ سے جدا سر ملا اور پھر جائے وقوعہ سے گوشت کے سلائس (ٹکڑے) کرنے والی ایک مشین، ایک الیکٹرک آری اور گوشت اور سبزیوں سے بنائی جانے والی ایک ڈش جن میں پولیس کے دعویٰ کے مطابق انسانی ٹشوز شامل ہیں۔
Read moreچین کی نیشنل پیپلز کانگریس رواں ہفتے شروع ہو رہی ہے اور اس میں علامتی طور پر یہ ظاہر ہوگا کہ برسرِ اقتدار شی جن پنگ نے طاقت کیسے چھین لی ہے۔
Read moreسنیچر کو لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف دیا اور پھر باآسانی سلطانز کو چت کرتے ہوئے 21 رنز سے فتح اپنے نام کی۔
Read moreبالی وڈ کے ‘بادشاہ’ کلانے والے ادکار اور سپرسٹار شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے پٹھان چند گھنٹے قبل ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں فلم ‘پٹھان’ کے لیڈ فنکاروں کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ سینیما کی تاریخ میں آج تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم ہے۔
Read moreجب بھی کوئی خاتون جنسی ہراس کا معاملہ عام کرتی ہے تو ہر جگہ یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ پہلے کوئی شکایت کیوں نہیں کی؟
Read moreبیلجیئم سے تعلق رکھنے والی پانچ بچوں کی ماں جینیویولرمائتھ کو اپنے ہی بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید سزا پانے کے دوران ان کی خواہش پر یوتھینائز کرکے ہمیشہ کی نیند سلا دیا گیا ہے۔
جینیویو لرمائتھ نے 16 سال قبل اپنے پانچ بچوں کو قتل کیا تھا ۔
28 فروری 1966 کو میزو نیشنل فرنٹ کے باغیوں نے انڈین سیکورٹی فورسز کو میزورم سے باہر نکالنے کے لیے ‘آپریشن جیریکو’ شروع کیا۔ اس مہم میں سب سے پہلے میزورم کے دارالحکومت آئیزول اور لنگلائی میں آسام رائفلز کی چھاؤنی کو نشانہ بنایا گیا۔
Read moreٹیکنالوجی کے بڑے بڑے ماہرین، قومی رہنما اور مشہور فنکار مونٹیسوری طریقہ تعلیم کے مداح ہیں، لیکن کیا سائنسی تحقیق یہی ثابت کرتی ہے؟
Read moreاس مقدمے کے تفتیشی افسر اظہر اقبال نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 419 کے تحت مقدمہ درج کرکے مقامی عدالت سے ملزم کا چار دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔
Read more’وہ بہت ضد کر رہا تھا اور ہر وقت اس کا یہی کہنا ہوتا تھا کہ مجھے آپ وہاں بھیجیں میں یہاں نہیں رہوں گا۔‘ اٹلی کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ آذان بھی تھے جن کے اہلخانہ اب ان کی میت کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔
Read moreامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے جو کئی صدارتی امیدوار اب تک سامنے آئے ہیں ان میں سے دو بھارتی نژاد امریکی ہیں۔
Read moreرنبیر کو انکل کہنے پر اعتراض، اکشے کی فلاپ فلموں کا سلسلہ اور شاہ رخ کے گھر بن بلائے مہمان
Read moreشادی کے بعد ہونے والا ڈپریشن: ’لوو میرج کے باوجود اُن کا بننے سنورنے کا دل نہیں کرتا تھا اور نہ ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ ’مجھے کمرے کی دیواریں ایسی لگتی تھیں جیسے یہ سکڑ رہی ہوں۔ مجھے خودکشی کرنے کے خیالات آتے تھے اور میں خودکشی کے طریقے تلاش کرتی تھی۔‘ یہ کہنا ہے کہ سعدیہ کاشف کا جنھیں اپنی شادی کے فوراً بعد ڈیپریشن کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان جیسے معاشرے میں عمومی طور
Read moreبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو نہیں روک سکی۔
Read moreجب اعظم خان کھیلنے کے لیے میدان میں اترے تو پاکستان سپر لیگ کی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ بگل بجا دیا گیا تھا کہ اب لڑائی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ پھر کچھ ایسا ہی ہوا کہ باہر دل تھامے بیٹھے شائقین کے لیے اعظم خان کا کیچ تھامنا محال ہو گیا۔
Read more2020 میں انڈیا کے شہر ہاتھرس کی ایک دلت لڑکی کے مبینہ قتل اور ریپ کے معاملے میں، ہاتھرس کی عدالت نے ایک ملزم کو قصوروار قرار دیا ہے جبکہ دیگر تین کو بری کر دیا ہے۔
Read more’میری مدد کریں، مجھے میرے آجر (ایمپلائر) کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ (مجھ پر اتنا تشدد ہوتا ہے کہ) میں روزانہ اپنے ہی خون میں نہا جاتی ہوں۔‘ اپنے اوپر ہونے والے تشدد سے متعلق یہ الفاظ ایک کاغذ پر میرینس کابو نامی خاتون نے تحریر کیے اور پھر جلدی سے اس کاغذ کو اُس عمارت کے آہنی گیٹ سے باہر پھینک دیا جہاں وہ رہ رہی تھیں۔ اس خاتون کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے
Read moreبالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ سمیت درجنوں افراد کے خلاف مبینہ ہیرا پھری کے الزامات سامنے آنے پر شیئر مارکیٹ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ادارے کے بیان کے مطابق چار یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز کو مصنوعی طور پر کچھ شیئرز کی قدروں کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا جبکہ ارشد وارثی نے ان الزامات کی تردید کی ہے
Read moreانڈیا کے علاقے کولہاپور کے ایک بزرگ جوڑے کی اولڈ ایج ہوم میں شادی کا چرچا پوری مہاراشٹر ریاست میں ہو رہا ہے۔
Read moreاطلاعات کے مطابق ونڈزر کاسل کے سبزہ زار میں واقع یہ قدیم رہائشگاہ اب پرنس اینڈریو کو دی جا رہی ہے۔
Read moreکیا ابھرتے ہوئے ممالک ایک نیا ورلڈ آرڈر بنانے کے لیے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے قوانین اور اداروں کی اصلاح اور تنظیم نو کی کوشش کر رہے ہیں؟ یا وہ موجودہ ورلڈ آرڈر کی طاقت میں حصہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں؟
Read moreجنوبی کیرولائنا میں ایک ممتاز وکیل الیکس مرڈو پر اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ اس دوہرے قتل کے الزام میں بغیر پیرول کے مرڈو کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے اپنی ملٹی ملین ڈالرز کی مالیاتی خرد برد پر سے توجہ ہٹانے کے لیے انھیں قتل کیا تھا۔
Read moreویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’گریٹ پیرامِڈ آف گیزا‘ کے اندر موجود یہ راہداری لمبائی میں نو میٹر (30 فٹ) اور چوڑائی میں سات فٹ ہے۔
Read moreاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندوں کی جانب سے دو سرکاری تقریبات میں دیے گئے بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔
Read more’حافظ انعام نے ڈاکٹر رشید احمد سے کہا کہ اس کی داڑھ میں درد ہے اور جیسے ہی ڈاکٹر صاحب دوا اُٹھانے کے لیے مُڑے تو حافظ انعام نے ان کی گردن میں گولی مار دی۔‘
Read moreبھارتی وزیر نریندر مودی کے جی ٹوئنٹی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھنے کی درخواست کے باوجود اجلاس میں کشیدگی کی فضا برقرار ہے اور امریکہ اور روس نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کیے ہیں۔
Read moreبرطانوی تجزیہ کاروں کے مطابق آپ کو ورزش کے فوائد کے لیے رنر ہونا یا کوئی گیم کھیلنا ضروری نہیں ہے۔ معمول میں روزانہ واک بھی بہت منافع بخش ہے۔
Read moreشاہدہ رضا کے ساتھ کھیلنے والی بلوچستان کی کھلاڑی کہتی ہیں کہ ’شاہدہ انتہائی خوش مزاج تھیں، وہ سب کو ہنساتی تھیں لیکن اپنے معذور بیٹے کے لیے روتی تھیں اور ان کی خواہش تھی کہ بس اس کا علاج ہوجائے۔‘
Read moreمقدمے میں پبلک پراسیکیوٹر نسرین میمن نے کہا کہ ان کے خیال میں جج نے ملزم کے اصلاح کے نظریے سے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
Read moreجمعرات کے دن پاکستان میں ایک ڈالر کی قیمت میں 18 روپے سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے جو پاکستانی روپے کی قدر میں سات فیصد کمی کے مترادف ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں، پاکستانی روپے کی بےقدری کا سلسلہ کہاں جا کر رُکے گا اور کیا اس کا نتیجہ ہائپر انفلیشن کی صورت میں نکلے گا؟
Read moreان کے اہل خانہ نے کہا کہ وہ ابھی بھی تمام تفصیلات جمع کر رہے ہیں کہ جوناتھن کیسے کھو گئے تھے اور وہ اس عرصے کے دوران کیسے زندہ رہنے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم وہ آہستہ آہستہ ان سے پوچھیں گے کیونکہ وہ ابھی اس تلخ تجربے کے بعد نفسیاتی مسائل سے گزر رہے ہیں۔
Read moreسنہ 2019 کے آخر میں 21 سالہ میک اپ آرٹسٹ گائزلی راموس دی سیکیورا کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے خیال میں ان کی زندگی کے سب سے مشکل وقتوں میں سے ایک تھا یعنی ان کے والدین الگ ہو رہے تھے اور وہ ایک بدسلوکی والے رشتے میں تھیں۔
Read moreتوانگ میں دھان کے فصل کی کٹائی کا وقت تھا۔ جب وہ لوگ دن رات چاروں طرف سے حملہ کرتے ہوئے توانگ پہنچے تو لوگ یہاں سے بھاگنے لگے۔
Read moreپاکستان، انڈیا، چین، بھوٹان، نیپال کے ماہرین نے اپنی ایک بین الاقوامی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غیر قانونی شکار کے ساتھ ساتھ سنہ 2050 سے 2070 تک ماحولیاتی اور موسمی تبدیلی کے سبب کستوری ہرن کی آماجگاہیں معدومی کا شکار ہو سکتی ہیں۔
Read moreانڈیا میں یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت اگرچہ ایک عرصے سے محسوس کی جا رہی ہے لیکن بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اب بی جے پی نے اس معاملے کو سیاسی اور انتخابی رنگ دے دیا ہے۔ مگر انڈیا میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت کیوں ہے اور کیا یہ مسلمان خواتین کو ان کی حقوق دلوا پائے گا؟
Read moreایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکی کاپی رائٹ قانون کا غلط استعمال کرکے صحافیوں کو تیل کی صنعت کی طاقتور لابیوں پر لکھے گئے تنقیدی مضامین کو عارضی طور پر انٹرنیٹ سے ہٹانے پر مجبور کیا گیا ہے۔
Read moreپشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی اور اسے 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Read moreانڈیا حالیہ برسوں میں خود کو ترقی پذیرممالک کی صف اول کی آواز کے طور پر پیش کر رہا ہے جسے گلوبل ساؤتھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اب جی 20 کے صدر کی حیثیت سے اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے دہلی کے پاس اس سے بڑا موقع نہیں ہو سکتا۔ دنیا کے 19 امیر ترین ممالک اور یورپی یونین عالمی اقتصادی پیداوار کا 85 فیصد اور اس کی آبادی کا دو تہائی حصہ رکھتے ہیں۔ لیکن
Read more