’عامر جمال کا گُر شاداب کو مات کر گیا‘: سمیع چوہدری کا کالم
شاداب خان چونکہ ہمیشہ ڈیٹا کی رہنمائی میں پیش رفت کرتے ہیں مگر یہاں وہ صرف اسی ایک نکتے پہ مرکوز رہ گئے اور کچھ نمایاں حقائق ان کی نظر سے محو رہ گئے۔
Read moreشاداب خان چونکہ ہمیشہ ڈیٹا کی رہنمائی میں پیش رفت کرتے ہیں مگر یہاں وہ صرف اسی ایک نکتے پہ مرکوز رہ گئے اور کچھ نمایاں حقائق ان کی نظر سے محو رہ گئے۔
Read more32 سالہ لارنس بشنوئی کو قتل، چوری ڈکیتی اور ایک شخص پر جان بوجھ کر حملہ کرنے کے متعدد الزامات کا سامنا ہے۔ یہ کیس پنجاب، دہلی اور راجستھان میں درج ہیں۔
Read moreزمان پارک کے علاقے میں سب سے پہلے آپ کو ناک میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے، جو یہاں ہونے والی شیلنگ کا نتیجہ ہے۔ اس کے بعد پھٹے ہوئے سیاسی پوسٹرز اور گِرے ہوئے کیمپوں پر نگاہ پڑتی ہے، جہاں پر دوپہر کے وقت بھی کئی کارکن ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اور پہرا دیتے نظر آتے ہیں۔
Read moreکروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اوران کی اہلیہ اداکارہ جیا بہادری کی فلم ’ابھیمان‘ کو بنے تو 50 برس ہو چکے مگر اس مشہور جوڑی کی منفرد اور مشکل موضوع کا احاطہ کرنے والی یہ فلم لوگوں کو آج بھی بہت متاثر کرتی ہے۔ ابھیمان کی ایک بہت خاص بات یہ ہے کہ فلم میں میاں بیوی کا مرکزی کردار نبھانے والے امیتابھ بچن اور جیا بہادری حقیقی زندگی میں بھی انھی دنوں بلکل
Read moreصبح چھ بجے جب میسترے کی آنکھ کھلی تو بقول ان کے انھوں نے کچھ عجیب محسوس کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں گھر کے آس پاس نینسی کو ڈھونڈتا رہا۔ اس کا کمرہ بھی خالی تھا۔
Read moreانٹرنیشل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سیپری) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران پوری دنیا میں فروخت ہونے والے ہتھیاروں کا 11 فیصد اکیلے انڈیا نے خریدا ہے۔ مگر انڈیا کو اتنے فوجی ساز و سامان کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟
Read moreآندھرا پردیش کے گاؤں سٹورٹ پورم میں لوگ گوکاری ناگیشور راؤ کو ’ٹائیگر‘ اور کچھ انھیں ’آندھرا کا رابن ہڈ‘ کہہ کر پکارتے ہیں۔
Read moreدوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا مقابلہ اب لاہور قلندرز کے ساتھ جمعے کے روز ہو گا اور جیتنے والی ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی۔
Read moreپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ ’ملک کی سب بڑی پارٹی کے سربراہ کو فوج پکڑنے آ جاتی ہے۔ ‘ ’جب میں نے کہہ دیا کہ میں 18 کو آ رہا ہوں۔ یہ بدنیت تھے۔ یہ مجھے جیل لے جانا چاہتے ہیں۔ جو لندن میں بیٹھا ہوا ہے وہ کہتا ہے اس کو جیل میں ڈالو میں تب آؤں گا۔‘ عمران خان کا کہنا تھا کہ ’مجھے پتا تھا کہ میں نے 18 کو عداlت
Read moreانڈیا کی ایک نجی ایئرلائن نے سفر کے دوران کاکپِٹ میں کافی پینے کے الزام میں دو پائلٹوں کو معطل کر دیا ہے۔ تصویر پر غم و غصے کے بعد انڈیا کے ہوا بازی کے ادارے نے ائیرلائن کو وارننگ جاری کی ہے۔
Read moreامریکی فوج نے بحیرہ اسود کے اوپر اپنے ڈرون سے روسی طیارے کے ٹکرانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
Read moreایک بھائی اپنے چھوٹے بھائی کو بچانے کے لیے سیوریج گٹر میں اتر گیا، جب دونوں خاموش ہوئے تو گھر والوں نے پڑوسیوں کو آواز دی ، دونوں پڑوسی کزن بھی مدد کے لیے نیچے اترے اور وہ بھی وہیں خاموش ہو گئے۔
Read moreہمارے اطراف ایسے لوگ موجود ہیں جن کو ماہ و سال گزرنے کے ساتھ یاد رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اپنی یاداشت کو بہتر بنانے پر کام کرنا کچھ زیادہ مشکل نہیں۔
امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال اور سکول آف میڈیسن اینڈ ہیلتھ کے پروفیسر رچرڈ ریسٹک نے یاداشت بہتر بنانے کے لیے چھ اسان اور آزمودہ نسخے بتائے ہیں اور ان کے مطابق ہمیں روزانہ اپنے دماغ کی ایسی ہی ورزش کرنی ہو گی جس طرح ہم فٹ رہنے کے لیے جسمانی مشقیں کیا کرتے ہیں۔‘
اس وقت صرف ایک ایسا کیس ہے جس میں سابق وزیر اعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ موجود ہیں، یعنی توشہ خانہ کیس۔ دوسرا مقدمہ یعنی جج زیباچودھری کو دھمکی دینے سے متعلق تھا جس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے تاہم جمعرات کی دوپہر ان وارنٹس کو معطل کرتے ہوئے عمران خآن کو پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
Read moreاینڈی فلاور جیسے کوچز اور حیدر اظہر جیسے فیصلہ ساز یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے لیے تکنیک ہی کافی نہیں، ٹیکنالوجی بھی ضروری ہے۔
Read moreرسول بخش رئیس کا کہنا ہے کہ ’زمان پارک کا تصادم اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سیاسی اتحادیوں کی جانب سے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے بے دخل کرنے اور ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کے لیے ایک سال سے جاری مہم کا خاتمہ ہے۔‘
Read moreدنیا کا چوتھا امیر ترین ملک جہاں سخت شرعی قوانین نافذ ہیں اور یہاں کے سلطان گاہے بگاہے عوام میں مفت پلاٹ اور گھر بانٹتے ہیں۔ ایک ایسا معاشی ماڈل جو اپنی مدد آپ کے تحت چلتا ہے، مگر اب اسے کس چیز سے خطرہ ہے؟
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویش ناک ہونے پر نہ صرف آن لائن پیٹیشن دائر کی گئی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی احتجاج کیا جا رہا ہے۔ نور جہاں اور اس کے ساتھ موجود ہتھنی مدھو بالا پہلے بھی ایک سرجری سے گذر چکی ہیں۔
Read more’ہیلو ماہا آپی میں ہادی بول رہا ہوں۔ میں اپنی ایک دوست سے ملنے فیصل آباد آیا ہوا تھا مگر مجھے پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ آپ پلیز ماما، پاپا کو نہ بتانا، یہ مجھے مار رہے ہیں آپ پلیز مجھے بچا لیں۔‘
Read moreسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت بنائی جانے والی نئی سعودی قومی ایئر لائن ’ریاض ایئر‘ آئندہ دو برسوں میں آپریشنل ہو جائے گی اور اطلاعات کے مطابق سعودی حکام امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 80 مسافر طیارے حاصل کرنے کی ڈیل کے قریب ہیں۔ مگر اس نئی سعودی ایئرلائن کو متحدہ عرب امارات کے لیے ایک بڑے چیلنج کے طور پر کیوں دیکھا جا رہا ہے؟
Read moreواشنگٹن کے سینیئر اہلکار جان کربی نے کہا کہ امریکہ بھی ڈرون کے ملبے کی تلاش کر رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اگر روس نے انھیں اس تلاش میں شکست دی تو ’مفید انٹیلی جنس سے فائدہ اٹھانے کی ان کی صلاحیت انتہائی کم ہو جائے گی۔‘
Read moreپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 84 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
Read moreانسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بیرون ملک پناہ کے لیے نکلنے والے 2400افغان شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں ان کی مرضی کے بغیر ایک عارضی میں رکھا گیا ہے۔ ہومن رائٹس واچ نے کہا کہ افغان باشندوں کو ایک تنگ جگہ اور مشکل حالات میں رکھا گیا ہے اور انھیں کہیں آباد کیے جانے کی کوئی امید نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات نے افغان
Read moreاہم سوال یہ ہے کہ کیا روس نے صرف امریکی ڈرون کے کام میں خلل ڈالنے کی کوشش تھی یا یہ واقعی اسے گرانے کی دانستہ کوشش تھی۔
Read moreکیا پیوتن یوکرین جنگ ہار سکتے ہیں؟ کیا روس ٹوٹ سکتا ہے؟
Read moreلیکن یہ سوال تو اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا عمران خان کے خلاف مقدمات میرٹ پر قائم کیے جا رہے ہیں یا پھر واقعی ایسا کوئی لندن پلان موجود ہے جس کے تحت ان پر سیاست کا میدان تنگ کیا جا رہا ہے۔
Read moreجب میں نینا سے پہلی بار ملی تو مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اپنے والد کو اتنا سخت جواب دے سکتی ہیں لیکن ضد ہی ایسی تھی کہ انھیں کالج جانا تھا۔
Read moreارجنٹینا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ گوشت کی قیمت میں اضافہ ہے جو صرف ایک ماہ کے دوران 20 فیصد مہنگا ہوا۔
Read moreاگرچہ ابھی تناؤ بہت زیادہ ہے اور ٹکراؤ کے مزید مرحلے آنے والے ہیں لیکن چین اور مغرب یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ بحرالکاہل میں جنگ ہر ایک کے لیے تباہ کن ہو گی اور غصے میں ہونے والی بیان بازی کے باوجود یہ قطعی طور کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔
Read moreعدالتی کارروائی کے دوران سامنے آیا کہ ایلینور ولیمز نے ایک ہتھوڑی سے اپنے آپ کو زخمی کیا تھا۔ انھیں انصاف کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔
Read moreاداکارہ سنیتا مارشل اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’پنجرہ‘ میں ایک ائیر ہوسٹس اور سنگل مدر کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ حال ہی میں اُنھیں اے آر وائی کی ہی مختصر سیریز ’سرِ راہ‘ میں بھی دیکھا گیا جہاں وہ ایک ’ڈاکٹر بہو‘ کے کردار میں نظر آئیں۔
Read moreکئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی پولیس زمان پارک سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اب تک گرفتار نہیں کر سکی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری کئی گھنٹوں سے زمان پارک کے اطراف میں موجود تھی جہاں اسے بڑی تعداد میں جمع پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے
Read moreپولیس کی جانب سے عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کے بعد بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے الزام لگایا ہے کہ ان کی گرفتاری کی کوشش کی شکل میں وہ وعدے پورے کیے جا رہے ہیں جو موجودہ آرمی چیف کی تعیناتی کے موقع پر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے کیے گئے۔
Read moreامریکی فوج کا کہنا ہے کہ ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں معمول کی پرواز پر تھا کہ دو روسی جنگی طیاروں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔
Read moreپاکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق وزارتِ دفاع کے حکام نے ملک میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں عمومی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کی ہے جبکہ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ فوج کی مدد کے بغیر صوبے میں انتخابی عمل کے دوران فول پروف سکیورٹی دینا ممکن نہیں ہو گا۔
Read moreیوشیکازو ہیگاشتانی کو یوٹیوب پر ’گاسی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں وہ اپنی ویڈیوز میں مشہور شخصیات کے بارے میں چٹی پٹی باتیں کرتے ہیں۔
Read moreبرطانوی سائنسدان دنیا کے دو سب سے بڑے برفانی تودوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں جو کہ ان علاقوں کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں وہ جہاز رانی، ماہی گیری اور جنگلی حیات کو متاثر کر سکتے ہیں۔ انٹارکٹیکا سے ٹوٹنے والے یہ منجمد بلاک پگھلنے اور خشک ہونے میں کئی دہائیاں لگ سکتی ہیں۔ برف کی ان چٹانوں میں سے ایک کو اے 81 اور دوسرے کو 76 اے کا نام دیا گیا ہے۔ محققین کی ٹیم نے اے
Read moreیوکرین کی پولیس نے ایک روسی فوجی کو حراست میں لیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ چھ ماہ تک یوکرین کے علاقے خارکیو میں چھپا رہا ہے۔ خارکیو کی مقامی پولیس کا کہنا ہے 42 سالہ روسی فوجی کو یوکرین کی مسلح فوجیوں نے اس وقت روکا جب وہ کپیانسک ضلع میں گشت کر رہے تھے۔ گزشتہ برس ستمبر میں اس علاقے کا کنٹرول یوکرین نے واپس حاصل کر لیا تھا۔ یوکرینی فوجیوں نے بتایا کہ یہ روسی
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک سٹارٹ اپ نے ریئلٹی شو شارک ٹینک انڈیا پر کمپنی کے لیے فنڈز اکٹھے کیے ہیں، جس سے خطے کے دیگر ابھرتے ہوئے کاروباری افراد کی امیدوں میں اضافہ ہوا ہے۔ عاقب جاوید نے کمپنی کے پیچھے موجود افراد سے ملاقات کی۔
Read moreپاکستان میں ساتویں مردم شماری کا آغاز ہو چکا ہے جس کے پہلے مرحلے میں خانہ شماری دس مارچ کو مکمل کرلی گئی ہے، ایسے میں مذہبی اقلیتوں کی طرف سے خانہ شماری کے مرحلے میں تحفظات سامنے آرہے ہیں۔
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکہ کے مالیاتی نظام کے محفوظ ہونے کی یقین دہانی کے باوجود سوموار کو دنیا بھر کے بینکوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
Read moreانتخابات کی سیاسی رسہ کشی کے بیچوں بیچ آئین عملاً بےعمل ہے جبکہ عالمی سطح پر جمہوریت متروک ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ممکنہ نئے ورلڈ آرڈر میں ہم اور ہمارا جمہوری نظام کہاں کھڑا ہو گا؟
Read moreانڈیا امریکہ اور اسرائیل کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتا مگر وہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات بھی رکھنا چاہتا ہے۔ اور اس معاہدے میں چین کی ثالثی انڈیا کو کیوں پریشان کر رہی ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ نے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 24 مارچ کو شروع ہونے والی یہ سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی اور 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے قبل اس کے لیے پاکستان نے اپنے اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی
Read moreپنجاب میں امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع ہو چکا ہے تو وہیں وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کمی اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان کو درپیش خدشات کی بابت الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا ہے۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں ذمہ داری کس کے کندھوں پر ہو گی؟
Read moreعراق پر حملے کے 20 سال بعد بھی ویپن آف ماس ڈسٹرکٹشن ( ڈبلیو ایم ڈیز) یعنی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے وجود پر تنازع آج بھی جاری ہے جس نے برطانیہ کو اس جنگ میں شریک ہونے کا جواز فراہم کیا۔ ان ہتھیاروں کی تلاش کے بارے میں نئی تفصیلات اس میں براہ راست ملوث درجنوں افراد سے بات چیت کی بنیاد پر بی بی سی کی ایک سیریز ’شاک اینڈ وار: عراق پر حملے کے 20 سال‘ میں سامنے آئی ہیں۔
Read moreمہاراشٹر کے احمد نگر اور بیڈ شہر کو جوڑنے والی شاہراہ ایک چھوٹے سے شہر جام کھیڑ سے گزرتی ہے۔ دھول سے بھرا یہ شہر دن میں سست روی کا شکار نظر آتا ہے، لیکن یہاں کی راتیں بالکل مختلف ہوتی ہیں۔ آس پاس کے قصبوں اور شہروں کے مرد خواتین کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے رات کو یہاں جمع ہوتے ہیں۔
Read moreانھیں سنہ 1966 میں ٹوکیو کے مغربی علاقے شیزوکا میں ایک میزو یا سویا بین پروسیس کرنے والی فیکٹری میں اپنے مالک اور ان کے خاندان کو قتل کرنے اور لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Read moreایم کیو ایم کی لندن میں سات پراپرٹیز ہیں جن میں پانچ گھر اور دو دفاتر شامل ہیں۔ ان جائیدادوں کی قیمت اربوں روپے بنتی ہے۔ لندن کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) ہی اصل ایم کیو ایم ہے اور ایم کیو ایم ٹرسٹ کی تمام جائیدادوں اور پراپرٹیوں کی مالک اور جائز حق دار (بینیفشری) ہے۔ یہ مقدمہ دو مرحلوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں یہ طے کیا جانا تھا کہ
Read moreروس کی طرح یوکرین بھی سیاسی طور پر باخمت کو بہت اہمیت دیتا ہے اور صدر زیلنسکی نے اس شہر کو ہمیشہ مزاحمت کی علامت قرار دیا ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل ناصرف مسترد کر دی ہے بلکہ ریپ کے جرم میں انھیں دی گئی سزا میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
Read moreانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے بڈگام ضلع میں ایک نوجوان خاتون کے قتل اور لاش کے ٹکڑے مختلف مقامات پر دفنانے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بارے میں پولیس اور لواحقین کا کہنا ہے کہ اس نے ایسا ’رشتہ ٹھکرانے پر کیا۔‘
Read moreحالیہ پی ایس ایل کی گھٹن رہی ہے کہ سپانسرز کا بوجھ ڈھونے میں یہ ایسی پچز پہ کھیلی گئی جو ہمہ قسمی بولرز کے لیے وحشت کا سامان ہوئیں۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreوفاقی حکومت نے پاکستان میں سرکاری سطح پر وصول پائے گئے تحائف یعنی توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس میں 2002 سے وزرائے اعظم، صدور اور صحافیوں سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو ملنے والے تحفوں کی ایک تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔
Read moreایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک آمر کی بیٹی نے ایک پاپ سٹار اور سفارت کار دونوں کے طور پر کام کرتے ہوئے لندن سے ہانگ کانگ تک جائیدادوں کی خریداری پر 240 ملین ڈالر خرچ کیے۔
Read moreکینیا کی فیشن ڈیزائنر نتھنیا میویندوا لاس اینجلس میں ہیں اور ان کا مقصد آسکر کے ریڈ کارپٹ پر اپنے لگژری بیگ پہنچانا تاکہ اسے لے کر لوگ چلیں اور تصویریں بنائیں۔
Read moreماہرین کا کہنا ہے کہ چین اور انڈیا جس رفتار سے ہمالیائی خطے میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کر رہے ہیں اس سے قدرتی آفات کے خطرے میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
Read moreبی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’لاہور میں تمام جماعتیں سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہیں لیکن نگراں حکومت نے صرف ہماری ریلی پر پابندی لگائی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہے یا نہیں کیونکہ ایک طرف میرے خلاف 80 مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور میرے جماعت کے لوگوں پر بھی مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔‘
Read moreسعودی عرب اور ایران کی جانب سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے اعلان نے مشرق وسطیٰ سمیت پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ مگر اس اہم پیش رفت کا مطلب کیا ہے؟
Read more’جبلِ نور اور موسیٰ کالونی غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی بڑی منڈیاں ہیں۔ یہاں صبح سویرے لوگوں کی نیلامی ہوتی ہے، اگر بلوچ، پنجابی اور سندھی ہیں تو ایران سرحد تک پہنچانے کے لیے فیس پانچ ہزار روپے فی بندہ ہے مگر اگر کوئی ہزارہ قومیت کا ہے تو ریٹ آٹھ ہزار تک ہوتا ہے۔ جب بات غیرقانونی طریقے سے لے جانے کی ہو تو پھر بات انسانیت سے بہت آگے نکل جاتی ہے۔‘
Read moreجب گانا ناتو ناتو نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا تو مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے جس ’بڑی تبدیلی‘ کی بات کی وہ اس تبدیلی کا حوالہ تھا۔ اور ناتو ناتو کے پاس آسکر جیتنے کا بھی بڑا موقع ہے۔
Read moreسان ڈیاگو کوسٹ گارڈ کے سیکٹر کمانڈر جیمز سپٹلر نے کہا کہ ایک چھوٹی کشتی جس میں زیادہ مسافر سوار تھے ’ایک بڑی سمندری لہر میں الٹ گئی‘ جبکہ دوسری ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔
Read moreویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ میچ کی 28ویں سنچری کی خوشی ان کے چہرے سے بھی عیاں تھی۔ جذباتی انداز میں وراٹ کوہلی نے اپنے گلے میں موجود لاکٹ کو بوسہ دیا اور مسکراتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھا۔
Read moreبابر اعظم کی غیر موجودگی میں بھی پشاور زلمی نے شاداب خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں 13 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اب پہلے ایلمینٹر میچ میں اگلے ہفتے پھر یہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
Read moreسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو نے بتایا ہے کہ اسے سنہ 2022 میں 161.1 ارب ڈالر کا منافع ہوا ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلے میں یہ 46.5 فیصد زیادہ اضافہ ہے۔
Read moreایموجن جب پیدا ہوئیں تو ان کے زندہ رہنے کی 10 فیصد سے بھی کم امید تھی۔
Read moreایک ماں جس کے کینسر جیسے موذی مرض کی کئی ماہ تک تشخیص نہ ہو سکی تھی، اب کہہ رہی ہیں کہ جن عورتوں کو صحت کے بارے میں مسائل لاحق ہوں وہ اپنے مزید ٹیسٹ کروانے کے لیے اصرار کریں۔
Read moreووٹ دینا ہر پاکستانی کا جمہوری حق ہے۔ مگر اس کے لیے اپنا ووٹ رجسٹر کروانا ضروری ہے۔ مگر ایک عام شہری اپنے ووٹ کا اندراج کیسے کر سکتا ہے؟
Read moreاسرائیل میں عدالتی نظام میں بنیادی تبدیلیوں کے منصوبے کے خلاف حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاکھوں اسرائیلی شہری شریک ہوئے۔ تاہم وزیر اعظم نتن یاہو کے مطابق یہ اصلاحات عدالتوں کو ان کے اختیارات سے تجاوز کرنے سے روکنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔
Read moreانڈونیشیا اور سنگاپور کا مفت ٹکٹ دے کر انسانی سمگلروں کے گینگ نے نوجوانوں کو اپنے جعل میں پھنسایا اور پھر ان کے خاندانوں سے رہائی کے لیے بھاری بھرکم تاوان وصول کیا۔
Read moreمبصرین کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کے جمہوری ادارے حکمراں دائیں بازو کے نظریات کی زد میں ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے ملک کے بجائے غیر ملک کا انتخاب کیا۔
Read moreتائی چی قدیم چینی مارشل آرٹ کی ایک قسم ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا 400 سال قبل منگ خاندان کے دور سلطنت میں ہوئی تھی۔
Read moreپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد نو رنز سے شسکت دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔
Read moreانڈین ارب پتی مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ اس موسم گرما میں مشروبات کے 50 سالہ پرانے برانڈ ’کیمپا کولا‘ کو دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے۔
Read moreناسا نے ایک نئے دریافت کیے جانے والے سیارچے کے 2046 میں زمین پر اثر انداز ہونے کا مبہم امکان ظاہر کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ’تقریباً ایک اولمپک سوئمنگ پول کے رقبے جتنا یہ سیارچہ اگر زمین پر اثر انداز ہوا توممکنہ طور پر وہ 2046 کا ویلنٹائن ڈے (14 فروری) گا۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوؤں کے تہوار ہولی کے موقع پر ایک جاپانی لڑکی کے ساتھ بدتمیزی اور ہراسانی کا معاملہ سامنے آیا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک لڑکا نابالغ بھی ہے۔
Read moreپنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور آئی جی عثمان انور نے تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ’ظل شاہ‘ کی موت کو حادثاتی قرار دیا ہے اور تحریک انصاف کی قیادت پر یہ الزام لگایا ہے کہ انھیں اس کا علم تھا۔ دوسری جانب پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق علی بلال کی موت سر پر بلنٹ انجری (کھال کو پھاڑنے والی گہری چوٹ) سے ہوئی۔
Read moreگولیاں، کنڈوم، انٹرا یوٹرین ڈیوائسز، امپلانٹس، چھلاّ، پیچ، یا انجیکشن جیسے مانع حمل طریقوں کا استعمال وسیع ہو رہا ہے۔ لیکن آج کی نوجوان خواتین کن طریقوں کو ترجیح دیتی ہیں؟
Read moreپاکستان کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے انڈین سابق اوپنر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر کا حال کیا پوچھ لیا کہ سوشل میڈیا پر گمبھیر اور آفریدی دونوں ٹرینڈ کرنے لگے۔
Read moreسپاٹیفائے پاکستانی موسیقاروں کو بھی آگاہی دے رہا ہے کہ وہ اپنے گانوں کے حقوق رجسٹر کروائیں جس کے بعد وہ باآسانی مختلف پلیٹ فارمز پہ اُنھیں شوکیس کر کے مالی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔
Read moreعدالت میں شادی کے بعد اب اداکارہ سوارہ بھاسکر اور فہد باقاعدہ رسم و رواج کے ساتھ شادی کرنے جا رہے ہیں اور ان کے اس انوکھے ویڈنگ کارڈ نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی ہے۔
Read moreشاید جمعیت کے انقلابیوں اور بائیں بازو کے نوجوانوں میں یہ بات مشترکہ ہے کہ جوانی میں انقلاب آج آیا یا کل اور جب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر کسی کی طرح دھندے، پلاٹ اور گاڑی کے چکر میں ایسے پڑتے ہیں کہ پیٹ نکل آتا ہے۔
Read moreایک جاپانی سائنس دان نے نر چوہے سے مادہ انڈے بنا کر ہم جنس پرست مرد جوڑوں میں اولاد پیدا کرنے کے امکانات بڑھا دیے ہیں۔
Read moreکامیاب کپتان اپنی سرشت میں ہی کپتان ہوتا ہے۔ قیادت کی خوبی ہے کہ اوائل عمری کی لاشعوری سیکھ میں ہی اگر کہیں کسی کے ذہن میں رچ بس جائے تو بس جائے وگرنہ حواس کے ارتقا کی ایک نہج کے بعد، یہ کہیں زاںوئے تلمذ تہہ کر کے سیکھی نہیں جا سکتی۔
Read moreپاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 243 رنز کا ہدف حاصل کر کے نہ صرف میچ جیتا بلکہ پلے آف مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
Read moreپوپ فرانسِس نے یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ دیگر ’سلطنتوں‘ کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
Read moreاصلاحات کے خلاف اسرائیلی عوام نے سڑکیں اور ہوائی اڈے بلاک کر دیے
Read moreجرمنی کے شہر ہیمبرگ میں نامعلوم مسلح حملہ آور نے ایک مسیحی فرقے کے کلیسا پر فائرنگ کرکے سات افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
Read moreسعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی ثالثی میں سعودی اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے تحت دونوں ملک دو ماہ کے اندر ایک دوسرے کے ملک میں اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے۔
Read moreآٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘
Read moreچاند ہر سال ہم سے ڈیڑھ انچ دور جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ہمارے دن قدرے لمبے ہوتے جا رہے ہیں۔
Read moreافغانستان سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ رضیہ مرادی دو سال سے انڈیا میں زیر تعلیم ہیں۔ حال میں میں انھوں نے انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کی یونیورسٹی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کورس میں ٹاپ کرنے پر گولڈ میڈل حاصل کیا تاہم خوشی کے ان لمحات میں وہ خود کو تنہا ہی محسوس کر رہی تھیں کیونکہ ان کی اس کامیابی کا جشن منانے کے لیے ان کا خاندان ان کے ساتھ نہیں تھا۔
Read moreیوکرین بھر میں روسی حملوں کی ایک نئی لہر میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان حملوں میں روس نے طاقتور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جن میں ہائپرسونک میزائل بھی شامل ہیں۔
Read moreدنیا بھر میں کئی لوگ زندگی گذارنے کے لیے مختلف کیلنڈرز استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے کچھ لیے اپنی سالگرہ منانا کسی حد تک غیر معمولی ہو جاتا ہے
Read moreلوسیو ارٹوبیا کے لیے ڈکیتی ایک ’انقلابی استعارہ‘ تھا جب تک کہ ہم یہ کام ’اجتماعی بھلائی‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں نہ کہ صرف اپنی ذات کے لیے۔ لوسیو وہ شخص ہیں جنھوں نے دنیا کے سب سے بڑے بینک کو تگنی کا ناچ نچوا دیا تھا۔
Read more20 سے 30 سال کی عمر پر مشتمل جوانوں کا گروہ جس کے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے خلاف حملے اس کی پہچان بن رہے ہیں؟ مگر یہ نوجوان کون ہیں اور ان کے مقاصد کیا ہیں؟
Read more’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے، باغات کو اُجاڑ دیتی ہے، بیجوں کو تلف کر دیتی ہے، پھل گراتی ہے، شہد کی مکھیوں کو مار دیتی ہے اور اگر وہ شراب کو چھوتی ہے تو اسے سرکہ بنا دیتی ہے، اور دودھ کو کھٹا کر دیتی ہے۔‘
Read moreپی ٹی آئی کارکن علی بلال کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ وہ پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوئے جبکہ پنجاب کی نگران حکومت نے ان کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمٹی قائم کر دی ہے۔ لیاقت علی بتاتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’عمران خان کا دیوانہ‘ تھا، جو کہتا تھا کہ ’خان کہے گا تو جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘
Read more’وڈیروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے کچھ فاصلے پر موجود ایک نہر کو کٹ لگوا دیا، جب ہمیں پتا چلا تو ہم ان کے پاس گئے اور کہا کہ سائیں ہم ڈوب جائیں گے مگر انھوں نے ہماری بات نہیں مانی۔‘ صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں آج بھی سیلابی پانی موجود ہے اور بچے کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور ہیں۔
Read moreمارچ کا انٹرنیٹ پر مذاق اڑایا گیا، لیکن سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ مارچ دراصل ایک بڑے سماجی اور معاشرتی مسئلے کی جانب اشارہ کرتا ہے
Read more