افغانستان میں طالبان نے خواتین پر کب کون سی پابندیاں عائد کیں؟
افغانستان میں خواتین کے سیکنڈری سکولوں میں جانے پر پابندی کو اب 500 دن گزر چکے ہیں مگر یہ وہ واحد پابندی نہیں جو اب تک لگائی گئی ہے۔
Read moreافغانستان میں خواتین کے سیکنڈری سکولوں میں جانے پر پابندی کو اب 500 دن گزر چکے ہیں مگر یہ وہ واحد پابندی نہیں جو اب تک لگائی گئی ہے۔
Read moreنئے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ عالمی وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی تصاویر اور ویڈیوز میں دس گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تاندہ ڈیم میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 11 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں مزید لاشیں نکلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Read moreپیٹرول پمپس پر بنتی لمبی قطاروں کا سلسلہ جڑواں شہروں سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل گیا اور اس وقت تھما جب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ساتھ 35 روپے بڑھانے کا اعلان کیا۔ جہاں ماہرین پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے جیسے ان اقدامات کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں وہیں وہ حکومت کی طرف سے بروقت اقدامات نہ ہونے پر متعدد سوالات اٹھاتے ہیں۔
Read moreہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے ایک کپ کافی یا چائے کے بغیر دن کا آغاز ناقابل تصور ہے۔ تاہم بعض صورتوں میں دوا کے ساتھ لیے جانے والے مشروب کے حوالے سے احتیاط برتنی چاہیے۔
Read moreبلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک مسافر کوچ کو حادثہ پیش آنے کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس کو حادثہ اوورسپیڈنگ کے باعث پیش آیا۔
Read moreایران کی مسلح افواج کی وزارت دفاع اور معاونت نے اپنے بیان میں لکھا ہے: ‘رات تقریباً 23:30 بجے، ایک مائیکرو برڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک ناکام حملہ کیا گیا۔
Read moreآسٹریلیا کے مغربی حصہ میں نقل و حمل کے دوران کھو جانے والے ایک ایسے چھوٹے ’کیپسول‘ کی تلاش کا کام جاری ہے جس میں ریڈیو ایکٹیو (تابکاری) مواد موجود ہے۔
Read moreانڈیا میں نام بدلنے کی مہم جاری ہے اور گذشتہ دنوں دارالحکومت دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) کے مغل گارڈن کا نام بدل کر ’امرت اددیان‘ رکھ دیا گیا ہے۔
Read moreپاکستانی سکولوں میں ریگنگ یا بلیئنگ کوئی نئی بات نہیں لیکن لاہور کے ایک سکول میں بلیئنگ کا واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد لوگوں کی توجہ اس جانب گئی ہے۔
Read moreمغل بادشاہ ہمایوں کے بارے میں یہ کہانی مشہور ہے کہ ایک دفعہ وہ بہت بیمار ہو گئے۔ ان کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی تھی۔ ان کے والد اور انڈیا میں مغل سلطنت کے بانی ظہیر الدین محمد بابر نے ان کے بستر کے تین چکر لگائے اور دعا کی کہ اے خدا اگر جان کے بدلے جان دی جا سکتی ہے تو میں بابر اپنے بیٹے ہمایوں کی جان کے بدلے میں اپنی جان دوں گا۔
Read moreدہلی کے مضافات میں واقع دوارکا میں علاقہ مکینوں نے زیر زمین پانی پر اپنا انحصار کم کرتے ہوئے متبادل ذرائع ڈھونڈ نکالے ہیں۔
Read moreگاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی سوزوکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈیا میں ایسی کاریں بنائے گی جو گائے کے گوبر سے حاصل ہونے والی بائیوگیس سے چلیں گی۔
Read moreنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کا ٹھمیل اپنی نائٹ لائف کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کھٹمنڈو کا باقی حصہ رات 10 بجے تک سو جاتا ہے۔
Read moreاس وقت دنیا بھر میں ہر جگہ 2023 کا آغاز ہے۔ لیکن میانمار میں قدم رکھیں تو وہاں 1348 بھی ہے، جبکہ تھائی لینڈ آپ کو 2566 میں دھکیل دے گا، مراکش کے لوگ 1444 میں عبادت کر رہے لیکن زراعت 2972 میں کر رہے ہیں جبکہ ایتھوپیائی 2015 سے گزر رہے ہیں جن کے لیے تیرہ ماہ کا سال ہے۔
Read moreگزشتہ سال ستمبر میں جب صدر پوتن نے شہریوں کو جزوی طور پر متحرک کرنے کا اعلان کیا تو ایڈم کالینن نے ایک ہی ہفتے کے اندر جنگل میں بسیرا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں فوجی مشقوں کے دوران انڈیا فضائیہ کے دو طیاروں میں دوران پرواز ٹکر سے ایک پائلٹ ہلاک اور دو پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز تین ماہ تک لندن میں اپنے والد اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے ساتھ قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ رہی ہیں ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا مریم نواز پارٹی کو متحرک کرنے میں کامیاب ہو پائیں گی؟
Read moreسوئیڈن اور نیدرلینڈز کے بعد گذشتہ روز ڈنمارک میں بھی مبینہ طور قران نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے پاکستان اور ترکی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
Read moreایک برطانوی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن فروخت ہونے والے ایسے کمبل جو بجلی سے چلتے ہیں، الیکٹرک شاک یعنی بجلی کے جھٹکے کا سبب بن سکتے ہیں۔
Read moreپاکستان میں جمعے کے روز انٹر بینک ایک ڈالر کی قیمت لگ بھگ 262 روپے سے تجاوز کر گئی۔ایسے میں وزیر حزانہ اسحق ڈار کے مہنگائی سے متعلق حالیہ بیان نے عوام کے گویا زخموں پر نمک پاشی کر دی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Read moreاسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق مشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ دو روز قبل جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران نو فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد پیش آیا ہے۔
Read moreہوشربا مہنگائی میں جہاں بڑے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو سے زیادہ ہے وہیں کئی متوسط گھرانوں میں سالن کی مقدار بڑھانے کے لیے بھی پیاز کے ذریعے شوربہ یا گریوی بڑھا کر سب کے لیے پورا کرنا بھی آزمودہ ٹوٹکا رہا ہے۔
Read moreانڈیا میں آج کل وزیرِ اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی بنائی گئی ڈاکیومینٹری کا بہت چرچہ ہے لیکن انڈین حکومت کی جانب سے اسے ’پروپیگینڈا‘ قرار دیا گیا ہے اور اس سوشل میڈیا اور سٹریمنگ پلیٹ فارمز سے ہٹانے کے علاوہ اس کی سکریننگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
Read moreخیال کیا جاتا ہے کہ اکتوبر2017 میں لارا ونہام کو آخری بار زندہ دیکھا گیا تھا۔ اس وقت سرے پولیس افسران نے سرے کاؤنٹی کونسل کا آگاہ کیا تھا کہ لارا ونہام لاپرواہی برت رہی ہیں۔
Read moreمشہور شخصیات کی ایسی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جو بچے پیدا کرنے کے لیے ’سروگيٹ‘ (کرائے کی کوکھ) کا سہارا لے رہے ہیں اور اس متعلق کھل کر بات بھی کر رہے ہیں۔
Read moreسابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم پر پیسا لگایا ہوا ہے جس میں ایجنسی کے لوگ سہولت کار ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے اس الزام کی تردید جاری کی ہے۔
Read moreانڈیا میں مالی جرائم کے ادارے نے ‘کیو نیٹ‘ نامی ایک ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی (ایسی کمپنی جو براہ راست صارفین کو اشیا فروخت کرتی ہو) پر ’معصوم سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد‘ سے جعلسازی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Read moreبی بی سی کی جانب سے جب وہاب ریاض کو اس حوالے سے سوالات بھیجے گئے تو انھوں نے اس بات کی تو تصدیق کی کہ انھیں نگران وزیرِ کھیل کے منصب کی آفر ہوئی ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ اس آفر کو قبول کریں گے یا نہیں۔ تاحال وہاب ریاض کی جانب سے اس عہدے کا حلف نہیں اٹھایا گیا۔
Read moreبالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ اس وقت فینز اور نقاد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کا ایک روز میں ریکارڈ کاروبار اور مختلف آرا پر مبنی ریویوز زیر بحث ہیں۔
Read moreوالد کا کہنا ہے کہ اسے بستر اور چادروں پر ڈیوڈرینٹ سپرے کرنا پسند تھا کیوںکہ اس کی خوشبو سے اسے راحت محسوس ہوتی تھی۔
Read moreاس سب کے دوران، جہاں تنقید کا رخ کچھ ماہ پہلے تک سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف تھا، اس وقت توپوں کا رخ موجودہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی طرف ہے۔
Read moreامریکہ کی ایک کمپنی نے حال ہی میں اپنی رپورٹ میں انڈیا اور ایشیا کے سب سے امیر شخص گوتم اڈانی پر ’کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے‘ کا الزام عائد کیا تو اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو کو 11 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔
Read moreیہ گھڑی سنہ 1947 میں شروع کی گئی تھی اور اس کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ہماری دنیا انسانیت کے اقدامات کی وجہ سے خاتمے کے کس قدر قریب پہنچ چکی ہے۔
Read moreانڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔
Read moreتجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے ڈالر کا ریٹ فکس رکھنے کی پالیسی کو ترک کر دیا ہے اور اب آئی ایم ایف کی شرط مان لی ہے تاکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مزاکرات کو کامیاب بنایا جا سکے۔
Read moreمقامی افراد نے علاقے میں موجود فیکٹریوں سے نکلنے والے دھویں اور گیسوں کو ان ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے تاہم محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی وجہ کچھ ایسے کیمیکلز ہیں جو پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔
Read moreفلسطینی وزیرِ صحت می الکیلہ نے کہا کہ جنین میں اس حملے کے بعد حالت ’انتہائی تشویشناک‘ ہے اور کئی زخمیوں تک ایمبولینسز نہیں پہنچ پا رہیں۔
Read moreہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس اور سرکردہ مسلم دانشوروں کے ملاقات میں بنارس کی گیانواپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کی زمین سے متعلق بھی بات ہوئی۔
Read moreانڈیا کی اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے انتخاب کے لیے طویل عرصے سے ایک طریقہ کار رائج ہے جسے کالجیم سسٹم کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت ججز ہی ججز کا انتخاب کرتے ہیں۔
Read moreدنیا میں آج ایسی بہت کم جگہیں رہ گئی ہیں جن کی تصاویر بنا کر سیاحوں نے انھیں سوشل میڈیا پر کسی ہیش ٹیگ کے ساتھ نہ ڈالا ہو۔ مگر اس کے باوجود کچھ مقامات سیاحوں اور عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہیں اور یہاں داخلے پر بھی مستقل پابندی ہے۔
Read moreمقامی ذرائع کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے بڑے ناموں میں سے ایک کی گرفتاری پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں بعض صارفین اس کی مذمت کر رہے ہیں تو وہیں کچھ کا سوال ہے کہ ’سیاسی انتقام‘ کا یہ سلسلہ کب تھمے گا؟
Read moreنقیب اللہ محسود کے مقدمے میں عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں ایسے بہت سے نکات اٹھائے ہیں جو پولیس کی ناقص تفتیش کی نشاندہی کرتے ہیں جن کی بنیاد پر نامزد ملزمان عدالت سے باعزت بری ہوئے۔
Read moreپاکستان میں بابر اعظم کی کپتانی زیر بحث ہو نہ ہو مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2022 میں انھیں ایک روزہ میچوں (ون ڈے) کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہے۔ اور 2022 کی بہترین ون ڈے ٹیم کی کپتانی بھی انھیں ہی سونپی گئی ہے۔
Read moreسدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ وہ یتیم ہے اور اس کے والدین اسے ایک سنیما ہال میں چھوڑ گئے تھے۔ یہ جواب کسی فلمی کہانی جیسا ہو سکتا ہے
Read moreیہ 24 اپریل سنہ 1967 کی بات ہے جب سوویت یونین نے اپنے تازہ ترین خلائی مشن سویوز ون کے تباہ کن حادثے اور جہاز میں موجود خلاباز کی موت کا اعلان کیا۔
Read moreایک خاتون نے ماہواری کے لیے ایسی کٹ تیار کی ہے جسے ایسے مقامات پر استعمال کیا جا سکے گا جہاں بیت الخلا یا ہاتھ دھونے کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔
Read moreپاکستان کے وجود میں آنے کے بعد سے لے کر اب تک توہین مذہب کے الزام کی وجہ سے ماورائے عدالت قتل میں 90 لوگ مارے جا چکے ہیں۔
Read moreدرآمدی مال کی ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے اس وقت پاکستان کے پورٹس پر ہزاروں کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں۔ان کنٹینرز میں خوردنی تیل، ادویات اور ان کا خام مال، پیاز، کھانے پینے کی دوسری اشیا، خام تیل، مشینری، گاڑیوں کے پرزہ جات اور دوسری بہت سی اشیا موجود ہیں۔
Read moreانڈیا مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں اپنے اثر و رسوخ اور تجارتی رشتوں کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے اور دنیا کی بدلتی ہوئی علاقائی سیاسی اور اقتصادی پس منظر میں انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔
Read moreان کی وزارت عظمیٰ کے دوران ہی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ بورس جانسن کے پاس بچوں کی دیکھ بھال، طلاق کے تصفیے کے اخراجات اور دیگر بلوں کی ادائیگی کو پورا کرنے کے لیے رقم کافی نہیں تھی۔
Read moreملک بھر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی زندگی کیسے متاثر ہوئی ہے؟
Read moreپاکستان میں زرِ مبادلہ کے زخائر پانچ ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں جو گزشتہ دس سال میں کم ترین سطح ہے۔ ملک میں ڈالروں کی کمی کی وجہ سے انتہائی ضروری اشیا کی درآمد مشکل ہو گئی ہے۔ عام لوگوں کے لیے ادویات اور دیگر ضروری اشیا کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: جاوید سومرو فلمنگ: زبیر احمد رپورٹر: تنویر ملک پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، خالد کرامت
Read moreہم آپ کو کچھ ماہرین سے گفتگو کے ذریعے یہ بتائیں گے کہ بجلی کی ترسیل میں یہ تعطل کیسے پیدا ہوا اور اس کی بحالی میں کیوں اتنا وقت درکار ہوتا ہے۔
Read moreواضح رہے کہ اس چودہ پندرہ سالہ لڑکے کی لاش تو انیس سو سولہ میں دریافت کی گئی تھی تاہم تقریباً ایک صدی تک یہ ممی قاہرہ میں مصر کے میوزیم میں درجنوں حنوط شدہ لاشوں کے ساتھ سٹور میں پڑی رہی
Read moreپاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
Read moreزمین کا یہ اندرونی مرکزی حصے کس طرح گردش کرتا ہے اس بارے میں جاننا کئی دہائیوں سے سائنسدانوں کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے۔
Read moreامریکہ کی ایک عدالت نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ایک پاکستانی خاتون سے 12 سال تک جبری مشقت کروانے کے جرم میں قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
Read moreپاکستان میں زرمبادلہ کی ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت پر لگایا جانے والا کیپ ختم کر دیا گیا ہے۔ مگر کیا اس اقدام سے پاکستان میں ڈالر کی بلیک مارکیٹ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹس میں موجود بڑا فرق ختم ہو پائے گا؟
Read moreبالی وڈ ‘بادشاہ’ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ 25 جنوری کو دنیا کے مختلف حصوں اور مختلف پلیٹفارمز پر ریلیز ہو رہی ہے اور ریلیز سے قبل ہی اسے بزنس کے معاملے میں کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔
Read moreبی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منظم جرائم اب کتوں کی افزائشِ نسل کی مارکیٹ میں داخل ہو گئے ہیں۔
Read moreسابق امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں دعوی کیا ہے کہ 2019 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کا خطرہ موجود تھا جسے امریکی مداخلت کی مدد سے ختم کیا گیا۔
Read more’جب میرے والدین نے مجھ سے پوچھا کہ مجھے (سب لڑکوں میں سے) کون سا (لڑکا) سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ تو میں نے کہا نہیں! آپ انتخاب کریں کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ اگر یہ فیصلہ غلط ثابت ہو تو میں کسی کو قصوروار ٹھہرا سکوں۔‘
Read moreہر صبح اٹھتے ہی ایملی ایک برہنہ آدمی کی تصویر دیکھتی ہیں اور یہ سب ان کی خواہش پر نہیں ہو رہا۔
33 سالہ اداکارہ، پریزینٹر اور کامیڈین پر دن میں سینکڑوں مرتبہ فلیش ڈالی جاتی ہے، کسی سٹریٹ میں نہیں بلکہ آن لائن۔
انڈیا کے دارالحکومت دلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں چند طلبا پر اس وقت پتھراؤ کیا گیا جب وہ حال ہی میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی جانے والی بی بی سی کی دستاویزی فلم کی سکریننگ کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔
Read moreانڈیا کے شہر بنگلورو میں پولیس نے پیر کے روز ایک 19 سالہ پاکستانی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے نیپال گئیں اور وہاں سے غیر قانونی طور پر انڈیا میں داخل ہوئی تھیں۔
Read moreاداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہل 23 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Read moreسپریم کورٹ کی طرف سے اس بارے میں تحفظات کے اظہار کے باوجود ابھی تک اس اہم عہدے پر کسی شخص کو تعینات نہیں کیا گیا۔
Read moreپرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں مشرق وسطیٰ کی راہ لی ہے اور یہ ان کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔
Read moreمائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے موسمیاتی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی آسٹریلیا کی ایک ایسی سٹارٹ اپ کمپنی کی معاونت کا اعلان کیا ہے جو گائے کے ڈکار سے خارج ہونے والی میتھین گیس کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔
Read moreمذہبی سکالرز کا کہنا ہے کہ جین مت سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی تعداد گذشتہ چند سال میں تیزی سے بڑھی ہے جو دنیاوی فوائد سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ تاہم دیوانشی کی عمر میں ایسا فیصلہ لینا غیر معمولی ہے۔
Read moreترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سویڈن سے کہا کہ اس کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کیے جانے کے بعد وہ نیٹو میں شمولیت کی اپنی کوشش میں ترکی سے حمایت کی توقع نہ رکھے۔
Read moreشہباز تاثیر کہتے ہیں کہ انھیں ایک روز لاہور میں دفتر کے باہر سے اغوا کیا گیا اور پھر قریب پانچ سال تک دنیا میں ان کا کوئی وجود نہ تھا۔ اغوا سے رہائی تک کی ان یادداشتوں پر مبنی کتاب میں وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ قید سے فرار ہونے میں کیسے افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے ان کی مدد کی۔
Read moreٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات جو گذشتہ مالی سال میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد تھیں وہ موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ایک ارب ڈالر تک محدود ہو گئی ہیں۔
Read moreانڈیا میں اس وقت تقریباً 650 ملین سمارٹ فون صارفین ہیں لیکن ترقی کی رفتار سست پڑ گئی ہے۔
Read moreپروفیسر اسماعیل مشعل، جو کابل میں ایک نجی یونیورسٹی چلاتے ہیں، کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو جن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ اب ان کی برداشت سے باہر ہو چکی ہیں۔
Read moreچارسدہ پولیس کے تفتیشی افسر منیر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی رپورٹ میں یہی الزام لگایا گیا ہے کہ لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو ہلاک کیا ہے۔
Read moreپاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔
Read moreاردن کے اہم تاریخی مقامات میں سے بعض کو ایک دوسرے سے ملانے اور4 ایک کے بعد دوسری سلطنت کے استعمال میں رہنے والی اس شاہراہ کا ذکر انجیل میں موجود ہے۔
Read moreانڈین بحریہ سوموار کو باضابطہ طور پر اپنی پانچویں کلواری درجے کی آبدوز ‘واگیر’ کو بحریہ میں شامل کرنے جا رہا ہے۔
Read moreکراچی کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچ برس قبل مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود سے جڑے مقدمے میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے اور فیصلے میں کہا ہے کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Read moreحالیہ عرصے میں صحافی فہد حسین کا بطور معاون خصوصی تعینات ہونے پر بھی بحث چھڑی اور اب محسن نقوی کی نگران وزیر اعلی پنجاب کے لیے تعیناتی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس دبی چنگاری کو ہوا دے دی ہے۔
Read moreپیر کی صبح پاکستان بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ‘وولٹیج کی فلیکچوئیشن’ کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا ہے۔
Read moreامریکہ اور یورپ ایک زمانے میں جاپانی معیشت سے اسی طرح خوفزدہ تھے جس طرح وہ آج چین کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت سے ڈرتے ہیں۔ لیکن جس جاپان کی دنیا کو توقع تھی وہ کبھی نہیں آیا۔ 1980 کی دہائی کے آخر میں جاپانی لوگ امریکیوں سے زیادہ امیر تھے۔ اب وہ برطانوی شہریوں سے بھی کم کماتے ہیں۔
Read moreاو ٹی ٹی پلیٹفارم نیٹ فلیکس پر جمعے کے روز پاکستان اور انڈیا کے جوہری پروگرام پر مبنی فلم ‘مشن مجنوں’ ریلیز ہوئی ہے۔
Read moreپاکستان کے ساتھ لگنے والی لائن آف کنٹرول کے بالکل قریب واقع راجوری اور پونچھ اضلاع میں انڈین فوج، پولیس اور نیم فوجی ایجنسیاں ہندو اقلیتیوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟
Read moreپاکستان میں آٹے کا بحران آتے ہی صوبے اور خاص طور سے گوادر کے تاجروں نے مختلف راستوں سے سستا آٹا منگوانا شروع کر دیا ہے۔ گوادر میں ایرانی سرحد نزدیک ہونے کے نتیجے میں پچھلے تین ماہ سے ایرانی آٹا پہنچ رہا ہے۔
Read more‘پسماندہ’ مسلم کوئی نئی اصطلاح نہیں ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک کانفرنس میں اس کا استعمال کرنے کے بعد سے پسماندہ کے تناظر میں اس کے لغوی، سماجی اور تاریخی معانی میں دلچسپی دوبارہ پیدا ہوئی ہے۔
Read moreاوتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے والی موشن کیپچر ٹیکنالوجی طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں مدد کر رہی ہے۔
Read moreپی ٹی آئی کی جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قریب ہیں اور صوبے میں انتخابات پر اثرانداز ہو کر ان کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
Read moreہالی وڈ اداکار جیرمی رینر نے کہا ہے کہ سال نو کے موقع پر حادثاتی طور پر برف ہٹانے والی ایک مشین کی زد میں آنے سے ان کے جسم کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔
Read moreسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں انتہائی دائیں بازو کے کارکن ترکی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جب ان کے ایک رہنما نے ترک سفارتخانے کے باہر قرآن مجید کا ایک نسخہ نذر آتش کر دیا۔ سویڈن کے وزیر اعظم نے واقعے کی مذمت کی ہے تاہم ترکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بارے میں بارہا متنبہ کیا گیا تھا اور ’اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں ایسا کرنا بالکل ناقابل قبول ہے۔‘
Read moreجب بچہ دانی کے منھہ (سروکس )پر غیر معمولی سیلز کی افزائش ہو تو وہ سروائیکل کینسر بن جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہر کیسنر کی سکریننگ نہیں ہو سکتی لیکن سروائیکل کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کے لیے پیپ سمیئرنامی آسان سکریننگ ٹیسٹ موجود ہے۔‘
Read moreلکی گرل سنڈروم ایک قسم کی سوچ اور یقین ہے کہ مثبت سوچ سے آپ اپنے تمام مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں لیکن بہت سے لوگ ٹک ٹاک پر اس کی حقیقت کی گواہی دیتے نظر آتے ہیں۔
Read moreامریکہ کی ریاست کیلیورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اس فائرنگ کی جوابی کارروائی میں مصروف ہے۔
Read moreاپنی اس مشکل مہم کے دوران، پریت کو منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت اور 96 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یخ بستہ ہوا کو برداشت کرنا پڑا۔
Read moreسوال اب بھی باقی ہے کہ کیا عرب دنیا کا یہ چھوٹا سا ملک دنیا کی 20 فیصد آبادی رکھنے والے اور تین جنگیں لڑنے والے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو ممالک انڈیا اور پاکستان کے تعلقات پر پڑی دھول صاف کر پائے گا؟
Read moreگذشتہ دنوں انڈیا میں ایک ہائی پروفائل منگنی کی رسم ادا کی گئی جس میں بالی وڈ کے تقریبا تمام معروف اور سرکردہ فنکار شامل رہے۔
Read moreبرازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے فوج کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ برطرفی دارالحکومت میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے واقعے کے دو ہفتے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
Read moreمقتولہ قرۃ العین کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے تھا۔ قرۃ العین کو گذشتہ برس ان کے خاوند نے تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا۔
Read more