بلوچستان: امیرزادی کی خودکشی کے بعد ان کے شوہر نے بھی اپنی جان لے لی، رشتے داروں کا سی ٹی ڈی کے اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام
رشتے داروں کا کہنا ہے کہ جسٹس نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں گھر پر چھاپوں سے میاں بیوی بہت پریشان تھے۔
Read more













































































