مشہور ہیئر کلپ ایجاد کرنے والا فرانسیسی جوڑا جس کو اپنی ’سخاوت کا انعام ملا‘
1990 کی دہائی میں فیشن کی ضرورت سمجھا جانے والا بالوں کا کلپ کورونا کی وبا میں لاک ڈاون کے دوران ایک بار پھر مقبول ہوا جب سیلون جانا ممکن نہیں رہا تھا۔ تاہم بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ اس کلپ کی ابتدا فرانس کی ایک ورکشاپ سے ہوئی اور اس کو میرے والد نے ایجاد کیا تھا۔
Read more
































































