پولینڈ: ’جان بوجھ کر میزائل حملہ کرنے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں‘

پولینڈ کے صدر ایندرزج دودا نے کہا ہے کہ یوکرین کی مغربی سرحد کے قریب ایک فارم ہاؤس میں ایک میزائل گرنے سے دو افراد کی ہلاکت میں جان بوجھ کر میزائل حملہ کرنے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔

Read more

ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ ہزاروں انڈین نوجوان اچانک اپنے مستقبل کے حوالے سے غیریقینی کا شکار کیوں؟

ہزاروں انڈین نوجوان اچانک اپنے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی کا شکار ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کمپنیوں اور سٹارٹ اپس نے عالمی سطح پر فنڈنگ کی کمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بہت سے لوگ اس پر چپ نہیں رہنا چاہتے۔

Read more

عمران خان کا گھڑی کے مبینہ خریدار اور جیو نیوز کے خلاف لندن اور یو اے ای میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی سابق وزیر اعظم عمران خان کو تحفے میں دی گئی گھڑی دبئی میں عمر فاروق ظہور کے بجائے پاکستانی مارکیٹ کے ایک ڈیلر کو پانچ کروڑ ستر لاکھ روپے میں فروخت کی گئی تھی۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارت کی دوڑ میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان: وہ وجوہات جو سابق صدر کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتی ہیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار صدارتی مقابلے میں اترنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کسی سابق امریکی رہنما کی جانب سے الیکشن ہارنے کے بعد وائٹ ہاؤس پر دوبارہ قبضہ کرنے کی انتہائی غیر معمولی کوششوں میں سے ایک ہے۔

Read more

اچھی نیند بہتر سیکس لائف کے لیے ضروری کیوں ہے؟

نیند پر کی جانے والی اکثر تحقیق میں اسے تنہا رویہ خیال کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اکثر بالغ افراد تنہا نہیں سوتے۔ ڈاکٹر وینڈی ٹروکسل نے اس معاملے پر تحقیق کی ہے کہ ایک جوڑے کے درمیان جنسی اور رومانوی تعلق اس بات سے کیسے متاثر ہوتا ہے کہ وہ ایک بیڈ شیئر کرتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں بلڈ کینسر کے علاج کی اہم دوا مریضوں کو کیوں نہیں مل پا رہی؟

’سی ایم ایل‘ خون کے کینسر کی ایک قسم ہے جس میں مبتلا مریضوں کو اس بیماری سے لڑنے کے لیے ساری عمر دوا کھانی پڑتی ہے مگر پاکستان کی معاشی صورتحال بظاہر کینسر جیسے مرض میں مبتلا مریضوں کو بھی متاثر کر رہی ہے کیونکہ بلڈ کینسر کے علاج کے لیے ملک میں درآمد کی جانے والی ایک معروف دوا کی کمی کا سامنا ہے۔

Read more

’میرا بیٹا میرا ہیرو تھا‘: قطر میں روزگار کے سلسلے میں جانے والوں کی اموات پر اٹھتے سوالات

ورلڈ کپ کے لیے سٹیڈیمز کی تعمیر اور دیگر انفراسٹرکچر کے لیے جنوبی ایشیا سے 50 لاکھ افراد کو تعمیراتی منصوبوں پر ملازمت دی گئی، جن میں نیپال سے بھی شامل ہے۔ یہاں کے مزدوروں کے خاندانوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے ان کے پیاروں کی موت واقع ہوئی۔

Read more

پانچ برسوں سے ایک شخص کے کان میں پھنسا ایئربڈ نکال لیا گیا: ’اب میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں‘

ایک شخص کو یہ محسوس ہونے لگا کہ وہ کم سن پا رہے ہیں اور ان کی سماعت جا رہی ہے۔ پھر انھوں نے جانچ کرائی تو دریافت ہوا کہ ان کے کان میں ایئربڈ کا کچھ حصہ پانچ سالوں پھنسا ہوا تھا۔

Read more

’سُست رفتار‘ لانگ مارچ: کیا عمران خان عوامی طاقت کے ذریعے آرمی چیف کی تعیناتی پر اثرانداز ہو سکتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ کئی دنوں سے اپنے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کا پہلا بڑا پڑاؤ اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کو قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر مطالبہ جلد عام انتخابات کا انعقاد ہی ہے تو اسے منزل تک پہنچانے میں اتنی تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی آخر حکمت عملی ہے کیا؟

Read more

جنوبی وزیرستان میں احتجاج: ’ہمیں کچھ نہیں چاہیے نہ سڑک نہ کچھ اور، ہم صرف امن چاہتے ہیں‘

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں احتجاجی مظاہروں کے بعد یہ سلسلہ اب قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں شروع ہو گیا ہے جہاں ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا بڑا احتجاج وانا میں کیا گیا ہے۔

Read more

کیا چین کی معیشت واقعی مشکلات کا شکار ہے؟

اس وقت چین کی معیشت میں کئی شگاف نظر آ رہے ہیں۔ چین میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے اور کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے معیشت بھی متاثر ہوئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق رواں سال اقتصادی پیداوار کے لحاظ سے چین باقی ایشیائی ممالک سے پیچھے رہ جائے گا۔

Read more

چین میں زیرو کووڈ: گوانگژو میں پرتشدد جھڑپیں، کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات متاثر

چین کے جنوبی صنعتی شہر گوانگژو کے رہائشی حکومت کی سخت کورونا وائرس پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے لازمی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی کیں۔

Read more

اسسٹنٹ کمشنر کی حادثے میں ہلاکت: ’فخر سے کہتا ہوں کہ میرا باپ اخبار بیچتا تھا‘

اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل بلوچ نے گذشتہ سال ٹیچرز ڈے پر خضدار کے ایک مقامی سکول سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کی تھی۔ ٹریفک حادثے میں ان کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو زیرِ گردش ہے۔

Read more

سید جبران: ’مجھے بہت مار پڑنے والی ہے سب مردوں سے‘

ڈرامہ سیریل دراڑ میں کام کرنے والے پاکستانی اداکار سیدجبران اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’مجھے شریف مردوں سے بہت مار پڑنے والی ہے‘ اُنھوں نے ایسا کیوں کہا؟ جانیے اس خصوصی انٹرویو میں۔۔۔

Read more

دنیا میں آٹھ اربواں بچہ پیدا ہو گیا، آبادی کو پانچ، چھ اور سات ارب تک پہنچانے والے بچے کون تھے؟

گذشتہ برسوں میں اقوام متحدہ نے پانچویں، چھٹے اور ساتویں اربویں بچوں کا انتخاب کیا ہے اور ان کی کہانیاں ہمیں عالمی آبادی میں اضافے کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتی ہیں

Read more

جس کے ہاتھ چھڑی، اُس کی طاقت بڑی

یوں تو آرمی چیف تعینات کرنے کا اصل اختیار وزیراعظم کے پاس ہے مگر یہ بات الگ ہے کہ کئی ایک آرمی چیفس کو وزیراعظم متعین کرنے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ اس شرف سے محروم رہ جانے والے وزرائے اعظم کو قطعی دُکھی اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جس جس نے چیف لگایا، اُس اُس نے مزہ پایا۔

Read more

ہسپتال کے باہر فٹ پاتھ پر رہنے پر مجبور خاندان: ’بچے کے علاج کے لیے اپنا گردہ بھی بیچ دوں گا‘

انڈین ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ’ایمز‘ کے باہر فٹ پمپ (پاؤں سے چلنے والے پمپ) کے ذریعے 13 ماہ کے بچے کو سانس دینے کی کوشش کرنے والی ماں کی ویڈیو پر بحث ہو رہی ہے۔

Read more

سرحدوں پر ڈرون دراندازی: کیا انڈیا کو نئے سکیورٹی چیلنج کا سامنا ہے؟

انڈیا کی سرحدی فورسز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بارڈر پر جدید طرز کے ڈرونز کے ذریعے اسلحہ اور منشیات سمگل کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے اس کا الزام ’پڑوسی ملک‘ پر لگایا ہے کہ تاہم پاکستان کے متعلقہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’انڈیا اپنی سکیورٹی کی کوتاہیوں پر پردہ‘ ڈال رہا ہے۔

Read more

ناظم جوکھیو قتل کا ایک سال: ’عرب شکاریوں کو پرمٹ نہ دینے سے ان کی تذلیل ہو گی‘

دلچسپ بات یہ ہے کہ سندھ میں صوبائی حکومت نے مقامی افراد کے شکار کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم عرب شکاریوں پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Read more

گھوٹکی میں پولیس پر کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملے کی حقیقت کیا؟

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے رونتی میں پانچ نومبر کو ہونے والے اس آپریشن کی کہانی جب کچے کے علاقے میں ڈاکووں نے اچانک حملہ کر کے ایک ڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

Read more

90 سالہ ٹرک ڈرائیور: ’جی پی ایس یا نقشے کی ضرورت نہیں، میرے دماغ میں سب کچھ ہے‘

90 سالہ برائن ولسن کا شمار دنیا کے قدیم ترین متحرک ٹرک ڈرائیوروں میں ہوتا ہے۔ سڑک پر 70 سال سے زیادہ گزرنے کے بعد، ان کا اب بھی پارکنگ بریک لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

Read more

قطر: کیا یہ اب تک کا سب سے زیادہ سیاست زدہ فٹبال ورلڈ کپ ہے؟

ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی کھیل کے میدان سے اور اس سے باہر احتجاج اور تنازعات جاری رہنے کا امکان ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ ورلڈ کپ فٹ بال کے علاوہ دیگر وجوہات کی بنا پر سرخیوں میں آتا رہے گا۔

Read more

آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات کی تحقیقات کے لیے وزیر اعظم نے کمیٹی بنا دی

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کی جانے والی فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے جو اس بات کا جائزہ لے گی کہ آیا یہ فلم معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے خلاف تو نہیں۔

Read more

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کی جانب سے ڈولی پارٹن کے لیے دس کروڑ ڈالر کا اعلان

ڈولی پارٹن نے کووِڈ 19 کی ویکسین کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کا مقابلہ بڑے زور و شور کیا ایمازون کے بانی جیف بیزوس نےامریکی فوک موسیقی کی مشہور فنکارہ اور کئی خیراتی اداروں کی سرپرست، ڈولی پارٹن کو خیراتی مقاصد کے لیے ایک سو ملین (دس کروڑ)  ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ایوراڈ کا اعلان ارب پتی جیف بیزوس اور ان کی ساتھی لارین سانچیز نے ایک تقریب میں کیا۔ اس موقع پر لارین سانچیز نے ڈولی

Read more

داسو میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے میں دو ملزمان کو سزائے موت، چار کو بری کر دیا گیا

پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپر کوہستان میں داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینیئرز پر حملے میں ملوث دو ملزمان کو قید، سزائے موت اور جرمانے کی سزائیں سنائیں جبکہ چار ملزماں کو بری کر دیا۔

Read more

نیب قوانین میں ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست: ’ہم سب آمادہ ہیں کہ احتساب کا قانون ہونا چاہیے‘

سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے نیب میں ہونے والی حالیہ ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ’پاکستان میں لوگ آئین کو سبوثاژ کرکے بھی گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔‘

Read more

’میری بیٹی کو انسولین نہ ملی تو کیا یہ بچ پائے گی؟‘

ایک نئی تحقیق کے مطابق سستی انسولین کی عدم دستیابی کی وجہ سے کم آمدن والے ملکوں میں ٹائپ ون ذیابیطس سے متاثرہ ایک دس سال کے بچے کی اوسط بقیہ زندگی صرف 13 سال رہ جاتی ہے (جو کہ زیادہ آمدن والے ملکوں میں 61 برس ہوتی ہے)۔

Read more

وہ کتابیں جنھیں پڑھنا ’نہایت خطرناک‘ ہو سکتا ہے

کتابیں علم ہیں اور علم ایک طاقت ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو کتابوں کو حکام کے لیے ایک بڑا خطرہ بنا دیتی ہے۔ خاص طور پر ایسی حکومتیں اور مطلق العنان رہنماؤں  کے لیے جو ہر حال میں علم پر اپنی اجارہ داری قائم  رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے شہریوں کی سوچ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

زمین کا وہ علاقہ جس کا کوئی مالک نہیں

یہ برفانی ریچھ کا علاقہ ہے جہاں انسانوں کو نئے قسم کے قوانین کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس مقام سے آگے منجمند خاموشی، برف کے نیچے سے جھانکتے سمندر کے پانیوں اور قطب شمالی کی پراسرار روشنیاں آپ کا ستقبال کرتے ہیں۔

Read more

’ایسی فضول باتیں نہیں کرنی چاہیے‘ شامی کے طنز پر شاہد آفریدی ناراض

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست ایک بار پھر انڈین اور پاکستانی شائقین کو آمنے سامنے لے آئی ہے اور کرکٹرز بھی اس معاملے میں کچھ پیچھے نہیں۔

Read more

جی 20 اجلاس: بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

جو بائیڈن بطور امریکی صدر انڈونیشیا کے شہر بالی میں سوموار کو پہلی بار چین کے صدر شی جن پنگ سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کر رہے ہیں جب تائیوان، تجارت اور روس کے حوالے سے دونوں ممالک کے تعلقات تلخی کے دور سے گزر رہے ہیں۔

Read more

منفی کرداروں کے لیے مشہور سید جبران: ’بیوی ہو تو گرل فرینڈ نہیں ہونی چاہیے‘

پاکستانی ڈراموں کے نامور اداکار سید جبران کہتے ہیں کہ بیوی بیوی ہوتی ہے گرل فرینڈ گرل فرینڈ ہوتی ہے۔ ان کی ذاتی رائے ہے کہ اگر آپ کی بیوی ہے تو گرل فرینڈ نہیں ہونی چاہیے ہاں اگر بیوی نہیں تو پھر یہ ٹھیک ہے۔

Read more

اربوں ڈالر مالیت کی کمپنی بنانے والے نوجوان کا ڈرامائی زوال جس نے کرپٹو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بٹ کوائن کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے اور کئی لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اگر ایف ٹی ایکس کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے تو اگلی باری کس کی ہو گی؟

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: وہ چھ پاکستانی خواتین جن کا آئیڈیا بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا

حال ہی میں امریکہ میں21 ممالک کے لیے خواتین ایکسچینج پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں ٹیم پاکستان کو ٹاپ فائیو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

Read more

وہ کاروبار جو لوگوں کا تعلق اپنے آبائی ممالک سے جوڑے ہوئے ہیں

ایسے تارکین وطن کی کہانیاں جو دیار غیر میں بھی نہ صرف اپنے کلچر کو اپنے کھانوں اور کاروبار کے ذریعے فروغ دے رہے ہیں بلکہ اپنے ممالک کی معیشت میں اہم کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔

Read more

دوسری جنگ عظیم میں چند سیکنڈ کے لیے ملنے والے سپاہی اور فرانسیسی لڑکی کی 78 سال بعد ملاقات

جنگ کی تباہیوں کے دوران نارمنڈی کے ساحل پر ہونے والی یہ اتفاقیہ ملاقات چند لمحوں پر ہی محیط تھی لیکن اس کی یاد زندگی بھر ریگ کے ذہن میں باقی رہی۔

Read more

استنبول کی معروف استقلال سٹریٹ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات

تقسیم سکوائر استنبول کا مشہور سیاحتی مقام ہے: فائل فوٹو ترکی کے شہر استنبول میں واقع استقلال سٹریٹ پر ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ سڑک استبنول کے مشہور سیاحتی مقام تقسیم سکوائر کے قریب واقع ہے۔ دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ موصول ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی ایمبولینسیں اور پولیس کی گاڑیاں علاقے میں بھیجی گئی ہیں۔ ترک

Read more

فارمولہ کرکٹ پاکستان کو مہنگی پڑ گئی: سمیع چوہدری کا کالم

اگر پاکستانی تھنک ٹینک کی یہاں پلاننگ یہ تھی کہ حالات و واقعات سے قطع نظر ڈیتھ اوورز میں صرف باؤنڈریز کا پیچھا کرنا ہے تو یہ بے حد ناقص ثابت ہوئی۔ شان مسعود نے جو پیمانہ مقرر کیا تھا، اگر آخری اوور تک اسی کی پیروی کی جاتی تو یہ ٹرافی پاکستان سے بہت دور نہیں تھی۔

Read more

’ملزم فرار ہوا تو فوراً فیصلہ کر لیا کہ ہر صورت اسے واپس تحویل میں لینا ہے‘

لاہور ہائیکورٹ میں جب ریپ اور بلیک میلنگ کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت منسوخ ہوئی تو اس نے پولیس کی تحویل سے فرار کا راستہ اپنایا مگر ایک بہادر خاتون اہلکار نے تنہا اس کا تعاقب کیا اور قانون کی گرفت سے نکلنے کی اس کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا۔

Read more

’کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی‘، لاہور ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کے مقدمے میں فیصلہ

عدالت عالیہ کے فیصلے کے مطابق توہینِ مذہب کے مقدمات میں تفتیشی افسر پہلے ملزم کے ذہنی و نفسیاتی حالت کے درست ہونے کا تعین کرے جس کے بعد کوئی بھی کارروائی شروع کی جائے۔

Read more

بریڈمین میوزیم: ’مجھے کسی نے کوچ نہیں کیا، کسی نے نہیں بتایا کہ بیٹ کو کیسے پکڑنا ہے‘

بریڈمین کلیکشن  کی خواہش خود سرڈان بریڈمین نے ظاہر کی تھی کیونکہ انھوں نے ایڈیلیڈ میں مستقل سکونت اختیار کر لی تھی۔ اس میوزیم کو سنہ 2008 میں ان کی وفات کے سات سال بعد  کھولا گیا تھا۔

Read more

دنیا کی پانچ امیر شخصیات میں شامل گوتم اڈانی، جو مصیبت اور موت کو چکمہ دینے کا ہنر بھی جانتے ہیں

فوربز میگزین اور بلومبرگ کے مطابق انڈیا کی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی نے دنیا کے پانچ امیر افراد کی اس فہرست میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو چوتھی پوزیشن سے ہٹا دیا ہے اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ بینکر وارن بفیٹ کو اس فہرست سے نکال باہر کیا ہے۔

Read more

وجیہہ سواتی قتل کیس: سابق شوہر کو سزائے موت، شریک ملزمان کو قید کی سزا

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی ایک سیشن عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں مرکزی ملزم رضوان حبیب کو سزائے موت جبکہ شریک ملزمان کو سات، سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یاد رہے کہ مرکزی ملزم رضوان حبیب وجیہہ سواتی کے سابق شوہر بھی ہیں۔ تمام ملزمان اور امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی ٹیم کی کمرۂ عدالت میں موجودگی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اس

Read more

چینی صدر کے فوج کو ’تیار‘ رہنے کے بیان پر کیا انڈیا کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے؟

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ایک بیان کا انڈین میڈیا میں کافی چرچا ہے اور اسے خاص طور پر چینی صدر شی جن پنگ کے اس بیان سے جوڑا جا رہا ہے، جو انھوں نے 8 نومبر کو سینٹرل ملٹری کمیشن کے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں دیا تھا۔

Read more

’کراچی کنگز کو اب اپنا نام صرف کراچی رکھ لینا چاہیے کیونکہ کنگ تو جا رہا ہے‘

پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کچھ کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے ریٹین نہیں کیا جن میں سب سے بڑا نام پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ہے۔

Read more

فائنل کے ٹکٹ بیچنے کے منتظر انڈین فینز اور پریکٹس سیشن میں محمد حارث پر سب کی نظریں

اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جب پاکستان کی ٹیم فائنل کے لیے میدان میں اترے گی تو آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کی حمایت تو اسے حاصل ہو گی ہی لیکن انگلینڈ سے بھاری مارجن سے ہارنے والی انڈین ٹیم کے فینز اور انگلینڈ کے روایتی حریف آسٹریلیا کے سپورٹرز بھی پاکستان کی جیت کے خواہاں ہوں گے۔

Read more

ہمیں مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ضرورت نہیں ہے: محمد حنیف کا کالم

مصطفیٰ نواز کھوکھرنے اپنی سینیٹ کمیٹی کے بارے میں بتایا کہ قانون کے مطابق تو ہم کسی کو بھی بلا سکتے ہیں لیکن آپ بھی سمجھدار ہیں تو ہم آئی ایس آئی کو نہیں بلائیں گے لیکن سندھ کے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو بلا لیتے ہیں۔

Read more

انڈیا: خاتون افسر کی بچے کو اٹھا کر تقریر، سوشل میڈیا پر بحث: ’میں 24 گھنٹے ماں بھی ہوں‘

دیویا نے بتایا ’میں دن کے 24 گھنٹے ایک سرکاری اہلکار بھی ہوں اور 24 گھنٹے ماں بھی ہوں۔ ہمارے بہت سے کردار ہوتے ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Read more

امریکی ریگولیٹر کی تنبیہ: ٹوئٹر باس ایلون مسک ’قانون سے بالا تر نہیں ہیں‘

امریکہ میں کاروبار کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئٹر میں ہونے والی پیش رفت کو ‘گہری تشویش’ کی نظر سے دیکھ رہا ہے کیونکہ پلیٹ فارم کے ٰ پرائیویسی اور کمپلائنس سے متعلق اعلی افسران نے مبینہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

Read more

افغانستان: طالبان نے کابل کے پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی

سنہ 2017 میں کابل میں منعقد ہونے والے ایک عوامی میلے کی تصویر جب خواتین عوامی مقامات پر عام دکھائی دیتی تھیں افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل کے تمام پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سے خواتین گھر سے باہر کی زندگی سے مزید دور ہو گئی ہیں۔   طالبان حکومت کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی المنکر کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابل کے پارکوں کی

Read more

’یہ صاحب کون ہیں؟‘: تحریک انصاف کے رہنما میجر (ر) خرم سے اظہار لاتعلقی کیوں کر رہے ہیں؟

عمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں تسلیم کیا کہ ستمبر کے مہینے میں ان کی میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں میجر خرم نے کردار ادا کیا۔

Read more

اپنی ’آزادی برقرار‘ رکھنے کے خواہشمند مصطفی نواز کھوکھر کن اختلافات کے باعث مستعفی ہوئے؟

زیادہ تر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں بےشک جمہوری نظام کے لیے کوشاں ہوں لیکن ان تمام تر سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوری نظام رائج نہیں ہے۔ اور اس رویے کی مثالیں موجود ہیں جہاں سیاسی ارکان کو کسی کانفرنس میں، یا سوشل میڈیا پر، یا پھر کسی ٹی وی چینل پر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے یا پھر رکنیت سے مستعفی ہونے کی ’ہدایت‘ دی گئی ہے۔

Read more

سپین کا پورا گاؤں جو صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے میں خریدا جا سکتا ہے

سپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپیے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے۔

Read more

رمیز راجہ نے عمران خان کی 92 ورلڈ کپ والی تقریر دہرا دی: ’یہ اعصاب کا کھیل ہے، انجوائے کریں، میچ جیتیں‘

90 ہزار لوگ سٹیڈیم میں ہیں اور یہ موقع ہمارے کریئر میں دوبارہ نہیں آئے گا، لہذا آپ باہر جائیں، انجوائے کریں اور میچ جیتیں۔‘

Read more

قطر میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے آنے والے مزدوروں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

قطر نے ورلڈ کپ کے لیے سات سٹیڈیم تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ایک نیا ہوائی اڈہ، میٹرو سسٹم، نئی سڑکیں اور تقریباً 100 نئے ہوٹل بنائے ہیں اور ان منصوبوں پر پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک سے آئے 30 ہزار مزدوروں نے کام کیا۔ مگر اس دوران کتنے مزدوروں کی ہلاکتیں ہوئیں اور یہ مزدور وہاں کن حالات میں رہتے ہیں؟

Read more

’ارشد شریف کا ٹارگٹڈ قتل ہوا، پوسٹ مارٹم سے تشدد کی تصدیق ہوئی، میڈیا پر نشر ہونے والی تصاویر درست ہیں‘

پمز ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے تصدیق کی ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں، کچھ ناخن بھی ہیں اور یہ کہ تصاویر اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔

Read more

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی اصل رپورٹ نہیں دی گئی، نقل بھی نامکمل، خاندان کا دعویٰ

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کینیا سے آئی دستاویزات میں کاغذات کی نقل تو موجود ہے جبکہ اصلی دستاویزات نہیں ہیں جبکہ اس میں سے بھی کچھ صفحات غائب تھے۔

Read more

ٹوئٹر پر سیاستدانوں کو بہت زیادہ بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

آن لائن زیادتی کے متعلق بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کو روزانہ 3000 سے زیادہ جارحانہ ٹویٹس بھیجی جاتی ہیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ’پانڈیا کی جارحانہ بیٹنگ نے انڈیا کو فائنل میں پہنچنے کا موقع دے دیا‘

ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے ہیں۔

Read more

’میلبرن کا موسم گرل فرینڈ کی طرح ہے، بس گھبرانا نہیں‘: کیا بارش فائنل کے رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے؟

میلبرن میں اتوار کے موسم کی پیشگوئی کے مطابق پچانوے فیصد بارش کا امکان ہے۔ اس صورت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

Read more

انڈیا کے ’کپل دیو‘ ہاردک پانڈیا کی غربت اور درد کو شکست دینے کی داستان

اپنی جسمانی ساخت کے باوجود وہ حیران کن طاقت سے بیٹنگ کرتے ہیں اور ان کی بولنگ کی رفتار بھی بلے بازوں کو چونکا دیتی ہے۔ وہ فیلڈنگ بھی کمال کی کرتے ہیں۔ تاہم افسوس کی بات ہے کہ انڈیا ان کو ایک ہی فارمیٹ کا کھلاڑی سمجھتا ہے۔

Read more

’شرعی شادی‘: ’تم نکاح پڑھاؤ ہم زیادہ پیسے دے دیں گے اور ویڈیو بھی نہیں بنے گی‘

پاکستان کے دیہی علاقوں میں عام طور پر ’گھڑا‘ اٹھا لینے کو لڑکیوں میں بلوغت کی عمر سمجھ لیا جاتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اب لڑکی گھر سنبھالنے کے قابل ہو چکی ہے۔ ’شرعی شادی‘ کیا ہے اور مذہب کی آڑ میں نوعمری کی شادیوں کا سلسلہ اب تک کیسے جاری ہے؟

Read more

گنیش کے عقیدت مند اور ٹیٹوز سے محبت کرنے والے سوریہ کمار جنھیں مشہور ہونے کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑا

سوریہ کمار یادیو: گنیش کے عقیدت مند اور ٹیٹوز سے محبت کرنے والے انڈین بلےباز جنھیں مشہور ہونے کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑا

Read more

منطق سے عاری پاکستان ٹیم کی ’سڈنی پارٹی‘

میچ سے پہلے سڈنی کی ہی ایک خاتون سے جب پوچھا گیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی تو اچھی ہے تو پاکستان کی جیت کا کتنا امکان ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ’نیوزی لینڈ دباؤ میں ہے کیونکہ وہ جیت کر آئی ہے، ہم تو دعاؤں کے ذریعے آئے ہیں۔‘

Read more