کیا صدر زرداری کو صدارت سے ہٹایا جا رہا ہے؟

گزشتہ چند دنوں سے کہا جا رہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صدارت سے ہٹانے کے لئے کوششیں تیز کی جا رہی ہیں۔ کیا یہ واقعی ایسا ہی ہو رہا ہے تو پھر تو پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ بہت بڑا ہاتھ ہو گیا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو یہ سب صدر پاکستان کی رضامندی کے ساتھ ہو رہا ہے، مطلب کہ ایک ڈیل کے تحت کے صدارت جائے اور وزیراعظم شپ بلاول بھٹو کو

Read more

ڈاکٹر شاہنواز کمبھر کا قتل

امرکوٹ جو ایک پرامن شہر ہے جس سے تھر کی مٹی کی خوشبو بھی آتی ہے تو ماروی کی اپنے دیس باسیوں کے ساتھ محبت بھی نظر آتی ہے اس پرامن شہر میں 12 ربیع الاول کو کچھ شرپسند افراد نے امرکوٹ کے مقامی ڈاکٹر شاہنواز کمبھر کی سوشل میڈیا سے پوسٹ جاری ہوئیں کہ انہوں نے توہین مذہب کیا ہے جس کو ہرحال میں قتل کا جائے اور وہاں پر موجود ملا عمر سرہندی نے تو باقاعدہ اعلان کیا

Read more

سندھ میں گرمی اور درختوں کے دشمن افسر

یوں تو پورا ملک ان دنوں گرمی کی شدید لپیٹ میں ہے مگر سندھ میں کچھ زیادہ ہی گرمی کی لہر جاری ہے جس کی وجہ سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ گرمی وہاں زیادہ ہوتی ہے جہاں پر درخت نہیں ہوتے ہیں اور جہاں گرمی ہوتی ہے وہیں گرمی کا درجہ حرارت بھی کم ہوتا ہے۔ ان دنوں میں سندھ کے بیشتر شہروں میں درجہ حرارت 50 سے 53 سینٹی گریڈ رہی ہے جو انتہائی الارمنگ کی

Read more

منشیات اور نوجوان نسل کی تباہی

سندھ میں منشیات کا کاروبار عروج پر چل رہا ہے اور اس پر آئی جی سندھ سمیت صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سمیت مختلف اعلیٰ قیادت ایک پیج پر ہیں کہ سندھ کو منشیات سے پاک کیا جائے گا مگر منشیات ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے سندھ کے ہر شہر اور دیہات میں منشیات کا کاروبار روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے

Read more

سندھ اور پنجاب میں ترقی کا فرق

سندھ میں گزشتہ پندرہ سالوں سے حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی رہی ہے۔ اس پورے عرصے میں ترقیاتی کام کتنے کروائے ہیں اور ماڈل سٹی کتنے بنائے ہیں۔ اس کا اندازہ آپ کو ہر شہر کو دیکھ کر کیا جاسکتا ہے۔ جس شہر کو دیکھ لیں وہ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس میں کہیں بھی ہمیں ترقی نظر نہیں آتی ہے اور الٹا ہر شہر کی مین شاہراہیں ہی دیکھ لیں لگے گا کہ جو

Read more

سندھ میں ڈاکو راج

سندھ میں ڈاکو راج کا سلسلہ ایک بار پھر سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور ہر آئے دن کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی شخص اغوا ہو رہا ہے یا یوں کہیں کہ کہیں نا کہیں کوئی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹا جا رہا ہے۔ حکومت سندھ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر دکھائی دے رہی ہے پولیس سمیت سندھ کے حکمران سندھ کے اپر سائیڈ شہریوں کندھ کوٹ، کشمور، گھوٹکی، اباوڑو، ڈہرکی، شکارپور اور جیکب آباد

Read more

مہنگائی اور حکمرانوں سے عوام مایوس

ملک میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اس پر کوئی بھی ایکشن لینے والا نہیں ہے جس کی وجہ سے عام آدمی شدید پریشان دکھائی دے رہا ہے تو مڈل کلاس بھی ختم ہو گئی ہے۔ حکمران ہیں کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں پورے ہیں انتخابات کا رونا رویا جا رہا تھا اللہ اللہ کر کے انتخابات بھی ہو گئے مگر اب حکومت کون بنائے گا اور کون کون حکومت میں شامل ہو گا اس

Read more

انتخابات کی تاریخ اور سیاسی پارٹیوں کی گہماگہمی

ملک میں 8 فروری کو انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کمیشن بھی کہہ چکا ہے اور سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو کہہ دیا ہے کہ انتخابات ٹائم پر ہی ہونے چاہیے۔ انتخابات ٹائم پر ہونے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سمیت تقریباً تمام جماعتیں متفق ہیں۔ مگر اس پوری انتخابی مہم میں اس بار کوئی بھی پارٹی رہنماء خوش دکھائی نہیں دے رہا ہے اور تمام کے تمام لیڈران کے چہرے اترے ہوئے ہیں۔ سمجھ نہیں آ

Read more

کیا ملک میں کچھ ٹھیک بھی ہوگا؟

ملک میں اس وقت معاشی بحران اپنی انتہا کو پہنچا ہوا ہے کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس کے متعلق کہا جائے کہ یہ سستی ہے۔ پیٹرول ہے کہ کم ہونے کے اور مزید بڑھتا ہی جا رہا ہے جس سے ہر چیز کو آگ لگی ہوئی ہے۔ پہلے سیاسی حکومتوں نے عوام کا خون پیا اب نگران حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے۔ ہر حال میں اگر کوئی پستا ہے تو وہ ہے عوام جس کا کوئی پرساں

Read more

کب تک سیاسی پارٹیوں پر پابندیاں لگتی رہیں گے

پاکستان میں گزشتہ تقریباً 70 سالوں جمہوریت کا راگ الاپا جا رہا ہے مگر بدقسمتی کہیں یا ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کہیں یہاں پر نام نہاد جمہوریت ہی رہی ہے باقی اس نام نہاد جمہوریت کے پیچھے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی رہی ہے اور اس میں آپ خود دیکھیں کہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے دور ہیں مگر میری اپنی ذاتی رائے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اس ملک میں سیاسی مداخلت ختم نہیں کر سکتی

Read more

کیا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے؟

8 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت سے کیا گرفتار کیا گیا ملک میں افراتفری پیدا ہو گئی اور ہر جانب توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ تھا، اب وہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا اس کی ڈیٹیل میں نہیں جاتے کیوں کہ وہ سب نے دیکھا اور سب سمجھ رہے ہیں کہ یہ کیوں ہوا، کیسے ہوا اور کس نے کیا۔ آج ہر کوئی خود کو محب وطن ثابت کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا

Read more

فرسودہ نظام اور ڈاکٹر اجمل ساوند کا قتل

گزشتہ چند روز قبل ڈاکٹر اجمل ساوند کو کندھ کوٹ میں مسلح افراد نے بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر قتل کر دیا، قتل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی وڈیو بھی چھوڑ دی کہ انہوں نے اپنا بدلا لے لیا، یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں پر ایک انسان کو قتل کر کے جشن منایا جاتا ہے کیا ان درندوں کے ہاتھ نہیں کانپے ہوں گے جنہوں نے اجمل ساوند جیسے نفیس انسان کو گولیاں ماری

Read more

سوئی گیس کی بندش: ہوٹلز پر روٹی کے لئے قطاریں

ہمارا ملک یوں لگتا ہے کہ اب مسائلستان کا گڑھ بن گیا ہے کوئی چیز سیدھی نہیں ہے ہر طرف بحرانی کیفیت ہے، اس بحرانی کیفیت میں اضافہ تب بڑھا جب تحریک انصاف کو 2018 ع میں بھاری اکثریت سے جتوایا گیا۔ جتنی بھی پچھلی حکومت کے پراجیکٹ تھے وہ بند کر دیے گئے اور اس کے بعد ورلڈ بینک، آئی ایم ایف سمیت سب سے ایسے ایسے معاہدے کیے گئے جس میں باقی کثر بھی مکمل کردی اور اب

Read more

مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟

ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور حکمران ہیں کہ صرف اور صرف عوام کو لالی پاپ دینے میں پورے ہیں کہ اب یہ ہو گا اب وہ ہو گا، پہلی حکومت چور تھی، اس سے پہلی حکومت بہت اچھی تھی وہ ہوتی تو یہ ہوتا یہ ہوتی تو وہ ہوتا مطلب کہ جتنے منہ اتنی باتیں اور جس کو جتنا پوائنٹ اسکورنگ کرنا آ رہا ہے وہ اتنی ہی پوائنٹ اسکورنگ

Read more

ایل بی او ڈی اور پران ڈھورو کی تباہی اور بے بس عوام

حالیہ سیلاب میں جہاں پوری سندھ ڈوبی ہے لاڑ کے علاقے بھی سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے اس تباہ کاریوں میں ایل بی او ڈی ( لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین) سیم نالے کا اہم کردار رہا کیونکہ سیلابی پانی کو اپنا راستہ نہیں مل سکا اس کی بڑی وجہ اس نالے میں مختلف زمینوں کا سیلابی پانی چھوڑ کر مختلف اضلاع کے شہر جھڈو، میرپور خاص، نؤں کوٹ، روشن آباد اور بدین کے مختلف گاؤں اس سیم نالے

Read more

سیلاب میں ڈوبے بھٹہ مزدوروں کی دکھ بھری داستان

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پوری سندھ دو ماہ تک برساتی سیلاب اور پانی میں ڈوبی رہی۔ جس کے باعث لاکھوں افراد کو بے گھر ہونا پڑا جس کے تحت ان کو ذریعہ معاش سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔ سندھ کے مختلف اضلاع کی طرح حیدرآباد کے گرد و نواح کے نشیبی علاقے بھی سیلاب کے پانی میں ڈوبے رہے، جس میں زیادہ تر حیدرآباد کے دیہات کی تحصیل ٹنڈو جام سے منسلک علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ جس میں ٹنڈو

Read more

سیلاب سے متاثرہ افراد اور ان کے درد

گزشتہ ایک ماہ سے ڈیڑھ ماہ سے سیلاب سے متاثرہ افراد سندھ کے مختلف شہروں خیرپور ناتھن شاہ، میھڑ، وارہ، قمبر شہداد کوٹ، کنڈیارو، کنب، نوابشاہ سمیت کئی شہروں سے سیلاب کے متاثرین اپنے ابائی گھر چھوڑ کر کراچی، حیدرآباد اور جامشورو کے ٹینٹ سٹی اور مختلف کالجز اور اسکولز میں مقیم ہیں۔ کراچی، حیدرآباد، جامشورو، کوٹری اور دیگر شہروں میں جو لوگ ٹینٹ سٹیز میں مقیم ہیں یا سرکاری کالجز اور اسکولز میں مقیم ہیں ان کے درد بھی

Read more

نیشنل ہائے وے اور انڈس ہائے وے بند: حکمرانوں کی بے حسی یا غفلت؟

سندھ میں سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال انتہائی افسوسناک ہے، گورنمنٹ نام کی کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی اور تو اور پورے پاکستان کو ملانے والی نیشنل ہائی وے اور انڈس ہائی وے مکمل طور پر بند ہیں ابھی نیشنل ہائی وے کو تو کھول دیا گیا ہے مگر سڑک کی حالت زار ہونے سے ٹریفک کی روانی انتہائی سست رفتاری کا شکار ہے جس کی وجہ سے کراچی سے گھوٹکی تک پہنچنے میں تقریباً بیس سے بائیس

Read more

اس بات کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں

جس ملک میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کا فیک ٹویٹ سرکولیٹ ہو اور اس پر ہزاروں ٹویٹ لگا کر ٹرینڈ بنا دیا جائے وہاں پر غریبوں ناداروں اور کمیوں کاصبیوں کو کسی اسپتال کو بدنام کرنا کیا حیثیت رکھتا ہے کچھ بھی تو نہیں، بس آپ ایک اسٹار اینکر ہوں جو چاہیں فرما دیں اور گر اس کا آپ کے پاس کوئی بھی ویلڈ سورس نا ہو تو آپ غصے میں آ جاتے ہی آنا بھی چاہیے کیونکہ آپ

Read more

سیلاب زدگان اور حکمرانوں کی بے حسی

ملک بھر میں اس وقت سیلابی صورتحال ہے خصوصاً سندھ میں تو سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور ہر جانب شہروں اور گردونواح میں حد نگاہ پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے مگر ہمارے حکمران ہیں کہ صرف زبان خرچ کرنے میں مصروف ہیں باقی کسی سیلاب زدگان کو کچھ نہیں مل رہا ہے، پاک آرمی کے جوان اگر نا ہوں تو شاید بہت سارے خاندان پانی میں ہی مر جائیں اس وقت بھی اگر سندھ کے پسماندہ

Read more

پیٹرول پھر بڑھ گیا

موجودہ حکومت نے ایک بار پھر سے پبلک پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کا بم گرا دیا ہے جس کے بعد اب پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے ہو گئی ہے، پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی بسوں، ٹیکسیوں، سمیت تمام ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ ہے غریب پبلک جو چوہتر سالوں سے اس مہنگائی کا رونا رو رہی ہے مگر ہمارے حکمرانوں کو

Read more

کیا پاکستان میں بھی سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں؟

ملک اس وقت جس صورتحال سے گزر رہا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ تھوڑے ہی عرصے میں جس طرح سے سری لنکا میں جو عوام نے کیا وہ شاید یہاں پر ہو سکتا ہے کیونکہ عوام کا صبر اب ختم ہو چکا ہے اور ہمارے حکمران ہیں کہ صرف باتوں کی حد تک رہ گئے ہیں کوئی عوام کو ریلیف نہیں ہے اب عوام کی زندگی انتہائی تنگ ہونے لگی ہے۔ ظاہر سی بات ہے جب عوام کو

Read more

میہڑ کا سانحہ اور سندھ حکومت کی بے حسی

دو روز قبل میہڑ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو میں قیامت صغریٰ اس وقت برپا ہوئی جب دوپہر کا وقت تھا اور سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ زمین پر رہنے والے ہر جیو کو دن کے تارے دکھا رہا تھا، جبکہ انسان تو دور کی بات ہے جانور بھی درختوں کا سایہ دیکھ کر گرمی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں، شمال سندھ ان دنوں گرم ترین ہوتا ہے اور کبھی کبھی پارہ باون سے لے کر پچپن

Read more

پیٹرول کی نئی قیمت اور عوام کی پریشانی میں اضافہ

موجودہ اتحادی حکومت نے ایک ہفتے کے اندر پیٹرول کی قیمت 60 روپے بڑھا کر عوام پر ایٹم بم گرا دیا ہے جو ایک آنے والے دنوں میں عوام پر مہنگائی کی سونامی سے کم نہیں ہو گا کیونکہ پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو ہر چیز کی قیمتیں آٹومیٹک بڑھ جاتی ہیں، جس کی وجہ سے جو دیہاڑی دار طبقہ ہے وہ شدید متاثر ہو رہا ہے، بلکہ متاثر لفظ بھی اب اپنی معنی کھو بیٹھا ہے یوں کہیں

Read more

میہڑ کا سانحہ اور سندھ حکومت کی بے حسی

دو روز قبل میہڑ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو میں قیامت صغریٰ اس وقت برپا ہوئی جب دوپہر کا وقت تھا اور سورج اپنی آب و تاب کے ساتھ زمین پر رہنے والے ہر جیو کو دن کے تارے دکھا رہا تھا، جبکہ انسان تو دور کی بات ہے جانور بھی درختوں کا سایہ دیکھ کر گرمی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں، شمال سندھ ان دنوں گرم ترین ہوتا ہے اور کبھی کبھی پارہ باون سے لے کر پچپن

Read more

مہنگائی کا طوفان اور حکومت کو درپیش چیلینجز

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تو چلی گئی مگر موجودہ حکومت کے لئے بہت سارے چلینجز چھوڑ کر گئی ہے جس کی وجہ سے شہباز شریف کو اب پہلے سے بھی زیادہ چوکنا رہ کر عوام کی خدمت کرنی ہے تاکہ لوگوں سے پی ٹی آئی حکومت کے درد دکھ ختم ہو سکیں، کیونکہ پی ٹی آئی نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں عوام کو صرف لوٹا ہے کوئی ریلیف تو ملا نہیں ہے اس لیے عوام اب بھی پریشان حال ہے کہ آیا موجودہ حکومت انہیں ریلیف دے پائے گی بھی یا نہیں۔

Read more

سی این جی کی بندش اور عوام کی مشکلات

دنیا کے وہ ممالک جو پاکستان سے کبھی سے قرضہ لیتے تھے وہ اس وقت دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہو گئے ہیں اور ان کی معیشت پاکستانی معیشت سے تین گنہ بڑھ گئی ہے مگر پاکستان ہے کہ روز بروز معاشی حوالے سے کمزور سے کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ اب حکومت نے سی این جی سیکٹر کو گیس دینے سے انکار دیا ہے اور نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں سی این جی سیکٹر کو ڈھائی ماہ

Read more

کیا پی ٹی آئی حکومت جانے والی ہے؟

کچھ دنوں سے یوں لگ رہا ہے یا یوں کہیں کہ دکھایا جا رہا ہے کہ حکومت اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے، اچانک سے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس نے اچانک سے کہہ دیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت نا دینے کے لئے ایک جج کو سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے فون کر کے کہا تھا۔ اب سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ اس ملک میں ہمیشہ یہ باتیں

Read more

پی ٹی آئی حکومت اور مہنگائی کا طوفان

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے کیونکہ جتنی مہنگائی اس حکومت میں ہوئی ہے اتنی کسی بھی حکومتی دور میں نہیں ہوئی ہے۔ دو ہزار اٹھارہ میں جب عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر بجلی کے بلز پھاڑتے تھے اور پیٹرول مہنگا ہونے پر وزیر اعظم چور کی کی باتیں کرتے تھے تو لگتا تھا کہ واقعی کوئی تبدیلی آئی گی، عام آدمی میں ایک امید سی جاگ

Read more

پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت: کیا سب ٹھیک ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی اول نمبر کی سیاسی پارٹی تھی، اب اس کو اس کے ہی اپنے کرتا دھرتاؤں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ وہ ایک صوبے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی زنجیر تھی، مگر جب سے محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت ہوئی اس کے بعد پورا اقتدار آصف زرداری صاحب کو دے دیا گیا جو ملک کے صدر بنے اور یوں پانچ سال پورے کیے ۔ آصف

Read more