اٹلی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانیوں کا کردار

گیارہ جولائی 2025 ء کا دن اٹلی کرکٹ ٹیم اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لئے ایک تاریخی لمحہ ثابت ہوا۔ اٹلی نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ دن صرف تاریخ ساز نہیں بلکہ حیران کن بھی تھا کیونکہ کھیلوں کی دنیا میں اٹلی کی اصلی پہچان ہمیشہ سے فٹ بال ہی رہی ہے۔ اٹلی میں تو یہ کہاوت مشہور ہے کہ کوئی بھی ایسا اطالوی بچہ نہیں ہوتا جس نے

Read more

برطانیہ میں ’موت کی رضامندی‘ کا قانون منظور

برطانیہ میں بھی رضا مندی سے موت چننے کا قانون پاس ہو گیا ہے۔ اب آپ کو خودکشی کرنے کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ یہ سہولت اب برطانیہ میں ہی میسر ہوگی۔ 20 جون 2025 ء کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے۔ ناقابل علاج مریضوں کو اپنی زندگی ختم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ قانون 291 کے مقابلے میں 314 ووٹ سے منظور کیا گیا ہے۔ aاس قانون کے تحت ایسے

Read more

آف لوڈنگ یا انتقامی کارروائی؟ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کھیل کیوں؟

پاکستانی ائر پورٹس پر نیا تماشا لگ گیا ہے۔ آف لوڈنگ کے نام پر عرب ممالک کے بعد اب یورپی ممالک جانے والے مسافروں کو بھی مشکوک ویزہ کا بہانہ بنا کر روکا جا رہا ہے۔ خاص طور پر عمر رسیدہ اور سادہ لوح لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مسافر لاکھوں روپے خرچ کر کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ لیکن ائر پورٹس پر انہیں مشتبہ یا مشکوک قرار دے کر پرواز سے روک دیا جاتا ہے۔ کچھ ایسے اوورسیز

Read more

ایلون مسک کو برطانوی مسلمانوں سے کیا مسئلہ ہے؟

حاجی صاحب کا ریسٹورنٹ خوب چل نکلا تھا۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ یہ آدھی رات گئے تک کھلا رہتا تھا۔ یعنی عین اس وقت جب گورے اپنے پب سے نکلتے اور کچھ چٹ پٹا کھانے کی خواہش کرتے۔ ایک رات ایک نوجوان لڑکی دکان میں داخل ہوئی اور ایک چکن برگر کا آرڈر دیا۔ حاجی صاحب نے برگر تیار کر کے کہا پانچ پاؤنڈ۔ لڑکی لرزتی آواز میں بولی 5 پاؤنڈ تو میرے پاس نہیں ہیں۔ حاجی صاحب

Read more

یونان میں ڈوبنے والے پاکستانی بچوں کا قاتل کون ہے؟

ٹی وی پر کچھ سیکنڈ کی نیوز چلی۔ یونان کشتی حادثہ میں درجنوں پاکستانی لاپتہ۔ تفصیل جاننے کی نہ کسی کو خواہش ہے نہ ضرورت۔ یونان میں موجود پاکستانی سفیر محترم بتا رہے ہیں کہ 47 پاکستانی بچا لئے گئے ہیں صرف پانچ لاشوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ لیکن جو کشتی 14 دسمبر کو لیبیا سے روانہ ہوئی تھی اس میں تو 84 افراد سوار تھے۔ کتنے مر گئے ہیں وہ نہیں بتایا جا سکتا، کیونکہ جن کی لاش نہیں

Read more

مہذب معاشروں میں احتجاج کا طریقہ

میں نے اٹلی میں بارہ سال ٹریڈ یونین میں کام کیا ہے۔ احتجاج، لانگ مارچ، دھرنے، سیمینار، کنونشن اور کانفرنسیں یہ میری جاب کا بنیادی عنصر تھیں۔ اس عرصہ میں شاید ہی کوئی مہینہ ایسا گزرتا ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی احتجاجی مظاہرہ نہ کیا ہو۔ کبھی کسی شعبے کی ہڑتال، کبھی کسی کے ساتھ علامتی دھرنا، اور کبھی کسی کنٹریکٹ کی منظوری کے لئے لانگ مارچ کا اہتمام۔ میرا تعلق چونکہ امیگریشن آفس سے تھا تو پھر

Read more

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر

آخر آج اتنے زیادہ دنگوں، فسادات اور مسجد پر حملے جیسی کارروائیوں کے بعد برطانوی عدالت نے مجرم کا نام بتا ہی دیا ہے۔ مورخہ 29 جولائی کو برطانیہ کے ساحلی شہر ساؤتھ پورٹ میں بچوں کے ایک ڈانس سکول اور یوگا کلب میں ایک سانحہ ہوا ہے۔ جہاں ایک 17 سالہ نوجوان چاقو لے کر داخل ہوا اور وہاں پر موجود بچیوں پر حملہ کر دیا۔ اس سنٹر میں یوگا اور ڈانس کلاس میں جانے والے بچوں کی عمریں

Read more

سیاسی پناہ گزینوں کے پاکستانی پاسپورٹ روکنے کا حکومتی فیصلہ

پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ جون کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے تحت اب کسی بھی ایسے اوورسیز پاکستانی کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، جو کسی ملک میں سیاسی پناہ کے اسٹیٹس پر مقیم ہیں یا پھر انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ دنوں یورپ کے دورے پر تھے۔ جہاں وہ اپنے ہم منصب یورپین وزرا ء سے ملاقاتوں میں انسانی سمگلنگ روکنے کے بلند و

Read more

عید قربان اور واٹس ایپ یونیورسٹی

عید قربان آتے ہیں۔ واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا یونیورسٹیز کے سینئر پروفیسر حضرات سرگرم ہو جاتے ہیں۔ وہ اس اسلامی حکم پر ایسی ایسی توجیہات لے کر آتے ہیں کہ ذہن گڑ بڑا کر رکھ دیتے ہیں مثلاً عید قربان سے پہلے آپ کو کچھ تحریریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آئیں گی جس میں لکھا ہو گا کہ قربانی کرنے کی بجائے کسی سکول کے بچے کی فیس دے دیں۔ کسی مریض کا علاج کر دیں،

Read more

پیاری پیاری نفاست پہ لاکھوں سلام

قرآن مجید میں اللہ تعالی نے حضور نبی کریم ﷺکو رحمت للعالمین کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ تو اس ربیع الاول میرے ذہن میں یہ سوال سر اٹھایا کہ کیا ان کی تعلیمات آج کے انسان کے لئے بھی اسی طرح رحمت ہیں اور کیا وہ ذات مسلمانوں کے لئے ہی رحمت ہے یا غیر مسلم بھی ان کی تعلیمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آج کے اس جدید دور میں جب علم و آگہی نے ترقی کے اتنے مدارج

Read more

سانحہ جڑانوالہ پر خاموش مت رہیں .

بارہ سال پہلے میرے والد صاحب کا انتقال اٹلی میں ہوا۔ میں ان کا جنازہ پڑھ کر پیچھے مڑا تو دیکھا کہ ایک کونے میں میرے اطالوی مسیحی دوست کھڑے تھے جو تعزیت کرنے آئے ہوئے تھے۔ اگلے روز اتوار تھا۔ شہر کے چرچ کا پادری فابیو میرا دوست تھا۔ اس نے میرے والد صاحب کے لئے چرچ میں خصوصی دعا کرائی تھی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے کوئی ایسا سال نہیں گزرا ہو جب میرے یہ مسیحی دوست مجھے رمضان

Read more

اٹلی میں غیرت کے نام پر پاکستانی بچیوں کے قتل

  ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے۔ آزاد۔ زبردستی کی شادی کو نہ۔ جو ایک اطالوی صحافی مارتینا کاستیلیانی نے لکھی ہے۔ ویسے تو یہ کتاب اٹلی میں موجود ان غیر ملکی بچیوں پر تشدد کے موضوع پر ہے جن کی شادی زبردستی ان کے رشتہ داروں سے کروائی گئی۔ لیکن اس کا ایک ایک ورق بتاتا ہے کہ مسئلہ صرف زبردستی کی شادی کا نہیں ہے بلکہ غیرملکی بچیوں کو صنف امتیازی کی بنا پر کس

Read more

تارکین وطن پاکستانی اور ایف آئی اے کا انتباہ

جمشید بہت پریشان تھا۔ کہنے لگا مجھے آپ کی مدد درکار ہے اگر آپ یہ فارم سائن کر دیں تو مجھے پانچ ہزار یورو مل سکتے ہیں۔ یہ بنک کا لون گارنٹر فارم تھا۔ جمشید زیرو آور کنٹریکٹ پر مزدور تھا۔ یعنی کبھی دیہاڑی لگ گئی اور کبھی کئی کئی ہفتے گھر بیٹھنا پڑ جاتا تھا۔ اسے گھر والوں نے زمین بیچ کر یورپ بھیجا تھا۔ میں نے پوچھا یہ قرض لینے کی کیا ضرورت آن پڑی ہے۔ وہ بولا

Read more

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن اور یورپ میں اسلامک سنٹرز کی ذمہ داریاں

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن آیا اور گزر بھی گیا۔ اس سال پہلی دفعہ اقوام متحدہ میں اس دن کو منایا گیا۔ ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس کے معاون میزبان میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بہترین انداز میں اسلامو فوبیا کے ایشو کو اجاگر کیا۔ لیکن جب ہم اس دن کی مناسبت سے یورپی و مغربی ممالک میں موجود اسلامی تنظیمات یا اسلامی مراکز پر نظر دوڑاتے ہیں تو ایسا کوئی

Read more

شمیمہ بیگم کی جہادی شادی

شمیمہ بیگم اپنا مقدمہ ہار گئی ہے۔ وہ برطانیہ نہیں آ سکے گی۔ وہ گزشتہ چار سال سے یہ کیس لڑ رہی تھی۔ اس ملک میں داخلے کا کیس جس کی وہ شہری تھی لیکن جسے اس نے اپنی مرضی سے چھوڑا تھا۔ یہ وہی برطانیہ ہے جہاں وہ پیدا ہوئی۔ جس نے اس کے والدین کو اپنے ملک میں رہنے، کام کرنے اور فیملی بلانے کی سہولت فراہم کی تھی۔ یہ وہی برطانیہ تھا جس نے صحت، تعلیم اور

Read more

پاکستان کا چکر لگائیں، بیماریوں سے نجات پائیں

اگر مغربی ممالک میں رہتے ہوئے آپ بلڈ پریشر، اینگزائٹی، ڈپریشن یا فرسٹریشن جیسی بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں تو آپ کو پاکستان کا چکر لگانا چاہیے۔ آپ کے شرطیہ علاج کی ضمانت ہے۔ دراصل مغربی معاشرے میں اصولوں، ضابطوں اور قوانین کی زنجیروں نے انسانوں سے جدوجہد اور جگاڑ کی قوت سلب کر لی ہے۔ جس سے ان کا صبر، برداشت اور حوصلہ چھن گیا ہے۔ بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی نے انسانوں کو اندر سے پریشان اور افسردہ

Read more

لاہور براستہ قطر: پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگوانے کے نتائج

دوحہ ائرپورٹ پر میں فلائٹ میں داخل ہوا تو ایک عجیب پریشانی کا عالم دیکھا۔ ایک سیٹ پر ایک دو سال کا بچہ مسلسل رو رہا تھا۔ ایک بزرگ ہانپتے ہوئے فلائٹ میں چڑھے تھے ان کی سانس پھولی ہوئی تھی مجھے کالج کا زمانہ یاد آ گیا جب ہم ویگن کو دوڑ کر پکڑتے تھے۔ ایک ستر سالہ خاتون ہر سیٹ پر جا کر منت کر رہی تھی کہ کوئی مجھے اپنا فون دے دو میں نے پاکستان کال

Read more

پراجیکٹ موسٰی: سمندر میں دیوار کھڑی کرنے والا شہر

ہم سمندر میں دیوار کھڑی کریں گے۔ جب انجینئروں نے یہ منصوبہ حکومت کے سامنے پیش کیا تو ایک قہقہہ بلند ہوا اور اسے ناممکن کا نام دیا گیا۔ لیکن نا ممکن کا لفظ انسانی ڈکشنری میں صرف نالائقوں، نا اہلوں اور سست رووں کے لئے ہے۔ یہ شہر دنیا بھر سے ہر سال چودہ لاکھ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے اس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ سمندر کے پانیوں کے اندر اس طرح کھڑا ہے کہ اس

Read more

ترکوں کی پاکستان سے محبت کو نظر لگانے والے منحوس

ہمارے شہر میں ترکش ڈونر کباب کی شاپ کھلی تو میں اکثر وہاں ڈونر لینے جاتا۔ ڈونر بنانے والی یلدیز بہت اخلاق والی تھی۔ ایک دن میں نے یوں ہی کہہ دیا کہ مجھے ترکش چائے بہت پسند ہے کیا تم لوگ ترکش چائے نہیں بناتے۔ وہ فوراً بولی اچھا مجھے بس پانچ منٹ دو میں ابھی بنا کر لاتی ہوں۔ چائے پینے کے بعد میں نے بل ادا کرنے کے لئے پرس نکالا۔ وہ بولی نہ نہ ہم چائے

Read more

مذہبی مقامات کا احترام تو ملحد بھی کرنا جانتے ہیں

اٹلی میں لوگ اتنے مذہب بیزار ہیں کہ ہر بات میں خدا کو گالی دینا ان کا تکیہ کلام ہے۔ وہاں چھوٹی سی چھوٹی مشکل میں بھی خدا کو گالی دینا ایک معمول کی بات ہے۔ اگر کسی کی گاڑی سٹارٹ نہیں ہو رہی، لکھتے ہوئے کسی کا قلم نہیں چل رہا، کسی مکینک سے مشین کا کوئی نٹ نہیں کھل رہا، کسی ڈاکٹر کے پاس رش زیادہ ہو گیا ہے کسی دفتر میں کام کرنے والے کا کمپیوٹر آن

Read more

دل ولایت میں اور دعائیں کابل کے لئے

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سوشل میڈیا پر اوورسیز پاکستانیوں کے کمال کے تجزیے پڑھنے کو ملتے رہتے ہیں۔ لوگ جس طرح اپنے جذبہ ایمانی کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔ ان پر سر دھننے کو دل کرتا ہے۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ سترہ سال امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں جاب کا ایک نقصان یہ ہوا ہے کہ میں یورپ میں بسنے والے اکثر تارکین وطن شہریوں کی سفر ہجرت کی روداد جانتا ہوں اس لئے بعض دفعہ

Read more

کورونا ویکسین لگواتے ہی دجال کا حملہ

میں ویکسین سنٹر پہنچا تو قطار بہت لمبی تھی۔ میرے آگے ایک ادھیڑ عمر دیسی خاتون کھڑی تھیں۔ بتانے لگیں کہ انہیں محکمہ صحت نے دو لیٹر بھیجے لیکن انہوں نے پھاڑ کر پھینک دیے تھے۔ ڈاکٹر کے اصرار پر آ تو گئی ہوں لیکن میرا دل مطمئن نہیں ہے۔ کہنے لگی میں نے ایک لال ٹوپی والے مولوی صاحب کی ویڈیو دیکھی ہے جن کا کہنا ہے کہ جو عورت یہ ویکسین لگوائے گی وہ بچہ نہیں پیدا کر

Read more

مقتول کے لواحقین سے’راضی نامہ‘ کا کلچر اور ریاست کی بے حسی

خبر ہے کہ جن چار پاکستانیوں کو کشمالہ طارق کی گاڑی نے حشرات الأرض کی طرح کچل دیا تھا ان کے لواحقین کے ساتھی مبینہ طور پر راضی نامہ ہو گیا ہے ۔ اب کشمالہ طارق اور اس کا بیٹا دندناتے پھریں گے اور ریاست بیچ میں سے ایسے نکل جائے گی جیسے مکھن میں سے بال۔ کچھ سال پہلے کی بات ہے کہ اٹلی میں ایک پاکستانی نے اپنی گاڑی سے ایک اطالوی نوجوان کو زخمی کر دیا۔ کیس

Read more

میں،سادہ لوح عاشق اور تمہارا ویلنٹائین

وہ بڑی عاجزی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھ گیا اور بڑی انکساری سے کہنے لگا باؤ جی برائے مہربانی آپ مجھے اردو کے اچھے اچھے شعر زبانی یاد کرا دیں ۔ میں نے حیرت سے پوچھا ”شعر! لیکن تم شعر کیوں یاد کرنا چاہتے ہو؟ وہ شرماتے ہوئے لجاجت سے کہنے لگا جی میری منگنی بچپن سے ہی میں میری خالہ زاد سے ہو گئی تھی، میں اس سے بہت محبت کرتا ہوں، بہت جلد ہماری شادی ہونے والی ہے۔

Read more

فرانس میں سیاسی اسلام کے خلاف قانون سازی

فرانسیسی کابینہ نے صدر ایمانیوئل میکرون کے تیار کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قانون نو دسمبر کو پیش کیا گیا، نو دسمبر کی تاریخ اتفاقیہ نہیں تھی۔ کیونکہ یہی وہ تاریخ ہے جب 1905ء میں فرانسیسی عوام نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ ریاست اور مذہب کے معاملات کو علیحدہ علیحدہ رکھے گی۔ اسی لئے میکرون نے اسلام پسند علیحدگی کے خلاف قانون بنانے کی اصطلاح استعمال کی تھی۔ اورمسلمانوں سے ایک چارٹر سائین کروانے پر

Read more

فرانس میں متنازع خاکے اور ہمارا ردعمل

پچھلے ہفتے فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کر دیا تھا۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئل پیٹی کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گیا تھا۔ حکومت کا خیال ہے کہ یہ ویڈیوز ہی اس قتل کا سبب بنی ہیں۔ گزشتہ ایک مہینے سے مسلمانوں کے خلاف حالات کافی کشیدہ ہیں۔ اکاو ن مسلم تنظیمات کی فہرست تیار

Read more

فرانس میں متنازعے خاکے اور آزادی اظہار رائے

فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کر دیا ہے۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئل پیٹی کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گیا تھا۔ حکومت کا خیال ہے کہ یہ ویڈیوز ہی اس قتل کا سبب بنی ہیں۔ گزشتہ ایک مہینے سے مسلمانوں کے خلاف حالات کافی کشیدہ ہیں۔ اکاو ن مسلم تنظیمات کی فہرست تیار کی گئی جن پر حکومت پابندی لگانا چاہتی ہے۔

پولیس نے دوسو تیرہ افراد کی فہرست تیار کی ہے جنہیں ان کی انتہا پسندانہ سوچ کی پاداش میں ملک بدر کرنا چاہتی ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی عوام کی جانب سے ملک میں موجود ساٹھ لاکھ مسلمانوں کو تعصب، نفرت اور حکومتی عتاب کا سامنا ہے۔ چند دن پہلے فرانس میں ایک فرانسیسی خاتون کی جانب سے دو مسلمان عورتوں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے ۔ ان حالات کے محرکات میں پچھلے تیس دنوں میں ہونے والے دو واقعات شامل ہیں

Read more

اٹلی کا پبلک پراسیکیوٹر اور پاکستان کا پولیس افسر

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں۔ پنڈ میں ویاہ تھا۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں لائی جائیں۔ میں شہر گیا، ایک کنجر سے بات کی۔جب میں نے اسے کہا کہ وقت پر آجانا تو کنجر نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھا اور کہنے لگا چودھری صاحب ہم زبان کے پکے عزت دار لوگ ہیں، وقت پر پہنچ جائیں

Read more

مجرم بے چارہ ٹھہرے اور مظلوم قصور وار؟

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے ”میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں۔ پنڈ میں ویاہ (شادی) تھا۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں لائی جائیں۔ میں شہر گیا ایک کنجر سے بات کی۔ جب میں نے اسے کہا کہ وقت پر آجانا تو کنجر نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھا اور کہنے لگا چودھری صاحب ہم زبان کے پکے، عزت دار لوگ ہیں وقت پر پہنچ جائیں گے۔“ چودھری صاحب بولے ”کنجر اور عزت دار ہاہاہا“۔ ساری محفل میں قہقہے لگنا شروع ہو گئے لیکن مجھے بالکل ہنسی نہیں آئی۔ میں نے چودھری صاحب سے پوچھ ہی لیا تو کیا پھر وہ کنجر ناچنے والیوں کو لے کر وقت پر پہنچا یا نہیں؟ محفل میں لوگ مجھے اس طرح دیکھنا شروع ہو گئے جیسے میں کوئی آسمانی مخلوق ہوں۔ یہ واقعہ سن کر مجھے ہنسی کیوں نہیں آئی؟ اس کی وجہ ایک واقعہ ہے جو مجھے ماضی میں لے گیا۔

Read more

برطانیہ میں رمضان سہولت پیکج

اگر آپ معتدل مزاج مسلمان ہیں، اگر آپ فرقہ بازی کے خلاف ہیں اور اگر آپ کسی خاص مسلک کی پیروی کرنے کی بجائے سب کو مسلمان سمجھتے ہیں تو برطانیہ میں رمضان کا مہینہ آپ کو ایک سہولتی پیکج کے طور پر دستیاب ہوگا۔ جس میں آپ اپنی تمام عبادات اپنی سہولت اور آسانی کے تحت سر انجام دے سکتے ہیں۔ آپ بھلے ہی فرقہ پرستی کو غلط سمجھتے ہیں، مسلمانوں کی تقسیم پررنجیدہ ہوتے ہیں اور دو عیدوں

Read more

کورونا وائرس ایک اونچی گیم ہے؟

دنیا میں کوئی جنگ چھڑ جائے، حادثہ ہو جائے، زلزلہ آ جائے یا سیلاب، دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے یا کوئی وبا پھوٹ پڑے۔ ہماری ساری تحقیق صرف ایک جملے میں ختم ہوجاتی ہے۔ جو بڑی واضح، برجستہ اورجامع ہوتی ہے۔ انہوں نے خود ہی کروایا ہوگا۔ جن گتھیوں کو سلجھانے میں کئی مہینوں کی تحقیق چاہیے ہوتی ہے ہم وہ ایک منٹ میں سلجھا لیتے ہیں جو مسائل سی آئی اے، موساد، آئی ایس آئی اور دنیا بھر کی

Read more

جاوید چوہدری، اپنے خدا کو جھوٹ سے ثابت نہ کریں

پاکستان میں اٹلی کے سابق سفیر ستیفانو پونتکورو۔ ان دنوں ٹویٹ پر اٹلی کا بھر پور دفاع کر رہے ہیں۔ وہ ہر فیک نیوز کا قلع قمع توکرتے ہی ہیں لیکن اب تو وہ ہمارے دانشوروں کے لتے لینا بھی شروع ہوگئے ہیں۔ چند دنوں پہلے انہوں نے جاوید چودھری کے کالم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ جاوید چودھری صاحب نے اپنے ایک کالم میں کورونا کو اسلام کا سب سے بڑا مبلغ ثابت کیا ہے۔ موصوف لکھتے ہیں "میں

Read more

مانچسٹر میں کورونا بحران، انسانوں کے محسن اور تاریخ کا کوڑا دان

مانچسٹر کا موسم آج بہت خوبصورت ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔ میٹھی میٹھی دھوپ اور روشنی زندگی کا احساس دلا رہی ہے۔ مانچسٹر میں دھوپ کا نکلنا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا اگر کورونا وائرس کا ڈر نہ ہوتا تو ایسی خوبصورت دوپہر مانچسٹر بھر کے پارکوں کو بچوں کی کلکاریوں سے بھر دیتی۔ آج برطانیہ میں ماﺅں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن وزیر اعظم

Read more