تجھے کیا سمجھ میرے فرض کی تجھے حال اپنا معلوم نہیں

میں یہ بات کبھی بھی نہیں بھولوں گا کہ ہر انسان مکمل ہوتا ہے۔ میں خود بھی مکمل نہیں ہوں جس معاشرے میں موجود ہوں کیا اس جگہ میرے خلاف باتیں نہیں ہوتی ہوں گی۔ میں مانتا ہو ضرور ہوتی ہوں گی۔ انسان فطری طور پر کسی پر بھی خوش نہیں وہ تو اپنے مالک حقیقی یعنی اللہ کریم کی ذات کو ہزاروں گلے کرتے کرتے تھکتا نہیں تو ہم جیسوں کی کیا اوقات۔ مگر اوقات سے ہٹ کر انسانیت

Read more

تجھے کیا سمجھ میرے فرض کی تجھے حال اپنا معلوم نہیں

بزرگ فرماتے ہیں میاں ضرورت سے زیادہ عقل کا استعمال بھی اچھا نہیں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے انسان کے ذاتی نقصانات تو ہوتے ہی ہیں۔ لیکن ہاتھوں ہاتھ معاشرے میں بھی بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ اس بات کا اندازہ شاید وقت گزرنے کے بعد ہو بھی جائے تو پھر جو انسان نے اپنے اندر انا پال رکھی ہے۔ وہ اس غلطی کو تسلیم کرنے کی جسارت ہی نہیں کرنے دیتی کیوں کہ اگر غلطی کو مان لیا گیا

Read more

اچھے دوست زندگی میں جنت سے کم نہیں

دور حاضر ہو یا گزرے ہوئے پل۔ انسانوں سے یہ دنیا بھری ہوئی تھی اور بھری پڑی ہے۔ کیا سمجھا جائے سچائی دم توڑ چکی ہے۔ سچے دوست اور ساتھی نہیں ملتے۔ سیانے بات کرتے ہیں میاں ڈھونڈنے سے تو خدا مل جاتا ہے۔ جو فاصلے کی صورت میں اربوں میل دور مگر انسان کی شہ رگ سے بھی قریب ہے تو پھر اس کی مخلوق جو ہزاروں نہیں بلکہ کروڑوں میں موجود ہے۔ تو اس میں ہمیں کوئی بھی

Read more

کیا ہم انسان نہیں ہیں

میں نوکری پر تھا اور مُجھے گیارہ ماہ ہو چکے تھے۔ میں کوئی لمبی چھٹی نہیں گیا۔ بس جب بھی جاتا تھا تو ایک دو دن گھر کا چکر لگاتا اور واپس آ جاتا۔ کیونکہ ایک تو کام بہت زیادہ تھا باقی کچھ نئی ایپ پر کام کرنا تھا شاید جو اس وقت ضروری تھا۔ اسی کشمکش میں تھا اور اس ماہ بارشوں نے بھی، پوری زندگی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بارشوں کی وجہ ایک میرا گھر کیا، آدھا پاکستان

Read more

ہمیں بھی جینے کا حق چاہیے

زندگی کا ہر دن اس قدر مشکل اور درد ناک ہے جس کی کوئی انتہا نہیں۔ میرے نزدیک تو یہ جبر مسلسل ہے جو ہم برداشت کر رہے ہیں۔ اس قدر مجبور اور بے یار و مددگار ہم ٹھہرے ہیں۔ یہ اس بات کی دلیل ثابت ہوتی ہے کہ ہم پہلے بھی مظلوم تھے اور آج بھی مظلوم ہیں۔ ہم اپنی زندگی کو رواں رکھنے اور بچوں کی دیکھ بھال اور ان کے لیے حلال رزق کی خاطر اپنی زندگی

Read more

یہ لوگ بھی تو اسی مخلوق کا حصہ ہیں

رات کی تاریکی شاید انسان کے لیے ایک بہت بڑا سبب سبق بنتی ہے۔ مجھے پتا نہیں کیوں ایسے لگتا ہے جیسے ہر چیز نہ مکمل ہو انسان کی بنائی ہر شے نہ مکمل ہی نہیں بلکہ دھوکہ کا سبب بنتی ہے۔ ہم روز کوئی نہ کوئی ایسی پریشانی کا شکار ہوتے ہیں جس کا سیدھا تعلق ہمارے معاشرے سے ہی ہوتا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو اتنا دھوکہ دیتے ہیں۔ اس قدر پریشانی کا شکار کرتے ہیں جس کی

Read more

تیری بے ڈھنگ سی سوچ نے میرے گلشن کو تباہ کیا

ایک عرصہ بیت گیا میں ہمیشہ یہ ہی بات سنتا آ رہا ہوں ہم اشرف المخلوقات ہیں۔ میں مانتا ہوں۔ مگر کس محاذ پر ہم اشرف المخلوقات ہیں یہ بتانا ہے۔ میں زیادہ دور نہیں جاتا بس اسی ملک پاکستان میں رہتے ہوئے چند سالوں کی بات کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں۔ ہم سب لوگ جانتے ہیں کہ زیر زمین اور زمین پر موجود اللہ تعالیٰ نے جو سہولیات انسان کو عطاء کی ہیں ہم ان کا کیسے استعمال

Read more

تجھے کیا خبر میرے درد کی تجھے حال اپنا معلوم نہیں

میں کل شام کو تھوڑا سا فری ہوا تو کسی سنسان جگہ پر چند لمحات تنہائی میں گزارنا چاہا تب مجھے بھی زندگی کی فراخ دلی پے رونا آیا مجھے میرے مرشد کامل فرحت عباس شاہ صاحب کے شعر کا مصرع یاد آ یا کہ ”غموں نے چاٹ لیا میرے غم گسار اب آئے“ بس یہ ہی ہمارے ساتھ بھی ہر روز ہوتا ہے۔ کاش کہ کوئی تو رحم وکرم پر یقین رکھنے والا آ جاتا جو ہمارے سلگتے ہوئے

Read more

ہم دفاع وطن کے واسطے ہر دم تیار ہیں

ایک فوجی جوان ہونے کے ناتے میں خوب جانتا ہوں کہ اپنے وطن عزیز کے واسطے ہمیں کس محاذ پر کیسے دفاع کرنا ہے۔ ہمیں کیسے اپنی سرحدوں کی رکھوالی اور اپنے وطن عزیز میں رہنے والوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے وہ خواب جو ہماری ذات سے منسلک ہیں کیسے پورا کرنا ہے۔ میرے لحاظ سے وطن عزیز کے واسطے ہر چیز بھی قربان کر دو تو کم ہوگی۔ میرے نزدیک فقط میری جان ہی نہیں بلکہ میرے

Read more

وہ تاریخ کے اوراق تمہیں یاد کرتے ہیں

جب انسان تاریخ کے چند اوراق پڑھ لیتا ہے۔ تو میرے نزدیک کسی علم و عاقل شخص کے لیے کافی ہوتا ہے۔ کیو نہ اسے تاریخ کے آئینہ میں دیکھنے کے لیے ایک راستہ مل جاتا ہے۔ اسے کچھ نہ کچھ معلومات ضرور ملتی ہیں کہ گزرا ہوا زمانہ کیسا تھا اور اس دور میں کیا کیا ہوا۔ کیسے لوگ تھے رسم و رواج کیسے تھے۔ اسی بنیاد پر میرے نزدیک تو حق و باطل میں فرق کرنے میں دیر

Read more

یہی تو زندگی ہے

زندگی کو سمجھنے کے لیے انسان کو ہزاروں سال جستجو کرنا پڑی ہے۔ مگر پھر بھی کچھ ایسے لمحات ہوتے ہیں جن کو سمجھا نہ ممکن ہوتا ہے ہزاروں کیا لاکھوں ایسے لوگ جو بنا کچھ حاصل کیے اس زندگی کو الوداع کہتے ہوئے یہاں سے دور چلے جاتے ہیں جن کو بعد میں لوگ فقط اپنی زندگی کی یادوں میں اچھے یا برے الفاظ میں یاد کرتے ہیں۔ یہ زندگی کا تسلسل ہے جو کبھی رکنے کا نام نہیں

Read more

سیاستدانوں کی انا ملکی سالمیت کے لیے خطرہ

یہ دنیا بھی ہزار رنگوں میں گرفتار ہے۔ یہاں انسان کے ہزاروں روپ ہیں۔ یہاں پر کسی کو سمجھنا ایسے ہی ہے جیسے انڈیا پاکستان کی عوام۔ مگر پھر بھی یہاں کچھ ایسے انسان موجود ہیں جو انسانیت کی قدر کرتا جانتے ہیں۔ اور وہ ایک دوسرے کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں۔ یہ ہی معاشرہ ہوتا ہے۔ جو چند دنوں میں ترقی کی طرف گامزن ہو جا تا ہے۔ اور دنیا پر اپنا نام پیدا

Read more

نکوہش بجا مجھے اپنی ذات پر

چھوٹی سی عمر میں مجھے بھی کیا خوب زندگی ملی۔ جسے ہر وقت دیکھ دیکھ کر تنہائی میں رہنا ہی سب سے اچھا لگتا ہے۔ روزمرہ زندگی کے کام نہ کرنے ہوتے اور ازدواجی زندگی کے فرائض ادا نہ کرنے ہوتے رشتے ناتے اگر نبھانے نہ ہوتے تو شاید میں کسی معاشرے کا حصہ نہ ہوتا کیونکہ یہ ساری ذمہ داریاں بنیادی زندگی کا احساس اور اہمیت کے حامل ہیں۔ اسی بنیاد پر معاشرے میں دوسری چیزوں سے ہماری تقسیم

Read more

سماجی زندگی میں سیاست دانوں کا کردار

انسانی زندگی میں ہزاروں مسائل ہوتے ہیں جو بظاہر کسی بڑے رہنما یا وڈیرے کو نظر نہیں آتے ہیں۔ یہ سیاست دان اور حکمران اپنے آپ کو انسانیت کا مسیحا کہنے والے انسانی زندگی کا وجود تک نہیں جانتے ہیں کیو کہ وہ صرف اپنی ذات کے علاوہ کسی دوسرے کی بات کر نا بھی گناہ سمجھتے ہیں۔ اس طرح ہی ہماری حکومت اور اپوزیشن کا حال ہے جو اقتدار کی حوص میں اپنے تمام معاشرے کو بلی پر چڑھانے

Read more

کچھ مجبوریاں رشتوں سے اعتماد ختم کر لیتی ہیں

انسان بھی آزمائش کی دنیا کا ایک بادشاہ ہے۔ مگر پھر بھی ایک وقت ہوتا جب وہ معاشرے میں ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے والی کیفیت کو محسوس کرتا ہے۔ اسی طرح میں نے بھی زندگی میں بہت بڑی پریشانیوں کا سامنا کیا۔ مگر ایک بات آج مجھے بہت تنگ کر رہی ہے۔ گزشتہ روز میرے دوست کے ہاں فوتگی ہوگی انہوں نے مجھے فون کیا کہ آپ فوتگی پر آئے مگر میں نوکری کی وجہ سے نہیں آ سکا

Read more

آستین کے سانپ منافقت بھری چالیں

کاش جسم سے نکلنے والی ہر سانس کا رنگ ہوتا۔ اس کا کوئی وزن ہوتا اس کی کوئی مقررہ مقدار ہوتی۔ تاکہ ہم یہ جان سکتے کہ کتنی سانسیں باقی ہیں۔ اور کتنی ہم استعمال کر چکے ہیں۔ ویسے ہماری زندگی میں کسی چیز کا کوئی وجود ہی نہیں۔ ہم جانوروں سے بھی بڑھ کر اپنی زندگی کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ ہم سے اچھا تو جنگل کا شیر ہے۔ یہ جنگل میں رہنے والا شیر جب شکار کرتا ہے

Read more

کیا عطائی فرشتہ نہیں ہیں

زندگی کے مسائل پر لکھنا شروع کر دے تو قلم رکنے کا نام نہ لے۔ ہماری معاشرتی زندگی بہت سی پریشانیوں میں مبتلا ہے جن میں ایک اہم مسئلہ صحت کے شعبہ ہے۔ شعبہ صحت میں گورنمنٹ رجسٹر ڈاکٹروں کا فقدان ہے۔ جو کہ ڈاکٹر اور حکمت سے خوب واقف ہیں لیکن یہ بزرگ حکومت کے احکامات پر پورا نہیں اترتے ہیں۔ مگر ان کا تجربہ اتنا وسیع ہوتا ہے کہ کسی بھی مریض کو اس کی نبض کو پکڑتے

Read more

بھیانک چہرے

ہمارے ساتھ رہنے والے لوگ ہی ہماری زندگی کے عکاس کار ہوتے ہیں۔ یہ سب مل کر ہی ایک دوسرے کے لیے خیر و شر کے معاملات طے کرنے میں مصروف ہوتے ہیں۔ حالا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں تو ایک ریت کا ذرہ بھی نہیں ہے۔ مگر ہماری ناقص سوچ ہمیں حقیقت سے ہزاروں میل دور لے جاتی ہے۔ ہاں یہ بات بھی ماننے والی ہے ان بد تہذیب لوگوں کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ

Read more

ماضی میں مستقبل کے مثبت چہرے

بزرگ ایک مثال بیان فرماتے ہیں کہ ( کر مزدوری تے کھا چوری) ہماری زندگی میں اس محاورے کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس محاورے کو فقط لفظ مزدوری ہی سے تشبیہ دیتے ہیں۔ مطلب جیسے میں اپنے کزن کے ساتھ مزدوری کرتا تھا۔ وہ جسمانی مزدوری تھی۔ ہر وہ کام مزدوری و مشقت ہے جس سے ہماری زندگی میں آ سانی پیدا ہو سکے ہمارے کردار و گفتار میں اچھائی آ سکے۔ اور ہم اپنی

Read more

ان کی غلامی میں نہیں جینا مجھے

کچھ دن پہلے کی بات کرتا ہو۔ اس دن میں کافی بے قید تھا کام کاج بھی کچھ خاص نہیں تھا۔ سوچا کچھ آ رام کر لیتے ہیں۔ کیو کہ بڑے عرصے بعد مسلسل چند گھنٹے آ رام کے لیے میسر ہوئے۔ جیسے ہی میں اپنے کمرے میں گیا اور چارپائی کو جھاڑا اور لیٹنے کی کوشش کہ چارجنگ پر لگے موبائل کی گھنٹی بجنے لگی۔ من و من میں خیال آ یا کہ لو جی برسوں بعد آ نے

Read more

قربت کا سمندر

بظاہر تندرست انسان اندر ہی اندر ہزاروں بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔یہ ہی وہ لوگ ہیں جو کڑوروں معاملات میں الجنھے کے با وجود اپنی زندگی کے دکھ سکھ اپنے سینے سے لگائے رکھتے ہیں۔اس امید پر کے ہو سکتا ہے کبھی کوئی خیر کی خبر سنائی دے مگر زندگی کا جبر ایسا بھیانک ہوتا ہے جو ہر طرح کے خوابوں اور سوچوں کو اپنے ساتھ بہا کر اس سمندر میں شامل ہو جاتا ہے جس کا پانی اپنے دریاؤں

Read more

زندگی آ مد برائے بندگی

زندگی بھی کیا عجیب منظر دکھاتی ہے۔ خود تو صاف رہتی ہے مگر لوگوں کے دامن داغدار ہوتے دیکھ رہی ہوتی ہے۔ اگر غور کیا جائے تو یہ بات حقیقت ہے کہ سب سے بڑا دل اور سب سے زیادہ برداشت ہی اسی زندگی نام کی شہ میں ہے۔ جو ہر وقت ہمارے مختلف رویوں کا سامنا کرتی ہے۔ اور ہر طرح کے معاملات میں ہمارا ساتھ دیتی ہے۔ ویسے زندگی کو بھی چائے کہ انسانوں کی طرح ان سے

Read more

سچ زندگی کا تاج ہے

معاشرے میں ہونے والی باتیں ہر فرد کے لیے خاص ہو سکتی ہیں۔ مگر ان باتوں کی بنیاد پر کسی فرد کے لئے منفی رائے قائم کرلینا بھی کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ معاشرے میں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں۔ ان میں ہر فرد کی سوچ الگ الگ ہوتی ہے۔ مگر کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو ہم سوچ ہوتے ہیں ہم خیال ہوتے ہیں۔ اور یہ معاشرے میں ایک دوسرے کی رائے کو ہموار کرنے میں ایک دوسرے کی

Read more

تمباکو نوشی انسانیت پر ایک دھبہ

انسانی زندگی کی حقیقت بھی کیا کمال کی چیز ہے۔ اگر احساس ہو جائے تو انسان ہر ایک قدم سوچ سوچ کر رکھیں۔ مگر احساس بھی تو ایک جاندار چیز کو ہوتا ہے۔ بے جان چیز کو احساس کہاں سے ہو گا۔ اور جاندار چیز میں ہی روح ہوتی ہے۔ اور اگر اس کا ضمیر زندہ ہو گا تب ہی تو یہ اندازہ کر پائے گا کہ جو میں کام کر رہا ہوں۔ جو میں حرکات کر رہا ہوں کیا

Read more

انسانی شکل میں چھپے درندے

جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں اس معاشرے میں لوگوں کو نفسیاتی غلام بنایا جاتا ہے۔ ان لوگوں کی دماغی تربیت ایسے پیمانے پر کر دی جاتی ہے کہ یہ لوگ اپنی زندگی میں ہوتے ہوئے بھی کسی دوسرے کے لئے زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ ان کے سامنے نہ تو آزادی معنی رکھتی ہے اور نہ ہی ان کے اپنے خواب۔ یہ معصوم طبیعت لوگ کسی سرکردہ بندے کے ڈیرے پر بیٹھنا اپنے لیے سب سے بڑا اعزاز سمجھتے

Read more

ذرا اپنے اندر بھی جھانکیں

ذرا اپنے اندر بھی جھانکیں میرے ابو مرحوم فرماتے تھے کہ بیٹا بے شک سچ اور حقیقت تلخ ہوتی ہے۔ اور اس کا سامنا کرنا بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ آپ اگر سچ پر بھی ہیں تو کچھ مکار اور جھوٹے لوگ مل کر آپ کو جھوٹا ثابت کرنے میں کامیاب بھی ہو جائیں۔ اور آپ یہ حقیقت جانتے ہیں کہ آپ سچ پر ہیں۔ مگر معاشرے کے وڈیروں نے مل کر آپ کی عزت کا جنازہ نکالا ہے۔ اسی

Read more

والدین کی محبت و عظمت

جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو والدین کے دل میں کیا کیا ارمان پیدا ہوتے ہیں۔ وہ اسی اولاد کی سلامتی اور لمبی عمر کے لیے دعا گو رہتے ہیں۔ اسی اولاد کی خاطر والد سارا دن گرمی اور سردی کی پرواہ کیے بغیر حلال رزق کی تلاش میں اپنے تمام خوابوں کی فکر کیے بغیر بس ایک ہی کام میں لگ جاتا ہے۔ وہ کام اولاد کے لیے اچھا رزق اور اچھی رہائش اور ہر وہ چیز جو

Read more

درخت زندگی کا مقصد ہیں

جب پہلے انسان نے اس دنیا پر قدم رکھا تو اسی دن سے ہی زندگی گزارنے کے لیے مختلف طریقے متعارف ہوئے۔ انسان اپنی زندگی میں کیا کیا کمالات رکھتا ہے۔ یہ سارا کچھ اسی دن سے دکھائی دینے لگ گیا۔ اسی لیے انسانی فطرت کچھ ایسے ہی ہے۔ جیسے انسانی دماغ میں خیالات اور وسوسہ پیدا کیا جائے گا۔ وہ ویسے ہی زندگی کے اصول متعارف کروانے کی کوشش کرے گا۔ اسی لیے اگر انسانی زندگی میانہ روی کے

Read more

خوشیاں کسی کی محتاج نہیں

گزشتہ دنوں مجھے اپنے گاؤں جانے کا اتفاق ہوا جاتے وقت تو میں نے فیصل موورز بس سروس کو ترجیح دی کیو کہ گرمی بھی شدید تھی۔ اور گھر بھی وقت پر جانا چاہتا تھا۔ یہ وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں سواری ایک ہو یا ساری گاڑی سواریوں سے بھری ہو جائے گی وقت پر۔ اور ویسے بھی سہولتیں بھی کافی ہوتی ہیں۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اچھی گاڑی پر سفر کیا جائے۔

Read more

مذمت کے لیے ہم کافی ہیں

کسی گاؤں کا ایک نمبر دار تھا۔ یہ کافی اہل زر تھا۔ اسی گاؤں میں مولوی صاحب روزانہ اعلان کرتے کے گاؤں والوں اللہ کے گھر میں آیا کرو اور صفائی ستھرائی کا کام کیا کرو۔ اس کام کا بہت ہی زیادہ ثواب ہے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ گاؤں کا نمبر دار روزانہ یہ اعلان سنتا اور دل میں ارمان پیدا کرتا کہ مجھے بھی اس نیک کام کے لیے اللہ کے گھر کی صفائی ستھرائی

Read more

صوبائی عصبیت زہر قاتل

بحیثیت طالب علم اتنے بڑے موضوع کو زیر بہث لانا میرے لیے بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن تھا۔ مگر انسانیت کے درد کی وجہ سے فیصلہ کیا جو من میں ہے وہ لکھ دوں۔ جو دل و دماغ تسلیم کرتا ہے وہ اپنی ادنیٰ سی سوچ سے واضح کر دیں۔ اسی لیے کچھ الفاظ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ آج سے تیرہ سال پہلے کی بات کرتا ہو جب ملک پاکستان میں مارشل لاء کے آخری ایام

Read more

ہمیں خود کو بدلنا ہے

پاکستانی ہونے کے ناتے اگر ہم اپنے کسی بھی ادارے کے خلاف بات کریں گے تو بدنامی صرف اس ادارے کی نہیں ہوگی بلکہ باہیس کروڑ عوام کی ہو گی۔ ہماری زباں سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ ہمارے ملک کی تعمیر و ترقی کا کام کرتا ہے۔ اسی طرح اگر ہم اپنے ملک کے کسی ادارے کے خلاف بغاوت کرے گے تو اسی طرح ہمارے ملک کی عزت اور ناموس کا دنیا مذاق بنائے گی۔ جیسا کہ موجودہ حالات

Read more

میں ایک ریت کا زرہ

روح زمین پر جب پہلا انسان پیدا ہوا تو اسی دن سے انسان کی قدر و قیمت اس کا مقام، کردار، رتبہ، اور اس کی ذاتیات کو پرکھنے کے لے طرح طرح کے کلیات بتائے گے اور سوچا گیا کہ ایک انسان دوسرے انسان کے ساتھ کیسے یقین کی شمع کو جلا سکتا ہے۔ اس فانی دنیا میں ہزاروں چہرے آئے اور اپنی زندگی کے ایام پورے کرنے کے بعد اپنی حقیقی زندگی یعنی آخری منزل کی طرف روانہ ہوگے۔

Read more

غریبوں کی بستی

میرا تعلق اس معاشرے سے ہے جہاں دن میں آگ کم اور دھواں زیادہ ہوتا ہے۔ جہاں پر لوگ اپنے بچوں کے خوابوں کی ہانڈیاں چڑھا کر سارا دن اس دھوئیں کی نذر کر دیتے ہیں جس سے بھوک مٹانے والی ہانڈی تیار نہیں ہو سکتی۔ سورج نکلتے ہی یہ اللہ کے بندے حلال رزق کی خاطر نہ سردی کی شدت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی گرمی کی تپش کا خیال کرتے ہیں۔ بس بچپن سے لے کر بڑھاپے

Read more

خواہشات وبال جان

کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ہماری معاشرتی زندگی اتنی پیچیدہ کیوں ہوتی جا رہی ہے۔ کبھی ہم نے غور کیا کہ آخر روز بروز ہم تنگ دست اور اللہ پاک کی فراخ زمین ہمارے لیے کیسے تنگ ہو رہی ہے۔ گندم سے لے کر ضروریات زندگی کی ہر چیز آخر ہماری پہنچ میں کیوں نہیں رہی۔

Read more