عمران خان کی ایمانداری اور نااہلی کے درمیان ڈولتی ریاست

اگرچہ سوشل میڈیا کی نوکدار موجودگی اور عام تاثرات و اظہار کے برق رفتار ذریعہ ترسیل کے بعد کہنے کو بہت کچھ باقی نہیں رہتا اور لکھنے پڑھنے والوں کو گویا ایک چین سا آجاتا ہے لیکن پھر بھی شاید کچھ موضوعات ایسے ضرور بچ رہتے ہیں جن پر خامہ فرسائی کی جا سکتی ہے۔…

Read more