صنم بھٹو کی صاحب زادی، آزادے حسین کی نئی مختصر فلم "رینے وسکایا”
میر مرتضی بھٹو کے صاحب زادے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کے بعد صنم بھٹو کی صاحب زادی آزادے حسین ان دنوں ہالی وڈ میں خبروں کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ 2008 میں فلم کرسٹی (Christie) اور 2012ء میں آفینڈر (Offender) سے شہرت پانے والی آزادے حسین نے مقبول فلموں میں نام پیدا کرنے کے بعد سنجیدہ فن میں قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی آنے والی مختصر فلم "رینے وسکایا” بیسویں صدی کی عظیم روسی اداکارہ فینا رینے وسکایا (1896
Read more






























































































