فواد چودھری اور اعظم سواتی کی سپریم کورٹ میں پریشان کن پیشی

وزیراطلاعات فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے جن سے چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ نے عدالت کے بارے میں اس طرح کا طنزیہ بیان کیوں دیا؟
فواد چوہدری نے کہا کہ میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔
جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ تو آپ بتا دیں کیا بیان دیا تھا؟ آپا زبیدہ کی کہانی آپا زبیدہ کی زبانی سن لیتے ہیں۔

چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے پوچھا کہ آپ کا رقبہ کتنا ہے؟ آپ نے قبضہ بھی کیا ہوا ہے، کل اپنی اور بچوں کے تمام اثاثوں کی تفصیل عدالت کو فراہم کریں۔
چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کا حکم دیا جبکہ مذکورہ خاندان کے درخواست دینے کی صورت میں اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Read more

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ واضح رہے

Read more

متاثرہ خاندان نے اعظم سواتی کے بیٹے سے صلح کی تردید کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے بیٹے اور مقامی افراد کے درمیان تنازع حل نہ ہوسکا جبکہ متاثرہ خاندان نے صلح کی تردید کردی۔

اسلام آبادکے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متاثرہ خاندان نے کہا کہ اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی سے صلح نامہ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ہم نے کوئی صلح نہیں کی اور اگر انصاف نہ ہوا تو عمران خان کے گھر کے سامنے دھرنا دیں گے۔

متاثرہ فیملی کی 12 سالہ بچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والد نیاز محمد، چھوٹی بہن اور والدہ کو بغیر کسی جرم کے جھوٹے مقدمے میں اڈیالا جیل میں کردیا گیا۔ اعظم سواتی کے گارڈز نے فائرنگ کی، ہم پر دہشتگردی کا جھوٹا الزام لگایا گیا۔

Read more

وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو جواب دہ ہے اور اگر وزیراعظم آئی جی کو معطل نہیں کرسکتا تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی کے تبادلے کی وجہ ان کے خلاف مختلف شکایات تھیں، آئی جی اسلام آباد کا تعاون ٹھیک نہیں تھا،

Read more

اعظم سواتی پریشر برداشت نہ کر سکے، بیٹے کے ذریعے صلح کر لی

اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی اور ملزمان کے درمیان صلح ہو گئی۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت دس دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔ عثمان سواتی کہتے ہیں آئی جی کی تعیناتی کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ وفاقی وزیر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی کی درخواست پر جیل بھیجے جانے والے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عثمان سواتی اور ملزمان کے اہل خانہ جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر کی عدالت میں پیش

Read more

پبلک نیوز کے مالک یوسف بیگ مرزا اور نیوز ون کے مالک طاہر خان ہر روز عمران خان سے ملتے ہیں: محمد مالک

سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہر روز 5 سے 6 لوگوں کا ایک اجلاس ہوتا ہے جس میں حکومت کے تمام امور چلانے کے حوالے سے مشاورت کی جاتی ہے۔ اس کمیٹی میں 2 ٹی وی چینل مالکان بھی شامل ہیں۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے کہا کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہرروز ایک میٹنگ ہوتی ہے جو کہنے کو تو میڈیا ایڈوائزری کے حوالے سے ہوتی ہے

Read more

مولانا طارق جمیل نے کھسروں کو تبلیغ کرنے کا فیصلہ کیا تو ایک کھسرے نے انہیں کس آزمائش میں ڈال دیا؟

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کی دینی تبلیغ کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ بہت سے ایکٹر اور کھلاڑی بھی انکی تبلیغی کاوشوں کے نتیجہ میں اسلامی تعلیمات کی جانب راغب ہوئے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنی مبلغانہ زندگی کا ایک واقعہ سناتے ہوئے بتایا ہے کہ کئی سال پہلے انہوں نے کھسروں اور ہیجڑوں کو بھی دین کی تعلیم کی جانب راغب کرنے کا ارادہ کیا تھا۔ کیونکہ سماجی طور پر دھتکاری جانے والی یہ مخلوق بھی اللہ کے رسول

Read more

سکردو میں صدر مملکت عارف علوی کا پچاس لاکھ روپے میں ناشتہ: صدر نے موقف دے دیا

صدر مملکت عارف علوی نے کچھ روز قبل گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں وہ سکردو بھی گئے جس کے بعد ایک مقامی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سکردو انتظامیہ کو عارف علوی کا ناشتہ 50 لاکھ روپے میں پڑا۔ اخبار میں چھپنے کے بعد یہ خبر ہر طرف پھیل گئی تاہم اب صدر عارف علوی نے اس حوالے سے اپنا موقف دے دیا ہے اور ایسی حیران کن بات کہہ دی ہے کہ جان کر وزیراعظم عمران خان بھی حیران

Read more

اس "بارسوخ” گھر میں رہنے والوں نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کا جینا حرام کر رکھا ہے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کی تبدیلی روک دی ہے اور معاملہ اب سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام معاملہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے ہمسائے میں رہنے والے غریب خاندان کی گائے کے فارم ہاﺅس میں چلے جانے پر ہوا جس کے بعد عثمان سواتی کے بیٹے نے پولیس میں رپورٹ درج

Read more

برطانیہ جمال خاشقجی کے اغوا کے منصوبے سے آگاہ تھا: برطانوی اخبار

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ برطانیہ سعودی صحافی خاشقجی کے اغوا کے منصوبے سے آگاہ تھا۔ برطانیہ نے سعودی عرب سے اس منصوبے پر عمل پیرا نہ ہونے کی درخواست بھی کی تھی۔ اخبار کے مطابق سعودی صحافی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشقجی سعودی عرب کی جانب سے یمن میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے تفصیلات منظر عام پر لانے والے تھے۔ ایک اور علیحدہ ذریعے نے اخبار کو بتایا کہ برطانیہ خاشقجی کے سعودی

Read more

اعظم سواتی کا فارم ہاؤس کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(وسیم عباسی)وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے کہنے پر آئی جی پولیس اسلام آباد کے تبادلے کا معاملہ دراصل دو قبضہ مافیائوں کے درمیان لڑائی ہے۔ وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کے معاملے پر ایک گائے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ تاہم دی نیوز کی جانب سے کی گئی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اعظم سواتی کے فارم ہائوس میں تین روز تک قید

Read more

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے شہباز شریف کا نام مسترد ہونے کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا نام مسترد کیے جانے کے حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں شہبازشریف کے بجائے سید فخر امام کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر فخرامام کے نام پر اپوزیشن کے ساتھ

Read more

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا بنیادی چالان خود خواجہ حارث نے تیار کیا تھا: اوریا مقبول جان

  سابق بیوروکریٹ اور حالیہ تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ نیب کے کیسز بہت بے دلی سے چل رہے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان نیب کیسز میں جس وقت چالان بنا اس وقت قمر زمان چیئر مین نیب ہوتے تھے۔ میرے پاس سو فیصد مصدقہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا پہلا چالان خواجہ حارث نے خود تیار کیا تھا۔ اس چالان کو من و عن

Read more

شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہیں بننے دیں گے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کسی بھی صورت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بننے نہیں دیا جائے گا۔ اس عہدے کے لیے مشاورت سے غیر جانبدار شخصیت کا انتخاب کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے زیرِ صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نہ بنانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حزب اختلاف سے شہباز

Read more

سیدہ عابدہ حسین نے 625 ایکڑ زرعی سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے: کارروائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سابق وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین کے قبضہ سے 625 ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب نے سرکاری زمین واپس لینے کیلئے سخت آپریشن کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے پولیس کی بھاری نفری تیار کرلی گئی ہے۔سیدہ عابدہ حسین نے 625 ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ کر کے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔ شہبازشریف حکومت نے بھی یہ سرکاری زمین واپس لینے کا فیصلہ کیا

Read more

نماز پڑھ کر قتل جائز نہیں ہوتا: تفتیشی اہل کار کا شہبازشریف سے مکالمہ

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 نومبر تک توسیع کر دی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے شہبازشریف کے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں احتساب عدالت لایا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب سمیت کئی پارٹی رہنما موجود تھے۔ سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجد

Read more

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد کردی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق نیب کی نظرثانی اپیل کی سماعت کی ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کےساتھ گیم نہ کھیلیں، بتائیں جرم کیا ہے؟ فیصلے میں کیاغلطی ہے؟ جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا کہ کوئی نظیر پیش کرنے سے پہلے بتائیں فیصلے میں

Read more

آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ وزیراعظم کے زبانی احکامات پر کیا گیا

اسلام آباد پولیس کے سربراہ جان محمد کے تبادلے پر لئے گئے ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آئی جی کو وزیراعظم کے زبانی احکامات پر تبدیل کیا گیا۔ یہ بیان اٹارنی جنرل انور منصور خان نے دیا جس کے بعد سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے تبادلے کا ریکارڈ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو وزیراعظم نے کہا تھا کہ آئی جی جان محمد اہل افسر نہیں ہیں اس لئے تبدیل کیا جائے۔ عدالت نے آئی جی کے تبادلے کے احکامات معطل کر دیے۔

Read more

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹڑی اسٹیبلشمنٹ کو کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے اس معاملے پر سیکریٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کو فوری عدالت طلب کیا۔ جسٹس ثاقب

Read more

گلوکار فخر عالم روسی ائیرپورٹ پر زیر حراست

پاکستانی اداکارو گلوکار فخر عالم کو روس کے شہر ’Yuzhno۔ Sakhalinsk‘ کے ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیاہے، انہوں نے قوم سے مدد کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اداکار فیصل قریشی نے فخر عالم کی جانب سے موصول ہونے والا پیغام جاری کیا ہے جس میں فخر عالم کا کہنا ہے کہ انہیں روس کے ’Yuzhno۔ Sakhalinsk‘ ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا ہے کیونکہ ان کا ویزا دو گھنٹے قبل ختم

Read more

’ آئی جی اسلام آباد نے میرا فون نہیں سنا تو میں نے وزیراعظم سے بات کی ۔۔۔‘ اعظم سواتی کا اعتراف

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے کوئی خلاف قانون کام نہیں کیا۔ میرے گھر پر حملہ کر کے ملازمین کو زخمی کیا گیا۔ عام شہری کی حیثیت سے آئی جی اسلام آباد سے رابطے کی کوشش کی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد نے 22 گھنٹے تک میرافون نہیں سنا، تنگ آ کر معاملہ وزیراعظم اورسیکرٹری داخلہ کے نوٹس میں لایا۔ اعظم سواتی نے کہا کہ کیا عام شہری

Read more

احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حبیب اللہ کنڈی کو کرپشن کے الزام سے بری کر دیا

احتساب عدالت (پشاور) نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہاﺅسنگ حبیب اللہ کنڈی کو کرپشن کیس میں بری کر دیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج اشتیاق خان نے رنگ روڈ اراضی کی خریدوفروخت میں کرپشن کے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ہاﺅسنگ حبیب اللہ کنڈی کو کرپشن ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ہاﺅسنگ حبیب اللہ کنڈی پر 2003 میں رنگ

Read more

اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پر 8 سالہ بچہ، 2 خواتین گرفتار

آئی جی اسلام آباد جان محمد کی تبدیلی کے بعد وفاقی وزیر اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پر اسلام آباد پولیس نے 8 سالہ بچے، 2 خواتین سمیت کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بیٹے کی درخواست پر تھانہ شہزاد ٹائون میں مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے کارروائی کی اور 2 خواتین، 8 سالہ بچے احسان اللہ سمیت کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق آئی جی اسلام

Read more

بجلی کا بحران ہمیشہ کے لئے کیسے ختم ہو گا؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وزیراعظم کو شاندار مشورہ

پاکستان کے محسن اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت ملک میں تبدیلی لانے کیلئے کوشاں ہے اور وہ جلد اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو جائے گی۔ تحریک انصاف کی حکومت کو چاہیے کہ وہ بڑے منصوبوں پر مشاورت سے کام کرے۔ اگر مجھ سے مشاورت لیں تو دو سالوں میں بجلی کے بحران کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دیپالپور کے علاقے شیر گڑھ

Read more

خیبر پختون خوا پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہر خان کا اہلیہ سے رابطہ ہو گیا

  خیبر پختون خوا پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہر خان کا اہلیہ سے رابطہ ہو گیا ہے۔ مبینہ طور پر انہوں نے اپنی اہلیہ کو اپنی خیریت سے آگاہ کیا ہے۔ تاہم یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ وہ کہاں ہیں اور رابطہ کیوں نہیں کر رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی طاہر خان نے اہلیہ کے نام میسج میں کہا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں اور جہاں موجود ہیں وہاں سگنل کا مسئلہ ہے،

Read more

عمران خان کے رشتے داروں نے میانوالی میں سینکڑوں کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے

وزیراعظم عمران خان کے اپنے ہی آبائی حلقہ میں ایک ہزار کنال سے زائد غیر قانونی طور پر قبضہ کی گئی انتہائی قیمتی اراضی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جو وزیراعظم کے قریبی عزیزوں ،رشتہ داروں اور برادری کے استعمال میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی ناجائز تجاوزات اور قبضہ گروپوں سے سرکاری اراضی کی واپسی کے لئے پاکستان کی تاریخ کا سخت ترین آپریشن شروع کیا تو اس حکومتی اقدام کی

Read more

شیخ رشید نے خانہ کعبہ کو گواہ بنا کر کس کو اداروں کا مخبر قرار دیا؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کو اداروں کا مخبر قراردے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سعد رفیق کی ریلوے میں کارکردگی کی سینئر صحافی ہارون رشید نے تعریف کی ہے تو کیا ہارون رشید آسمان سے اترا ہے ۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سینئر صحافی ہارون رشید نے

Read more

میری’’ بولڈ نیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے: زرین خان

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ میری’’ بولڈ نیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زرین خان اب فلموں میں بولڈ اداکاری کرنے کو ترجیح دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب ان پر فلموں کی بارش ہو رہی ہے ۔ اچانک سے بولڈ اداکاری کی طرف آنے کے حوالے سے زرین خان کا کہنا ہے کہ میری بولڈنیس کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے ۔

Read more

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رہائش گاہ میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے گھر میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی ، ریسکیو نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آتشزدگی سے سپیکرہاوس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سپیکر ہاوس کا فرنیچر اور دیگرسامان جل کرراکھ ہو گیا ہے۔ ریسکیو نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔ چیف سیکیورٹی افسر نے اندراج مقدمہ کی درخواست دی جس پر کارروائی کرتے ہو ئے پولیس نے تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج

Read more

لاہور میں کمسن ملازمہ کو استری سے داغنے پر میاں بیوی گرفتار

لاہور: تھانہ گجر پورہ پولیس نے ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 11 سالہ معصوم بچی سمیرا کو مالکان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان گرم استری سے اس کے جسم کو داغا جس کے نتیجے میں اسے گہرے زخم آئے۔ بچی کسی نہ کسی طرح ان کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئی تو پڑوسیوں نے اسے دیکھ کر فوری طور پر پولیس کو واقعے

Read more

وفاقی وزیر کا فون اٹینڈ نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا فون اٹینڈ نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد جان محمد کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کوعہدے سے ہٹا کر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ جان محمد پی ایس پی (پولیس سروس آف پاکستان) کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جان محمد کو وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم

Read more

مولوی خادم رضوی کا معاشی چورن اور عسکری سرمہ : کمپنی کی مشہوری کے لئے بالکل مفت

وزیراعظم عمران خان کے مطابق اس وقت پاکستان کے قرضوں کی مالیت 30 ہزار ارب ہے تاہم اب تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے یہ قرض اتارنے کا سب سے آسان ’نسخہ‘ بتا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ پاکستان پوری دنیا کے سامنے کھڑا ہو کر قرضوں پر عائد سود دینے سے انکار کردے اور اگر کوئی چڑھائی کرنے کی کوشش کرے تو پھر

Read more

میں جلد ہی ڈونکی کنگ کو دیکھ لوں گا: زرداری

سینئر صحافی حامد میر نے آصف زرداری کی لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس کے بارے میں ٹویٹ کی۔ اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں ایک بہت ریلیکسڈ موڈ میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا ”میں بہت جلد ڈونکی کنگ کو دیکھ لوں گا“۔ جیو کی اینی میٹڈ فلم ڈونکی کنگ اپنی کہانی، پروڈکشن اور اعلی درجے کے گرافکس کے علاوہ سٹوری لائن کی وجہ سے مقبول ہو رہی ہے۔ اسے

Read more

ہم نہیں چاہتے ہیں کہ حکومت گرا کر ان کی ناکامیاں اپنے گلے ڈال لیں: زرداری

نیوز لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو جعلی اکاؤنٹس کہا گیا، سمجھ آگیا کہ یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ہمیشہ میرے دوستوں کوپکڑتے ہیں، یہ ہرطرف سے مجھ پر حملہ کیوں کررہے ہیں، سمجھ آگیا ہے کہ یہ اصل میں 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے، جن دوستوں نے سندھ میں انڈسٹریلائزیشن میں مدد

Read more

خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز کا پہلا ٹی وی انٹرویو

مقتول صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے واقعے کے بعد پہلے ٹی وی انٹرویو میں مطالبہ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اعلیٰعہدیداروں سے لے کرنچلی سطح کے ذمہ داروں تک، سب کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔ استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کی ترک نژاد 38 سالہ منگیتر خدیجہ چنگیز نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ قتل کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچتے دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں

Read more

کراچی کے اسپتال خیبرپختونخوا سے بہتر نظر آئے: چیف جسٹس

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی، جس کے دوران منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی شکایات سمیت صوبے کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ جسٹس ثاقب نثار نے گذشتہ روز مراد علی شاہ کو اپنے چیمبر میں ملاقات کے لیے بلوایا تھا۔ رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ چیف جسٹس نے منی

Read more

فواد چودھری نے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی تردید کردی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا عمران خان نواز شریف ہیں نہ ان کی کابینہ میں آپ جیسے جعلی ارسطو، مودی سے خفیہ مذاکرات کریں گے نہ اسرائیل سے۔ اسرائیلی طیارہ اسلام آباد آیا یا نہیں، حکومت صورتحال واضح کرے، احسن اقبال نے بی بی سی کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ احسن اقبال کی وضاحت پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ کیا اور خفیہ

Read more

اقوام متحدہ کا ہیومن رائٹس ایوارڈ 2018 عاصمہ جہانگیر کےنام

اقوام متحدہ کا ہیومن رائٹس ایوارڈ 2018 عاصمہ جہانگیر کےنام کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جو 10 دسمبر کو دیا جائے گا۔ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کے زیر اہتمام یادگاری تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں ان کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔ عاصمہ جہانگیر ماورائے عدالت قتل کے معاملے پر 1998 سے 2004 تک اقوام متحدہ کی مندوب رہیں جب کہ خصوصی مندوب برائے مذہب، عقائد کی آزادی 2004 سے2010

Read more

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا

ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا ہے کیونکہ معاہدے پر عمل در آمد کی منتظر اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کا پیمانہ صبر لبریز ہونا شروع ہو گیا۔ ایم کیوایم پاکستان نے تحریک انصاف سے کیے گئے معاہدے پرعمل در آمد کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔  کمیٹی کو ایک ماہ میں رابطہ کمیٹی کو رپورٹ پیش کر نی ہے۔ اگر تحریک انصا ف معاہد ے پر عمل درآمد نہیں کرتی

Read more

مقتول سعودی صحافی جمال خشوگی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا

مقتول سعودی صحافی جمال خشوگی کے بڑے بیٹے صلاح خشوگی نے سعودی عرب چھوڑدیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے جمال خشوگی کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صلاح خشوگی بدھ کو سعودی عرب سے روانہ ہوا۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ صلاح خشوگی کہاں گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا، صلاح خشوگی سفری پابندی ختم

Read more

اداکارہ تنوشری دتہ ہم جنس پرست ہے۔ اس نے مجھے بار بار ریپ کیا: راکھی ساونت

  بالی ووڈ کی آئٹم گرل اور متنازعہ بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہنے والی راکھی ساونت نے اداکارہ تنوشری دتہ پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ خیال رہے کہ جنسی ہراسانی کے خلاف مہم ’ می ٹو‘ کا بالی ووڈ میں آغاز تنوشری دتہ کے نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد ہوا تھا۔ آئٹم گرل راکھی ساونت نے ہنگامی پریس کانفرنس بلائی اور رپورٹرز کو ایسی ایسی باتیں بتائیں کہ کئی لوگوں

Read more

کیا خوب، قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور۔۔۔۔

سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں۔ پی ٹی وی کرپشن کیس میں آج اسپیشل جج کامران بشارت مفتی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت میں موجود ڈاکٹر شاہد مسعود فیصلہ سنتے ہی وہاں سے فرار ہو گئے۔ سپیشل جج

Read more

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا اہلیہ کے سامنے نوجوان پر تشدد، گورنر کا نوٹس

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے اہلیہ کے سامنے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا نوٹس لے کر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ سے مراسم رکھنے کا الزام لگا کر ایک نوجوان پر تشدد کیا تھا، جبکہ جس لڑکی سے مراسم کا الزام لگایا گیا

Read more

ڈاکٹر شاہد مسعود کرپشن کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کامران بشارت مفتی نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنایا، ایف آئی اے کی جانب سے شاہد مسعود کی ضمانت کی مخالفت کی گئی تھی۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی۔

عدالتی فیصلے سے قبل شاہد مسعود عدالت سے فرار ہوگئے اور فیصلہ آنے کے بعد ان کی گرفتاری کے لیے عدالت میں میں موجود ایف آئی اے ٹیم انہیں گرفتاری نہیں کرسکی۔

Read more

جو مرضی کر لیں، دوبارہ کہہ رہا ہوں احتساب سب کا ہوگا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنانا چاہتا ہوں۔ قرضے کی ادائیگی کی مشکل سے دوچار حکومت کو سعودی عرب سے زبردست اقتصادی پیکیج مل گیا ہے جس کے بعد دباؤ کم ہوگا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سب سن لیں، جو چاہیے مرضی ہو جائے، دوبارہ کہہ رہا ہوں احتساب سب کا ہو گا۔ سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کوشش

Read more

اب یمن کی جنگ میں ثالث کا کردار ادا کریں گے: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے بڑا پیکج ملنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگر آئی ایم ایف کے پاس گئے بھی تو اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قرضوں کی قسطیں واپس کرنی تھیں جس کی وجہ سے ہم پر بوجھ پڑ گیا تھا اور اگر ہم براہ راست آئی ایم ایف کے پاس چلے جاتے

Read more

وزیراعظم کا مبینہ انٹرویو: آئرش خاتون صحافی اور نعیم الحق آمنے سامنے

   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے آئرش صحافی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے کسی کو انٹرویو کی پیش کش کی گئی اور نہ ہی درخواست۔ نعیم الحق نے کہا کہ کرکٹ رائٹر اور عمران خان کے دوست جان اوسبورن وزیراعظم کے پاس اپنی نئی کتاب پیش کرنے آئے تھے۔ ان کے ساتھ تین دیگر افراد بھی تھے جنہیں ہم نہیں جانتے، ملاقات کے دوران انہیں پاکستان کو درپیش

Read more

چاہت میں کیا دنیا داری: گلوکارہ گل بہار بانو کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا

پنجاب پولیس نے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گل بہار بانو کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سمہ سٹہ کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر قصبہ خانقاہ شریف میں گھر پر چھاپا مارا اور گلوکارہ کو تحویل لے لیا۔ چھاپے کےدوران گلوکارہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ ان کی بہن گزشتہ 10 سال سے ذہنی مریضہ ہے، ڈاکٹروں کی ہدایت پر بہن کو علیحدہ کمرے میں رکھا تھا۔ ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ

Read more

بے باک مناظر کی عکس بندی کیلئے معروف اداکارہ تنوشری دتہ نے راکھی ساونت کو مشکل میں ڈال دیا

بالی ووڈ میں بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف 10 کروڑ روپے کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ بالی ووڈ میں آج کل ’می ٹو‘ مہم عروج پر ہے اور آئے دن جنسی ہراسانی کے حوالے سے نت نئے الزامات سامنے آرہے ہیں جس کی زد میں اب تک کئی نامور اداکار وہدایت کار آچکے ہیں، اداکارہ تنوشری دتہ نے بھی معروف اداکار نانا پاٹیکر

Read more

صحافی جمال خاشقجی کی باقیات مل گئیں: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کی باقیات استنبول میں سعودی قونصل جنرل کے گھر سے مل گئی ہیں۔ برطانوی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کی لاش قونصل جنرل کے گھر کے لان سے ملی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمال خاشقجی کی لاش کا چہرہ مسخ اور مکمل جسم ٹکڑوں میں ملا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے

Read more

آنے والے تین سے چھ ماہ پاکستان کے لئے سخت ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنےو الے 3 سے 6 ماہ پاکستان کے لیے سخت ہیں، پاکستان میں ادارے مضبوط کرنا ہمارے لیے چیلنج ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تین روزہ سرمایہ کاری کانفرنس کا آغاز ہوگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کو زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سامنا ہے، کوشش ہے کہ دوست ملکوں سے بھی قرض حاصل کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ

Read more

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ مصور اسماعیل گل جی اور افغان بادشاہ ظاہر شاہ

  گل جی پاکستان کے معروف عالمی شہرت رکھنے والے مصور اور خطاط تھے جنہوں نے اپنے شوق فن پر انجینرنگ کی ڈگری کو قربان کردیا تھا ۔امریکہ سے انجینرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود وہ خطاطی اور پینٹنگ میں نئے جہتوں کو رنگوں سے آشکار کرتے تھے ۔ گل جی پہلے پاکستانی مصور تھے جنہوں نے کابل میں پہلی نمائش منعقد کی اور پورٹریٹ اور موزیک کے فن کو افغانستان میں نئی جدت سے متعارف کرایا۔ انہوں نے

Read more

میں نے آپ کے خلاف مقدمہ نہیں بنوایا: نوازشریف کا آصف زرداری کے لئے پیغام

  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف کے درمیان غلط فہمیاں دور کرانے کیلئے سرگرم ہو گئے،سربراہ جے یو آئی (ف)نے نواز شریف تک آصف زرداری کا شکوہ پہنچا دیا۔ نوازشریف نے آصف زرداری کو گلے شکوے ختم کرنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے خلاف مقدمہ میں نے نہیں بنایا۔ مجھے آپ کے خلاف مقدمے کاعلم ہی نہیں تھا۔ نوازشریف نے مولانا

Read more

خاشقجی کے قتل کا الزام ایجنسیوں پر لگانے سے مطمئن نہیں: اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے پاس جمال خاشقجی کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے شواہد ہیں اور قتل کا الزام انٹیلی جنسی ایجنسیوں کے لوگوں پر لگانے سے ہم مطمئن نہیں ہیں۔ ترک پارلیمنٹ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ جمال خاشقجی کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا اور قتل کی منصوبہ بندی 29 ستمبر کو

Read more

مومنہ مستحسن اور شیریں مزاری کی ٹویٹر پر جنگ

کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں پیش کیے گئے احد رضا میر اور مومنہ مستحسن کے گانے ‘کوکو کورینا’ پر وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا تبصرہ گلوکارہ مومنہ کو پسند نہیں آیا ہے اور سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان نوک جھونک ہوگئی۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں احد رضا میر کا ڈیبیو گانا ’کوکو کورینا‘ 19 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کے ساتھ گلوکاری کی تھی۔ ’کوکو کورینا‘ لیجنڈری چاکلیٹی

Read more

خشوگی معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خشوگی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب نہیں جانتا کہ جمال خشوگی کو کیسے قتل کیا گیا اور لاش کہاں ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ خشوگی کی موت سے متعلق جومعلومات ملیں، وہ دیتے رہیں گے، حقائق سامنے لانے

Read more

عمران خان انہیں خوش کرنا چاہتے ہیں جو کبھی خوش نہیں ہوتے: خواجہ سعد رفیق

  مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نےکہا ہے کہ عمران خان انہیں خوش کرنا چاہتے ہیں جو کبھی خوش نہیں ہوتے۔ لاہور کےعلاقے چوہنگ خورد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کوکہا ہے کہ ملک کے لئے آپ کی پالیسیاں اور سی پیک کے متعلق رویہ ٹھیک نہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آپ کا گھر نقشے کے بغیر

Read more

آصف علی زرداری نے نوازشریف سے مفاہمت کا اشارہ دے دیا

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے مفاہمت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسی بات نہیں کہ نواز شریف سے فاصلے کم ہوہی نہیں سکتے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نوازشریف سے دوریاں ختم کرنے کے سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ نوازشریف نے ایک غم دیا ہو تو بتائوں، میں جو کیس بھگت رہا ہوں وہ نوازشریف نے بنایا، لیکن ایسی بات نہیں کہ فاصلے

Read more

جنسی ہراسانی کے الزامات: انو ملک کو’’ انڈین آئیڈل ‘‘ سے باہر کر دیا گیا

بالی ووڈ کے معروف میوزک کمپوزر انو ملک پر متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراساںی  کے الزام عائد کئے جانے کے بعد انہیں ’’ انڈین آئیڈل ‘‘ سے باہر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انڈین آئیڈل 5 کی ایک سابق ٹیم ممبر سمیت متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے انکشافات کے بعد بھارت کے سونی ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ انو ملک بحیثیت جج انڈین آئیڈل کا حصہ نہیں ہوں گے۔

Read more

جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں: بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں، عورت ہونے کے ناطے میں کہنا چاہوں گی کہ اولین ترجیح اپنی حفاظت کو دیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹسکا چوپڑاکا کہنا تھا کہ ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیو رٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا؟ وہ خود کو ایسے حالات میں کیوں ڈالتی ہیں؟ جہاں انھیں کسی مشکوک انسان سے ملنے ہوٹل جانا پڑے۔اداکارہ نے کہا کہ

Read more

ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ میں فحش فلموں کے اداکار کے ساتھ ہم جنسی فعل پر فلائٹ اٹینڈنٹ برطرف

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئرلائنز کی ایک پرواز میں مرد فلائٹ اٹینڈنٹ فحش فلموں کے اداکار کے ساتھ ہم جنسی فعل کرتے ہوئے پایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فضائی کمپنی نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو فوری طور پر نوکری سے نکال دیا۔ ویب سائٹ انڈی 100کے مطابق ہم جنس پرستی پر مبنی فحش فلموں میں کام کرنے والا اداکار آسٹن وولف اس پرواز میں سوار تھا۔ جہاں میل فلائٹ اٹینڈنٹ اس کے ساتھ ٹوائلٹ میں گیا اور دونوں جنسی

Read more

مغربی ممالک کے خفیہ اداروں نے ولی عہد محمد بن سلمان کی دماغی صحت پر سوال اٹھا دیے

  برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سابق سربراہ جان سیورز کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم خود سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا تھا۔ جمال خاشقجی صرف شہزادہ محمد کے نقاد ہی نہیں تھے بلکہ وہ سعودی سکیورٹی سروسز کے مشیر رہ چکے تھے اور ریاض اسٹیبلشمنٹ کی اندر کی باتیں جانتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی ’بی آرمی‘(Bee Army)نامی ایک آن لائن پلیٹ فارم کے سرپرست تھے، جو ایک

Read more

کویت میں سرکاری حکام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

سعودی عرب نے اپنے استنبول میں واقع سفارتخانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے تاہم دنیا سعودی حکومت کا یہ دعویٰ ماننے کو تیار نہیں کہ سفارتخانے میں حکام اور جمال خاشقجی کی لڑائی ہو گئی اور اس ہاتھاپائی میں جمال کی موت واقع ہو گئی۔ اس واقعے کی براہ راست ذمہ دار سعودی ولی عہد شہزادہ محمد پر عائد کی جا رہی ہے جنہیں لوگ سابق عراقی صدر صدام حسین سے بھی تشبیہ دے

Read more

استنبول میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خشوگی کا آخری انٹرویو سامنے آ گیا

استنبول میں واقع سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کا آخری انٹرویو شائع کر دیا گیا ہے جو انہوں نے اپنی موت سے چند گھنٹے پہلے نیوز ویک کو دیا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق اس انٹرویو میں بھی جمال خاشقجی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کے کچھ ماتحتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ 59سالہ جمال خاشقجی نے اس انٹرویو میں کہا کہ ”شہزادہ محمد سلمان ایک مطلق العنان حکمران

Read more

مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر لایا گیا لیکن 10 روز سے درجنوں مرد مجھے ریپ کر رہے ہیں: اڑیسہ میں عصمت فروش گروہ گرفتار

  مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ کہ وہ روزگار کی متلاشی تھی جب اُس کی ملاقات کاجل نامی ایک خاتون سے ہوئی۔ کاجل اسے نوکری دلوانے کے بہانے ریاست اڑیسہ لے آئی۔ وہاں پُری ڈسٹرکٹ کے ایک مارکیٹ کمپلیکس میں اُسے قید کر دیا اور روزانہ 10سے 15 مرد اُس کی عزت سے کھیلتے رہے۔ دس دن تک لڑکی اس جہنم میں قید رہی لیکن بالآخر ایک دن موقع ملا تو

Read more

سعودی شاہ سلمان کا انٹیلی جنس ادارے کی قیادت تبدیل کرنے کا حکم

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو حکم دیا ہے کہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے سامنے جنرل انٹیلی جنس ادارے کے ڈھانچے میں ضروری

Read more

جنسی ہراسانی کا الزام: نانا پاٹیکر فلم ’ہاؤس فل 4‘ سے باہر

اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے اداکار نانا پاٹیکر مکمل طور پر فلم ’ہاؤس فل 4‘ سے باہر ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو فلم سے باہر کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے اور فلم میں جتنے مناظر کی عکس بندی ہوچکی ہے، انہیں بھی تلف کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تنوشری دتہ کی مدعیت میں ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکرکیخلاف جنسی ہراسانی

Read more

تمہاری ماں کو تمہارے باپ کے سامنے ریپ کریں گے: 13 سالہ برطانوی لڑکی کو پاکستانی نژاد مجرموں کی دھمکی

برطانوی شہر ہڈرزفیلڈ میں ایک ایسا ہی سفاک گروہ پکڑا گیا ہے جس نے گزشتہ چند سالوں کے دوران درجنوں نوعمر لڑکیوں کی عصمت دری کی ہے، اور ان درندوں میں سے بیش تر پاکستانی نژاد ہیں تاہم اس گروہ کا سرغنی 35 سالہ سکھ ہے۔ آج اس گروہ کے 20 ارکان کو مجموعی طور 221 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے مطابق ہڈرز فیلڈ جنسی گینگ کا نشانہ بننے والی ایک 13 سالہ

Read more

سعودی صحافی جمال خشوگی  کے دادا شاہ عبدالعزیز آل سعود کے معالج  تھے

پاکستان میں سعودی عرب کے اسلحے کے سوداگر عدنان خشوگی کا نام اجنبی نہیں ہے۔ خشوگی خاندان اپنی امارت، اعلیٰ تعلیم اور گوں نا گوں صلاحیتوں کی وجہ سے گزشتہ کئی دہائیوں سے نہ صرف سعودی عرب، مشرقی وسطی بلکہ کئی مغربی ممالک میں بھی نمایاں رہا ہے۔تاہم حالیہ دنوں میں خشوگی خاندان کا چرچا بین الاقوامی ذرائع میں زیادہ آ رہا ہے اور اس کا سبب ہے سعودی صحافی اور ولی عہد محمد بن سلمان کے ناقد جمال خشوگی

Read more

ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس سے غنڈہ گردی کرنے والی خاتون 14دن جیل میں

اسلام آباد: ڈیوٹی جج نے بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش سے روکنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں دینے والی خاتون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنےکا حکم دے دیا۔ ڈاکٹر شہلا شکیل سیٹھی کو آج صبح پولیس نے اسلام آباد کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا۔ جس کے بعد انہیں ڈیوٹی جج عدنان رشید کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں پولیس کی جانب سے ملزمہ کے ریمانڈ کی

Read more

ترکی خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب

ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکے لئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری ہے، ترک حکام نےدعوی کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب ہیں۔ ترک اخبار میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ٹھکانےلگانےمیں انڈرورلڈکےترک شہری بھی ملوث ہیں۔ استنبول قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پرسعودی عرب کی وضاحت کو قابل اعتبار قرار دینے والے صدر ٹرمپ نے اپنے بیان پریوٹرن لے لیا ہے۔ صدرٹرمپ نے اب

Read more

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے غلط ٹرن لینے پر لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر لڑکی نے چلتی ہوئی کار سے چھلانگ لگادی، لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ آن لائن کار سروس کا ڈرائیور اسے گھوررہا تھا جس پر اس نے گاڑی سے چھلانگ لگائی جبکہ ڈرائیو نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر گورا قبرستان کے قریب لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔ علاقہ مکینوں نے ٹیکسی ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جہاں سے اسے صدر

Read more

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا 18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اٹھارویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں اپنے انتخابی حلقے حلقے این اے 249 کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا ہے، پانی دینا صوبے کا کام ہے۔ فیصل واوڈا نے کسی سیاسی جماعت کا نام لیے بغیر کہا کہ ’پہلے یہ ملک کھاتے تھے اب صوبہ کھارہے

Read more

راولپنڈی میں خاتون سرکاری افسر اور خاوند کا 11 سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد

راولپنڈی میں خاتون سرکاری افسر اور اس کے خاوند کی جانب سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ راولپنڈی کی ولایت کالونی میں خاتون سرکاری افسر اور اس کے خاوند کی جانب سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ گھریلو کمسن ملازمہ کو تشویشناک حالت میں والد کے حوالےکیا گیا جو اپنی بیٹی کو لے کر

Read more

سیاسی بیورو کریسی اور پولیس ہمارا کام خراب کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی سطح پر ہمارے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم سے اسلام آباد میں صحافیوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ انتظامی سطح پر ہمارے لئے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں، بیورو کریسی میں پرانی حکومت کے لوگ ہر جگہ بیٹھے ہیں، سیاسی بیورو کریسی اور پولیس ہمارا کام خراب کر

Read more

سعودیوں نے قونصلیٹ میں خشوگی کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا

سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی ہلاک ہو چکا ہے اور اس سلسلے میں دو اعلیٰ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خشوگی 2 اکتوبر کو اپنے نجی کاغذات کے سلسلے میں استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے گئے تھے لیکن وہاں سے باہر نہیں نکلے اور پراسرار طور پر لا پتا ہو گئے۔ اس سے قبل سعودی حکام اس گمشدگی سے مسلسل لاتعلقی کا اعلان کرتے رہے ہیں۔ خشوگی کی

Read more

سعودی عرب کی اپنے قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تصدیق

    سعودی عرب نے اپنے قونصل خانے میں صحافی کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی مملکت نے سینئر صحافی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ قونصل خانے میں خاشقجی اور ان سے ملنے والے افراد کے درمیان ہاتھا پائی کا نتیجہ صحافی کی موت کی صورت نکلا۔ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر

Read more

چند روز میں ایک آڈیو ٹیپ لیک ہونے سے ملکی سیاست میں طوفان برپا ہو جائے گا: چوہدری غلام حسین

پرانے صحافی و تجربہ کار ٹیلی ویژن اینکر چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ایک آڈیو ٹیپ لیک ہونے جا رہی ہے جو پاکستان کی سیاست میں تہلکہ مچا دے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس قیوم اور میاں شہباز شریف کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈ لیک ہوئی تھی جبکہ سیف الرحمان کی کال

Read more

"ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین کی بلاول بھٹو کے نام اشتعال انگیز ٹویٹ

نیب کی جانب سے مسلم لیگی رہنماﺅں کے خلاف ہونے والی کارروائی پر اپوزیشن رہنما سراپا احتجاج ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتار پر نہ صرف لیگی رہنماﺅں بلکہ بلاول بھٹو اور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت نے بھی مذمت کی۔ بلاول بھٹو کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت پر ممتاز عالم دین اور رکن قومی اسمبلی "ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین بھی میدان میں آگئے اور بلاول بھٹو کو مخاطب کر کے ایک

Read more

’یاسمین راشد نے بغیر دوپٹہ اوڑھے خواتین کو سیکریٹریٹ میں آنے سے روکنے کا کہا‘

بغیر دوپٹہ اوڑھے خاتون کو منسٹرز بلاک میں داخل ہونے سے روکنے والے پولیس اہلکار نے ملبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس اہلکار کو واضح طور پر کہتے سنا جا سکتا ہے کہ کچھ خواتین وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ملنے آئی تھیں لیکن ان کا لباس ایسا تھا کہ وزیر صحت نے کہا کہ دوپٹے کے بغیر میں کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں

Read more

جمال خاشقجی نے آخری کالم میں کیا لکھا؟

امریکی اخبار نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا آخری کالم شائع کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جمال خاشقجی نے آخری کالم میں عرب ملکوں میں اظہار آزادی رائے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کالم میں جمال خاشقجی نے لکھا ہے کہ عرب ملکوں میں سرکاری میڈیا کی جانب سے غلط معلومات فراہم کی جاتی ہیں، عربوں کو خود ان کی زبان میں آزاد میڈیا کی ضرورت ہے۔ سعودی صحافی نے مزید لکھا کہ عرب سپرنگ سے

Read more

دنیائے کرکٹ نے محمد عباس کو نیا بہترین فاسٹ باؤلر مان لیا: کرکٹ لیجنڈز ششدر رہ گئے

  ابوظبہی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز فاسٹ باؤلر محمد عباس نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ محمد عباس نے میچ میں 95 رنز دے کر دس وکٹ حاصل کئے۔ پچھلے دس برس میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان کے کسی فاسٹ باؤلر نے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں  لی ہیں۔ محمد عباس کی اس کارکردگی کی بدولت پاکستان نے میچ کے چوتھے روز ہی مقابلہ 373 رنز سے جیت

Read more

چین 2020 تک مصنوعی چاند بنائے گا

بیجنگ۔ : چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔

چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے تحت وہ مصنوعی چاند یا چمکنے والا سیٹلائٹ بنائے گی۔ مقامی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ عام چاند کے مقابلے میں 8 گنا زائد روشنی خارج کرے گا جس کے بعد سڑکوں کی روشنیوں کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔

Read more

صبح انگریزی اور شام میں جرمن زبان بولنے کی انوکھی بیماری میں مبتلا لڑکی

بعض اوقات انسان اس طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ جسے سن کر نا صرف انسان حیران ہو جاتے ہیں بلکہ ماہرین طب بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ انگلینڈ کی رہائشی ہنا جینیکس ایک ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے کہ جس میں وہ صبح کے وقت انگریزی اور شام میں جرمن زبان میں بات کرتی ہے۔ ہنا جینکنس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ یہ کسی مہارت کے تحت نہیں کرتی بلکہ

Read more

ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے

انقرہ: ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے، جس کی نشاندہی نئے امام نے کی۔ دی انڈیپنڈنٹ نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 1981 میں مغربی صوبے یالووا کے علاقے سگورین میں واقع ایک مسجد کے محراب کی تعمیر کے دوران غلطی ہوئی، جس کے باعث خانہ کعبہ کی سمت غلط ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ

Read more

پنجاب میں میٹرو بس سروس پر سبسڈی ختم کر کے کرایہ بڑھا دیا گیا

   حکومت نے پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بسوں کے کرائے سے سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میٹرو بس کا کرایہ 50 سے 100 روپے بڑھا دیا گیا ہے۔ لاہور میں شاہدرہ سے گجو مٹہ چلنے والی میٹرو بس کےکرائے اسٹاپ ٹو اسٹاپ مقرر کیے جائیں گے۔ لاہور میں سیاحوں کے لئے ڈبل ڈیکر بس کےکرایوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی

Read more

اداکارہ وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں تبصرے پر عوام میں اشتعال

اداکارہ وینا ملک اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ’ڈراما کوئین‘ قرار دینے پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ گزشتہ روز (بدھ کو) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے سے طویل خطاب کیا جس میں انہوں نے خود کے ساتھ نیب حراست میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی۔ شہباز شریف کی اس طویل ترین تقریر پر وینا ملک نے ٹوئٹر پر انہیں ڈراما کوئین قرار دے دیا۔ وینا ملک

Read more

اداکارہ میرا حقوق زن شوئی کیس میں ضابطہ فوجداری کارروائی شروع کرنے کی درخواست دائر

اداکارہ میرا کے شوہرعتیق الرحمان نے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کی درخواست دائر کی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے میرا کیس کے حوالے سے 25 اکتوبر کو ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہورکی کینٹ کورٹ میں عتیق الرحمان کے وکیل چوہدری نعمان عتیق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست متن کے مطابق اداکارہ میرا کے خلاف مقدمہ بحال کیا جائے۔ درخواست کے مطابق میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کا کیس

Read more

وقت ٹی وی سے مطیع اللہ جان فارغ

  معروف صحافی اور اینکر مطیع اللہ جان کو نوائے وقت گروپ کے ٹی وی وقت نیوز نے ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ مطیع اللہ جان نے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں اس کی تصدیق کی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ مطیع اللہ جان کے علاوہ اسلام آباد سے وقت نیوز کے ایک اور اینکر فیصل شکیل کو بھی فراغت کا پروانہ تھمایا گیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ بظاہر یہ برطرفیاں وقت

Read more

معروف صحافی مرتضیٰ سولنگی نے کیپٹل ٹی وی چھوڑ دیا

معروف سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے کیپٹل ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ مرتضیٰ سولنگی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”تمام اچھی چیزیں اپنے انجام کو پہنچتی ہیں اور میں بھی کیپٹل ٹی وی کیساتھ اپنے تعلق کو ختم کر رہا ہوں اور فوری طور پر ٹی وی چینل چھوڑ رہا ہوں۔ بہترین اور خوبصورت یادیں دینے کیلئے میں اپنے تمام کولیگز کا

Read more

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو ان کے موضوعات کے انتخاب اور سوچ کے پیشِ نظر نیو یارک میں ”دی تالبرگ فاونڈیشن“ نے اپنے معتبر اعزاز ”دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ 2018“ سے نوازا ہے۔ شرمین عبید چنائے نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جدوجہد کے لیے جرات پیدا کرنے

Read more

اظہرعلی مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

ابوظہبی: آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز اظہر علی مضحکہ خیز انداز میں آؤٹ ہوئے اور ان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ 64 رنز بنانے والے اظہر علی نے پیٹر سڈل کی گیند پر سلپ کی جانب شاٹ کھیلا اور بول تیزی سے باؤنڈری لائن کے پاس جا کر رک گئی اور دونوں بلے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے لیے کریز کے درمیان کھڑے ہوگئے۔ امپائر نے نہ

Read more

سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے کو 20 اکتوبر سے موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت

سینیٹ کمیٹی نے پی ٹی اے کو ہدایت کی کہ اسمگل شدہ اور ڈوپلیکٹ موبائل ڈیوائسز کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی مہم چلائی جائے—۔فائل فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو 20 اکتوبر کے بعد موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کے دوران چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر روبینہ خالد نے نکتہ اٹھایا کہ ‘پی ٹی اے 20

Read more

انشورنس کے لیے شوہر نے موت کی جھوٹی اڑائی، سن کر بیوی نے بچوں سمیت خودکشی کرلی

چین میں انشورنس کمپنی سے پیسے ہڑپنے کےلیے شوہر نے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا جب کہ اس کی موت کی جھوٹی خبر سن کر بیوی نے دو بچو ں سمیت خود کشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق چینی صوبے ہنان میں ایک شخص نے انشورنس کمپنی سے رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی موت کی جھوٹی خبر گھڑی لیکن اس کی بیوی یہ خبر سن کر دلبرداشتہ ہوگئی اور دو بچوں سمیت تالاب میں

Read more

تحریک انصاف اور نیب کے درمیان ناپاک اتحاد ہے: شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ناپاک اتحاد ہے اور نیب والے کہتے ہیں خواجہ آصف کے خلاف گواہی دیں گے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نے اظہار خیال بھی کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر

Read more

ہوسکتا ہے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہوسکتا ہے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، مسائل کے حل کے لیے دوست ممالک سے رابطے کررہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹر (سی پی این اے) کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش چیلنجز اور مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا

Read more

حکومت کا نیب کے قانون میں تبدیلی پر غور

اسلام آباد(انصار عباسی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی زیر قیادت تشکیل دی جانے والی کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب)، وزارت قانون، وزارت داخلہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے نیب کے قانون میں تبدیلی لانے کے لئے تجاویز طلب کر لی ہیں تاکہ احتساب کے نظام میں بہتری لائی جا سکے، یہ ایک ایسا نظام ہے جس کا متعدد مرتبہ سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنانے کے لئے غلط استعمال کیا گیا ہے اور ساتھ ہی سرکاری ملازمین اور کاروباری

Read more