دو ڈھائی ماہ میں پنجاب میں ہماری حکومت ہو گی: رانا مشہود
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دو ڈھائی مہینوں میں پنجاب میں حالات بدل سکتے ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب یہ سوچ پیدا ہورہی ہے کہ یہ لوگ ڈلیور نہیں کر پائے اور یہ بھی احساس ہورہا ہے کہ انتخابات میں
Read more























































































