آسیہ بی بی کی بریت سے سبق سیکھنے کی ضرورت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کے خلاف توہین مذہب کیس پرنظر ثانی کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے بالآخر اس طویل اور تکلیف دہ مقدمہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کا حوصلہ مندانہ اور نہایت اہم اقدام کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے بنچ نے اکتوبر میں اپنے ابتدائی فیصلہ میں آسیہ بی بی کے خلاف تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے گواہوں کے جھوٹ اور مقدمہ کی کمزوریوں کا پردہ فاش کیا تھا۔ اس فیصلہ میں ملک کی
Read more




















































































