پشاور میٹرو کی ایک تصویر جس نے صورت حال واضح کر دی

2017 میں پرویز خٹک نے بطور وزیر اعلیٰ پشاور میں بس ریپڈ ٹرنزٹ منصوبے کا آغاز کیا جسے چھ ماہ میں مکمل ہونا تھا تاہم وہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہے اور اس کی لاگت میں بھی بھاری اضافہ ہو چکا ہے۔ اس کے باعث شہریوں کو روز مرہ زندگی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈان نیوز نے بی آر ٹی منصوبے کی ایک ایسی تصویر اخبار میں شائع کر دی ہے جسے دیکھ کر پشاور میٹرو

Read more

درویشوں کا ڈیرہ کے مصنفوں سے ایک مکالمہ

خواب نامے (خالد سہیل اور رابعیہ الربا کے ساتھ ایک گفتگو) دوستوں کچھ دنوں قبل ایک ایسی کتاب نظر سے گزری جو کہنے کو کوئی ناول، افسانوں کا مجموعہ، شاعری، آپ بیتی یا کوئی جگ بیتی تو نہیں تھی مگر اُس میں بیک وقت ناول بھی تھا، افسانے بھی، شاعری بھی، آپ بیتی اور جگ بیتی بھی تھی۔ ایک ایسی کتاب جس میں بیک وقت مذہب بھی تھا، لٹریچر بھی، سماجی و نفسیاتی مسائل اور فلاسفی بھی تھی۔ ایک ایسی کتاب

Read more

ڈاکیومینٹری: ہنزہ میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

اس ڈاکیومینٹری میں آراء ہنزہ کے شہریوں کی ہیں جن میں سماجی رہنما و کارکن، ماہرین تعلیم ویونیورسٹی سکالرز شامل ہیں۔ ان آراء سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن بحیثیت مجموعی یہ آراء ہمیں مسئلہ کی حساسیت اور نوعیت کی جانب رہنمائی ضرور کرتی ہیں۔ کسی مسئلہ کی موجودگی سے سرے سے ہی انکار یا نظر انداز کرنا اس کا حل نہیں ہے۔ انکار اور نظر انداز کرنے کے رویے کا نتیجہ یہی نکلا ہے کہ مسئلہ اور زیادہ

Read more

حسن نثار وزیر اعظم کا مشیر بننا چاہتے ہیں ؟

  باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف صحافی حسن نثار نے وزیر اعظم کو اشاروں کنایوں میں پیغام دیا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے مشیر کا منصب قبول کرنے پر تیار ہیں۔ ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں حسن نثار نے کہا ہے کہ میں نے مفت مشوروں کی فیکٹری نہیں لگائی اور نہ ہی میں عمران خان کو نصیحت کروں گا لیکن اگر مجھ سے مشورہ لیا جائے گا تو میں ضرور مشورہ دوں گا۔ صحافی حسن نثار

Read more

اداکارہ میرا نے بالآخر انگلش میں وزیر اعظم کی تعریف کر دی

اداکارہ میرا نے اپنے ایک انگلش ویڈیو بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو ملک و قوم کا ایک عظیم لیڈر قرار دے دیا۔ میرا نے اپنے انگریزی ویڈیو بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔ ویڈیو میں میرا نے شوکت خانم اسپتال کے لئے عوام کو بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔  

Read more

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توصیف میں مفتی حنیف قریشی کا روح پرور خطاب

علامہ مفتی محمد حنیف قریشی شباب اسلامی نامی تنظیم کے بانی سربراہ ہیں۔ انہیں اہل سنت و الجماعت کا ابھرتا ہوا رہنما سمجھا جاتا ہے۔ وہ جامعہ رضویہ ضیا العلوم راولپنڈی میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ مفتی محمد حنیف قریشی مناظرے میں مہارت کے لئے جانے جاتے ہیں۔ ان کے پیروکاروں نے انہیں قاطع نجدیت، شمشیر اعلیٰ حضرت، کنز الدلائل  اور شیر اہل سنت کے خطابات دے رکھے ہیں۔ پاکستان میں مفتی محمد حنیف قریشی کا نام

Read more

مولوی خادم رضوی کا معاشی چورن اور عسکری سرمہ : کمپنی کی مشہوری کے لئے بالکل مفت

وزیراعظم عمران خان کے مطابق اس وقت پاکستان کے قرضوں کی مالیت 30 ہزار ارب ہے تاہم اب تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے یہ قرض اتارنے کا سب سے آسان ’نسخہ‘ بتا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ پاکستان پوری دنیا کے سامنے کھڑا ہو کر قرضوں پر عائد سود دینے سے انکار کردے اور اگر کوئی چڑھائی کرنے کی کوشش کرے تو پھر

Read more

وہ نایاب لمحہ جب پاکستانی روپیہ اوپر گیا

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے ایک طوفان برپا ہو گیا ہے۔ ایک وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ڈالر کا ریٹ ابھی اور اوپر جائے گا تو دوسرے نے کہا کہ یہ اضافہ وقتی ہے اور جلد ہی ڈالر کی قیمت کم ہو جائے گی۔ تاہم اس اضافے کے باعث مہنگائی کا سیلاب آ رہا ہے اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستانی

Read more

سانتا تکلا جشن، گھوڑوں کا میوزیم، پالتو مگرمچھ اور خواجہ سرا پردے کے پیچھے

گذشتہ ہفتے خبروں کی دنیا سے لی جانے والی بعض اہم تصاویر یہاں پیش کی جا رہی ہیں۔ DAVID GUZMAN/ EPAمیکسیکو کے چند فوجی ضبط شدہ منشیات کو نذر آتش کر کے دھویں سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے۔ Matthias Oesterle/ Shutterstockیہاں سپین کے سٹگیس میں سانتا تکلا جشن کے دوران رقص کرنے والوں کے ایک گروہ کو آتش بازیوں کے درمیان رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ Francis Mascarenhas/ Reutersانڈیا کے شہر ممبئی میں خواجہ سراؤں کے لیے پیسے

Read more

 بیگم کلثوم نواز کا سفر آخرت  – کیمرے کی آنکھ سے

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز سفر آخرت پر روانہ ہوگئیں۔ انہیں جمعہ کی شام جاتی امرا کے قبرستان میں ان کے مرحوم خسر میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع کے کچھ تصویری مناظر

Read more

کیا متھیرا کے نئے گانے کی ویڈیو عورتوں کی تقدیس کے منافی ہے؟

معروف ریپر ارباز خان کے نۓ گانے جھوٹا اگین کی ویڈیو جس میں متھیرا نے اپنے منفرد انداز میں جلوۓ دکھاۓ ہیں اس کے سامنے آتے ہی سوشل میڈيا ایک بار پھر متھیرا متھیرا ہے کے تبصروں سے گونجنے لگا ہے اس ویڈيو میں متھیرا کا لباس ان کے نشیب و فراز کو مزید واضح کر رہا ہے۔ مہنگی ترین گاڑي اور جیٹ جہاز کے درمیان متھیرا اپنے انداز اور بے باکی سے دیکھنے والے کواپنے علاوہ  کسی اور جانب دیکھنے نہیں

Read more

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے 55 روپے فی کلومیٹر بیان کے بعد پشاور میں سستی ہیلی کاپٹر سروس

  وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے ہیلی کاپٹر میں سفر کے فی کلومیٹر اخراجات 55 روپے بیان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر طنزیہ پیغامات کی بھرمار ہو گئی ہے۔ معروف صحافی احمد نورانی نے لکھا ہے کہ 55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر سروس کا مذاق اڑانے والوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پی ٹی آئی اس سے پہلے کے پی کے میں پندرہ روپے فی پھیرا فی سواری کی سروس کامیابی سے چلا چکی

Read more

زینت امان میں کیا خاص تھا ؟

زینت امان میں کیا خاص بات تھی۔ وہ ہندی فلموں کی عام ہیروئنز کی طرح کبھی نمبر 1 کے جھنجھٹ میں نہیں الجھیں۔ یوں بھی یہ درجہ شاید ہیمامالنی، ریکھا یا سری دیوی کے پاس تھا جب کہ زینت صرف ایک کام کرنے والی خاتون تھیں۔ کوئی بھی ان پر عظیم فنکارہ ہونے کا الزام نہیں لگا سکتا! (نہ ہی ان کے عہد کی دیگر اداکاراؤں پر) لیکن میرا خیال ہے کہ اپنی نسل کی کسی بھی اداکارہ سے بڑھ

Read more

پاکستان کی عظمت کا راز

پاکستان کی عظمت کا راز اس  حقیقت میں پوشیدہ ہے کہ پاکستان ہر عہد میں جبر اور استبداد کے خلاف اختلاف کی آواز کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان کی سیاست ہو یا صحافت، حالات کیسے ہی کڑے کیوں نہ ہوں، پاکستان نے بحیثیت قوم کبھی ہتھیار نہیں ڈالے۔ یہاں فیض احمد فیض بازار میں پابجولاں چلنے کی حکایت لکھتا ہے۔ یہاں رستم کیانی آمریت کو للکارتا ہے۔ یہاں حبیب جالب صبح بے نور کو ماننے سے انکار کرتا ہے۔ یہاں

Read more

جب بابرہ شریف اور عمران خان ٹی وی فریم میں اکٹھے ہوئے

اردو فلموں کی مقبول عام اور نٹ کھٹ شرارتی اداکارہ بابرہ شریف اورپی ٹی آئی کے چئیرمن اور مستقبل کے وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے بھی ایک سکینڈل بنانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن اس میں کتنی صداقت تھی اس پر طرفین نے کبھی کوئی تبصرہ نہیں کیاتھا ۔البتہ یہ مشہور تھا کہ  جوانی میں بطور کرکٹربابرہ شریف عمران خان کوپسند کرتی تھیں۔ایک بار اپنے دور کے عظیم فنکار معین اختر نے بابرہ شریف اور عمران خان

Read more

کتے کو سیاسی جماعت کا جھنڈا پہنا کر گولی مار دی گئی؛ بچے ویڈیو نہ دیکھیں

کراچی میں عام انتخابات سے قبل گدھے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا لیکن یہ سلسلہ وہیں تھم نہ سکا بلکہ سیاسی گہما گہمی نے میں جانوروں کو نشانہ بنانے کا کام ہی شروع ہو گیا ، کراچی کے بعد لاہور میں بھی گدھے کو نشانہ بنایا گیا اور اب ٹویٹر پر ایک اور انتہائی دردناک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں سیاسی جماعت کے نوجوان کارکن بے زبان جانور

Read more

سبز مرچوں کی چٹنی کھاؤ: مولانا خادم حسین رضوی کا انقلابی معاشی پروگرام

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے خادم حسین رضوی سے سوال کیا کہ ا گر آپ کی حکومت آتی ہے تو تحریک لبیک کی خارجہ پالیسی یہی ہو گی جس میں سخت زبان استعمال کی جائے گی؟ اس سوال پر خادم حسین رضوی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی گی تو ہماری خارجہ پالیسی اسلام کے مطابق ہو گی، اگر ہمارے کوئی دو جملے سخت ہو گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ

Read more

عمران خان کو اس کی پیرنی بیوی لے ڈوبے گی: مفتی طارق مسعود

گزشتہ دنوں عمران خان کے پاک پتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر اپنی موجودہ بیوی بشری مانیکا کے ساتھ حاضری اور وہاں پر بوسہ دینے کے عمل کو مذہبی حلقوں میں کافی تنقیدی نظر سے دیکھا گیا ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث ابھی جاری ہے ۔ اس موقع پر مشہور اسلامی اسکالر اور عالم دین مفتی طارق مسعود بھی اپنی راۓ دیے بنا نہ رہ سکے مفتی طارق مسعود کا کہنا تھا کہ وہ کوئی

Read more

مولانا طارق مسعود عورت اور چرس کا موازنہ کرتے ہیں

معروف مذہبی مبلغ جناب طارق مسعود نے اس تاریخی خطاب میں عورت اور چرس میں موازنہ کرتے ہوئے فرمایا کہ چرس کا نشہ عورت کے نشے سے ہلکا ہوتا ہے کیوں کہ عورت کو اللہ تعالی نے خاص طور پر مرد کے لیۓ تخلیق کیا ہے اسی وجہ سے اس کا نشہ چرس سے بہت زیادہ ہوتا ہے۔ مولانا کا اس حوالے سے یہ بھی کہنا تھا کہ ہم چرس استعمال کرنے کی اجازت تو اپنے بچوں کو نہیں دیتے مگر

Read more

لاہور نہر پر مسلم لیگی ریلی کے مناظر

تین ویڈیوز لاہور کی نہر والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کیا گیا تھا۔ ادھر ریلی نے کرین کی مدد سے کنٹینر ہٹا دیے۔ پولیس والوں سے جھڑپ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی اور ریلی آگے ائیر پورٹ کی طرف رواں ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن خرم مشتاق کو پولیس نے حراست میں لے لیا مگر اس کے بعد ریلی کے شرکا نے پولیس کا گھیراؤ کر کے ان کو چھڑایا۔  وہ پولیس کی

Read more

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عقبی دروازے سے کس کے ہمراہ برآمد ہوئے؟

احتساب عدالت (1) اسلام آباد کے جج عزت مآب محمد بشیر تب اخباری سرخیوں میں آئے جب انہوں نے 3 اکتوبر 2017 کو میاں نواز شریف کی نیب عدالت میں سماعت کے بعد عدالت سے عقبی دروازے سے ایک حساس سرکاری اہلکار کو رخصت کیا۔ موقع پر موجود اخباری نمائندوں نے محترم جج صاحب اور ان کے حساس ملاقاتی کی وڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ اس کے بعد جج محمد بشیرکی عدالتی غیر جانبداری پر سوالیہ

Read more

بشیرا ان ٹربل

پاکستان کی پہلی پنجابی فلم جو انگریزی زبان میں تیار کی گئی۔ ایک سنگ میل ثابت ہونے والا شاہکار جس کے تمام اداکاروں نے چھے ماہ انگریز ماہرین کی زیرنگرانی چھے ماہ کا ایک خصوصی تربیتی کورس کیا۔ پینڈو پروڈکشنز کی رنگین انگریزی فلم – بشیرا ان ٹربل۔

Read more

امام کعبہ کی تقریر کے دوران ایک شخص کے چبھتے ہوئے سوال: عبدالرحمن السدیس جواب نہ دے سکے

سوٹزرلینڈ کے دورے پر گئے ہوئے مسجد الحرام کے امام عبدالرحمن السدیس کے ساتھ ایک مسجد میں خطاب کے دوران ایک غیرمتوقع واقعہ پیش آ گیا۔ ذرایع ابلاغ کے مطابق مسجد میں خطاب کے دوران ایک شخص نے امام کعبہ سے کچھ انتہائی ناگوار قسم کے سوالات پوچھ لئے، جس کی ویڈیو اب دنیا بھر میں گردش کر رہی ہے۔ (وڈیو کا لنک ذیل میں موجود ہے) اس شخص نے امام کعبہ کے سیاسی نظریات پر تنقید کرتے ہوئے پہلا

Read more

فیفا ورلڈ کپ 2018: 56 سال بعد کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر جشن

روس سپین کو پنلٹی پر شکست دے کر دوسری بار کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے اس سے قبل وہ 1966 میں کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔ گذشتہ چار فیفا ورلڈ کپس میں میزبان ٹیم کبھی بھی پنلٹی پر نہیں ہاری اور یہی روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں ہوا جب میزبان ٹیم روس نے پنلٹیز پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس جیت پر روس میں جشن

Read more

نواز شریف کے ساتھی سراج اقبال نے خفیہ اداروں کے دباؤ کی تردید کر دی

  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سراج اقبال نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گزشتہ روز کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ سراج اقبال نے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں ان کا کہنا تھا کہ خفیہ اداروں سے متعلق میری تمام غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں نیز یہ کہ میرے

Read more

حجر اسود کی حفاظت پر مامور 24 اہلکاروں کی منفرد خصوصیت کیا ہے؟

 ’حجراسود‘ کو بیت اللہ کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاتا ہے اور اس کی تاریخ کے بارے میں کئی آراءپائی جاتی ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت حجر اسود کو محفوظ رکھنے کیلئے ہرممکن حفاظتی انتظامات کرتی ہے تاکہ زائرین کی جانب سے اسے کسی قسم کا نقصان نہ پہنچ پائے۔ حجراسود کی حفاظت کیلئے اس کی مسلسل دیکھ بحال کی ضرورت ہوتی ہے۔ مسلسل چھونے، گرمی اور دیگر عوامل کی وجہ سے حجر اسود متاثر ہوتا ہے۔ سعودی حکام

Read more

عمران خان اور الیکشن جیتنے کی سائنس

عمران خان ان دنوں الیکشن جیتنے کا ارادہ کئے ہوئے ہیں اور ان کا موقف ہے کہ الیکشن جیتنے کے لئے ان لوگوں کی ضرورت ہے جو الیکشن لڑنے کی سائنس جانتے ہیں۔ تاہم ان کی اپنی جماعت میں بہت سے افراد اس نقطہ نظر کو عمراں خان کے پرانے موقف سے سمجھتے ہیں۔ ماضی میں عمران الیکٹ ایبلز پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ اور ایسے افراد کو تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے رہے ہیں۔

Read more

امیتابھ، شاہ رخ، عامر خان، سیف، سلمان، پریانکا اور کنگنا کی گاڑیاں کس قیمت کی ہیں؟

شاہ رخ خان — بولی وڈ کے کنگ خان بی ایم ڈبلیو کے پرستار ہیں، ان کی بیوی سکس سیریز کی بی ایم ڈبلیو چلاتی ہیں تو شاہ رخ خود عام طور پر سیون سیریز کی گاڑی میں نظر آتے ہیں۔ اس سے ہٹ کر بھی شاہ رخ کے پاس اوڈی اے سکس اور بینٹلے کانٹینینٹل جی ٹی بھی ہے لیکن اب شاہ رخ خان نے اپنے بیڑے میں سب سے مہنگی کار Bugatti Veyron بھی شامل کرلی ہے ،

Read more

خانہ کعبہ کے بالکل سامنے کلاک ٹاور کے اوپر موجود چاند کے اندر ایک کمرہ کس لئے بنایا گیا ہے؟

  سعودی عرب میں بیت اللہ کے عین سامنے ایک خوبصورت عمارت ایستادہ ہے جس کا نام ’مکہ کلاک ٹاور‘ ہے۔ اس بلندوبالا کلاک ٹاور کا افتتاح 2013ءمیں ہوا اور اس وقت یہ دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت تھی۔ اس ٹاور کی بلندی 607میٹر (1991فٹ)ہے اور اس کی چوٹی پر سنہرے رنگ کا خوبصورت ہلال(پہلی تاریخ کا چاند) بنایا گیا ہے جو اس قدر بڑا ہے کہ بہت فاصلے سے بھی اسے دیکھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ بہت سے

Read more

بھٹو صاحب کی خفیہ شادی

سیاستدانوں اور حکمرانوں کے معاشقوں اور خفیہ شادیوں کے معاملے میں پاکستان میں بہت سی شخصیات پر انگلیاں اٹھائی جاتی رہی ہیں ۔سیاستدانوں اور بااثر شخصیات سے شادی کرنے والی خواتین کی زندگیوں کا یہ شرمناک تاریک پہلو رہا ہے کہ ان شخصیات نے اس راز کے بعد از افشاہونے پر شادیوں سے انکار ہی کردیا ۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایک بنگالی طلاق یافتہ عورت سے خفیہ شادی کی

Read more

ریحام خان کا تازہ ترین تہلکہ خیز انٹرویو؛ ویڈیو لنک

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اگرچہ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی لیکن اس کتاب کی بازگشت سے پاکستانی سیاست شدید اضطراب کا شکار ہے،ریحام خان نے اگرچہ اپنی کتاب کے اقتباسات ظاہر نہیں کیے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں نظر آنے والے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستانی میڈیا پر طوفان کھڑا کر رکھا ہے جبکہ تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی اب کھل کر اس

Read more

شمسی نظام کی وسعت جاننے کے لیے ۔۔۔ایک بہترین ویب سائیٹ جانئے!

شمسی نظام اور اس کے اجسام کے مابین پائے جانے والے فاصلوں کی وسعت کو ‘محسوس ‘ کرنا اس لیے ناممکن ہو جاتا ہے کیونکہ مہین سے ریت کے ذرے پر بیٹھ کر صحرا کی وسعت کا اندازہ کیونکر ہو سکتا ہے؟ ریت کے اس ذرے پر نفرتوں کو فروغ اس لیے بھی ملتا ہے کیونکہ اس ذرے سے باہر جھانکنے کی لازمی تعلیم درسی کتابوں سے یا تو دور ہے اور یا اگر دی بھی جا رہی ہے تو

Read more

نظام شمسی کی وسعت ۔۔۔پیمانہ قراقرم ہائی وے!

کائنات اور ہماری کہکشاں تو ایک طرف ٗ ہم اپنے ننھے منھے نظام شمسی کی وسعت کو بھی تخیل میں لانے سے قاصر ہیں۔ روشنی کی رفتار کو پیمانہ بنا کر ہندسوں کی مدد سے فاصلوں کی پیمائش تو بتائی جا سکتی ہے لیکن تخیل میں صحیح منظر کشی ناممکن بات ہے۔ نظام شمسی میں سورج اور باقی اجسام میں کمیت کا موازنہ ایک اور دلچسپ معاملہ ہے۔ ہمارے نظام شمسی میں پہلے چار سیارے سورج کے بہت نزدیک ہیں

Read more

یہ شخص سڑک پر مجھے چومنے کے اشارے کر رہا تھا

ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہے جب پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران مردوں کو شرمناک کام کرتے دیکھا گیا ہو۔ کچھ روز پہلے ایک شخص نے دو خواتین مسافروں کے سامنے اپنی گاڑی روکی اور خودلذتی کا عمل شروع کر دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ملک بھر میں ہونے والے اس طرح کے شرمناک اور ہوشربا واقعات کے بعد کراچی کی رہائشی رمشاءاکمل نے بھی اپنے ساتھ پیش آنے والا سناتے ہوئے لڑکے کی تصویر

Read more

کائلی مینوگ کا ڈراموں سے پاپ سٹار تک کا سفر

ٹی وی سیریلز سے عالمی پاپ سٹار بننے والی کائلی مینوگ اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ تین دہائیوں پر محیط ان کے کریئر میں ان کے آٹھ کروڑ سے زیادہ ریکارڈ فروخت ہو چکے ہیں۔ کائلی مینوگ نے 30 سال سے زیادہ عرصہ پردے، سٹیج اور ریڈ کارپٹ پر گزارے۔ انھیں آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی وی سیریل ‘نیبرز’ میں ایک پڑوسی کا کردار ادا کرنے پر پہلی بار شہرت ملی تھی۔ ‘دا ویڈنگ آف سکاٹ اینڈ شارلین’

Read more

آپ اخلاقیات کی کونسی سطح پر ہیں؟

اخلاقیات کیونکہ ایک موضوعی معاملہ ہے اس لیے اس پر سائنسی طرز فکر کی روشنی میں بات کرنا قریبا ناممکن ہو جاتا ہے۔ نفسیات کے لیے اخلاقیات ایک پیچیدہ موضوع رہا ہے۔ اخلاقیات کے حوالے سے کول برگ نظریہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس میں اخلاقیات کی تین سٹیجز ہیں اور ہر سٹیج دو مزید سٹیجز پر مشتمل ہے۔ چوتھی سٹیج تک جم غفیر پہنچتا ہے لیکن پانچویں اور چھٹی سطح پر بہت کم لوگ پہنچتے ہیں ۔ اس

Read more

پریا پرکاش کی فلم کا اگلا کلپ بھی وائرل ہو گیا

اپنی اداﺅں سے لاکھوں دلوں کو چھلنی کرنے اور راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی پریا پراکاش ورئیر اور روشن عبدالرہوف کی فلم کے گانے ”مونالے پونالے“ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جو پہلے گانے کے ویڈیو کلپ کی طرح دیکھنے لائق ہے۔ ملیالم فلم ”اورو اڈار لو“ کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور اسی سلسلے میں اس فلم میں شامل تامل گانے ”مونالے پونالے“ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس

Read more

شہزادی ڈیانا، انجلینا جولی اور مائیک ٹائی سن نے خود کشی کی کوششیں کیوں کیں؟

شہرت، عزت اور دولت یہ سب مختلف شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والے افراد کو حاصل ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیشتر افراد اپنی پسندیدہ سیلبرٹیز قسمت پر رشک کرتے ہیں۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح ان کی سطح یعنی اندر تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں۔ اور دنیا میں کروڑوں افراد کے لیے قابل رشک یہ معروف شخصیات ذاتی زندگی

Read more

سیلفی جو دس ماہ کی بیٹی کی جان لے گئی؛ آخری سی سی ٹی وی ویڈیو

بھارتی ریاست راجستھان میں میاں بیوی کے سیلفی کے شوق نے 10 ماہ کی شیرخوار بچی کی جان لے لی۔ سیلفی کے شوق میں اب تک کئی افراد کی جان جا چکی ہے اور اس کی زد میں مرد و خواتین کے علاوہ بچے بھی آجاتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں والدین کے سیلفی کے شوق نے 10 ماہ کی شیر خوار بچی کی جان لے لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

Read more

سنی لیون کے نقش قدم پہ چلنے والی دس بھارتی خواتین

 سنی لیونی بھارتی نژاد کینیڈین شہری ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری کے ذریعے شہرت کمائی اور پھر واپس بھارت آ کر بالی ووڈ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے۔ آج وہ بھارت کی معروف اداکاراﺅں میں شریک ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح موجود ہیں۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ سنی لیونی واحد بھارتی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری بلکہ ان کے علاوہ بھی کئی

Read more

محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی دوبارہ کس نے تیار کی؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں واقعہ ایک گیراج ’اکرام موٹر ورکس‘ نے 1955 کیڈیلیک سیریز 62 کنورٹ ایبل کی مرمت کا بیڑہ اٹھایا جو کسی وقت میں محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت تھی۔ مرمت کا یہ کام 7 مراحل میں مکمل کیا گیا جس پر تقریباً 2 سال کا عرصہ لگا اور 15 لاکھ روپے لاگت آئی۔ مکینیکل کام سے لے کر الیکٹرک، ڈینٹنگ پینٹنگ، سٹیل اور کرومنگ سے لے کر دیگر کام بھی کئے گئے۔اکرام موٹر ورکس

Read more

عمران خان کے جلسے کے بعد مینار پاکستان پہ کیا ہوا؟

 پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز مینار پاکستان میں جلسہ کیا جس میں عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی کے 11 نکات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جب بھی قوم کوبلایا، انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا،میں بھی خون کے آخری قطرے تک عوام کیلئے لڑوں گا۔ ”دو نہیں ایک پاکستان“ کا نیا نعرہ دینے والی تحریک انصاف کا یہ جلسہ کتنا بڑا تھا اور یہ ملکی سیاست پر کیسے اثرانداز ہو گا؟

Read more

کیا علی گل پیر عروہ اور ماورہ حسین سے متاثر ہیں؟

”وڈیرے کا بیٹا“ جیسے مشہور گانے سے راتوں رات شہرت پانے والے ’ریپر’ علی گل پیر بہترین کامیڈین بھی ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی کام کریں جسے دیکھ کر لوگوں کو ہنسی نہ آئے؟ ان کا دوسرا گانا ”مودی تیری“ تھا جو پہلے گانے کی طرح مکمل طور پر سیاست پر مبنی تھا اور اسے بھی بہت پذیرائی ملی لیکن اب علی گل پیر نے معروف اداکاراؤں کی تصاویر کا ’مزاحیہ ورژن‘ لانچ کیا ہے

Read more

خیبر پختونخوا کا مردان میں ایک مثالی جیل خانہ

جیل چلیں؟ او بھائی خیر تو ہے، جیل بھی کوئی جانے کی جگہ ہے۔ یہ وہ عام تاثرات ہیں جو کہ جیل کے بارے میں عام سننے میں آتے ہیں۔ جیل، ایک ایسی جگہ جہاں کوئی بھی نہیں جانا چاہتا کیونکہ ہمیں یہی دیکھایا اور سنایا جاتا ہے کہ جیل میں قیدی چکی چلاتے ہیں اور پتھر بھی توڑتے ہیں۔ جب بھی بچے پر گھر میں والدین کوئی پابندی لگاتے ہیں تو ان کا پہلا جملہ یہ ہوتا ہے کہ

Read more

کرکٹ کی دنیا میں یاد رہ جانے والے کیچ

کرکٹ میچوں میں بیٹنگ اور بالنگ کے علاوہ فیلڈنگ بھی اہم کردار ہوتی ہے۔ بعض اوقات فیلڈرز کی جانب سے ڈراپ ہونے والے کیچ ٹیم کی فتح کو شکست میں بدل دیتے ہیں، جب کہ بعض کیچز سےٹیم جیت جاتی ہے۔ اس ہفتے ہم چندیادگار کیچز کا تذکرہ نذر قارئین کررہےہیں ،جوکرکٹ کی تاریخ میں امر ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا حیران کن کیچ شاہد آفریدی قومی ٹیم کےبہترین آل راؤنڈر ہیں۔ پی ایس ایل 2018کے ایک میچ میں انہوں نے

Read more

ماہرین کی رائے میں 16 بہترین سائنس فکشن فلمیں کون سی ہیں؟

سائنس فکشن فلمیں دیکھنا کس کو پسند نہیں ہوتا ؟ مگر سوال یہ ہے کہ کس طرح کی فلموں کو اس زمرے میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ماہرین نے چند بہترین سائنس فکشن فلموں کی فہرست مرتب کی ہے تاہم ان میں سپر ہیروز کو شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی کامک بک پر بننے والی فلموں کو۔ اس میں بس تخلیقی خواب، ٹائم ٹریول، متبادل دنیاﺅں اور دیگر کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس

Read more

پی ٹی وی کے سنہرے دور کی اداکارائیں – ایک تعارف

پاکستانی ڈراموں کا جادو ہمیشہ سے لوگوں پر چلتا رہا ہے اور جب بھی ڈراموں کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے لوگوں کے ذہنوں میں کچھ چہرے ابھر کر سامنے آجاتے ہیں جو اس کے مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ جی یہ ہیں اداکار اور اداکارائیں جن کے بغیر کسی ڈرامے کی مقبولیت کا سوچا بھی نہیں جاسکتا کیونکہ مضبوط اور اچھی کہانی کو اپنی کردار نگاری کے ذریعے پردہ اسکرین پر بہترین انداز میں پیش کرنا ہی

Read more