آڈیو ویڈیو کالم
آج کافی گائیکی کی ملکہ زاہدہ پروین کی برسی ہے
کلاسیکی گلوکارہ زاہدہ پروین کی وجہ شہرت کافی گائیکی کو کلاسیکی موسیقی کے انگ سے ہم آہنگ کرنا ٹھہرا۔ زاہدہ پروین 1925ء میں امرتسر میں پیدا ہوئیں۔ زاہدہ پروین نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم بابا تاج کپورتھلہ والے سارنگی نواز سے حاصل کی بعد ازاں وہ تقریباً سات برس تک استاد حسین بخش خاں امرتسر والے سارنگی نواز سے گائیکی کے اسرار و رموز سیکھتی رہیں۔ ان دونوں استادوں کے بعد وہ استاد عاشق علی خان پٹیالہ والے کی شاگرد
Read moreاعزاز سید کا ویڈیو فلم ریویو: بینڈٹ کوئین (پھولن دیوی)
کسی شعبے میں درجہ کمال کو پہنچنا ایک عمر کی ریاضت مانگتا ہے اور اس سفر میں بہت سے پڑاؤ آتے ہیں۔ ایسا کم ہوتا ہے کہ درجہ کمال پر پہنچنے والی شخصیت اکہری یا یک رخی ہو۔ بات یہ ہے کہ ہنر ذہانت کی جو سطح طلب کرتا ہے اس میں ممکن ہی نہیں رہتا کہ زندگی کی بوقلمونی زاویہ بدل بدل کر ذات میں منعکس نہ ہو۔ اعزاز سید ہی کو لیجئے۔ عام طور پر انہیں صف اول
Read moreآصف فرخی کا ویڈیو کالم: میرا بیٹا جو میرا باپ تھا
موت کی ارزانی کے ان دنوں میں آصف فرخی زندگی، محبت اور ادب کی بات کر رہے ہیں۔ جب یہ موسم گزر جائے گا تو اردو زبان میں 2020 کے موسم بہار (بہار کیا ہے، بہار گزشت کی حکایت ہے) کی نشانی ایک مختصر سی کتاب باقی رہے گی، تالا بندی کا روز نامچہ۔ (و – مسعود)
Read moreسوشل میڈیا پر دانشور بننے کا فارمولا
وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئی اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کے لیے حمام کو جو مقام حاصل تھا اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو حاصل ہو گیا۔ سیاسی مباحث کا چونکہ براہ راست تعلق دانشوری سے ہے اس لیے مکان کی تبدیلی کے دوران دانشوروں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والے فارمولوں میں بھی تبدیلی آتی رہی۔ پرانے زمانے میں نائی کی دکان پر کوئی ایک شخص ایسا ہوتا تھا
Read moreمصر کے التحریر اسکوائر میں ایک ہجوم مجھ پر آبروریزی کے لئے ٹوٹ پڑا: خاتون صحافی لارا لوگن
فروری 2011ء میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک مشتعل ہجوم نے سی بی ایس کی خاتون رپورٹر لارا لوگن کو کھلے عام بدترین جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ اب پہلی بار لارا لوگن اس معاملے پر بول پڑی ہیں اور اپنے ساتھ ہونے والی سفاکیت کی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق لارا لوگن نے بتایا ہے کہ وہ مصری صدر حسنی مبارک کے استعفے کی کوریج کرنے کے لیے قاہرہ میں
Read moreزندہ ہے، بھٹو زندہ ہے – ویڈیو کالم
چار اپریل کے ابھرتے سورج کی کرنیں گڑھی خدا بخش کے درودیوار کومذید اداس کر دیتی ہیں۔ آج کے دن پاکستان کے شہروں، گوٹھوں اور کٹڑیوں میں رہنے والے غمزدہ افراد کو یوں لگتا ہے گویا ان کے آنگن میں سینٹرل جیل راولپنڈی سے آئی وہ میت رکھی ہے جسے دیکھ کر انہیں اپنے بے یار و مددگار ہونے کا دکھ کھا گیا تھا۔ وہ اس آواز کو یاد کرتے ہیں جس نے کہا تھا کہ میں ہراس غریب کے گھر میں رہتا ہوں جس کی چھت بارش میں ٹپکتی ہے
Read moreوبا زدہ نیویارک میں مقیم بیٹی کا خط: ویڈیو کالم
وبا زدہ نیویارک میں مقیم بیٹی کا خط
Read moreپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اپنے عوام کی صحت اور زندگی کا تحفظ ہے، انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، لوگ بیمار اور ہلاک ہورہے ہیں جبکہ کرونا وائرس کا نہ کوئی علاج ہے اور نہ کوئی ویکسین ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ
Read moreسلمان شہباز مجھے فون کر کے بھارتی افراد کو ویزے جاری کرنے کا کہتے تھے: بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کا انکشاف
بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان شہباز مجھے انڈین لوگوں کو ویزہ جاری کرنے کے لئے فون کیا کرتے تھے۔ ایک ویڈیو بیان میں عبدالباسط نے کہا کہ نواز شریف کی انڈیا کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کی کوئی کوشش نہیں تھی لیکن وہ وزیر اعظم مودی کے ساتھ ذاتی نوعیت کے تعلق بنانا چاہتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بھارتی پالیسی میں ہمیشہ حریت لیڈرز کو
Read moreجیو ٹی وی کی شرائط کو ٹھوکر مارتا ہوں: خلیل الرحمان قمر نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا
نجی انٹر ٹینمنٹ چینل جیو اور سیونتھ سکائی انٹر ٹینمنٹ نے شرط عائد کی تھی کہ اگر خلیل الرحمان قمر ایک ٹی وی چینل شو میں استعمال کی گئی غیر مہذب زبان پر معافی نہیں مانگیں گے تو پھر ان کے ساتھ چار ڈراموں اور ایک فلم سکرپٹ کا معاہدہ منسوخ کردیا جائے گا۔ اب اس معاملے پر خلیل الرحمان قمر نے اپنا بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے
Read moreمیری بیوی نے کہا ہے کہ ماروی سرمد سے ہار مانی تو میں گھر میں داخل نہیں ہونے دوں گی: خلیل الرحمان قمر
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد کے درمیان ہونے والی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو انٹر ٹیمنٹ نے خلیل الرحمان قمر سے معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے، اس دوران خلیل الرحمان قمر کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والے انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ آپ کو پتا ہے دو دن سے ایک ہی کپڑوں میں
Read moreاللہ عورت مارچ پر عورت کو بچائے
عورت مارچ ہونے والا ہے اور عورتیں پھر سڑکوں پر اپنا حق مانگنے نکل رہی ہیں۔ دراصل عورت کا استیصال ہوتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم بحیثیت معاشرتی عورت کے حقوق ادا نہیں کرتے۔ عورت اپنے فیصلوں میں قطعاً خودمختار نہیں حتیٰ کہ بنیادی انسانی فیصلوں میں بھی نہیں لیکن عورت کا استیصال ایک طبقے کے استیصال سے مملو ہے اور وہ ہے محنت کش طبقہ۔ محنت کش خواتین یا متوسط طبقہ کی خواتین جنسی، جذباتی
Read moreنازیبا گفتگو کی وائرل ویڈیو پر زرتاج گل حافظ حمد اللہ پر بھڑک اٹھیں، شو چھوڑ کر چلی گئیں
چند روز قبل وایرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے خاتون وفاقی وزیر سے متعلق غیر اخلاقی زبان استعمال کی تھی۔ اب وفاقی وزیر زرتاج گل نے حافظ حمد اللہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل اور جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ شریک تھے۔ زرتاج گل نے ان کی موجودگی میں پروگرام میں بیٹھنے سے انکار کر
Read moreپاکستان نے بھارت اور افغانستان میں تجارت کیلئے زمینی راستہ کھول دیا: ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف
معروف تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت اور افغانستان کیلئے تجارتی راستہ کھول دیا ہے۔ ڈاکٹرشاہد مسعود کے مطابق یہ تجارتی راستہ طویل عرصے سے بند تھا، بھارت یہ راستہ کھلوانے کی کوشش بھی کرتا رہا لیکن اب امن اور بھائی چارہ دکھانے کے لئے یہ راستہ کھول دیا گیا ہے۔ ڈاکٹرشاہد مسعود نے رائے دی کہ حکومت کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا
Read moreشوہر کے سامنے منہ بند رکھو، روٹی نہیں بنا سکتیں تو شادی نہ کرو: مسز خان کا ویڈیو وائرل
کراچی کی معروف سماجی کارکن مسز خان نے ان خواتین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو گھریلو امور کی انجام دہی کو ایک طعنہ سمجھتی ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے مسز خان نے کہا کہ ہمارے زمانے میں عورت کو شروع سے سمجھایا جاتا تھا کہ اپنی زبان زیادہ مت چلاﺅ کیونکہ اگر عورت منہ زور ہوجاتی ہے تو معاملات بگڑتے ہیں۔ آج کی عورت ساس اور شوہر پر حکمرانی کرنے کی
Read moreعرفان صدیقی سے اعزاز سید کی خصوصی گفتگو
معروف دانشور، صحافی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی نے اپنی ناروا قید سے رہائی کے کچھ دیر بعد سینئر صحافی اعزاز سید کے ساتھ اپنی گرفتاری کے پس منظر اور ممکنہ محرکات کے بارے میں گفتگو کی۔ یہ انٹرویو ذیل کے لنک پر حاضر خدمت ہے
Read moreعرفان صدیقی کا قلم زنجیر میں ہے لیکن تصویر بولتی ہے
معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو جس گھر کے ضمن میں کرایہ داری قانون کا حوالہ دے کر گرفتار کیا گیا ہے، وہ گھر ان کے بیٹے کے نام ہے۔ ان کا بیٹا دبئی میں مقیم ہے اور کرایہ نامہ بھی بیٹے اور کرائے دار کے درمیان ہی طے پایا تھا۔ آج عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت مین پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی
Read moreپی ٹی آئی کے رہنما مسرور سیال کا لائیو ٹی وی شو میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران پر تشدد
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر ڈاکٹر مسرور سیال نے کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران پر لائیو ٹی وی شو کے دوران حملہ کر دیا۔ نجی چینل کے پروگرام کے دوران سینئیرصحافی امتیاز فاران پشاور ریپڈ بس سروس کی تعمیر میں تاریخ کے حوالے سے بات کر رہے تھے تو مسرور سیال طیش میں آگئے اور انہوں نے تلخ کلامی کے بعد سینئر صحافی پر حملہ کر دیا اور انہیں دھکا دے کر گرا دیا اور انہیں
Read more” سر، میں معذرت چاہتا ہوں“: زرداری ہاؤس کے اندر آصف زرداری کی گرفتاری کی خصوصی وڈیو سامنے آ گئی
سابق صدر آصف علی زردری کو 10 جون کو نیب نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی زرداری ہاﺅس کے اندر گرفتاری کے مناظر کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ نیب کی ٹیم نے آتے ہی سابق صدر آصف علی زرداری سے معذرت کی اور اس کے بعد ان کی گرفتاری کیلئے ضروری کاغذی کارروائی کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سابق صدر کے ایک طرف بلاول بھٹو اور دوسری
Read moreآڈیو کالم: فرشتہ ہو یا زینب: یہ سب تمہاری حاکمیت کا تاوان ہے
یہ کھیل کبھی ختم نہیں ہو گا۔ کیوں بلبلاتے ہو تم؟ کس چیز کا غم ہے؟ کس لیے اتنا شور مچا رکھا ہے؟ کچھ بھی تو نیا نہیں ہے۔ وہی تو ہوا ہے جو صدیوں سے ہو رہا ہے۔ وہی تو ہے جو منٹو نے برسوں پہلے کھول دیا۔ کیا نئی بات ہے آخر؟ ایک اور ننھی کلی مسلی گئی، ایک اور جانباز بازی لے گیا۔
Read moreآڈیو کالم: پشاور جاؤ تو تم میرے لیے سیاہ قمیص لے کر آنا
انجینرنگ کی پڑھائی مکمل کی تھی اور مزید پڑھنے کا شوق تھا۔ ہر ایک سے مشورہ کر رہا تھا کہ مزید کیا پڑھائی کی جائے۔ ان دنوں انجینئرنگ کے بعد ایم بی اے کرنے کا رجحان تھا، سو ہمیں بھی یہی خیال ہوا کہ ایم بی اے کیا جائے۔ ملک میں آئی بی اے کا بڑا نام تھا، سو ہم کراچی کو عازم سفر ہوئے۔ نوکری بھی کراچی میں کرلی اور شام کو آئی بی اے میں داخلہ لے کر پڑھائی بھی شروع کر دی۔
Read moreآڈیو کالم: بھیگے پروں والی چڑیا، ہماری بیٹیاں اور مشرق کی جھوٹی تقدیس کے منافق دیوتا
کیا آپ نے بھیگے پروں والی چڑیا دیکھی ہے جو حملہ آور کو دیکھ کے تھر تھر کانپ رہی ہوتی ہے۔ اس کی روح آنکھوں میں سمٹ آتی ہے؟
کیا آپ نے جنسی شکار ہونے والی لڑکیوں اور بچیوں کی وحشت بھری چیخیں سنی ہیں؟
آڈیو کالم: کامیابی کا تیر بہ ہدف نسخہ
ایک بار میں نے ٹیلے ویژن کے ایک معروف اداکار سے پوچھا، کہ کام یابی کے حصول کا کوئی نسخہ ہے، جس پر عمل کر کے یقینی طور پہ کامران ہوا جا سکے؟ یہ سوال کرتے میرے ذہن میں تھا، کہ وہ کہیں گے:”نہیں! بالکل بھی نہیں۔ کام یابی کا کوئی فارمولا نہیں ہے، جس پر عمل کر کے لا محالہ کامران ہوا جا سکے“۔مجھے حیرت اُس وقت ہوئی، جب اُنھوں نے کہا۔”یقینا! ہے؛ کام یابی کا نسخہ ہے“۔
Read moreایشوریہ رائے کی بیٹی کے رقص نے دھوم مچا دی
اکثر اپنے پاپا ابھیشیک بچن اور ممی ایشوریہ رائے کے ساتھ نظر آنے والی بیٹی آرادھیا بچن سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ دراصل حال ہی میں آرادھیا کا ایک ڈانس پرفارمنس کافی زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔ آرادھیا بچن نے شامک ڈاور کے انسٹی ٹیوٹ فار پرفارمنگ آرٹس میں اپنی زبردست ڈانسگ پرفارمینس سے دھوم مچا دی۔ پنک کلر کی فراک اور اس کے ساتھ ڈینم جیکٹ میں آرادھیا بہت ہی پیاری لگ رہی تھیں۔ آرادھیا کی اس ڈانس
Read moreآڈیو کالم: وہ بچہ کہتا تھا کہ ٹیچر میں لوزر نہیں ہوں
اس کی عمر نو دس برس ہو گی۔ وہ بہت کم بولتا تھا اور اس کی کسی سے کچھ خاص دوستی بھی نہیں تھی۔ کبھی کبھی اسے دیکھ کر ایسا لگتا تھا جیسے اسے کسی کی ضرورت ہی نہیں، دوستوں کی بھی نہیں۔ اس عمر کے بچے جیسے خوش باش اور انرجی سے بھرپور ہوتے ہیں اس کے برعکس وہ کافی خاموش اور سنجیدہ تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بیمار یا کمزور تھا، ذہنی اور جسمانی طور پر وہ بالکل فٹ تھا۔ پابندی سے اسکول آتا اور نہایت دلجمعی سے پڑھتا تھا۔
Read moreآڈیو کالم: ماہم اور نانی اماں کے بیچ بھی ایک ماں پڑتی ہے
ماہم اور نانی اماں کے بیچ بھی ایک ماں پڑتی ہے
میں جب کوئی امتحان دیتی، کسی کانفرنس میں شرکت کرنے دوسرے ملک جاتی، ماہم امی کے پاس پہنچ جاتی. امی اسے سینے سے لگاتیں، ساتھ سلاتیں، نہلاتی دھلاتیں، خود جھک کے پاؤں میں موزے پہناتیں، سکول بھجتیں، خرچ کرنے کو پیسے دیتیں، سکول واپسی پہ گیٹ پہ انتظار کرتی ملتیں، اس کی پسند کا کھانا بناتیں، اپنے ہاتھ سے کھلاتیں، لاڈ اٹھاتیں اور کافی حد تک بگاڑ کے دوبارہ میرے حوالے کرتیں۔
مجھے اور امی کو ہمیشہ ایک دوسرے سے گلہ رہا، ماہم کے حوالے سے۔ وہ ماہم کی ساری شکایتیں سن چکی ہوتیں اور انہیں میری سختی کرنے کی عادت سخت بری لگتی، جبکہ مجھے ان کی ہر بات ماننے والی عادت سے کوفت ہوتی۔ اس پہ وہ فورا کہتیں
” کیا میں نے تمہیں اس سختی سے پالا، اگر چہ تم ایک انتہائی بدتمیز بچہ تھیں “.
اس کے بعد وہ ماہم کو وہ سارے قصے سناتیں جب جب میری شرارتوں نے انہیں زچ کیا تھا۔ اور وہ میری ضد ماننے پہ مجبور ہوئی تھیں اور میرے تمام شوق پورے کرنے کے لیے کیا کیا نہ کیا تھا اور ماہم ان سارے قصوں کا استعمال بوقت ضرورت، بدرجہ اتم کرتی۔
کالم پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
https://www.humsub.com.pk/237135/tahira-kazmi-22/
آڈیو کالم: شوہر بدصورت ہو تو عورت زہر کھا لے؟
(اگر بیوی بد صورت ہو تو مرد قربت سے پہلے نشہ کرسکتا ہے: مراکش کے امام کا فتویٰ)چلیں جی، ہماری بد صورتی کا بھی علاج ڈھونڈ لیا !کیا ہی اعلی خیال ہے اور کیا ہی بڑھیا فتوی!مردوں کے دل لبھانے اور انہیں عرش پہ پہنچانے کی ایک اور کوشش!مردوں کا جنگل ہے اور جس طرف نظر اٹھتی ہے، بس اٹھتی ہے اور جھک جاتی ہے، مزید دیکھنے کی تمنا نہیں رہتی۔اللہ نے انسان کا بچہ بنا کے بھیجا اور بس صرف انسان کا بچہ۔ کچھ جمالی روپ بخشا یا نہیں، یہ مرد بچے کے لئے کون دیکھتا ہے۔ بس مرد ہونا کافی ہے۔
Read moreآڈیو کالم: ایک بچی، دو تصویریں اور ریاست کی بے حسی
ایک چار سالہ بچی فیڈر ہاتھ میں تھامے کھڑی ہے۔ اس نے نئے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ بال سلیقے سے بنے ہوئے ہیں اور ان میں کلپ لگا ہوا ہے۔ اس کی ماں نے بہت توجہ اور پیار سے اپنی ننھی پری کو تیار کیا ہے۔ اسے وہ شادی میں لے کر جا رہی تھی۔
ایک دوسری تصویر ہے۔ ایک بچی نے اپنے دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے ہیں۔ اس کے بال بکھرے ہوئے ہیں۔ کسی نے انہیں نہیں سنوارا ہے۔ بال پیشانی پر بے ڈھنگے پن سے کٹے ہوئے ہیں۔ اس نے کھلی آستین والی قمیض پہنی ہوئی ہے۔ یہ لگتا ہے کہ اس نے اپنے جوڑے ہوئے ہاتھ نیچے لٹکائے تو آستینیں اس کے ہاتھوں سے بڑی ہوں گی۔ شاید اس نے کسی بڑی بچی کی قمیض پہن رکھی ہے۔ صاف دکھائی دے رہا ہے کہ اس پری کو سجانے سنوارنے والا اب کوئی نہیں ہے۔ اس کی ماں، بڑی بہن اور باپ کو پولیس کئی ماہ پہلے قتل کر چکی ہے۔ اب اس کی وہی حالت ہے جو ایک یتیم و یسیر بچی کی ہوتی ہے۔
یہ بچی ہاتھ جوڑے پنجاب اسمبلی کے باہر بیٹھی ہے۔ وہ اپنے ماں باپ اور ان سے بڑھ کر خود اپنے اور اپنے زندہ بچ جانے والے بہن بھائی سے ساری زندگی ہونے والے ظلم پر ریاست سے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
Read moreآڈیو کالم: کمسن تتلیوں کے رنگ، لہو اور یوم حساب
امرتا پریتم کہتی تھیں “ہمارے خطے کے مرد نے عورت کے ساتھ سونا سیکھا ہے، جاگنا نہیں”
اور ظاہر ہے سونے کے لیئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، بس ایک بچی یا لڑکی یا عورت نما مخلوق ہونی چاہیے
قومی اسمبلی میں تین پرجوش مردوں کو کم عمری کی شادی کے خلاف کھڑا دیکھ کے تن بدن میں ایک آگ سی لگ گئی ہے بقول ان مرد حضرات کے، کم عمری کی شادی اسلام کے عین مطابق ہے۔
اسلام کی آڑ میں نفسانی خواہشات پہ جان دینے والوں کو میرا سلام۔
بلوغت بلوغت کی رٹ لگانے والے ان پھسڈی کم علموں کو معلوم ہے کہ بلوغت آخر ہے کیا ؟
آڈیو کالم: ہیرا منڈی، طوائف اور لیڈی ڈاکٹر
دو پیشے، ایک انتہائی معزز، دوسرا معاشرے کا ناسور! پر ہے ایک قدر مشترک اور وہ ہے عورت! کوئی عورت شرافت کے سنگھاسن پہ براجمان ہو تی ہے اور کوئی پاتال میں اتر جاتی ہے، یہ تقدیر کا وہ کھیل ہے جو کوئی آج تک سمجھ نہیں سکا۔ کائنات کے اسرار میں زمان و مکان…
Read more













































































