بیس ایڈیٹنگ: وہ انقلابی طریقہ علاج جس نے 13 سالہ لڑکی کے لاعلاج کینسر کو ختم کر دیا

ٹی سیلز تو جسم کا محافظ سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ جسم میں مختلف بیماریوں کے خطرات کو تلاش کر کے ختم کرتے ہیں، لیکن ایلیسا کے لیے وہ ایک خطرہ بن گئے تھے کیونکہ اس کے جسم میں ان کی تعداد حد سے تجاوز کر گئی تھی۔

Read more

’100 سٹار پر ایک ڈالر‘: فیس بُک کا سٹارز پروگرام اب پاکستانی صارفین کے لیے بھی دستیاب

فیس بک سٹارز ایک ایسا فیچر ہے جس کی مدد سے کوئی عام صارف یا کونٹینٹ کری ایٹر اپنے ویڈیو، فوٹو یا تحریری مواد کے ذریعے پیسے کما سکتا ہے۔

Read more

’سنیما کا کوہ نور‘ اور ’ہیروز کے ہیرو‘ دلیپ کمار اپنی چار فلموں کی روشنی میں

اگر دلیپ کمار کے 100 ویں جنم دن کے موقع پر منعقدہ شو کا نام ’ہیرو اور ہیروز‘ رکھا گیا ہے تو ہر اعتبار سے درست نظر آتا ہے کیونکہ انھوں نے نہ صرف اپنے زمانے کے اداکاروں کو متاثر کیا بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی بہت متاثر کیا۔

Read more

مراکش کی جیت نے سب کو رُلا دیا: ’کیا ہمیں خواب دیکھنے کی اجازت نہیں؟‘

مراکش کی فٹبال ٹیم نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ماضی میں تین بار افریقی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچیں مگر آگے نہ جا سکیں۔ تو اس بار کیا مختلف تھا؟

Read more

کیا پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ اس میں ہونے والی سرمایہ کاری ہے؟

پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سے سونے کے زیورات کی طلب میں کمی دیکھی گئی تاہم دوسری جانب سونے کے بسکٹوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ملک میں سونے کی قیمت میں حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Read more

کیا چینی ساختہ ’سی 919‘ مسافر طیارہ امریکی بوئنگ اور یورپی ائیربس کا مقابلہ کر سکے گا؟

لیکن پہلے یہ جاننا بھی از حد ضروری ہے کہ یہ طیارے کس طرح کی خصوصیات کے حامل ہیں اور تجارتی ایوی ایشن مارکیٹ کی اس دوڑ میں اس کے اپنا الگ مقام حاصل کرنے کے کتنےامکانات پائے جاتے ہیں؟

Read more

 سمیع چوہدری کا کالم: اس احتیاط کو خود علاج درکار ہے 

پاکستان کے لیے نہ صرف میچ بلکہ سیریز میں بھی زندہ رہنے کا واحد رستہ یہی تھا کہ پہلی اننگز کا اختتام کسی تگڑی برتری پہ ہوتا تا کہ چوتھی اننگز میں کوئی پہاڑ سا ہدف ان کا منتظر نہ ہو۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، انگلینڈ اب بھی ابرار کی جادوئی بولنگ کا شکار

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم بابر اعظم اور سعود شکیل کی نصف سنچریوں کے باوجود 202 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ مہمان ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر پانچ وکٹوں پر 202 رنز بنا کر مجموعی برتری 281 رنز کرلی ہے۔

Read more

سیاستدانوں کی جگہ انجینیئرز اور سائنسدانوں کو حکمراں بنانے والی ٹیکنوکریٹ تحریک کیا تھی؟

ٹیکنو کریٹس کے خیال میں جدت اور تکنیکی ترقی نے نئے مواقع پیدا کر دیے تھے لیکن اس ترقی اور جدت نے بڑے پیمانے پر بے روزگاری، ماحولیاتی انحطاط، زیادہ آبادی اور عدم مساوات جیسے نئے سماجی مسائل بھی پیدا کیے تھے۔

Read more

صبا اور فرح: سلمان خان کو راکھی باندھنے والی سر جڑی بہنیں جنھیں فراموش کر دیا گیا

صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے لے کر رات کو سونے تک کوئی بھی کام ان کے لیے اتنا آسان نہیں جتنا عام لوگوں کے لیے۔ صبا اور فرح ہر لمحہ قدرت کے دیے ہوئے جسم کی سختیوں کا مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ 

Read more

کیا وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لگ بھگ چار برس بعد پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں جہاں ان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمات موجود ہیں۔

Read more

دوحہ کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے آئے مزدوروں کے شہر میں زندگی کیسی ہے؟

’پاکستان میں کام کرنے والے لوگ زیادہ ہیں مگر کام یا نوکری کے مواقع اور تنخواہ انتہائی کم ہے، جو بھی ہے قطر نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک کیا۔‘ قطر میں پاکستان سمیت ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کا شہر ’ایشیئن ٹاؤن‘ جہاں زندگی ایک الگ ہی ڈگر پر چلتی ہے۔

Read more

فٹ بال ورلڈ کپ: برازیل ٹورنامنٹ سے باہر، ارجنٹائن اور کروشیا سیمی فائنل میں

ارجنٹائن نے فٹبال ورلڈ کپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدر لینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا۔

Read more

ڈبے سے ملنے والی لاش: قتل ہونے والے چھ سالہ بچے کی 65 سال بعد شناخت

پولیس نے فلیڈیلفیا شہر میں 60 سال سے زائد عرصہ قبل ایک ڈبے میں مردہ پائے جانے والے ایک بچے کی شناخت کر لی ہے۔ اس بچے کو ’بوائے ان دا باکس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی شناخت جوزف آگسٹس زریلی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی این اے ٹیکنالوجی اور جاسوسی نے انھیں آخر کار اس بچے کا نام معلوم کرنے میں مدد کی جو شہر کا سب سے پرانا قتل

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ابرار احمد نے انگلش جنون کی قیمت وصول کر لی

ملتان میں بین سٹوکس کی ٹیم نے بھی ابرار احمد کے ہاتھوں اپنے جنون کی قیمت چکائی۔
برینڈن میکلم اور بین سٹوکس کی سربراہی میں اس انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کو جس انقلاب سے روشناس کروانے کی ٹھان رکھی ہے، اس میں ابھی کئی اتار چڑھاؤ آئیں گے۔

Read more

ڈاکٹر لی ونلیانگ: کووِڈ کے شہید کے لیے لوگوں نے دل نچھاور کر دیے

حکام نے جب یہ اعلان کیا کہ وہ ’زیرو کووِڈ‘ کی حکمت عملی کی بڑی بڑی پابندیوں کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں، تو اس کے چند منٹ بعد ہی لوگوں نے لی ونلیانگ کے سوشل میڈیا پیج پر پیغامات کی بھرمار کر دی۔ ہزاروں صارفین چینی سوشل میڈیا پر اپنے ملک کے اس ہیرو ڈاکٹر کے اکاؤنٹ کی جانب دوڑ پڑے۔ ایسے دکھائی دے رہا تھا جیسے ہر کوئی اپنے خاندان کے کسی بڑے کی قبر پر کھڑا اپنا

Read more

موت کا سوداگر کہلائے جانے والے بدنام زمانہ اسلحہ سمگلر وکٹر بوٹ کون ہیں؟

سابق سوویت فضائیہ کے افسر کے کارنامے اتنے مشہور اور بدنام زمانہ ہیں کہ ہالی وڈ نے ان کی کہانی سے متاثر ہو کر ایک فلم بنا ڈالی جس کا نام ’لارڈ آف وار‘ ہے۔ یہیں سے ان کے لیے ’موت کے سوداگر‘ کا نام بھی لیا جانے لگا۔

Read more

مانع حمل مہم: ’میں کوائل رکھوانے گئی تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ تو میرے جسم میں پہلے سے موجود ہے‘

ڈنمارک کے قائم مقام وزیر صحت میگنس ہیونیک کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ یہ مہم کب بند ہوئی، اس لیے اس کا پتہ لگانا موجودہ تحقیقات میں سے ایک ہے۔

Read more

جے یو آئی میں ’الیکٹیبلز‘ کی شمولیت: کیا بلوچستان کی سیاسی بساط پر مولانا فضل الرحمان کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے؟

اگر بلوچستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو عام انتخابات سے قبل صوبے کی متعدد سیاسی اور قبائلی شخصیات ان جماعتوں کا رخ کرتی رہی ہیں جن کو اسٹیبلشمنٹ کا آشیرباد حاصل رہا ہے۔

Read more

پاکستان چین کے زیرِ اثر ممالک کی فہرست میں اول نمبر پر: مگر اس کا مطلب کیا ہے؟

دی چائنا انڈیکس 2022 میں دنیا کے 82 ممالک میں چین کے عالمی اثر رسوخ کے جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کو سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کا پاکستان میں ٹیکنالوجی، خارجہ پالیسی، دفاع، معیشت اور مقامی سیاست سمیت میڈیا پر اثر و رسوخ ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ارشد شریف ہم سب کو بدنام کر گیا، محمد حنیف کا کالم

ارشد شریف کے چاہنے والوں کی طرف سے یہ بھی کہا گیا کہ آئی ایس پی آر ارشد شریف کا ’دوسرا گھر‘ تھا۔۔۔ تو اگر آئی ایس پی آر ارشد شریف کا دوسرا گھر تھا تو کیا اس گھر کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت ملے گی یا اس سے بدنامی ہو گی۔ محمد حنیف کا کالم

Read more

بی جے پی کی ریاستی الیکشن میں ریکارڈ کامیابی: ’گجرات میں مودی کا کوئی نعم البدل نہیں‘

بی جے پی کی گجرات کے ریاستی اسمبلی میں زبردست کامیابی نریندر مودی کی کرشماتی شخصیت سے جڑی ہے۔ اب بی جے پی ناصرف گجرات پر مسلسل 29 سال حکمرانی کرنے والی جماعت بنے گی بلکہ 72 سالہ مودی نے برسر اقتدار جماعت کی کمزوری ہونے کے سیاسی اصول کو بھی غلط ثابت کیا ہے۔

Read more

’موت کا سوداگر‘: روسی شہری جسے ایک کھلاڑی کے بدلے امریکی جیل سے رہائی ملی

امریکہ اور روس کی حکومتوں نے امریکی جیل میں قید روسی اسلحہ سمگلر وکٹر بوٹ کے بدلے روس میں سزا پانے والی امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرینر کا تبادلہ کیا ہے جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔

Read more

سٹیٹس سنگل: ’انڈیا میں کسی امیر عورت کے لیے بھی اکیلے رہنا آسان نہیں‘

انڈیا میں روایتی طور پر لڑکیوں کی پرورش ایک اچھی بیوی اور ماں بننے کے لیے کی جاتی ہے جن کی زندگی کا سب سے اہم مقصد شادی ہوتا ہے۔ لیکن اب خواتین کی بڑی تعداد سنگل رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے اپنا راستہ خود چن رہی ہیں۔

Read more

ایران: مظاہروں میں شریک شخص کو ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن شکاری نامی شخص کو ایک انقلابی عدالت کی جانب سے ’خدا کے ساتھ دشمنی‘ کے جرم کا مرتکب پایا گیا جس کے بعد انھیں جعمرات آٹھ دسمبر کی صبح پھانسی دے دی گئی

Read more

افغانستان میں قاتل کو مقتول کے باپ نے سرعام سزائے موت دے دی: طالبان

افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان نے پہلی مرتبہ کسی سزایافتہ مجرم کو سرِ عام سزا دی ہے جب مقتول کے والد کو قتل کے جرم میں سزایافتہ شخص کو سرِ عام گولی مار کر ہلاک کرنے کی اجازت دی گئی۔

Read more

انڈیا کے ریاستی انتخابات: گجرات میں بی جے پی بھاری اکثریت سے کامیاب، ہماچل پردیش میں کانگریس جیت کی راہ پر

اس وقت انڈیا کے ریاستی انتخابات میں گجرات اور ہماچل پردیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج سے یہ پتا چلتا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی اس وقت گجرات میں فیح کی راہ پر گامزن ہے جبکہ کانگرس نے ہماچل میں اکثریت سمیٹی ہے۔

Read more

مراکش کے کوچ کی وہ حکمتِ عملی جو ورلڈ کپ میں سپین کے خلاف اہم کامیابی کا باعث بنی

 مراکش نے اپنے گیم پلان پر بھروسہ کیے رکھا اور مضبوط ڈیفنس کے ساتھ ثابت قدم رہے جس کے باعث سپین کی صرف ایک شاٹ آن ٹارگٹ رہی حالانکہ ہسپانوی کوچ لوئس اینریکے کی ٹیم نے ایک ہزار سے زیادہ پاس کر کے مخالف ٹیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔

Read more

’ہمارے لیے تو پرانا دور واپس آ گیا‘: گیس کی قلت جو شہریوں کو نت نئے تجربات پر مجبور کر رہی ہے

’اس انگیٹھی میں چھوٹا سا پنکھا لگا ہوا ہے جو کم بجلی یا موبائل چارج کرنے والے پاور بینک سے بھی چلتا ہے۔ اس میں جلانے والا میٹریل جانوروں کے گوبر اور لکڑی کے برادے سے تیار کیا جاتا ہے جو ناصرف وزن میں ہلکا ہے بلکہ پشاور شہر میں 80 سے 90 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ یہ میٹریل ایک دفعہ آگ پکڑ لے تو دو گھنٹے تک جلتا رہتا ہے۔‘

Read more

لمز میں مذہبی رواداری پر تقریب جس میں احمدی سکالر کو شامل ہونے سے روک دیا گیا

ڈاکٹر مرزا سلطان کو چھ دسمبر کو ہونے والی اس تقریب میں شرکت اور بطور مہمان گفتگو کی دعوت ایمنسٹی انٹرنیشنل لمز چیپٹر نے دی تھی جن کا دعوی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ان کو پیغام بھجوایا گیا کہ ان پر دباؤ ہے کہ احمدی کمیونٹی کے نمائندے کو تقریب میں شریک نہ کیا جائے۔

Read more

بحریہ ٹاؤن: حادثے میں پانچ افراد کی ہلاکت، ’میری زندگی کے 45 منٹ جنھیں میں کبھی نہیں بھول پاؤں گی‘

’ماموں نے کہا سب کلمہ پڑھو، میری آنکھوں کے سامنے گاڑی میں موجود میری امی، بھائی، ماموں، اور ممانی دم توڑ گئے، اس دوران میں شور مچا رہی تھی کہ مجھے نکالو، میں زندہ ہوں، ہماری مدد کرو۔‘

Read more

2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل کی سرچ تاریخ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی دلچسپیوں میں تنوع رہا اور سیاست، مشہور شخصیات، سرکاری اقدامات، اہم تقریبات، تفریح، ٹیکنالوجی اور خوراک کو مرکزیت حاصل رہی۔

Read more

کیا خواتین زیادہ غصیلی ہو رہی ہیں؟

بی بی سی کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ سنہ 2012 کے بعد سے مردوں کی نسبت زیادہ خواتین اداسی اور پریشانی کے احساس کے بارے میں بات کی ہے حالانکہ دونوں مردوں اور عورتوں میں ایسے جذبات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

جرمنی: تختہ الٹنے کی مبینہ سازش میں ملوث 25 افراد گرفتار

جرمنی میں ایک بہت بڑی کارروائی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں کے اس گروہ کا منصوبہ یہ تھا کہ پارلیمان کی عمارت پر ہلہ بول کے حکومت پر قبضہ کر لیا جائے گا۔

Read more

بے نظیر بھٹو کے مجسمے پر تنقید: ’کسی عورت کا مجسمہ تو نظر آ رہا ہے مگر بے نظیر بھٹو کہاں پر ہیں؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک پارک میں نصب سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے غیر معیاری مجسمے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدکے بعد ہٹا دیا گیا ہے۔

Read more

فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ: ارشد شریف قتل کیس میں پولیس کو کیا پتا چلا

صحافی ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو  غلطی سے نہیں بلکہ ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا اور اس ضمن میں کینیا میں مقتول کے میزبان خرم اور وقار کا کردار اہم  ہے اور ان سے اس ضمن میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ وفاقی تحققیاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کے سربراہ کے دستخطوں سے جاری ہونے والی اس رپورٹ کو بدھ کے روز

Read more

انڈونیشیا کے سیکس سے متعلق نئے قوانین: ’میں بہت پریشان ہوں، میرا تو گزر بسر ہی سیاحت کے شعبے سے جڑا ہوا ہے‘

نئے فوجداری ضابطوں کا اطلاق تین برسوں میں ہوگا اور ان کا اطلاق انڈونیشیا کے باشندوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں پر بھی ہوگا۔

Read more

پریانکا چوپڑا: ’مجھے کالی بلی اور سانولی کہا گیا، میں مرد اداکاروں کے مقابلے صرف 10 فیصد پیسے کماتی تھی‘

اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے کہا ہے کہ انھیں اپنے 22 سال کے کیریئر میں پہلی بار مرد کوسٹار کے برابر پیسے دیے گئے ہیں۔

Read more

بنوں میں سکیورٹی صورتحال پر احتجاج: ’ملزمان میرے خاوند کو قتل کر کے اُن کا سر اپنے ساتھ لے گئے‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بدامنی کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کو دھمکیاں ملی ہیں کہ وہ بھتہ دیں ورنہ ان کو قتل کر دیا جائے گا۔

Read more

سپین کے خلاف تاریخی فتح: مراکش کھلاڑیوں کا فلسطینی پرچم کے ساتھ جشن، بادشاہ کی فون پر مبارکباد

مراکش فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنلز میں کوالیفائی کرنے والی پہلی عرب ٹیم بن گئی ہے۔ اس کے کھلاڑیوں نے جیت کا جشن اپنے ملک کے پرچم کے بجائے فلسطینی پرچم کے ساتھ منایا جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔

Read more

اگر پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو زیادہ نقصان کسے ہو گا؟

کچھ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے صوبائی حکومتوں سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض کی رائے میں اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی نے پی ڈی ایم حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے کیونکہ وفاق میں ان کی حکومت مستحکم نہیں رہ پائے گی اور اس طرح لوگوں کا اداروں پر اعتماد کم ہوگا۔

Read more

خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع میں غیرت کے نام پر قتل میں پولیس مداخلت روایات کے خلاف کیوں سمجھی جاتی ہے؟

سماجی کارکنان کے مطابق پولیس نظام سے پہلے قبائلی علاقوں میں غیرت کے نام پر جرائم اور دیگر واقعات اکثر انتظامیہ کو نہیں بتائے جاتے تھے۔ بعض اوقات فریقین کی رضا مندی سے جرگہ مداخلت کر سکتا ہے لیکن ایسے میں فیصلوں پر عملدرآمد کا نظام کمزور ہوتا ہے۔

Read more

نربھیا واقعے کے دس برس: دلی گینگ ریپ نے کیا کچھ بدلا؟

انڈین نظام انصاف میں بھلے ہی مقدمات کی بھرمار ہو اور انصاف کا حصول کا عمل سست ہو لیکن ریپ جیسے مقدمات میں اس کی کارکردگی تسلی بخش ہے کیونکہ اس سے ججز کو احتساب کے مطالبے پر عمل کرنے، میڈیا کی توجہ اور عوامی ہمدردی حاصل ہوتی ہے، جس چیز کو بہت کم کوریج ملتی ہے وہ ہے گھروں کے اندر تشدد۔

Read more

نور مقدم کیس میں سزا کے خلاف اپیل: ’عدالت نے محض سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر موت کی سزا سنائی‘

سابق سفارت کار شوکت مقدم  کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں موت کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپیل کے حق میں دلائل دیتے ہوئے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے کہا ہے کہ استغاثہ کی جانب سے  اس واقعے سے متعلق درج مقدمے میں  اغوا کے لیے گواہ اور تھے  جبکہ قتل کے لیے الگ گواہان متعارف کرائے گئے۔ انھوں نے کہا کہ ’پولیس نے جائے حادثہ سے 2.5

Read more

باجوہ، فیض اور عمران کی تکون

طاقت کی تثلیث میں تین میں ایک یا ایک میں تین کا جو فارمولا ترتیب دیا گیا تھا اُس مثلث کے بازو بھی ہر چند مضبوط کئے گئے تاہم تکون میں دراڑ باہر سے نہیں بلکہ اندر سے آئی ورنہ کون تھا جو طاقت کی اس تکون کو توڑ سکتا۔

Read more

امدانی برادران: نوجوان سرمایہ کار جن کا منفرد کاروباری تصور دنیا میں مقبول ہوا

امدانی برادران نے تقریبا اڑھائی سال کے عرصے میں 40 مختلف کمپنیوں میں کامیاب سرمایہ کاری کی ہے۔ اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمپنیوں پر سرمایہ کاری کو غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

’اس کا آغاز ایک احتجاج سے ہوا، لیکن اب یہ انقلاب کی شکل اختیار کر رہا ہے‘: ایران کے احتجاج میں ہلاک ہونے والے مزید کئی افراد کی شناخت

بی بی سی کے صحافی ایران میں ہلاک ہونے والے مزید لوگوں کی شناخت کرنے میں کامیاب رہے ہیں، اور تحقیق سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زیادہ تعداد کا تعلق نسلی اقلیتی گروہوں سے ہے۔ کچھ براہ راست احتجاج میں شامل نہیں تھے، لیکن وسیع پیمانے پر ہونے والے تشدد کی زد میں آ گئے۔

Read more

سینٹورس مال سیل: وزیر اعظم شہباز شریف سے ’کشمیر کی قربانیوں کے سوال پر سینٹورس مال بند کیا گیا‘

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کی تکرار کے ایک روز بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے مشہور شاپنگ مال سینٹورس کو بند کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کو ’غیر قانونی استعمال‘ کے نتیجے میں بند کیا گیا ہے۔‘

Read more

’میرا دل یہ پکارے آ جا۔۔۔‘ عائشہ کا وائرل ہونا کچھ لوگوں کو کیوں نہیں بھا رہا؟

عائشہ کو اپنی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اُنھیں پروگرام میں بلانے پر میزبان ندا یاسر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔  

Read more

بابری مسجد انہدام کے تیس سال: جب صحافیوں نے عمارت گرانے کی ریہرسل، ہتھیاروں کے لیے فون ہوتے دیکھے

جس وقت انڈیا کے سرکاری و مقامی ذرائع ابلاغ یہ خبر چلا رہے تھے کہ ’ایودھیا میں متنازع تعمیر کو کچھ نقصان پہنچا گیا ہے‘ تو اس دوران کئی صحافی اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھ رہے تھے کہ کس طرح تیس سال قبل چھ دسمبر کو بابری مسجد پر منصوبے کے تحت حملہ کر کے اس کے ڈھانچے کو گرایا جا رہا تھا۔

Read more

امریکہ کی پہلی خاتون جاسوس جنھوں نے صدر لنکن کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنایا

کیٹ وارن کے لیے یہ بہت آسان بن چکا تھا کہ اُن کے پس منظر سے بےخبر جرائم پیشہ مرد شیخی بگھارنے کے چکر میں ان کے سامنے اپنے مجرمانہ کارناموں کی تفصیل رکھ دیتے اور اُن کی ایک اور تکنیک مبینہ مجرموں کی بیویوں اور گرل فرینڈز سے دوستی کرنا تھی،

Read more

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ: کیا پی ٹی آئی اور قاف لیگ اتحاد اختلافات کا شکار ہے؟

بظاہر پرویز الٰہی اور عمران خان تمام سیاسی معاملات پر ہم خیال نظر آتے ہیں تاہم کیا وزیرِاعلٰی پنجاب کی جانب سے متضاد حالیہ بیانات اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ دونوں اتحادیوں کے درمیان پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔

Read more

امریکی انتہا پسند ’اوتھ کیپرز‘: ’میں اپنے والد کی ملیشیا سے کیسے فرار ہوا‘

امریکہ میں دائیں بازو کے شدت پسند نظریات رکھنے والے ملیشیا ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی میدان میں آنے سے پہلے سے موجود ہیں لیکن ان کی مقبولیت کے بعد ایسے گروہ ان کے خودساختہ محافظ بن گئے۔ اب ان میں توڑ پھوڑ ہو رہی ہے۔

Read more

نیٹ فلکس ٹریلر: شہزادہ ہیری نے ’کہانیاں لیک اور پلانٹ‘ کرنے کو ’گندا کھیل‘ قرار دے دیا

شہزادہ ہیری نے نیٹ فلکس کے ہیری اینڈ میگھن سیریز کے نئے ٹریلر میں ’کہانیاں لیک کرنے اور انھیں پلانٹ کرنے‘ کے عمل کو ایک ’گندا کھیل‘ قرار دیا ہے۔

Read more

ارتھ: ’ناجائز‘ محبت پر بنائی گئی فلم جس میں حقیقت بھی شامل تھی

مہیش بھٹ کی اس فلم کو ہندی سنیما کی ایک تاریخی فلم سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر ایسی صنعت میں جہاں زیادہ تر کہانیاں مردانہ نقطہ نظر سے لکھی گئی تھیں۔

Read more

’پی سی بی نے شکست کے ڈر سے ڈیڈ پچ بنائی، اس پر بھی انگلش پیسرز نے نو وکٹیں اڑا دیں‘

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر 22 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔

Read more

’یہ کہاں کا قانون ہے کہ کوئی بھی معزز شہری بن کر کسی کے خلاف مقدمہ درج کرا دے‘، اسلام آباد ہائی کورٹ پولیس پر برہم

پیر کو سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگری نے پولیس حکام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ کہاں کا قانون ہے کہ کوئی بھی معزز شہری بن کر کسی کے خلاف مقدمہ درج کرا دے۔‘

Read more

عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر اسد عمر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ طلب

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں تقریر کے دوران عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سکریٹری جنرل اسد عمر کو سات دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 14 کے

Read more

جاتے جاتے اللہ نے راستہ بدل دیا اور راستہ دکھانے کے لیے باجوہ صاحب کو بھیج دیا: پرویز الہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ’جاتے جاتے اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کر دیا اور راستہ دکھانے کے لیے باجوہ صاحب کو بھیج دیا۔‘ وزیر اعلیٰ پنجاب یہ بات سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے پس منظر میں کر رہے تھے۔ نجی ٹی وی چینل ’بول نیوز‘ کے اینکر سمیع ابراہیم کے ساتھ انٹرویو میں پرویز الہیٰ کا کہنا تھا ’میں نے باجوہ

Read more

قورمے کی ’توہین‘ پر سرحد کے دونوں پار ناراضی: ’یہ ہے اصل بیرونی سازش‘

جب ٹیسٹی یوکے نامی ایک برطانوی فوڈ چینل نے بریانی اور چکن تکہ کی طرح عالمی سطح پر مشہور پاکستانی اور انڈین ڈش چکن قورمہ کی ریسپی بتانے کی کوشش کی تو ان کی یہ ویڈیو کم از کم برصغیر کے خطے میں تو بُری طرح ناکام ثابت ہوئی۔

Read more

’میری میڈم روز مجھ پر چیختی ہیں۔۔۔‘ قطر کے شاہی محلوں میں غیر ملکی ملازمہ کی مشکل زندگی

قطر کے شاہی گھرانوں میں ملازماؤں کو اکثر دن میں کئی کئی گھنٹے بغیر وقفے اور ہفتہ وار چھٹی کے کام کرنا پڑتا ہے۔ گھریلوں ملازمین کے لیے نئے اور بہتر قوانین کے باوجود فلپائن سے آئی ملازماؤں کے لیے قطر میں اب تک حالات اتنے بہتر نہیں ہوسکے۔

Read more

کنٹینر لوڈ اور ان لوڈ کرنے میں تاخیر پاکستان میں کاروبار کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

شپنگ شعبے کے ماہرین کے مطابق پاکستان میں کنٹینر شپ ٹرن آراؤنڈ ٹائم تقریباً دو ہفتے ہے جو دوسرے ملکوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اور اس سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں لیکن آخر اتنا وقت لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ڈاکٹر اعظم بنگلزئی: ’میڈیکل کی فیس کے لیے اسی کالج میں مزدوری کی، جہاں داخلہ ہوا‘

سرجن ڈاکٹر محمد اعظم بنگلزئی نے میڈیکل کی تعلیم کوئٹہ کے بولان میڈیکل کالج سے حاصل کی مگر اُنھوں نے اسی کالج کی عمارتوں کی تعمیر میں بطور مزدور بھی کام کیا ہے۔

Read more

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے مبینہ روابط کے الزام میں چار افراد کو پھانسی دے دی

عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق گرفتار تین دیگر افراد کو ملک کی سلامتی کے خلاف جرائم، اغوا میں ملوث ہونے اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں پانچ سے دس سال کے درمیان قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کی انڈیا کے خلاف سات سال بعد فتح: ’کرکٹ کی بلین ڈالر مارکیٹ بنگلہ دیش سے ہار گئی‘

انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ون ڈے کے دوران کئی اتار چڑھاؤ آئے لیکن آخر کار یہ بنگلہ دیش کرکٹ کی تاریخ کا یادگار میچ بن گیا۔

Read more