اکڑ چکے ہیں مگر اکڑ قائم ہے
یہاں ہر سیاسی جماعت باقیوں سے زیادہ اہل اور دردمند ہے۔ ہر ریٹائرڈ جرنیل کم ازکم جولئیس سیزر اور ہر حاضر سروس حضرت خالد بن ولید کا وارث۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreیہاں ہر سیاسی جماعت باقیوں سے زیادہ اہل اور دردمند ہے۔ ہر ریٹائرڈ جرنیل کم ازکم جولئیس سیزر اور ہر حاضر سروس حضرت خالد بن ولید کا وارث۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreفٹبال یا ساکر دنیا کا سب سے مقبول کھیل سمجھا جاتا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے کہ برطانوی راج کے بعض نوآبادیاتی علاقوں میں کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے تو کچھ میں فٹبال۔۔۔
Read moreایک ایسی پچ پر جہاں تیسرے دن تک اکثر تجزیہ نگاروں کو اس ٹیسٹ میچ کا نتیجہ ’ڈرا‘ نظر آ رہا تھا، پانچویں روز تینوں نتائج ممکن ہیں اور اس کی وجہ انگلینڈ کی جانب سے کی گئی جارحانہ ڈیکلیریشن ہے۔
Read moreانڈین ریاست کیرالہ میں بنائی جانے والی اڈانی پورٹ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کا منصوبہ ہو گا۔ لیکن اس حوالے سے ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اس تنازع کی وجہ اس منصوبے کے معاشی فوائد کو سامنے رکھتے ہوئے عام لوگوں کی مشکلات کو نظرانداز کرنے کے دعوے ہیں۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 کے دوران مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دے کر ’بہت بڑی غلطی‘ کی تھی۔ اینکر عمران ریاض خان کو دیے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے۔ تب بھی سوچتا تھا مگر حالات ایسے
Read moreپرندوں کے فضلے کی تلاش میں جب امریکی ٹیم برِ اعظم جنوبی امریکہ کے ملک پیرو پہنچی تو وہاں ٹیم کے ایک رکن کے ہاتھ ایک حیران کن چیز لگی۔
Read moreرومی شہنشاہ ڈیوکلیٹین کے دور حکومت میں 301 عیسوی کے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جامنی رنگ کے ایک پاؤنڈ کی قیمت 150,000 دیناری، یا تقریباً تین پاؤنڈ سونا ہے (جو آج کی سونے کی قیمت کے اعتبار سے تقریباً 85،000 ڈالر ہے۔)
Read moreحالیہ مہینوں میں بنگلہ دیش میں جاری کئی چینی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور ان میں سے کچھ کا تو افتتاح بھی ہو چکا ہے۔
Read moreاس کام کے لیے جسے بھی چنا گیا اس کی تنخواہ سالانہ ایک لاکھ 70 ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے
Read moreمحمد طاہر نے مقامی پولیس کو درخواست دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے حال ہی میں اُن کے علاقے میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک خاتون کو قتل کیا گیا ہے اور چونکہ اُن کے بیٹے کا نام غلط طور پر اُس خاتون سے منسوب کیا جا رہا ہے اس لیے انھیں اندیشہ ہے کہ جلد ہی اُن کے بیٹے کو بھی غیرت کے نام پر قتل کر دیا جائے گا۔
Read moreمگر جس برانڈ کی کرکٹ یہ انگلش ٹیم کھیل رہی ہے، اس کے مقابل کسی بھی طرح کی پچ پہ ڈرا کے لیے کھیلنا دیوانے کے خواب سے بڑھ کر نہیں ہے۔ سٹوکس ایسے کپتان ہیں جو ہر حال میں نتیجہ خیزی کی جستجو میں رہتے ہیں اور یہاں بھی وہ پاکستان کو مجبور کریں گے کہ چوتھی اننگز میں ایک خطیر ہدف ان کا منتظر ہو۔
Read moreبلومبرگ کے مطابق یہ جنگی طیارہ بالآخر امریکی فضائیہ میں شامل بی- 1 اور بی -2 طیاروں کی جگہ لے لے گا اور ان طیاروں کی تیاری اور استعمال میں تقریباً 203 بلین ڈالرز خرچ آنے کی توقع ہے۔
Read moreاس سال غرب اردن میں 140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے تقریباً تمام اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔
Read moreلیزیا کی صحت یابی اور ذہنی صحت کا خیال کرنے والے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ’ہم ان کی دن میں تین مرتبہ تھراپی کرتے تھے، وہ بہت تکلیف میں تھیں لیکن وہ اس کا اظہار نہیں کر سکتی تھیں، صرف ان کی آنکھوں سے آنسو بہتے تھے۔‘
Read moreکیا آپ نے کبھی ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے جو آپ چھوڑ چکے تھے؟
Read moreانگلینڈ کے شہر برمنگھم میں قتل کے مقدمے میں پاکستانی نژاد طاہر ظریف کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
Read moreیہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ ہے جس میں پہلی اننگز میں دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچری شراکت جوڑی ہے اور چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنائی ہیں۔
Read moreقیام پاکستان سے لیکر اب تک کسی حکومت نے سنگلاخ پہاڑوں پر مشتمل اس دشوارگزار علاقے میں سکول قائم کرنے کے لیے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔
Read moreاسامہ بن لادن کے بیٹے عمر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انھوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کیسے ان کے والد نے کتے پر کیمیائی ہتھیاروں کی آزمائش کی تھی۔ اس کتے کی کچھ ماہ بعد اچانک موت ہوگئی تھی۔
Read moreاس جزیرے کے رہائشی 20 سے زیادہ منزلوں کے پرتعیش ولاز یا اپارٹمنٹ بلاکس میں رہتے ہیں جن میں ایک سوئمنگ پول، جم اور یہاں تک کہ ایک نجی ساحل بھی موجود ہوتا ہے۔
Read moreہمیں بتایا جاتا ہے کہ مہربان اور نرم مزاج لوگوں میں وہ چیز نہیں ہوتی جو کامیابی کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔ کیا مہربان لوگ زندگی کی دوڑ میں واقعی ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں؟
Read moreپنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے مبینہ ’ماسٹر مائینڈ‘ گولڈی برار کو امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read moreامریکہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر اور تنظیم کے ’شعبہ مزاحم‘ کے سربراہ قاری امجد کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
Read moreپاکستان کی فوج اور اس کے سابق سربراہ کہہ چکے ہیں کہ آرمی آئندہ سیاست میں عدم مداخلت کی پالیسی کی پیروی کرے گی، تاہم فوج کی جانب سے یہ اعلان پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا۔ کیا سیاسی جماعتیں واقعی سمجھتی ہیں کہ آئندہ فوج سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گی؟
Read moreبرطانوی شاہی خاندان کے لیے نسل، نسل پرستی، معاشرے میں تمام نسلوں کی شمولیت اور تنوع جیسے مسائل بہت مشکل ہو چکے ہیں، خاص طور پر اس وقت سے جب شہزادہ ہیری کی اہلیہ، میگھن نے اشارتاً یہ کہا تھا کہ شاہی خاندان اور رائل ہاؤس ہولڈ کے افراد ان مسائل کے حوالے سےمتعصب ہیں۔
Read moreگولڈن گائز کا تعلق مہاراشٹر کے علاقے پونے سے ہے۔ پونے میں پرورش پانے والے گولڈن گائز بچپن سے ہی سونے کے زیورات پہنتے ہیں۔ دونوں روزانہ تین کلو یا اس سے زیادہ سونا پہنے رہتے ہیں۔ انھیں پونے میں گولڈ مین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
Read more’ڈاکٹر نے سی سیکشن کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ وہ اپنی سالانہ چھٹیوں میں خلل نہیں ڈالنا چاہتا تھا۔‘
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ بند کرانےکی غرض سے روس کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے ہمیشہ ’اپنے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے‘ کے لیے بات چیت کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔
Read moreحکومت پاکستان کے مطابق اس ’قاتلانہ حملے‘ کا مقصد کابل کے سفارت خانے میں موجود پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی کو نشانہ بنانا تھا مگر وہ محفوظ رہے ہیں۔
Read moreجب آذری ٹریول بلاگر ارادہ قادیرووا مسجد حرم کے گیٹ نمبر 79 کے قریب ایک شخص کو ماسک پہنے ہوئے دیکھا تو انھیں ایک لمحے کے لیے لگا کہ شاید ان کی آنکھیں دھوکہ دے رہی ہیں۔ لیکن جلد ہی احساس ہوا کہ وہ واقعی وہی شخصیت ہیں جنھیں وہ سمجھ رہی تھیں، یعنی بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان۔
Read moreدوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنائے ہیں۔ فالوآن سے بچنے کے لیے پاکستان کو اب بھی 276 رنز بنانے ہیں۔
Read moreامریکی ارب پتی ایلون مسک کو امید ہے کہ ان کی کمپنی نیورا لنک جلد ہی ایک انسانوں کے دماغ میں وائرلیس چپ نصب کرنے کے قابل ہو جائے گی جو اندھے پن کا علاج ممکن بنا سکے گی۔
Read moreٹاٹا گروپ نے قرضوں میں دبی انڈیا کی سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کو حکومت سے 2021 میں سوا دو ارب ڈالر کے عوض خرید لیا تھا۔
Read moreاس مرتبہ 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کا راولپنڈی میں استقبال ایک ایسی پچ سے کیا گیا جسے پاکستانی مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور اسے ’پچ کے نام پر سڑک‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
Read moreممبئی: جنوبی کوریا کی لائیو سٹریمر کو حراساں کرنے پر دو افراد گرفتار
Read moreدی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے سالانہ سروے کے مطابق امریکہ کا شہر نیو یارک اور سنگا پور دنیا کے سب سے مہنگے شہر ہیں جبکہ پاکستان کا شہر کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل ہے۔
Read moreکئی حلقوں میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے کیرئیر سے جڑے تنازعات کے حوالے سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت کو بھی مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔
Read moreسلوامینٹو میری ٹائم فورس نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ نائجیرین کے علاقے سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں مرد تارکین وطن کمزوری اور ہایپوتھرمیا کا شکار تھے۔
Read moreپولیس کے مطابق مقامی گینگز میں خدا بخش کو وہ اہمیت حاصل تھی جو کسی شہد کے چھتے میں ملکہ مکھی کو ہوتی ہے اور وہ خود اپنے علاقے سے کم ہی باہر نکلتے تھے۔
Read moreدولہا اور دولہن نے ور مالا یعنی شادی کے ہاروں کا تبادلہ کیا، اس کے بعد دولہے نے دولہن کو سرعام بوسہ دے دیا۔ لیکن جیسے ہی دولہے نے انھیں بوسہ دیا دولہن وہاں سے اٹھ کر چلی گئیں اور پولیس کو اس کی خبر کر دی۔
Read moreمجرم ذاتی معلومات کو دیکھتے ہیں جو متاثرین کی ڈیٹنگ ایپس پر دستیاب ہوتی ہیں، وہ خاص طور پر ان صارفین پر نظر رکھتے ہیں جو بین الاقوامی دوروں یا لگژری کاروں کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں۔
Read moreسابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مجرمان کو دی جانے والی سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ قتل کے لیے پہلے پلان ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
Read moreفٹبال کے عالمی مقابلوں میں آج جب کوسٹاریکا اور جرمنی کے درمیان میچ ہوگا تو یہ فٹبال کی تاریخ میں پہلا واقعہ ہوگا جب ریفری کی سیٹیاں خواتین کے پاس ہوں گی۔
Read moreپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے چار وکٹوں پر ریکارڈ 506 رنز بنائے ہیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار بیٹسمینوں نے سنچریاں اسکور کی ہیں۔
Read moreایف بی آئی اور ایڈاہو سٹیٹ پولیس کے 25 سے زیادہ تفتیش کار قتل کے اس واقعے کی تفتیش کا کام کر رہے ہیں۔ جبکہ ریاست کے گورنر براڈ لٹل نے اس کیس کی تحقیقات کے لیے ریاست کے ایمرجنسی فنڈز میں سے دس لاکھ ڈالرز کی رقم کی منظوری دی ہے۔
Read more’کِتھے جولسو۔۔۔؟ راجہ جی پنڈی جُلساں، تے میچ تکساں۔۔۔‘ یہ مکالمہ دو پاکستانیوں کے درمیان نہیں بلکہ پاکستان میں برطانیہ کے سفیر کرسچن ٹرنر اور ایک رکشہ ڈرائیور کے درمیان ہوا، جس کی سوشل میڈیا پر خاصی دھوم مچی ہوئی ہے اور کرسچن ٹرنر کو ’پنڈی بوائے‘ کا لقب بھی مل چکا ہے۔ تو قصہ کچھ یوں ہے کہ راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان میں برطانیہ کے سفیر کرسچن ٹرنر نے اپنی
Read moreرضوانہ عزیز پچھلے 15 سال سے پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ وہ اس ڈیپارٹمنٹ میں پہلی خاتون تھیں۔ 2012 سے ان کی فیلڈ میں ڈیوٹی کا آغاز ہوا اور اب تک وہ ان گنت غیر قانونی کاروبار پر چھاپے مار کر انھیں یا تو جرمانہ یا پھر ضرورٹ پڑنے پر سیل کر چکی ہیں۔
Read moreپاکستان کے معاشی حالات کے تناظر میں دو نوجوانوں کے درمیان دلچسپ سوال و جواب نے سوشل میڈیا پر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ پاکستان میں مڈل کلاس کی تعریف کیا ہے؟
Read moreپہلا بوسہ ہمیشہ سے ہی نہایت اہم رہا ہے۔ لیکن بوسہ لینا اتنا خاص کیوں ہے اور انسان ایسا کیوں کرتے ہیں؟
Read moreپاکستان کے مختلف حلقوں میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ بری فوج کے نئے سربراہ کے سامنے عہدہ سنبھال لینے کے بعد پانچ اہم ترین چیلنجز کیا ہوں گے؟
Read moreدنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک قطر بھی غربت سے پاک نہیں ہے اور ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے بقول یہاں غربت پر بات کرنا اتنا آسان نہیں۔ پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے روزگار کمانے کے لیے قطر آنے والے غیر ہنر مند افراد کیسے کم تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں؟
Read moreکوئیک سٹائل کے ممبر سلیمان ملک کی شادی پر اُن کے تمام دوستوں نے پاکستانی اور بالی وڈگانوں پر پرفارم کیا اور اُن کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوٹیوب پر اُن کی اِس وڈیو کو نواسی ملین مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
Read moreفٹ بال کو اگر کوچز کا کھیل کہا جائے تو کرکٹ کو کپتانوں کا کھیل کہا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کوچنگ سیٹ اپ کی اہمیت کپتان سے زیادہ ہوتی ہے مگر جوں جوں کرکٹ کا کھیل اپنے دورانیے میں بڑھتا جاتا ہے، توں توں کپتان کا کردار اہم تر ہوتا جاتا ہے۔
Read moreگجرات کا وہ گاؤں جہاں آزادی کے 75 سال بعد بھی بجلی نہیں آئی
Read moreایشیا کے امیر ترین شخص گوتم آڈانی انڈیا کے آزاد چینل این ڈی ٹی وی کو خرید رہا ہے۔ اس سے انڈیا کی صحافت میں کیا بدلے گا۔
Read moreپاکستان کی حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات، جنگ بندی، پھر غیر اعلانیہ حملے اور اب اعلانیہ حملے اور کارروائیاں جاری ہیں۔ مگر کیا یہ واقعی میں مذاکرات کا عمل ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے یا ابھی بھی کوئی پیشرفت ممکن ہے۔
Read moreبادشاہت سے گمنامی کے اس سفر میں جتنی دولت اور جتنی بے عزتی جنرل باجوہ نے کمائی ہے شاید ہی کسی سپہ سالار نے کمائی ہو۔
Read moreسنہ 1962 تک تمام 50 ریاستوں میں ہم جنس پرستی جرم قرار پا چکی تھی۔ مگر 2003 تک ایسے تمام قوانین ختم کر دیے گئے اور ایل جی بی ٹی کے حقوق کو جامع طور پر تسلیم کر لیا گیا۔
Read moreمیلیسا لاعلم تھی کہ ان کو کوئی تلاش کر رہا ہے۔ جب ان کے خاندان نے ان سے رابطہ کرنے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا تو ان کو لگا کوئی ان سے دھوکہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Read moreراولپنڈی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے صرف ایک دن پہلے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آٹھ کرکٹر وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بین سٹوکس بھی شامل ہیں۔
Read moreپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی کرکٹ سیریز تنازعات سے خالی نہیں رہی ہیں اور ان میں سے بعض بین الاقوامی کرکٹ کے چند بڑے تنازعات میں شامل ہیں۔
Read moreپاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں ایک وفد نے منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام سے ملاقات کی تو سوشل میڈیا پر اسے خواتین پر عائد پابندیوں کے تناظر میں دیکھا گیا۔
Read moreانگلینڈ کے ایک مداح بتا رہے ہیں کہ ایک ہم جنس پرست شخص کے طور پر ایسے ملک کا سفر کرنا کیسا ہوتا ہے جہاں ہم جنس تعلقات جرم ہیں۔
Read moreجنگ کے آغاز سے ہی یوکرین کے شہر خیرسون کے نواح میں واقع ایک فوجی ہوائی اڈے اور ایک گاؤں نے بین الاقوامی خبروں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور یہ کافی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ رواں برس فروری میں روس کی جانب سے حملے کے آغاز کے چند دنوں کے اندر ہی روسی افواج نے اس پر قبضہ کر لیا تھا اور اس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی غرض سے یوکرینی افواج نے بارہا اس پر حملے
Read moreسویرا ندیم نے 1990 کی دہائی میں پی ٹی وی سے اداکاری کا آغاز کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب پڑھا اور اس کے بعد ایکٹنگ کی تربیت بھی حاصل کی۔ وہ اس وقت پی ٹی وی سمیت پرائیوٹ پروڈکشنز کے درجنوں ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔
Read moreپاکستان کے سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈائریکٹ کیرئیر بلنگ (ڈی سی بی) یعنی براہ راست ادئیگیوں کے نظام کو معطل کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد پاکستانی صارفین اپنے موبائل فون اکاؤنٹ میں موجود رقم کے ذریعے گوگل پلے سٹور سے اپلی کیشنز (ایپس) ڈاون لوڈ نہیں کر سکیں گے۔
Read moreپنجاب کے شہر چونیاں سے کم عمر بچے غائب ہو رہے تھے اور پولیس انھیں تلاش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی تھی، مگر پھر جوتے کے ایک نشان نے پولیس کو قاتل تک پہنچا دیا۔۔۔ پنجاب میں سنگین جرائم کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کیسے مجرموں کو تختہ دار تک پہنچا رہی ہے؟
Read moreاو ٹی ٹی پر ایک نئی ویب سیریز’خاکی: دی بہار چیپٹر‘ آجکل سرخیوں میں ہے۔ یہ سیریز انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر امیت لودھا کی کتاب بہار ڈائریز‘ پر مبنی ہے جو خود انھوں نے ریاست بہار میں جرائم، سیاست اور اپنے تجربات پر لکھی ہے۔
Read moreچین کو پہلے ہی بے روزگاری کے بحران کا سامنا تھا، خاص طور پر نوجوانوں میں۔ لاک ڈاؤن کے خوف نے بہت سے خاندانوں اور کاروباروں کو مزید خرچ نہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس سے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہو گئی ہے۔
Read moreبرطانیہ میں آبادی سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کی اب آدھی سے بھی کم آبادی خود کو عیسائی مذہب کے ماننے والوں کے طور پر شناخت کراتی ہے۔ البتہ خود کو مسلمان کے طور پر شناخت کرانے والوں کی تعداد میں 12 لاکھ کا اضافہ ہوا۔
Read moreسات ماہ میں دو لانگ مارچز کے چڑھاؤ اور اتار ہی دیکھ لیں۔۔۔ عوام کا سمندر آ رہا ہے، انتخابی الٹی میٹم، خونی انقلاب، دوسرا سری لنکا، دیوالیہ معیشت کا جہاز اب ڈوبا کہ تب ڈوبا، چوروں ڈاکوؤں کو نئے چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر نہیں کرنے دیں گے وغیرہ وغیرہ اور پھر یکدم درجہِ حرارت ٹھنڈا ٹھار موج بہار۔۔
۔
کراچی میں ملیر کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں شمسی کالونی میں ایک گھر سے ماں اور اس کی تین بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے جو اب پولیس کی حراست میں ایک ہسپتال میں داخل ہے۔
Read moreگوا میں منعقدہ انڈیا کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب کے آخری روز پیر کی شب اس وقت ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا جب فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے انڈین فلم ‘ کشمیر فائلز کو ‘ واہیات اور پروپیگینڈہ ‘ فلم قرار دیا ۔ ان کے اس بیان پر شدید ردعمل ہوا ہے ۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ایک کالج پروفیسر پر اس وجہ سے کلاس لینے کی پابندی لگا دی گئی ہے کیوں کہ اس نے مبینہ طور پر ایک مسلمان طالب علم کے نام کو ایک دہشت گرد سے جوڑا تھا۔
Read moreابرار احمد نے اس سیزن کی قائداعظم ٹرافی میں 43 وکٹیں حاصل کی ہیں جو اس سال کسی بھی بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں اور یہی کارکردگی ان کی پاکستانی ٹیم میں پہلی بار شمولیت کا سبب بنی ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پر سرگرم عرفی جاوید ایک ریئلٹی ٹی وی سٹار ہیں جو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر عرفی جاوید کو تقریباً دس لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں اور لاکھوں لوگ ان کی ریلز اور ویڈیوز دیکھتے ہیں۔
Read moreجنرل باجوہ چلے گئے مگر جاتے جاتے ورثے میں غیر آئینی مداخلت کا اعتراف چھوڑ گئے۔ اعتراف اور انکار کے بیچ اب نئے آنے والے کے لیے پچھتاوے کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔
Read moreصوبہ سندھ کی حکومت نے سکولوں میں میوزک کی تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر مذہبی حلقوں کا اعتراض سامنے آیا ہے۔
Read moreپاکستان میں اکثر خواتین سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سماجی رویوں کے باعث اعداد و شمار بھی محدود ہیں تاہم ان قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا خواتین اپنے شوہروں کی ہٹ دھرمی کے باعث کبھی طلاق اور کبھی کینسر کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔
Read moreسوشل میڈیا کی بحث میں، جس میں سیاسی، صحافتی اور عوامی ردعمل شامل تھا، تنقیدی پہلو نمایاں تھا جبکہ ایسی آوازیں کم ہی تھیں جنھوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف خدمات کو اچھے الفاظ میں یاد کیا ہو۔
Read moreایک دوسرے پر آئے روز الزامات کی بھرمار کے باوجود مرکزی اتحادی حکومت اور پنجاب و خیبر پختونخوا کی تحریک انصاف کی حکومتیں ایک معاملے پر ایک صفحے پر ہیں۔ یہ معاملہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے عائد کی گئی شرائط کے تحت ملک کے پرائمری بجٹ کو سرپلس کرنا ہے۔
Read moreشمالی کوریا کے رہنما کی بیٹی ایک ہفتے میں دوسری بار عوامی سطح پر سامنے آئی ہیں جس نے ایسی افواہوں کو جنم دیا ہے کہ وہ ان کی جانشین ہو سکتی ہیں۔
Read moreمنگل کو پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں نئے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر کو سونپی یعنی پاکستان کی بری فوج کی قیادت کی یہ چھڑی اب جنرل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہو گی۔
Read moreقطر میں ورلڈ کپ کی کوریج کے دوران مقامی لوگوں سے بات کرنا آسان نہیں رہا۔ یہ ایک متنازعہ ورلڈ کپ ہے اور بہت سے لوگ پریس سے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
Read moreجنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں سے چار منتخب اور ایک نگران وزیر اعظم تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھ سالہ دور کے سیاسی اثرات پر بی بی سی نے ملک کی دو بڑی جماعتوں کے ان رہنمائوں کی رائے جاننے کی کوشش کی جو اقتدار اور اپوزیشن دونوں میں اپنی پارٹی قیادت کے قریب سمجھے جاتے رہے۔
Read moreتھائی رائڈ تتلی کی شکل کا غدود ہے جو گردن میں موجود ہوتا ہے۔ اس کا کام ایسے ہارمون یا مادے پیدا کرنا ہوتا ہے جو جسمانی توانائی کے استعمال کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ جسم کو گرم رکھنے اور دماغ، دل، پٹھوں اور دیگر جسمانی اعضا کے درست طریقے سے کام کو بھی ممکن بناتے ہیں۔
Read moreنئی ہدایات گلاسگو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کی روشنی میں جاری کی جا رہی ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ فٹبال کے کھلاڑیوں کے دماغی امراض سے مرنے کے امکانات دوسرے لوگوں کی نسبت ساڑھے تین گنا زیادہ ہوتے ہیں۔
Read moreہوائی میں موجود دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا تقریباً 40 سال بعد بار پھٹ پڑا ہے۔
Read moreانڈیا کے گجرات الیکشن میں 2002 کے فسادات اور پاکستان کی اینٹری
Read moreعمران خان اسمبلیوں سے باہر ہوجائیں گے یا اُن کی جانب سے ایک بار پھر یوٹرن لیا جائے گا، اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، یا عدم اعتماد کی تحریک راہ میں حائل ہوجائے گی؟ اگر عمران اسمبلیوں سے باہر ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیتے ہیں تو وفاق کے پاس کیا آپشن ہوں گے؟
Read moreگذشتہ ہفتے مہاراشٹر کے شہر تھانے میں یوگا سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے وہاں موجود خواتین کو کہا تھا کہ ’آپ (سب) ساڑھی میں خوبصورت نظر آتی ہیں۔ امرتا جی (امرتا فڈناویس ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈناویس کی اہلیہ ہیں) آپ بھی سلوار سوٹ میں اچھی لگتی ہیں، اور میری طرح، اگر کوئی کچھ بھی نہ پہنے وہ بھی اچھا لگتا ہے۔‘
Read moreکیا انڈیا میں الیکٹرک گاڑی خریدنے کا یہ صحیح وقت ہے؟ ان دنوں یہ سوال ہر اس شخص کے ذہن میں آتا ہے جو نئی گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کچھ لوگ انھیں مشورہ دیتے ہیں کہ آنے والا وقت صرف الیکٹرک گاڑیوں کا ہے، لہٰذا اسی میں پیسہ لگائیں۔ تو دوسری جانب کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک ابھی الیکٹرک گاڑی کے لیے تیار نہیں اور اسے خریدنے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read moreآب و ہوا کی تبدیلی، اور اس کی وجہ سے شدید موسم کا اثر ہو رہا ہے۔ سائنسدانوں کا اندازہ ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ دنیا بھر میں پیدا ہونے والی گندم کی موجودہ مقدار میں 6.4 فیصد تک کمی کا باعث بن سکتا ہے۔
Read moreماہوا درخت، یا ماڈہوکا لانگیفولیا، مغربی، وسطی اور مشرقی انڈیا کے جنگلات میں کثرت سے پایا جاتا ہے جسے تین ہزار سال سے یہاں بسنے والے مقامی سنتھال، گونڈ، منڈا اور اوراون قبائل ’زندگی کا درخت‘ کہتے ہیں۔
Read moreظریفہ غفاری افغانستان کی پہلی خاتون میئر تھیں اور 2021 میں جرمنی چلی گئی تھیں مگر اب وہ ہمیشہ کے لیے افغانستان لوٹنا چاہتی ہیں۔
Read moreناک سے لے کر دم تک 115 فٹ لمبا یہ جانور اپنی زندگی میں 60 سے 70 ٹن وزنی رہا ہو گا۔
Read moreدنیا میں ایسے سیاحوں کا چرچہ ہو رہا ہے جو سیاحت کے دوبارہ فروغ کے بعد اپنی بدمزاجی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔
Read moreیہ میوزیم آسام میں رہائش پذیر بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کی ثقافت کا میوزیم ہے، جنھیں ’میاں‘ افراد بھی کہا جاتا ہے۔
Read moreایران کی فٹ بال فیڈریشن نے امریکہ کی ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹس میں اسلامی جمہوریہ کے جھنڈے میں ردو بدل کیے جانے پر فیفا سے شکایت کی ہے۔
Read moreآپ نے شاید پہلے بھی نیند آنے سے متعلق بہت سے مشورے سنے ہوں گے، لیکن آپ کو ان پانچوں میں سے ڈاکٹر موسلی سے کچھ ایسا مل سکتا ہے جس کی آپ نے کوشش نہیں کی ہو گی۔
Read more