سلمیٰ بروہی کیس: جنسی زیادتی کے الزام میں سول جج امتیاز حسین بھٹو کی ضمانت قبل از گرفتاری
Science Photo Library سندھ ہائی کورٹ نے سول جج امتیاز حسین بھٹو کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک خاتون کو جنسی فعل پر مجبور کیا۔ اٹھارہ سالہ خاتون کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد سول جج امتیاز حسین بھٹو کو عدالتی فرائض انجام دینے سے روک دیا گیا ہے۔ سلمیٰ بروہی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے
Read more
































































































