پاکستان کا جھنڈا لہرانے کی خواہش مند ملاک: ’آدھ انچ کے سٹیل پر گھومنا آسان نہیں‘
چند روز پہلے پاکستان کے شمالی علاقے ہنزہ میں نہایت مہارت سے برف پر فِگر آئس سکیٹنگ کا مظاہرہ کرتی جس ننھی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی وہ ملاک فیصل ہیں۔ ملاک فیصل نے دو ماہ پہلے آسٹریلیا میں فگر سکیٹنگ کے بین الاقوامی مقابلے میں 23 کھلاڑیوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ ملاک سے ملاقات کا موقع اس ویڈیو کو دیکھنے کے دو روز بعد ملا۔ یہ بھی پڑھیے ’۔۔۔ایک نوجوان لڑکی نے اتنا بڑا
Read more

































































































