میگھن اور ہیری کینیڈا میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟
جب سے برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے شاہی فرائض سے دستبردار ہو کر شمالی امریکہ اور کینیڈا میں رہنے کا اعلان کیا ہے، تب سے ہر طرف پریشانی کا عالم ہے۔ کیا شاہی جوڑا شمال میں اپنا گھر بنائیں گے؟ وہ کہاں رہیں گے؟ وہ کیا کریں گے؟ اگرچہ ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ کہاں آباد ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن بی بی سی کے شاہی نمائندے نے اس بات کی تصدیق کی
Read more

































































































